#ppp

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024
  • پاکستان پیپلزپارٹی ڈویزنل صدر ضیاء الحسن النجار صاحب چوہدری غلام علی کے انتقال پر انکی رہائش گاہ پہنچے جہاں انکے فرزند عمران علی آرائیں اور رضوان آرائیں سے اظہار تعزیت کیا اس موقعہ پر پاکستان پیپلزپارٹی میونسپل کارپوریشن صدر خان بہادر بھٹی جنرل سکریٹری سید عاطف حُسین زیدی ضلعی انفارمیشن سکریٹری راشد چانڈیو پاکستان پیپلزپارٹی مئیر قاضی عبدالرشید بھٹی ڈپٹی مئیر چوہدری مبشر حیات کاکا پوٹہ صاحب وائس چیرمین یعقوب آرائیں چوہدری قیوم آرائیں شبیر زرداری مرتضی سیال امداد بھٹی اسامہ یعقوب سکندر سوڈھر شہروز چانڈیو عرفان چانڈیو اور ورکروں کی بڑی تعداد

КОМЕНТАРІ •