Fiat 640 ki performance wo bhe 3 ek sath same model.

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 жов 2024
  • آج تو فیٹ میلا لگ گیا دریا کے علاقے میں ۔

КОМЕНТАРІ • 10

  • @AbdulWaheed-qz5ni
    @AbdulWaheed-qz5ni 3 місяці тому +1

    Maa shaa Allah g ❤

  • @ShahzadFazil-p1e
    @ShahzadFazil-p1e 3 місяці тому +1

    Great 👍🏻

  • @ShahzadFazil-p1e
    @ShahzadFazil-p1e 3 місяці тому +2

    یہ جو راستہ ہے مہر سکندر جوتے کے گھر کے پاس سے گزرتا ہے

    • @Agri-for-life
      @Agri-for-life  3 місяці тому

      شاید وہی ہو میں نہیں جانتا بھائی ۔

  • @ShahzadFazil-p1e
    @ShahzadFazil-p1e 3 місяці тому +2

    لیزر کرنے کا مزہ زیادہ تر اتا بھی دریا کے علاقے میں ہے زمین نرم ہوتی ہے ٹریکٹر بھی خوشی سے مٹی کھینچتا ہے ڈیزل کا خرچہ بی کم ہوتا ہے ٹائم بھی کم لگتا ہے اور بچت زیادہ ہوتی ہے

    • @Agri-for-life
      @Agri-for-life  3 місяці тому

      جی بلکل بہت خوب کہا آپ نے لگتا ہے آپ کا تجربہ ہے کچھ!

    • @Agri-for-life
      @Agri-for-life  3 місяці тому

      ویسے شور کوٹ کہاں سے ہیں آپ؟

  • @ShahzadFazil-p1e
    @ShahzadFazil-p1e 3 місяці тому +2

    جی السلام علیکم جی بھائی اپ ایک تو ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یوتوب پے سرچ مار کے دیکھ لیں جو اچھی ہو جس میں اپ اپنی اواز کلیئر کرو پر میں یہ سارا علاقہ جانتا ہوں میں بھی شورکوٹ سے ہوں جس غازی کی اپ نے کدو کرتے وقت ویڈیو بنائی تھی وہ سارے کھیت میں نے لیزر کیے تھے ابھی فی الحال میں سعودی عرب ہوں میں اپ کی ویڈیو سعودی عرب سے دیکھتا ہوں

    • @Agri-for-life
      @Agri-for-life  3 місяці тому

      اچھا اچھا ماشاءاللہ جی ضرور بھائی جان میں کوشش کروں گا بہتر کرنے کی ۔