Hazrat Mufti Sahib ko kab or kis tarah khilafat mili | Mufti Raza Ul Haq | Jamia Zakaria

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024
  • حضرت اقدس مفتی مختارالدین شاہ صاحب(کربوغہ شریف) کو شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب نے کہاں اور کس طرح خلافت سے نوازا۔
    بیان: مفتی اعظم جنوبی افریقہ حضرت مولانا مفتی رضاء الحق صاحب

КОМЕНТАРІ • 49

  • @user-sv8wl3en8w
    @user-sv8wl3en8w 3 роки тому +4

    حضرتِ اقدس مفتی شاہ صاحب اس امت کے لئے عظیم سرمایا ھیں۔۔۔
    اللہ ھمیں انکی قدر اور بھر پور مستفید ھونے کی توفیق عطاء فرمائیں۔۔۔آمین

  • @ihtiramulhaq425
    @ihtiramulhaq425 4 роки тому +7

    اللہ ہمارے چچا جان کو صحت کاملہ عطا فرمائے

  • @farmanafridi1182
    @farmanafridi1182 3 роки тому +5

    اللہ تعالی ہمیں شاہ صاحب اور علماء سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمایئں۔امین

  • @bakankaban8716
    @bakankaban8716 3 роки тому +4

    اللہ پاک امت کو اپنے اکابرین کی قدر دانی کی توفیق عطا فرمائے۔
    الا پاک ان بزرگو کا سایہ امت پر قاءم فرمائے۔ امین۔

  • @ArmanKhan-pq9rg
    @ArmanKhan-pq9rg 2 роки тому +3

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو عمر میں برکت ڈالے

  • @bakankaban8716
    @bakankaban8716 3 роки тому +2

    Ma Sha Allah

  • @muhmmadaftab1908
    @muhmmadaftab1908 3 роки тому +1

    Mashallah ♥️🤲🌹

  • @Sir.riaz.k
    @Sir.riaz.k 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ

  • @syedzaidshah9944
    @syedzaidshah9944 4 роки тому +9

    اللہ ہمیں حضرت سے پھرپور فاٸدہ اٹھانے کی توفیق دے آمین

  • @muhammadshahtv8853
    @muhammadshahtv8853 4 роки тому +2

    Mashallah

  • @abdullahhafesji6375
    @abdullahhafesji6375 2 роки тому +1

    Subhanallah from Panama

  • @kk-gd1iy
    @kk-gd1iy 4 роки тому +3

    Allah pak ulmah ki zindgi mai berkaat dey a meen

  • @Yousafchishtishorts
    @Yousafchishtishorts 2 роки тому +1

    کربوغہ شریف بڑی روحانیت ہے ماشاءاللہ

  • @malicknoor1654
    @malicknoor1654 Рік тому +1

    سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ امدادیہ خلیلیہ رحمہم اللہ اجمعین کو ابد الاباد تک قائم و دائم فرمائے آمین
    حضرات چشت اہل بہشت نوراللہ مراقدھم

  • @gulanaali8100
    @gulanaali8100 Рік тому

    Mashaallah❤❤❤❤

  • @QasimKhan-ic3ce
    @QasimKhan-ic3ce 3 роки тому

    ماشاللہ بہت خوب

  • @malicknoor1654
    @malicknoor1654 Рік тому +1

    اللہ کریم حضرت اقدس شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا نوراللہ مرقدہ کے فیض کو اور انکے خلفائے کرام کے فیوضات کو پورے عالم میں ہھیلاے اور دنیا کو ان سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین.

  • @yahyajamali9687
    @yahyajamali9687 Рік тому +2

    أُحِبُّ الصالِحينَ وَلَستُ مِنهُم
    لَعَلّي أَن أَنالَ بِهِم شَفاعَه

  • @ALFURQANOfficialTV
    @ALFURQANOfficialTV Рік тому

    حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کے اس حجرے میں مفتی محمود گنگوہی رحمہ اللہ کے بعد حضرت مدنی کے داماد قاری محمد عثمان منصورپوری رحمہ اللہ رہتے تھے دوسال قبل انکی رحلت ہوگئی اب انکے جانشین حضرت مولانا مفتی محمد سلمان منصورپوری مدظلہ اسمیں مقیم ہیں.

  • @waheedkhattak788
    @waheedkhattak788 2 роки тому

    اللہ تعالی ہمیں شاہ صاحب اور علماء سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمایئں۔امین

  • @waleedsaleem1182
    @waleedsaleem1182 4 роки тому +2

    Mashallah

  • @faisalmayo9350
    @faisalmayo9350 4 роки тому +3

    Mashallah