مشتا ق ہیں بیٹھے اہل دل ،تم نورِ ہدا کی بات کرو۔۔ سرکار دو عالم نام سے ہی ،پھر نعت کی تم شروعات کرو۔ ہم دل سے گزارش کرتے ہیں ،مخلص سی گزارش ہے دل کی۔اللہ کے واسطے پڑھ کے نعت ،مغموم دلوں کو شاد کرو۔کیا ثمر ہے انکی اطا عت کا ،کس طرح کریں ہم یاد انکی ۔پروانہ زمانا جسکا ہے ،اس شمع ضحا کی بات کرو۔سرکار کی خلوت جلوت کا،جسنے بھی جو منظر دیکھا ہے۔اُن دل کو لبھاتے جلووں کی ،اور جلوہ نما کی بات کرو ۔
ماشاءاللہ کیا بحر جمائ ہے تم نے
نعت کے اشعار پہ بہترین تضمین کہی ماشاءاللہ
Mashallah allah Dil Ko sukoon mil Gaya 😊😊😊❤❤❤
Mashallah mashallah allha hum sab so nabi.se mohabbat karne wala bnaye aur hame bhi Nabi saw ki baat gungunane ki tofeeq naseeb kare ameen
Mufti Sahab apki sari old naat suni hai mashallah jab ap naat padte hai to yesa lagta hai bas duniya bhool jayu sach mein ek dum dil ko sukoon milta hai mashallah mein apka bhut bahut bada faan hu ap meere liye dua kariyega Mufti Sahab
Màshallah Mashallah ❤❤🥺🥺🥺😊😊
mashaAllah ♥️
وہ جن سے منور دونوں جہاں
وہ جن سے مٹی ظلمت شب کی
تحفے میں جنہیں قرآن ملا
ان جان فدا کی بات کرے
سرکار دوعالم صلی علی
محبوب خدا کی بات کرے❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت شریف کو سن کر انسو اگئے ما شاء اللہ
پیاری بہن فضاء فانیہ نے بہت عمدہ کلام لکھا اور مفتی صاحب بہت کمال پڑھا
کیا کہنے بھئی ۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
ماشاء اللہ یہ کلام سن کر دل خوش ہو گیا
Masha Allah 👍
SubhanAllah 😊
Bht khoob 😊
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں زیارت کروائے اور اخرت میں جام کوثر اقا صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک سے عطا فرمائے ❤🤲🤲❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت شاندار بارک اللہ فیکم
Mashallah
❤❤❤ماشاءاللہ
کچھ روز سے عشق احمد میں
ہائے ماشاء اللّٰہ جزاک الله خیرا کثیرا کثیرا و تبارک الله❤
MashaAllah beautiful Kalam Mufti Sb ❤️❤️🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب کیا ہی خوب انداز و کلام❤۔مفتی صاحب سلامت رہیں آمین
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب مفتی صاحب آپنے اپ نے بڑی ہی پیاری اور عمدہ نعت پڑھی ہے جس سے دل کو سکون میسر آیا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھت خوب
ماشاءاللہ بہت عمدہ۔۔۔۔
” کچھ روز سے عشقِ احمد میں یوں رات گزارا کرتے ہیں “
پرانا طرز ، پرانی یادیں ، بچپن
رلا دیا 🥺
صلی اللّٰہ علیہ وسلّم ♥️
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤
Mashallah Mashallah multi sahab bht khoob
MASHA ALLAH ALHAMDULILLAH ❤❤❤❤
Masha Allah bahot pyara andaz aur bahot pyara kalam h
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ جواب نہیں آنکھیں اشکبار ہو گئیں یہ نعت پاک سن کر اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے اللہ انہیں شاد و آباد رکھے،جنہوں نے یہ کلام لکھا ہے اللہ اُنکو بھی سلامت رکھے ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین🤲
Subhana-allah,❤❤ Masha Allah ❤❤
Love from India
❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب خیریت
مفتی صاحب آپ کی حمد و نعت سنکر یقیناً دلی و روحانی سکون حاصل ہوتا ہے
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ آواز و زندگی میں بہت برکتیں عطا فرمائے آمین
MashaAllah ❤bht umda naat h
ماشاءاللہ استاذیم ❤
ما شاء اللّٰہ ۔۔۔۔ تبارك اللّٰہ ۔۔۔۔ ❤
صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔۔۔۔ ❤
Mashallah❤
ALHAMDULILLAH akhir kar phir se milgai ye naat..bachpan se Sunna tha...❤
ماشاءاللہ بہت خوب❤
پرانے کلام کی یادیں تازہ ہو گئی
اللّٰہ تعالیٰ پوری امّت مسلمہ کو سرورِ دوعالم ﷺ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین❤❤
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ قبلہ مفتی صاحب آپ کی نعتیں بہت عرصے سے سن رہے ہیں لیکن ہر دفعہ میں الگ ہی سکون اور سرور حاصل ہوتا ہے
اللہ آپ کی آواز میں عمر میں ایمان میں برکت عطا فرمائے آمین
ما شاء الله تبارك الله
بہترین کلام اور اس سے بھی بہترین انداز بیاں!!!!
ماشاءاللہ
MASHA ALLAH DIL BAGH BAGH HO GAYA
صلی الله عليه وسلم
jazakallah Khair 🤲🏻🤲🏻🤲🏻👍🏻👌🏻❤️🤗
الحمدللہ ثم الحمدللہ بچپن سے مفتی انس یونس صاحب کی کافی نعتیں ، سنی ہے جس میں بڑے بڑے قصیدے ،ہجرت کا واقعہ ، قصہ افک ،واقعہ طائف، حلیہ مبارک نبی وغیرہ وغیرہ ۔۔تمام کلامات سن کر دل کو جتنا گرمایا ہے انتا ہی سکون حاصل کیا ہے ۔۔ آپنے فضاء کے کلام کو اپنی آواز میں پیش کیا اس کے لئے تہہ دل سے شکریہ ۔۔۔! حضرت کے کلام پڑھنے میں جو اخلاص جھلکتا ہے وہ شاید کسی نعت خواں کے اندر ہو، بغیر کسی میوزک بغیر دف کے انتہائی سادہ طریقے سے کلام پیش کرتے ہیں کہ دل تڑپ اٹھتا ہے، بعض کلام ایسے ہیں جس کے سنتے سے ہی آنکھوں سے آنسوں کی لڑی جاری ہو جاتی ہے ۔ شاید آپ پہلے نعت خواں ہیں جس نے اپنی مسحور کن آواز میں نعت خوانی کرکے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت ،محبت انکی تڑپ دل میں بیٹھائی ہے، کلام جامی رحمۃ اللہ علیہ کو آپنے اس انداز سے پیش کیا کہ میرے دل میں اس کی کسک تڑپ ایسی ہے زندگی میں کبھی بھی مدینہ منورہ میں نبی کے روضے پر جاؤں اس کو ایسے ہی پیش کروں ان شاءاللہ ۔ اپنی مخصوص دعاؤں میں ضرور شامل کریں ۔۔جزاک اللہ خیرا ۔۔💫
(اخت فضاء فانیہ #
❤❤❤SUBHANALLAH❤❤❤ SIR WHAT WOULD WE DO WITHOUT UR KALAM E PAK KALAM E RASOOL SUBHANALLAH I GUESS U WRITE IT ALL YOURSELF WE LOVE YOUR VOICE LYRICS AND WAY OF SPREADING THE MESSAGE OF DAWAH IN SUCH AN AMAZING WAY
ماشااللہ بہت ہی عمدہ اللہ نظر بد سے بچائے ۔ آمین ❤❤❤❤
Masha ALLAH ❤❤❤
Masha Allah. My wish to meet you dear. I have no words for your voice. Subhan Allah
ماشاءاللہ زبردست 💯 نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
اللہ تعالیٰ آپکے سایہ عاطفیت کو تمام امت مسلمہ کے سروں تا دیر قائم فرماے آمین یارب العالمین
MashaAllah baar baar sunny ko dil chah rah ❤
بہت دیر کے بعد پرانی یاد تازہ ہوئی اج
❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب کافی عرصے بعد آپکی نعت سنی بڑا سکون محسوس ہوا 🤲🤲🤲💯💯🤲🤲💖💖💖
Subhan Allah ❤
سادھی نعتیں کیا عجیب لطف دیتی ہیں ماشاء اللہ
I have been listening to you since my childhood; the first naat I heard was Qasida Hassan bin Sabit. MashaAllah, your voice brings such peace. JazakhAllah
الللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ آمین
حافظ ثقلین فاروقی سرگودھا
MASHAALLAH bohht pyara Kalam hey aur mufti sahb ke awaz key to kya kehny❤❤❤
ماشاءاللہ.....سبحان الله
Mashaallah bhut khoob mufti sahab ❤
لم تر عینی مثلک فی انشاد الابیات بصوت حلو م شاء اللہ
ماشاءالله
MashaAllah
Masha Allah bhot khub❤❤❤
ماشآء اللّٰہ مفتی صاحب بہت خوب لاجواب ❤❤❤
❤❤❤ماشااللہ سبحان اللہ اللہ پاک آپکی کاوش اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت اور سفارش عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
First view and like
Always favourite naat khwan❤❤ jazakallah
Mashallah ✨
ماشاءاللہ ❤
سبحان اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
Ma-sha-Allah ❤❤❤❤
ماشاءاللہ استاد جی ❤
Wow
Mashaallah subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar 🖤🖤🖤🖤
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah 💞💞💞💞💞💞 Ma sha Allah Ma sha Allah Ma sha Allah 💞❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
Wow❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام 😢
Love from India 🇮🇳❤
یہ طرز صرف مفتی صاحب پر ہی جج سکتاہے
ماشاءاللہ قسم خدا کی دل خوش ہو گیا
میں ابھی امتحان دیکر واپس ہوا اور ٹینشن میں تھا مگر اس کو سننے کے بعد سب تھکاوٹ و ٹینشن دور ہو گیا
اللہ تعالی آپ کے عمر میں برکت عطا فرما اور آپ کی آواز کو اور بھی شیریں بناۓ جس سے لوگوں کا دل جھوم اٹھے ❤ ❤❤❤🎉
مفتی صاحب کے جواب کا منتظر رہوں گا ❤
Seriously Heart touching ❤️❤️❤️❤️
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اللہ پاک ہمیں اور پوری امت مسلمہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
Mashallah bahut khoob. India
ماشاء االلہ بہت خوب ❤❤
MASHALLAH❤
Masha Allah beutiful naat Sharif aankhon mein aansu AA gaya 😢😢😢❤❤❤❤
ماشاءاللہ بھت خوبصورت نعت ھے اللہ ھم سب کو اپنے حبیب کے کے ر
وزیر کی زیارت کرائے آمین
Masha Allah {what a peaceful voice }
bhoot khoob
Ma sha Allah Subhanallah..❤
اللهم صل على محمد كما تحب وترضى له
صلی الّلہ علیہ و سلم
ماشاءاللہ بہت خوب
SUBHANALLAH ❤
*اظہارِ تشکّرِ الٰہی*
02/03/2024 بروز: ہفـتـہ
وقتِ دراز سے دلِ ناتواں کی تمنّا تھی کہ پاکستان کی مشہور و معروف شخصیت، ہر دل عزیز، نعمتِ خداوند متعال مخلص نعت خـواں *حضرت مولانا مفتی انـس یـونـس صاحب دامت برکاتہم العالیہ* کی پرسوز و دلنشیں آواز میں مجھ خاکسارہ کے قلم سے تاجدارِ مدینہ حضرت آمنہ (رض) کے لعل حضرت عبد اللہ (رض) کے دلارے خاتم النبیین حضور اکرم محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں لکھے گئے اشعار (نعتِ مبارکہ) پڑھیں،، سو آج یہ تمنائے قلب بر آگئی اور اس ملنے والی خوشی کے کوئی ٹھکانے نہیں،، الحمدللہ ثم الحمدللہ میں اپنے رب کے حضور اظہارِ تشکر پیش کرتی ہوں بعدہ حضرت والا کی بھی عمیقِ قلب سے مشکور و ممنون ہوں اللہ رب العزت حضرت والا کو تا دیر قائم و دائم رکھے ان کے اخلاص کو شرفِ قبولیت سے نوازے استقامت نصیب فرمائے۔۔۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ۔۔۔۔
آمین ثم آمین 😊
#خاکسارہ فضاء فانیہ
Ameen🥰
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے اللہ پاک قبول فرمائے
ہم نام تخلص فانی
بہت خوب لکھا ہے ان شاء اللہ میں اس کلام کو محافل کی زینت بناؤں گا
ماشاءاللہ, بہت خوب, اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں, اور نجات کا ذریعہ بنائیں. آمیں یا رب العالمین. ...
نعتِ مبارک کی (lyrics) لکھی ہوئی بھی مل جائے تو عین نوازش ہوگی.. جزاکم الله. ...