ایک سچا انسان جس کے زندگی کے اہم دنوں کا سکون چھین لیا گیا ہو۔۔۔۔جب اسے انصاف کے دروازے پر دستک دیتے دیکھو۔۔۔تو خدا راہ اسے انصاف دو۔۔۔ورنہ اللہ کی لاٹھی آٹھ گئی تو سب خس و خاشاک ثابت ہو گے۔۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرے پیارے وطن پاکستان میں کیسے کیسے محب وطن پاکستانی موجود ہیں خدا باری تعالیٰ میرے پیارے وطن پاکستان کے سب محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرماے آمین ثم آمین یا رب العالمین
MBG sb AOA, Excellent effort to expose laanti imrandos. Dunya mein agar kisi shakhs k naam k sath laantain parrna shouru ho jaien tou dunya mein iss se barri saza aur koi ni ho sakti, lakin ye saza dunya mein milay gi lakin Allaha SWT ne youm e jaza o saza ka din rakha hi issi lie hai k insaan ko oss k kie ki jaza aur saza di ja sakay, jab poochnay wala poochay ga k kia tumain maloom ni tha k aik din hissab b ho ga tumara? Zafar hijazi sb jaise logon ka naam hamesha zinda rahe ga.
اپ جو کہانی بیان کر رھے ہیں۔ وہ درست ھے نواز شریف صاحب ایک فرشتہ صفت انسان ھیں تھے ۔ ایک پیسے کی بد دیانتی نہیں کی نواز شریف صاحب ۔جو عوام انپڑھ ھے اس کو یہ بتا دیں۔ کہ کسی ملک کا وزیراعظم چونکہ ایک کل وقتی ملازم ھوتا ھے ریاست کا۔ وہ کسی دُوسرے یا اسی ملک کی کمپنی کی ملازمت اِختیار نہیں کر سکتا ۔یہ درست بات ھے اگر ٹیمپرنگ کی بات ھے تو اسحاق ڈار ٹمپرنگ کا ماسٹر مائنڈ تھا۔اپ کا دوست تھا تو پھر یہ ھونا تھا۔
😂It is a good decision by Hizaji Sb to file suit against some of the accomplices but isn’t is the duty of our Journalists to launch campaign against all Traitors who planned 10+ years CONSPIRACY including Judges, Bureaucrats- Defence and Civilians ,resulting in Colossal damage to Country and individuals.
دربار پر چڑھائے گے کِسی حلال جانور کا گوشت خنزیر کے گوشت سے زیادہ پلید ہے ۔ ثبوت کے لیے سورہ المائدہ کی مندرجہ ذیل آیت مبارکہ کی تفسیر کو پڑھئیے ۔ حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ۔ محمد سلیم آزاد کشمیر ۔
Zaffar hijazi gojra Ka ha mery city Ka yah vo Banda ha jis nay nawaz Shareef ki factory Ka record tamper kya tha ...yah Shareef family Ka khaas Banda tha ... Aj yahn honest Bana huwa yah Shareef family Kay Ghar Ka londa tha .... Us waqat ki JIT nay isko rangay hathon pakra tha
@@AbdulSattar-wd1zf yah hai he jhota supreme court Kay judges nay kaha is nay record tamper kya tha .... Us Kay saboot AJ b SECP men majood hn...aur ap isko yahn honest declare Kar rahy ho
@@faisalmahmood359 ان تما م ججوں کی ایمانداری اور غیر جانبداری کا بھانڈہ اسلام آباد کے جسٹس صدیقی نے اور گلگت بلتستان کے چیف جسٹس نے بیچ چوراہے پر پھوڑا تھا ۔آئ ایس آئی ،ایسٹیبلشمنٹ،جوڈیشری نے ہر صورت حکومت کو گھر بھیجنا اور عمران خان کو اقتدار سونپنا تھا ۔باقی سارے واقعات جو پیش آئے وہ راہ ہموار کرنے کے طریقے تھے ۔اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کو علم تھا کہ اگر نواز شریف رہے گا تو اگلا الیکشن بھی جیت نہیں سکیں گے۔الیکشن تو مسلم لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تھا ۔عمران خان محض ایک مہرہ تھا ۔
اگر فیصلے حق پر کرتے تو لندن میں گاڑی میں چُھپ کر نا بھاگنا پڑتا Qazi tuj sy wo mazdour lakh darjy bahtr ha Jo dn k Kam sy wapsi py ezat k sath apny Ghar a kr sota ha mohla b us ke ezat karta ha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرے پیارے وطن پاکستان میں کیسے کیسے محب وطن پاکستانی موجود ہیں خدا باری تعالیٰ میرے پیارے وطن پاکستان کے سب محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرماے آمین ثم آمین یا رب العالمین
نسیم حجازی ایک عظیم اور بایقین ناول نگار تھے اﷲ انکی مغفرت فرمائے
You're Absolutely Right Hijazi sb Great Legend
Excellent!
MashaAllah great
Ghori sahib
Very good
Such a high intragity man Mr. Zafar Hejazi
Allah bless him more respect for centuries to come
Nation is proud of you Zafar sahab
Great.
I was having many doubts in Durani v log now. It is clear
All these judges laying and will be punished in Allah,s Court
Awesome work
Great personality ♥️
True man Zafar Hajazi Sahib
Impressive program for highlighting internment centers issues
Very nice man
ایک سچا انسان جس کے زندگی کے اہم دنوں کا سکون چھین لیا گیا ہو۔۔۔۔جب اسے انصاف کے دروازے پر دستک دیتے دیکھو۔۔۔تو خدا راہ اسے انصاف دو۔۔۔ورنہ اللہ کی لاٹھی آٹھ گئی تو سب خس و خاشاک ثابت ہو گے۔۔۔
World still have great persons like Mr.Muhammad Zafar Hijazi.
Such persons must be respected and rewarded .
Mohammad Shafqat Qatar
HIJAZI SAHIB you must sue the panama judges and claim compensation
جناب عالی! پاناما کو مشہور زمانہ نہ کہیں ۔ اس قضیہ کا صحیح لقب بدنام زمانہ پاناما کیس ہے۔ شکریہ ۔
He is Good Person True Very Good
برائے مہربانی پاناما ججز کو محترم نہ کہا کریں یہ غلیظ کردار ہیں جنہوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ان کے لیے تو پھانسی کی سزا بھی کم ہے۔
❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرے پیارے وطن پاکستان میں کیسے کیسے محب وطن پاکستانی موجود ہیں خدا باری تعالیٰ میرے پیارے وطن پاکستان کے سب محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرماے آمین ثم آمین یا رب العالمین
In Pakistan each and every straight person facing trouble
❤❤❤
Nawaz sharif ❤️
Great 👍
Naseem Hajazi was a great writer .
حجازی صاحب کا انٹرویو ،عمران خان کی زوجہ کو دیکھنا چاہیئے اور اس کے بعد انصاف کا تقاضا کرنا چاہیے ۔
تھوڑی سی ہمدردی کا اظہار خاور مانیکا سے بھی فرما لیجیۓ جسکی عمر کا آخری حصہ اس چھنال نے فرسٹ لیڈی بننے کے چکر میں برباد کر ڈالا ۔
Sir voice quality bohat kharrab hone ki wajjah se sar mai dard hogaya kindly improve your recording system. Thanks
judges are not accountable to anyone
MBG sb AOA, Excellent effort to expose laanti imrandos. Dunya mein agar kisi shakhs k naam k sath laantain parrna shouru ho jaien tou dunya mein iss se barri saza aur koi ni ho sakti, lakin ye saza dunya mein milay gi lakin Allaha SWT ne youm e jaza o saza ka din rakha hi issi lie hai k insaan ko oss k kie ki jaza aur saza di ja sakay, jab poochnay wala poochay ga k kia tumain maloom ni tha k aik din hissab b ho ga tumara? Zafar hijazi sb jaise logon ka naam hamesha zinda rahe ga.
HIJAZI SAHIB please you and your collegues did not tell whether salary is asset or what it is?
اپ جو کہانی بیان کر رھے ہیں۔ وہ درست ھے نواز شریف صاحب ایک فرشتہ صفت انسان ھیں تھے ۔ ایک پیسے کی بد دیانتی نہیں کی نواز شریف صاحب ۔جو عوام انپڑھ ھے اس کو یہ بتا دیں۔ کہ کسی ملک کا وزیراعظم چونکہ ایک کل وقتی ملازم ھوتا ھے ریاست کا۔ وہ کسی دُوسرے یا اسی ملک کی کمپنی کی ملازمت اِختیار نہیں کر سکتا ۔یہ درست بات ھے اگر ٹیمپرنگ کی بات ھے تو اسحاق ڈار ٹمپرنگ کا ماسٹر مائنڈ تھا۔اپ کا دوست تھا تو پھر یہ ھونا تھا۔
1 bat ha project nyazi fitna fasadi hn no1 jhota dond kr poppet nyazi international noserbaz ko selact kya
😂It is a good decision by Hizaji Sb to file suit against some of the accomplices but isn’t is the duty of our Journalists to launch campaign against all Traitors who planned 10+ years CONSPIRACY including Judges, Bureaucrats- Defence and Civilians ,resulting in Colossal damage to Country and individuals.
دربار پر چڑھائے گے کِسی حلال جانور کا گوشت خنزیر کے گوشت سے زیادہ پلید ہے ۔
ثبوت کے لیے سورہ المائدہ کی مندرجہ ذیل آیت مبارکہ کی تفسیر کو پڑھئیے ۔
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ۔
محمد سلیم آزاد کشمیر ۔
نسیم حجازی صاحب کا گھر سٹیلائٹ ٹاون راولپنڈی میں تھا ان کے ناول پڑھ کر اسلامی تاریخ کے سنہری دور کا پتہ چلا
ناولوں سے اسلامی تاریخ حاصل کرنے والوں کا اللہ حافظ
حجازی صاحب کی آواز بات صاف نہیں آرہی ہے
In ke awaaz he is teran ke hai
Zaffar hijazi gojra Ka ha mery city Ka yah vo Banda ha jis nay nawaz Shareef ki factory Ka record tamper kya tha ...yah Shareef family Ka khaas Banda tha ... Aj yahn honest Bana huwa yah Shareef family Kay Ghar Ka londa tha .... Us waqat ki JIT nay isko rangay hathon pakra tha
اس کا ایک انٹرویو آپ کریں ۔اور اس کو جھوٹا ثابت کریں ۔
آپ آئی ایس آئی سے بڑے ایجنٹ ہیں جس کا دعویٰ ہے کہ ان سے بڑی ایجنسی نہیں ہے ۔
@@AbdulSattar-wd1zf yah hai he jhota supreme court Kay judges nay kaha is nay record tamper kya tha .... Us Kay saboot AJ b SECP men majood hn...aur ap isko yahn honest declare Kar rahy ho
@@faisalmahmood359 ان تما م ججوں کی ایمانداری اور غیر جانبداری کا بھانڈہ اسلام آباد کے جسٹس صدیقی نے اور گلگت بلتستان کے چیف جسٹس نے بیچ چوراہے پر پھوڑا تھا ۔آئ ایس آئی ،ایسٹیبلشمنٹ،جوڈیشری نے ہر صورت حکومت کو گھر بھیجنا اور عمران خان کو اقتدار سونپنا تھا ۔باقی سارے واقعات جو پیش آئے وہ راہ ہموار کرنے کے طریقے تھے ۔اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کو علم تھا کہ اگر نواز شریف رہے گا تو اگلا الیکشن بھی جیت نہیں سکیں گے۔الیکشن تو مسلم لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تھا ۔عمران خان محض ایک مہرہ تھا ۔
اگر فیصلے حق پر کرتے تو
لندن میں گاڑی میں چُھپ کر نا
بھاگنا پڑتا
Qazi tuj sy wo mazdour lakh darjy bahtr ha Jo dn k Kam sy wapsi py ezat k sath apny Ghar a kr sota ha mohla b us ke ezat karta ha
ججز فیصلے حق پر نہیں قانون کے مطابق کرنے کے پابند ہوتے ہیں۔

❤❤