Bayan Maulana Arshad Madani , National Governing Body Meeting Jamiat Ulama-i-Hind

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 лип 2024
  • Hazrat Mufti rahmtullah Sahab
    National Governing Body Meeting Jamiat Ulama-i-Hind | राष्ट्रीय प्रबंधक कमेटी | जमीयत उलमा-ए-हिंद
    #jamiat_ulama_e_hind
    #mahmoodmadani
    muhtamim darul uloom deoband
    Bayan Mufti Abul Qasim nomani National Governing Body Meeting Jamiat Ulama-i-Hind
    Bayan Mufti Abul Qasim nomani
    National Governing Body Meeting Jamiat Ulama-i-Hind
    mufti salman mansoorpuri darul uloom deoband
    Hazrat Mufti rahmtullah Sahab qasmi
    Hazrat Mufti rahmtullah Mir Qaami
    Aalam Nashriyat
    Islamic Channel
    Hafiz Mohammad Aalam
    Address. Bhiwandi Maharashtra India
    Mo . 91 6303274296
    WhatsApp Channel Link :
    Aalam Nashriyat
    whatsapp.com/channel/0029Va5n...
    Aalam Nashriyat
    WhatsApp Group Link :
    chat.whatsapp.com/DssMRIahcuN...

КОМЕНТАРІ • 56

  • @nadeemrajput5864
    @nadeemrajput5864 27 днів тому +19

    मेरे मौला हजरत की उमर में खूब बरकत अता फरमाए

  • @maktabarasheedya1738
    @maktabarasheedya1738 27 днів тому +15

    اللہ تعالیٰ اسلاف کے جانشین مرشدی حضرت مولانا سید ارشد صاحب مدنی مداللہ ظلہ کو عافیت وسلامتی کےہمارےسروں پرقایم رکھے۔

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 26 днів тому

      Why Molana Arshad Madni had Good Relationship with RSS ?
      محترم مولانا ارشد مدنی کا یہ وڈیو بیان سن کر بہت دکھ ہوا حیرانی بھی ہوئی ۔
      جس بیان میں مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ " میرے ( مولانا ارشد مدنی) کے ( انڈیا کی دھشتگرد تنظیم ، مسلمانوں کی دشمن ، قاتل تنظیم ) RSS کی سینیئر لیڈر شپ سے بہت اچھے تعلقات ہیں ، اور ، ان کی ہائی لیول میٹنگز میں آنا جانا رہتا ہے ۔ "
      بہر حال یہ سن کر بیت دکھ ہوا ۔ انڈیں مسلمانوں - کی زندگیوں کو برباد کرنے والی تنظیم RSS سے مولانا ارشد مدنی صاحب کے تعلقات ہیں ۔ یہ تنظیم RSS بھارت میں مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ آئے روز بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہنگامے کرواتے ہیں ، مسلمانوں کی mob lynching کرواتے ہیں ، مولانا ارشد مدنی صاحب کے اس تنظیم کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ۔ کیوں ؟ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام میں مولانا صاحب کا بھی ہاتھ ہے ۔
      مولانا صاحب اور اس کی جماعت کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا چاہیے ۔ تاکہ مسلمانوں کی جان و مال کی حفاظت کی جا سکے ۔
      اگر تعلقات ہیں تو RSS کو کہہ کر مسلمانوں کی موب لینچنگ MOB Lynching ختم کروائیں جائے ۔ تاکہ مسلمان امن کا سانس لے سکیں ۔

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 26 днів тому

      دیو بندی علماء اور دیگر مکتبہ فکر کے علماء حضرات کا ہندوستان کی سیاست میں بطور مسلم سماج ، حصہ نہ لینے کا جاہلانہ فیصلہ ۔۔۔
      انڈیا کے مولانا حضرات کا انڈیا کی سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ ۔ انڈین پارلیمنٹ میں مسلمان ممبران نہ بھیجنے کا جاہلانہ فیصلہ انڈین مسلمانوں کے لیے بہت نقصان کا باعث بنا ۔ ان علماء نے 30 کروڑ ہندوستانی مسلمانوں کو بھی اپنی مسلم سیاست نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔
      دوسرے لفظوں میں 30 کروڑ مسلمانوں کو غیر مسلم سیاستدانوں کی دریاں بچھانے ، ان کے زیر سایہ رہنے کا ہی مشورہ دیا ۔ اور یہ ان مولانا کا گھٹیا فیصلہ انڈین مسلمانوں کی بربادی کا فیصلہ ثابت ہوا۔ اس طرح ہندوستان کے مسلمان ہر شعبہ ہائے زندگی میں تنزلی میں چلے گئے ، نا قابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ۔

  • @deenwadunya2023
    @deenwadunya2023 23 дні тому

    ماشاءاللہ

  • @Khalid-t1d
    @Khalid-t1d 6 днів тому

    اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @QuddusShah-tj5kc
    @QuddusShah-tj5kc 27 днів тому +4

    اللہ تعالیٰ حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @NayeemNayeem-de7xt
    @NayeemNayeem-de7xt 26 днів тому

    Mere maula musalmanon ki hifazat farma dushmanon se bhi aur gaddaron se bhi

  • @abumuhammadofficial6563
    @abumuhammadofficial6563 22 дні тому +1

    ماشاءاللہ بہت عمدہ رہنمائی فرمائی حضرت نے ۔۔۔۔۔
    عصری تعلیم کی جو پالیسی جمعیت علماء ہند نے دارالعلوم دیوبند کے ساتھ مل کر بنائی ہے اس کو شروع کردیا جائے فوراً حکومت کہے بغیر ۔۔۔۔

  • @huzaifachoudhary5314
    @huzaifachoudhary5314 26 днів тому +2

    Allah hazrat ki Umar mein barkat ata farmaye

  • @mdsadique4827
    @mdsadique4827 27 днів тому +3

    Arshad madani zindabad ulmai deoband zindabad ❤❤❤

  • @mdsamiullah9952
    @mdsamiullah9952 7 днів тому

    جانشین شیخ الاسلام قائد ملت امیر الھند حضرت مولانا سیّد محمد ارشد مدنی صاحب اطال اللہ فی عمرہ استاذ حدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند وصدر جمعیت علماۓ ھند

  • @user-lx9ke7ij2x
    @user-lx9ke7ij2x 27 днів тому +3

    حق کی صدا حضرت ارشد مدنی

  • @princeazad
    @princeazad 27 днів тому +1

    Allah taala hazrat ki umar ko daraz farmae aameen summa ameen

  • @hafizowaiskanshimeerut6926
    @hafizowaiskanshimeerut6926 27 днів тому +4

    حضرت مولانا ارشد قاسمی

  • @user-fv8qm8bb7l
    @user-fv8qm8bb7l 27 днів тому

    Allah tala Hazrat ka saya hamare Saro par ta der sihto aafiyat ke qaim frmaye aameen ya rabal aalameen

  • @iffatalvi9551
    @iffatalvi9551 25 днів тому +1

    Allah hazrat ki hifazat fermaain Ameen

  • @AbdurRahman-fq8ml
    @AbdurRahman-fq8ml 25 днів тому

    Wa 'alaikumussalaam wa rahmtullahi wa barakatuhu!Allah ta'ala Ameer ul Hind ki umar ko daraz farmae!

  • @nisarahmad6113
    @nisarahmad6113 25 днів тому

    Golden words Muslims should obey the advice of hazrat

  • @user-yw7il5zl4l
    @user-yw7il5zl4l 25 днів тому

    Ameen

  • @AlamgirMazhab
    @AlamgirMazhab 27 днів тому +2

    Nice❤

  • @dr.moinparwez3764
    @dr.moinparwez3764 26 днів тому

    Allah Hafiz

  • @saifahmed3328
    @saifahmed3328 26 днів тому

    A hai ulama deoband ki shan moulana Arshad madni sahab ameerul hind zindabad

  • @arifmolla940
    @arifmolla940 27 днів тому

    ادام اللہ فیوضہ
    ان کو اسلامی عقیدے سے واقف رہنا چاہیے۔

  • @NaseerKhan-yo5fw
    @NaseerKhan-yo5fw 26 днів тому

    Muslim Urdu medium 10 class may pernay walay ko English speaking English talking English reading English righting English drafting and translation Urdu to English ana zarurey hai agay taraqey kay leyay

  • @manovarhusain9576
    @manovarhusain9576 27 днів тому

    Muddat ke baad bahut kuch gawane ke baad tahreek ka khayal aaya kash ye shuru se kiya jata

    • @user-im8jr6qt5k
      @user-im8jr6qt5k 25 днів тому

      Janab AAP abhi bache hai ke aap ko kuch samajh me aaye...Jis Kam ka jab waqt hota hai.. aur Qaum ki halat ab bhi kuch sambhali hai...

    • @user-im8jr6qt5k
      @user-im8jr6qt5k 25 днів тому

      Doodh pine Wale bache ko Biryani nahi khilai jati

  • @MirzaJeelani
    @MirzaJeelani 26 днів тому

    Eseeko hi kahte hain Gooood khaana gulgulay ka parhez kar na,

  • @qasmiclasses101
    @qasmiclasses101 26 днів тому +1

    جمعیت نے سیاسی دوری اختیار کرکے ہندوستان کے مسلمانوں کے ساتھ بڑا ظلم کیا ہے ۔۔۔

  • @Qayyumrao89
    @Qayyumrao89 26 днів тому

    Be Careful !!!
    Muslim leadership not accepted in India.
    It's an alarming situation that Muslim Political leadership is is NOT accepted in India. It's also a sad situation that Muslim Political leadership is being Eliminated from Indian Society and Politics.
    The examples of Azam Khan , Ateeq Ansari, Ashraf Ansari and now Mukhtar Ansari , Shab ud Din , Molana Salman Azhari, Molana Tauqir Raza Khan are few examples of Muslim leaders . They either have been jailed or killed in police custody.
    Muslim Political Workers are also Killed or tortured by Police and Hindu Goons frequently.
    So indian Muslim leaders and workers are advised to be careful in their political activities in daily life.

  • @moinuddinkhaja9632
    @moinuddinkhaja9632 26 днів тому

    Hazrat !!! Bayanat hote AUR sunte hai. Masla yeh hai AMAL ki koshish nahi hai. Jis din HUM (jawan, umer raseeda) MUSALMAN banenge, haalat mein bahut sudhar aayega

  • @hassanazizi1992
    @hassanazizi1992 26 днів тому

    کیا سیاست دین سے علیحدہ چیز ہے

  • @shabbirkhan3931
    @shabbirkhan3931 27 днів тому +9

    سیاست سے جمیعت کا کوئی تعلق نہیں ہے مان لیا تو مسلموں کی سیاسی نمائندہ جماعت کونسی ہے سوال آپ سے یہ ہے آپ یہ ضرور کہتے ہیں سیاست سے تعلق نہیں ہے لیکن پسِ پردہ پوری سیاست کرتے ہیں اور کسی کو مسلم سیاسی لیڈر بننے نہیں دیتے ہیں آخر آپ حضرات نے امت کو غیروں کے رحم وکرم پر کیوں چھوڑ دیا ہے

    • @aasmohd.1901
      @aasmohd.1901 27 днів тому +4

      مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والی پارٹی اے ائی ایم ائی ایم اسد الدین اویسی صاحب کی پارٹی

    • @shabbirkhan3931
      @shabbirkhan3931 27 днів тому

      @@aasmohd.1901 جس کے متعلق مولانا محمود مدنی کہتے ہیں کہ " ہم آپ کو قومی لیڈر بننے نہیں دیں گے ، ان کا لہجہ انھیں برا لگتا ہے ، پاگل کہتے ہیں انھیں یہ " خیر آپ کا شکریہ آپ ہے لبوں پر کم از کم اویسی صاحب کا نام تو آیا ہے شکریہ

    • @user-mc9qr7mo2k
      @user-mc9qr7mo2k 27 днів тому

      ❤ mashallah ​@@aasmohd.1901

    • @user-mc9qr7mo2k
      @user-mc9qr7mo2k 27 днів тому +1

      Asd owesi zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad ❤

    • @user-jo2ec9zk3d
      @user-jo2ec9zk3d 27 днів тому +1

      حضرت الاستاذ دامت برکاتہم کے اس بات کبھی اتفاق نہیں ہے
      بلکہ جمعیت کا سیاست سے بہت گہرا تعلق ہے
      ہاں بڑے دکھ کی بات ہے کہ اپنا سیاسی پلیٹ فارم نہیں ہے
      مزید صد افسوس کہ اب تک اس تعلق سے سوچنے کے لیے اکابر تیار بھی نہیں ہیں

  • @ShakeelAhmad-oy3fk
    @ShakeelAhmad-oy3fk 23 дні тому

    A
    جمعیت علمائے ھند کا قیام کب ہوا؟ اس کے اغراض و مقاصد کیا ہیی؟
    B
    جناب عالی!
    آ پ نے فرمایا:-
    آ زادی کے بعد فیصلہ لیا گیا کہ بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے بچوں کو مزہبی تعلیم دی جاے، ایک دو گھنٹہ صبح اور ایک دو گھنٹہ شام۔
    (1) مزہبی/دینی تعلیم کیا ہے؟ اس کو واضح نہیں کیا گیا ہے۔ اس میں کون سی کتابیں شامل ہیں۔ یہ کس زبان میں دی جائے گی۔
    (2) دیکھا جاتاہے کہ مکاتب، مساجد اور بہت سے مدرسوں میں بچے یسرنالقرآن/قاعدہ بغدادی/نورانی قاعدہ/ قرآن پڑھ رہے ہیں۔
    (3) جو بچے ابھی 4-7 سال کے ہیں اور ابھی ان کو اپنے مادری زبان کے نئے نئے الفاظ سیکھنے کا وقت ہے، وہ عربی زبان کی کتاب ، جیسے ۔ قاعدہ بغدادی/یسرنالقرآن/ نورانی قاعدہ پڑھ رہا ہے، وہ بھی بغیر لکھنے کی مشق کراے، جس کے وہ معنی نہیں سمجھتا ہے۔
    آ پ نے فرمایا:-
    تین سال ناظرہ اور حفظ میں لگ جاتے ہیں۔
    (1) تین سال ناظرہ اور حفظ ، سے پہلے یسرنالقرآن/ نورانی قاعدہ کو پڑھنے میں کتنے سال لگ جاتے ہیں عام لوگوں کے بچوں کو، ذہین بچوں، اور مولوی، حافظ اور خواص کے بچوں کو چھوڑ کر ۔ اس کی معلومات مدارس سے کرنے کی ضرورت ہے۔
    (2) یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ، کتنے بچے یسرنالقرآن پڑھنے کے دوران پڑھائی چھوڑ دیتے ہیں، کتنے بچے عم پارہ پڑھنے کے دوران چھوڑ دیتے ہیں، کتنے بچے ناظرہ مکمل کیے بغیر چھوڑ دیتے ہیں، کتنے بچے دو، چار دس پارہ حفظ کر کے چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ جاننے کی ضرورت ہے۔ اور وہ بھی بغیر مادری زبان یعنی اردو لکھنا پڑھنا سیکھ ہوے اور گنتی سیکھے ہوئے ۔
    (3) مکتب، مدرسہ چلانے والے کہتے ہیں کہ بچے قرآن نہیں پڑھیں گے تو نماز کیسے پڑھیں گے۔
    (4) یعنی کہ بچے کو پہلے دیندار بنانا ہے بغیر اس کو اپنی مادری زبان لکھنا پڑھنا سکھائے ہوئے ۔
    (5) مدارس/مکاتب قرآن کو مقدم کرکے بچوں تقریباً ایک سو سال سے قرآن پڑھاتے آ رہے ہیں، کتنا دیندار بنا دیا کہ آ ج مسلمان مرد ، عورت، لڑکی ارتداد کا شکار ہو رہی ہیں۔
    (6) جہالت عام ہے مسلمانوں میں۔ بہت سے بچوں نے آدھا ادھورا قرآن پڑھا ہے۔بہت سی عورتیں اور لڑکیاں صرف قرآن تک پڑھیں ہوئی ہیں ان کو اردو نہںں آتی ۔
    (7) بھارت کے مسلمانوں کی زبان عربی نہیں ہے کہ قرآن پڑھ لیا تو دین آ گیا۔
    (8) مدارس/ مکاتب والوں نے قرآن کو مقدم کیا ہوا ہے۔ جتنے قرآن حفظ کرانے والے مدارس ہیں وہ بچوں کو اردو نہیں پڑھاتے۔ اگر کوئی مدرسہ اردو پڑھا تا بھی ہے تو برائے نام۔ اس سے کام نہیں چلے گا۔
    (9) بہت سے حفاظ کرام ہیں جنہیں اردو نہیں آ تی۔
    (10) مساجد میں اشتہارات اردو کے بجائے ھندی میں چسپاں ہونے لگے ہیں، عربی دعائیں ھندی میں سپاں ہونے لگے ہیں۔ شادیوں کے کارڈ اردو کے بجائے ہندی اور انگریزی میں بھیجے جانے لگے ہیں۔
    (11) اسکول کالج میں جب اردو پڑھنے والے نہیں آ یں گے، داخلہ نہیں لیں گے، تو سرکار اردو کلاسیز کو بند کرےگی ہی۔
    (12) کہا جاتا ہے کہ جس قوم کو برباد کرنا ہوتا ہے اس کی زبان چھین لی جاتی ہے۔
    (13) آ ج بھارت کے مسلمانوں کی زبان کون چھین رہا ہے۔
    (14) جمیعت علمائے ھند نے آزادی کے بعد جو فیصلہ لیا تھا کہ بچوں کو پہلے مذہبی/دینی تعلیم دی جاے۔ چوں کہ یہ فیصلہ غیر واضح تھا ۔ اس فیصلے میں یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ بچوں کو مزہبی تعلیم کس زبان میں دی جاے۔ اس لے اب دوبارہ فیصلہ لیاجاے کے بچوں کو اردو تعلیم پہلے دی جاے اور اسے لکھنے کی مشق کے ساتھ ساتھ پڑھایاجاے۔اور ایک سال کے اندر پوری کی جاے اردو قاعدہ۔ دوسرے سال
    میں عربی زبان کی تعلیم دی جاے یا قرآن کی۔

  • @anjumansari3719
    @anjumansari3719 27 днів тому +1

    میں نا امیرالہند مانتا ہوں اور نا ہی اس منصب کی ضرورت کو محسوس کرتا ہوں۔

    • @user-zn8qj8ks2e
      @user-zn8qj8ks2e 26 днів тому

      اپنی ایسی تیسی کرا بھائی