سر میرے پاس 100 cc لوڈر ہے جو میں نے چھ سات مہینے پہلے لیس ہے سر جب میں اس پہ لوڈ ڈالتا ہوں رکشا حد سے ذیادہ زور لگاتا ہے میں نے نئی کلچ پلیٹس بھی لگائی ہیں اور پینین بیرنگ بھی نئے لگائے ہیں بریک بھی سہی ہیں ویلوں کے بیرنگ بھی سہی ہیں گاڑی کے ڈفیرینشل میں پرابلم کیا چکر ہوسکتا ہے
اسلام علیکم۔ بھائی جان لوڈر رکشہ کا پچھلا حصہ ڈبل بیرنگ والا پریشر بریک کے ساتھ قابلی یا سیکنڈ ہینڈ مل جائے گا۔ اگر مل جائے گا تو کہاں سے ملے گا۔ اور کتنے کا ملے گا۔
السلام علیکم بھائی جان یہ آپ کو ملے گا شاید بلال گنج سے اور اس کے علاوہ کوئی پرانی گاڑیوں تو اس سے مل جائے گا اس کے علاوہ اس کی رائٹ لوکیشن کوئی بھی نہیں ہے یہاں سے ملے گا یہ تو آپ کے پاس اگر ارد گرد کوئی گاڑی نہیں ہے اس سے لے لیں تو بہتر ہے نہیں تو آپ کو یہ بلاگ ان سے تو مل جائے گا
سر جواب گاڑی بتا رہے ہیں اس کا صرف آپ یہ چیک کریں کہ اس کی ہنڈی میں جو بیرنگ لگتے ہیں نہ وہ بیرنگ خراب تو نہیں ہے کیونکہ جب آپ کے بیئرنگ خراب ہو تو ہنڈی کا بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے ٹوٹتا ہے اگر یہ ہے تو پینین کے اندر جو 6ہزار نمبر بیرنگ لگا ہوتا نا وہ آپ ایک اچھےطریقے سے چیک کریں تو آپ کا اکسل ٹوٹنے کی وجہ سے اوکےہو جائے گی تو اگر آپ کو نہ سمجھ آئے تو میرا نمبر اباؤٹ میں مینشن ہےواٹس اپ کریں
❤❤❤❤❤
❤❤❤

@@naveedautoworkshop518 مہربانی۔
استاد جی میرے پاس سوا سکول وین ہے اور
اس کا بڑا ایکسل بار بار ٹوٹ رہا ہے ایک ماہ میں 3 ایکسل ٹوٹے ہیں کیا وجہ ہو سکتی ہے آپ بتائیں گے
سر جواب گاڑی بتا رہے ہیں اس کا صرف آپ یہ چیک کریں کہ اس کی ہنڈی میں جو بیرنگ لگتے ہیں نہ وہ بیرنگ خراب تو نہیں ہے کیونکہ جب آپ کے بیئرنگ خراب ہو تو ہنڈی کا بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے ٹوٹتا ہے اگر یہ ہے تو پینین کے اندر جو 6ہزار نمبر بیرنگ لگا ہوتا نا وہ آپ ایک اچھےطریقے سے چیک کریں تو آپ کا اکسل ٹوٹنے کی وجہ سے اوکےہو جائے گی تو اگر آپ کو نہ سمجھ آئے تو میرا نمبر اباؤٹ میں مینشن ہےواٹس اپ کریں
Ni hy bhai apka number about mai
Assalamu Alaikum bhai jaan mera number channel ke about Mein mention hai
@@naveedautoworkshop518 bhai apka number about mai nahi hy
03066100665 WhatsApp number
Pᵣₒmₒˢᵐ 👊