میرے بھائی پاکستان میں جو کچھ بھی دینی حرارت دکھائی دیتی یہ سب اکابرین دارالعلوم دیوبند ھی کا فیض ھے جو کہ متحدہ ھنروستان تھا۔ سارے جھاں سے اچھا ھندوستاں ھمارا ۔ھم بلبلیں ھییں اسکی یہ گلستاں ھمارا۔ منیر احمد خا ن حسین پور
بہت خوبصورت آواز ہے ماشاءاللہ دعا ہے کہ اللہ پاک ہر پولیس والے کو ایسا ہی نیک اور اچھا پاکستانی بنا دے جو اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کرے اور ہر ماں بہن بیٹی کی عزت کر یں آمین ثم آمین اللہ ان کو تندرستی والی لمبی عمر دے آمین
Mashallah! Very nice recitation. May Allah give barakat in the life of Policeman. No doubt the people like Rashid Sb is the proud of police department. May Allah direct us the right path.
اللہ ربّ العزت آپ کی زندگی میں ایمان و یقین و آبرو عافیت کامیابی میں انتہائی برکتوں کا نزول فرما ئیے آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا راشد بھائی شکریہ جناب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ یہ پولیس والے بھائی کو خوش رکھے بہترین تلاوت کی ہے اللہ تعالی ان کو اور اگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین امین ثم امین امین ثم امین .
ما شاء اللہ ماشاء اللہ جزاکم اللہ اللہ رب العزت اپ کے علم میں عمل میں برکت عطا فرمائے اور میں اپ کے لئے یہ بھی دعا کرتا ہوں اللہ رب العزت اپ کو پورا دین اور پورے اسلام پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے میرے بھائی میرے دوست اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اپ کے علم میں برکت عطا فرمائے عمل میں برکت عطا فرمائے اپ کے چہرے پہ اگر داڑھی مبارک ہوتی تو کیا ہی بہت ہی اچھا ہوتا اپ کو اللہ نے بہت ساری صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں میں ایک مدرسے سے فارغ فدا
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ سارے پلیز والے جو ہیں وہ راشد بھائی جیسے بن جائیں ائمہ مساجد بھی بنے جمعہ کے خطبے بھی یہی پولیس والے نے فوج کے لوگ امامت بھی کریں وردی میں اکر امامت کریں وردی میں اکر کے لوگوں کو بازو نصیحت کریں وردی میں اکر کے لوگوں کو دین اور اسلام بتائیں اگر ایسے لوگ
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی دے حفاظت فرمائیے ملک وقوم کی جو خدمت کر رہے ہیں اس کو قبول کرے اور اجر عظیم سے نوازے امین۔۔۔۔ پاکستان ژندہ باد ۔۔۔
اللہ اس پیاری شخصیت کو تمام ملازمین کو ہدایت کا ذریعہ اور نفع بخش بنا ( آمین ثم آمین یار ب العالمین )اس ویڈیو کو دکھانے والےکوبھی ڈھیر ساری دعائیں 👐اور شکریہ ہم انڈ یا سے 🇮🇳
سبحان اللہ بہت خوبصورت تلاوتِ قرآن کریم ۔ اللہ رب العالمین آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ۔ بہت خوب ۔ ماشاءاللہ ۔ جزاک اللّہ خیر ۔
ماشاءاللہ الحمدللہ اللھم زدفزد ،حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمۃ اللّٰہ علیہ کا فرمان ھے میں قسم اٹھا کر کہتا ھوں اس دور میں محکمہ پولیس میں اللہ کے ولی اور مساجد میں منافق موجود ہیں ۔
سبحان اللہ بہت خوبصورت
ایسے بھی پولیس والے ہیں
اللہ آپ کو اور عزت سے نوازے آمین
Ameen
کاش ہمارے ہندوستان میں بھی اسطرح کے مسلم پولیس اہلکار ہوجائے
میرے بھائی پاکستان میں جو کچھ بھی دینی حرارت دکھائی دیتی یہ سب اکابرین دارالعلوم دیوبند ھی کا فیض ھے جو کہ متحدہ ھنروستان تھا۔ سارے جھاں سے اچھا ھندوستاں ھمارا ۔ھم بلبلیں ھییں اسکی یہ گلستاں ھمارا۔ منیر احمد خا ن حسین پور
Aleem bhai na moomkeen si khwahish hai bhai kaaaash
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ بھائی جان قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
یہ تو ناقابل یقین ہے
یہ تو صرف خوب نہیں بلکہ بہت بہت بہت خوب ترین ہے ، ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت اچھی آواز ہے
اللہ پاک انہیں استقامت عطا فرمائے
آمین
youtube.com/@Policewala78688?si=rpULR11ubXzYJoq3
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha alla good job
زبردست ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
واہ کیا آواز ہے ماشاء اللہ ماشاء ء اللہ جزا ہ خیر سبحان اللہ
بہت خوبصورت آواز ہے ماشاءاللہ
دعا ہے کہ اللہ پاک ہر پولیس والے کو ایسا ہی نیک
اور اچھا پاکستانی بنا دے
جو اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کرے اور ہر ماں بہن
بیٹی کی عزت کر یں آمین ثم آمین
اللہ ان کو تندرستی والی
لمبی عمر دے آمین
جزاک اللہ
ameen summa ameen
ameen summa ameen
ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ اپکو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین ماشاءاللہ پولیس والوں میں ایک ہیرہ ہے
5:56 6:01 6:08 Mashallah Mashallah Subhanallah Subhanallah
Buhat خُوب
Ap ny rola dua hy Bhai Ap ki rab Hifazat fermay
Jazak Allah خیر.
آمین۔جزاک اللہ
@@hafizghulamhaider7536آمین
youtube.com/@Policewala78688?si=rpULR11ubXzYJoq3
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🇵🇰🕋🌹🌹🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
ماشاءاللہ سدا سلامت رہیں اور آپ کو اللہ خوش رکھے آمین ثم آمین
مَا شَاء اللّٰہ وَ سُبحان اللّہ وَ الࣿحَمࣿدُلِلَّہِ وَلااِلَہِ اِلࣿاَاللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکبَر وَ بَارَکࣿ اللّٰہ فِیکُم 🤲🏻۔
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_
ماشاءاللہ آللہ پاک لمبی زندگی عطاء فرمائے ماشاءاللہ مولانا طارق جمیل صاحب کاپی
Mashallah
یہ پولیس والا اللہ کا ولی لگتا ہے۔
اس عظیم شخص کو دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ.
♥♥♥♥♥♥
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب آللہ تعا لیٰ سلامت رکھے آپ کو
ما شاء اللہ ما شاء اللہ کاش پاکستان کے سارے پولیس والے ایسے ہوتے تو تو ساری دنیا میں پاکستان اب سب سے اگے ہوتا
ماشاءاللہ کاش سب پولیس والے ایسے ہی ہوں❤❤❤❤
Mashallah! Very nice recitation. May Allah give barakat in the life of Policeman. No doubt the people like Rashid Sb is the proud of police department. May Allah direct us the right path.
❤ ماشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک برکتیں عطا فرمائے آمین
ما شاء الله تبارك الله...
پولیس والوں میں کتنا بہترین مومن ہے۔
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_
Allahu akbar
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ھمیشہ اسی طرح آپ کو بیشمار خوشیاں دکھاےامین
سبحان اللہ راشد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو دین اسلام کی خدمت اور زندگی میں ترقی اور استحکام عطا فرمائے آمین یارب العالمین آ
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
الله آپکو استقامت عطا کرے جزاك اللهُ
Mashaallah v good
Talawat jazakallah khair Geo Geo Ameen
youtube.com/@Policewala78688?si=rpULR11ubXzYJoq3
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ قبول فرمائے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ خوش رکھے آباد رکھے آسانیاں فرمائے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب 💖
ماشاءاللہ اللہ قبول فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین علماء دیوبند زندہ آباد اللہ داڑھی رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashallah subhanallah ماشاء اللہ سبحان اللہ
اللہ ربّ العزت آپ کی زندگی میں ایمان و یقین و آبرو عافیت کامیابی میں انتہائی برکتوں کا نزول فرما ئیے آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا راشد بھائی شکریہ جناب
ماشاءاللہ بہت خوبصورت 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ بہت پیاری قرآت ۔ الللہ تعالیٰ اور برکت عطا فرمائے ۔ آمین
جزاک اللہ😊
Allah akbar aese awaz mashallha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ یہ پولیس والے بھائی کو خوش رکھے بہترین تلاوت کی ہے اللہ تعالی ان کو اور اگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین امین ثم امین امین ثم امین .
MASHA ALLAH Dil se Mubarakbad Ham Sab ko Allah Pak Taufiq ata farmayen Aameen.
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_
MASHA ALLAJ MASHA ALLAH
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ قرات ہے اللہ پاک قبول فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ
سبحان الله
الحَمْدُ ِلله
Mashallahsubhanallah
آمین۔جزاک اللہ
بھت زبردست
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_
بہت
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز میں تلاوت قرآن پاک کی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی گزارنے کا موقع دے
Aameen
Wah meray bhai kmal kr diya
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ قرأت کا انداز بہت بہتر ہے
youtube.com/@Policewala78688?si=rpULR11ubXzYJoq3
سبحان اللہ کیا خوبصورت اواز ہے سبحان اللہاللہ پاک اپ کو کامیاب کرے ہر طرح سے از ماحول میں اپ بہت خوبصورت اواز میں تلاوت فرما رہے ہیں جزاک اللہ
اللہمہ زد فزد ماشا اللہ لا قوة الابلا اللہ حضور علیہ سلام کی زندگی مطابق حمے چلنے کی طوفیق دے
ماشاء اللہ شاہ صاحب نے بہت اچھے الفاظ میں بیان کیا. اللہ تعالیٰ زندگی میں برکت اور ترقی عطا فرمائے آمین
Ameen
ameen
ماشاءاللہ ایسا پولیس والا پہلی بار دیکھا ہے
ماشاءاللہ اللہ رباعیات دیں کی دولت سے خوب والے آمین۔
Masha Allah....buhat acha bayaan kia...Allah pak ham sabko hidayat dey
ماشاء اللہ کمال کردیا ہے بھائی صاحب نے ❤
سبحان اللہ
جزک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی دیں
Subhan Allah❤
Bohat khubsurat talawat ki app nay Shah sab.
Mashaallah ❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah allah pak hum sab ko paka aur sacha muslaman banay ameen Summa ameen
Wow aap ne bhout pyara lekha muzhe bhout khusi Hui phar ke ❤❤❤🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘Abdul Bhai❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ
ما شاء اللہ نخل تو بہترین ہے
اللہ اسی طرح ہدایت بھی دے دیں اپ کو، 🤲🕋👉
آمین یارب العالمین
Mai hindustan se Muttahid Muslim ❤❤❤❤ dil de raha huun inke qirat ke andaaz pe
Mash Allah
ماشاءاللہ بہت کمال کی آ واز ھے
Mashaallah boht zabardast allah Allah pak aap dono ko jazay khair ata farmay
ماشاءاللہ تلاوت قرآن بہت اچھی کی اللہ کریم برکت عطاء فرمائے آمین
❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ اکبر سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
پاکستان ایسے اچھے لوگوں کی وجہ قائم ہے پولیس میں ہوتے ہوئے بھی ❤❤❤❤❤❤
Choti souch Hy ap ki chchci Jan.....insan Hain wo bi
Masha allahl bhut achcha padte hen
میں بالکل ادنیٰ سا انسان ہوں
@@abidjameel5878عام بھی حقیر اور گناہگاد سا انسان ہوں۔بھائی میں تو
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤ بہت اعلی اللہ پاک کا خاص کرم ہے آپ پر راشد صاحب
آمین۔جزاک اللہ
ماشاءاللہ۔کیا۔کہنے۔بہت۔اچھا۔پڑھا۔قاری۔صاحب۔نے۔اور۔اپنے۔شیخ۔کے۔انداز۔میں۔تقریر۔بھی۔کی۔ماشا۔اللہ۔اللہ۔جزاے۔خیر۔عطا۔فرماے۔امین۔
ما شاء اللہ ماشاء اللہ جزاکم اللہ اللہ رب العزت اپ کے علم میں عمل میں برکت عطا فرمائے اور میں اپ کے لئے یہ بھی دعا کرتا ہوں اللہ رب العزت اپ کو پورا دین اور پورے اسلام پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے میرے بھائی میرے دوست اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اپ کے علم میں برکت عطا فرمائے عمل میں برکت عطا فرمائے اپ کے چہرے پہ اگر داڑھی مبارک ہوتی تو کیا ہی بہت ہی اچھا ہوتا اپ کو اللہ نے بہت ساری صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں میں ایک مدرسے سے فارغ فدا
میں عرض یہ کر رہا تھا کہ میرا تعلق مدرسے سے ہے ہم تو یہ چاہتے ہیں ہماری یہ چاہت ہے کہ ہماری مسجد کے امام بھی پولیس والے
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ سارے پلیز والے جو ہیں وہ راشد بھائی جیسے بن جائیں ائمہ مساجد بھی بنے جمعہ کے خطبے بھی یہی پولیس والے نے فوج کے لوگ امامت بھی کریں وردی میں اکر امامت کریں وردی میں اکر کے لوگوں کو بازو نصیحت کریں وردی میں اکر کے لوگوں کو دین اور اسلام بتائیں اگر ایسے لوگ
آمین۔جزاک اللہ
@@HafizSahb-xc8zpاللہ اکبر
یا اللہ اس شخص کو عالم بنادے
ماشاءاللہ مزہ اگیا کیا خوب اللہ دنیااخرت کی بھلای نصیب فرماے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت مبارکباد پیش ہے
Masha Allah buhat heart touching talawat❤❤❤❤
جزاک اللہ
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_
Very nice ❤
بہت خوب
Masha Allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر
اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی دے حفاظت
فرمائیے ملک وقوم کی جو خدمت کر رہے
ہیں اس کو قبول کرے اور اجر عظیم سے
نوازے امین۔۔۔۔ پاکستان ژندہ باد ۔۔۔
اللہ اس پیاری شخصیت کو تمام ملازمین کو ہدایت کا ذریعہ اور نفع بخش بنا
( آمین ثم آمین یار ب العالمین )اس ویڈیو کو دکھانے والےکوبھی ڈھیر ساری دعائیں 👐اور شکریہ ہم انڈ یا سے 🇮🇳
سلامت رہیں۔آمین
mashaallah boht khoob soorat qirat ki.. Allah talah Rashid sahb ki zyndagi asani ata fermaey.
Ameen.
ماشااللہ جی بہت خوب
ماشاء الللہ بہت خوب جناب اللّٰہ پاک آپ کی عمر دراز فرمائے آمین یا رب العالمین
Bohat acha Kam kar rahy hen bin kaab waly
ماشاء الله بہت خوب الله پاک تمام شرور سے حفاظت فرمائے اور الله پاک داڑھی رکھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
آمین
آمین
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_😊
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ انکی عمر میں برکت عطا فرمائے حم سبکو بھی دیندار بنانے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ الھم زد فزد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allah HR constable KO aisa he bna dy ameen
Allah hum sub ko neek bna dy.
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_
Allah apko emaan seht or salamti wali zindgi ata farmay
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز بہت ہی خوبصورت بیان اور بہت ہی خوبصورت انداز ہے آللہ اپکو جزاء خیر دے آمین
ماشاءاللہ الحمد للہ اللہ اکبر اللہ ھو
ماشاءاللہ دل کو گہرائیوں سے دل کوچھو جانے والی دل پر قبضہ کرنے والی تلاوت الله.رب.العزت سلامت تاقیامت رکھےامين
جزاک اللہ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
میں انڈیا میں ممبئی سے۔
کاش پاکستان کا ہر پولس والا ایسا ہوتا
پاکستان کیسا ہوتا
❤
Han bilkul Sahi kahan .Kash esy hoty sary police waly
Ap ki country mai agr hotay too
آمین یا رب العالمین
@@sayeedasayed2932phir hamare country ke muslim or ache hote
سبحان اللہ بہت خوبصورت تلاوتِ قرآن کریم ۔ اللہ رب العالمین آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ۔ بہت خوب ۔ ماشاءاللہ ۔ جزاک اللّہ خیر ۔
ماشاءاللہ بہت خوب جزاکم اللہ تعالیٰ واحسن الجزاء
Allah ho Akbar Subahan Allah Ma Shaa Allah
سبحان اللہ ۔۔۔یہ ھماری پولیس ھے۔۔اللہ سب کو ایسی توفیق دے۔۔I dont believe..بہت اچھی تلاوت کی ھے۔۔ماشاللہ۔۔
جزاک اللہ
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے
Ma Shaa Allah Allah pak ny bot talent diya hai Alhamdulillah
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_
ماشاءاللہ الحمدللہ اللھم زدفزد ،حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمۃ اللّٰہ علیہ کا فرمان ھے میں قسم اٹھا کر کہتا ھوں اس دور میں محکمہ پولیس میں اللہ کے ولی اور مساجد میں منافق موجود ہیں ۔
Masjid me b Vali mojood hn .plz
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تلاوت کی ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
youtube.com/@Policewala78688?si=OFGDqjkCKGRnPaI_
ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابی نصیب فرمائیں آمین ثم آمین🙏 یا رب العالمین
youtube.com/@Policewala78688?si=x8iI9EqqaHLzGuBe
تيري غيرت كو سلام عظمت
Mashallah g Allah pak khush rakhy very beautiful telawet
ماشاءاللہ جی۔بہت بہت خوشی ہوئی ان کی آواز اور انداز میں تلاوت کلام پاک سن کر۔ اللہ پاک ان کی پیاری آواز میں مزید مٹھاس، اور چاشنی دے۔آمین
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے ہمیشہ اس پیارے آواز سے قرات سنتے رہے
روح کو بس اللّه
سے محبت کا جنون جچتا ہے،📿
Oy huy kya bat he apki bi
@@user-yy7ee1qj7b thnx.
@@user-yy7ee1qj7b thnx.