a very informative and enlightening series on the topic of Atheism, if you are one of them this series will guide you to become a servant of the divine.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے جدید دور کے سائنسی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے قرآن مجید و احادیث مبارکہ سے اللہ تعالیٰ کے وجود کو تحقیقی بنیادوں پر ثابت کرکے پیدا ہونے والے فتنے کا سر کچل دیا الحمداللہ ❤
Subhanallah. Dr. Tahir ul Qadri sahib is indeed the reviver of the current century. The knowledge and wisdom that he possesses is no less than a miracle of Allah himself. How can one person have this much ilm?
مذہب اور وجود باری تعالیٰ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی عظظیم مدلل گفتگو وقت کی اہم ضرورت تھی اللہ پاک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
دین سے بھٹکے ہوئے لوگوں اور ان لوگوں کے لئے جنکا ایمان کمزور ہے وہ اپنے دین کے ساتھ پختگی اور ایمان کو مظبوط کرنے کے لئے یہ سیریز ضرور سنیں ہر خاص و عام کے لئے انتہائی اہم، شکریہ پیارے قائد آپ نے ہمارے ایمان کو مزید پختہ فرمایا۔۔۔۔ ❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Shaykh ul Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri leading our youth in a very logical manners towards the right path. Connecting us with our Lord The Allah Almighty.
قرآن و حدیث کی روشنی میں ان موضوعات کو عصر حاضر کے نوجوان تک پہنچانا بہت ضروری ہے۔ یہ پیغام ایسا ہے کہ گلیوں، روڈوں اور چوراہوں پر چلا کر ہر راہ گزر کو سنایا جائے۔ اتنا اہم ہے آج کے وقت کے لیے۔
ماشاء اللہ نہایت ہی اہم موضوع اور قبلہ حضور کی مدلل گفتگو اس دور کے ہر نوجوان کے لئے سننا ضروری۔اللہ قبلہ حضور کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم اور دائم رکھے۔
"ڈاکٹر طاہر القادری کی اس ویڈیو نے میرے دل و دماغ کے تمام سوالات کا شافی جواب فراہم کیا! خدا کی موجودگی اور مذہب کی اہمیت کو اتنے خوبصورت اور مدلل انداز میں پیش کرنا واقعی قابل تعریف ہے۔ ان کی علمی بصیرت اور دلنشین اندازِ بیان نے دل کو چھو لیا۔ ایسی محفل سن کر روح کو تسکین ملتی ہے اور ایمان کو مزید پختگی حاصل ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت اور عمر دراز عطا فرمائے تاکہ وہ اسی طرح ہماری رہنمائی کرتے رہیں۔"
واہ میرے مربی دور پر فتن میں ہمارے ایمان اور دین کی حفاظت کرنے والے شیخ اللہ کریم آپ کا سایہ شفقت و محبت ہمارے اوپر سلامت رکھے اور امت مسلمہ کو آپ کی قدر کی توفیق دے
نباضِ وقت نے جدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق الحاد اور دہریت کے ردّ میں ناقابلِ تردید شواہد اور دلائل پیش کیے ہیں، جنہیں سن کر ملحد اور دہریہ بھی پکار اٹھے گا: خدا موجود ہے، اور اسلام آفاقی دین ہے۔ ان شاء اللہ۔
1:42:23 کا خطاب اور شیخ، میرے مرشد کا بغیر اونگھ کے مسلسل خطاب کرنا ، عقل کی سمجھ سے بالاتر ہے۔ اللہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے ، نظر بد سے بچائے رکھے ، آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالٰی ہمارے قائد کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے جو آج اس پر فتن دور میں دلائل کے ساتھ قرآن پاک کا علم اورمحبت ہمارے دلوں میں زندہ کر کے ہمارے ایمان کو بچا رہے ہیں.
Wo tmam shubhat Jo insan k zehn ma a sakty ha Dr Tahir ul qadri sb ne unka Quran ki Roshni ma izala frma dea Allah taala umer e draz aor slamat e daema ata frmae aameen
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے قرآن مجید اور جدید سائنسی تحقیقات کی روشنی میں ملحدین اور منکرین کے سوالات کے جواب دینے ہیں ، ان شاءاللہ آپ کے خطابات کی سیریز نوجوان نسل کو گمراہی سے بچانے میں اہم کردار ادا کرے گی ۔
A great effort by Shaykh ul Islam that will save the Eman of Millions of Muslims and will show the light to the path of God, the Sole creator of all that exists to the mankind as a whole. Alhamdolillah
The initial five minutes of the video effectively establishes the foundation for a profound and stimulating conversation about the importance of God's existence. Dr. Tahir-ul-Qadri articulately communicates that even without answers, it does not diminish the presence of a supreme being. The focus on seeking knowledge and comprehending the world around us is undeniably influential.
سال 2024 شہر اعتکاف کے خطابات بے مثال ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی انتہائی اہم علمی نشستیں ہیں جن میں جدید سائنسی نظریات کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا اور یہ خاصہ مجدد عصر سیدی شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ ہی کا ہے جو بحر العلوم و معارف ہیں حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے حقیقی نائب اور فیض یافتہ ہیں۔ اس نشست میں وجود باری تعالی کا انکار محض اس بنیاد پر کہ وہ نہ دکھائی دیتا ہے نہ سمجھ آتا ہے کا دلائل اور منطقی انداز میں جواب دیا گیا ہے۔
قرآن مجید نے 14 سو سال قبل جو حقائق بیان کیے انھیں آج کے دن تک کوئی جھٹلا نہیں سکا اور قرآن نے جو چیلنج کیے وہ چیلنج بھی آج کے دن تک کوئی قبول نہیں کر سکا، جو کتاب چیلنج کرے، غوروفکر کی دعوت دے ایسی کتاب جھوٹ ہو سکتی ہے؟ اس طرح کا بیان کبھی کسی نے نہیں کیا دور حاضر حاضر میں اس موضوع پر خطابات کی بہت ضرورت تھی یہ کام مجدد وقت ہی کر سکتا ہے الله تعالٰی آپ کو سلامت رکھے
in this lecture, Shykh ul Islam DR. Mohammad Tahir ul Qadri elaborates the Quranic verses of Surah toba Ayat 24 that make you curious about scientific facts from the Quran. It includes subjects like human bones , mummies, pharaohs , and bees! It asks if any other lecture explains how the Quran learned about these things all those years ago, especially the one about bees (probably referring to something specific about female bees )
اللہ پاک اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کا ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب پرخاص فضل کرم ھے ۔مجدد دین ھر 100سال بعد آتا ھے ۔جو دین کی تجدید کرتا ھے ۔اس دور کا مجدد ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ھیں
Join the most awaited enlightening series with English subtitles and visuals, “Why Believe in God and Adopt Religion?” World-renowned scholar and an authority on Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri explores the connection between faith, the Quran, science, universe, and the mysteries of the unseen. Don’t miss!
حضرت اقبال علیہ الرحمہ اور حضور سیدی شیخ الاسلام کا پیغام ایک ہی ہے کہ قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار حضور شیخ الاسلام یہ خطابات قلب سلیم رکھنے والے شخص کو یقینی طور پر بارگاہ الوہیت و رسالت کے جھکا دیتے ہیں۔۔۔اتنے موثر، دلنشین اور سائنٹیفک دلائل کہ مخالف سے مخالف بھی حقانیت اسلام و قرآن کے سامنے سر تسلیم خم کر لے۔۔۔۔ دور حاضر میں اللہ رب العالمین نے اس فتنہ کی سرکوبی سیدی شیخ الاسلام کے ہاتھوں لکھ رکھی تھی۔۔۔۔ اللہ رب العالمین شیخ الاسلام والمسلمین کو تا ابد قائم و دائم رکھے
وجود باری تعالیٰ پر عقلی ، نقلی ، سائنسی دلائل شیخ الاسلام نے جس طریقے سے پیش کیے وہ لاجواب ہیں۔ آپ کا طریقہ استدلال بہت منفرد ہے۔ آپ نے عارفانہ اسلوب نہیں اپنایا اگرچہ اپنا سکتے ہیں وہ اپ کے شایان شان بھی ہے مگر آپ نے سائنٹفک اسلوب اپنایا ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے خطاب میں اس بات کی طرف نشاندھی کی ہے کہ ہم الیکٹران ، پروٹان اور نیوٹران کو بن دیکھے مانتے ہیں تو وہ خدا جس نے یہ ساری کائنات بنائی ہے اس کو بن دیکھے ماننے میں کیا امر مانع ہے ۔ الحمدللہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قرآنی علوم کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی علوم پر بڑی مضبوط گرفت ہے ۔ آپ کے خطابات نے نوجوان نسل کو لا دینیت کے فتنے سے محفوظ فرما لیا ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خدا ہر جگہ موجود ہے اس دعوے کا جواب قرآن نے ان الفاظ میں دیا ہے کہ ساری کائنات اس کے احاطہ میں ہے، شرق تا غرب سب کچھ اسی کی دسترس میں ہے، ساری کہکشائیں جن کی تعداد اربوں میں ہے یہ نظام شمسی اور یہ سارا سولر سسٹم ایک چھوٹی سی چیز ہے، اللہ ان سب سے بڑا ہے۔ ایمان بالغیب ہی وہ صفت ہے جس سے ایمان کا راستہ نکلتا ہے، غیب عربی زبان کا لفظ ہے، غیب اس چیز کو کہتے ہیں جو موجود تو ہو مگر مشہود نہ ہو یعنی دکھائی نہ دے سکے، جس چیز کو دیکھا نہ جا سکے اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ موجود نہیں ہے، بہت ساری چیزیں ہیں جو موجود تو ہیں مگر ہماری آنکھ انھیں دیکھ نہیں سکتی۔
a very informative and enlightening series on the topic of Atheism, if you are one of them this series will guide you to become a servant of the divine.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے جدید دور کے سائنسی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے قرآن مجید و احادیث مبارکہ سے اللہ تعالیٰ کے وجود کو تحقیقی بنیادوں پر ثابت کرکے پیدا ہونے والے فتنے کا سر کچل دیا الحمداللہ ❤
اللہ پاک میرے قائد کی زبان حق ترچمان سے نکلے ہر لفظ کو ہمارے دل میں اتار دے
Subhanallah. Dr. Tahir ul Qadri sahib is indeed the reviver of the current century. The knowledge and wisdom that he possesses is no less than a miracle of Allah himself. How can one person have this much ilm?
True scholar of islam
It's good to see a very insightful series now premiering again with all the Quranic References, English Subtitles, and Scientific Visuals.
The scientific talk of Sheikh us slam is very beneficial for youth🎉🎉
Scientific talk for new generation
Kamal ast
Assalamualaikum to all
Bht khib farmaya
Subhan Allah
ماشاءاللہ
مذہب اور وجود باری تعالیٰ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی عظظیم مدلل گفتگو وقت کی اہم ضرورت تھی اللہ پاک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
دین سے بھٹکے ہوئے لوگوں اور ان لوگوں کے لئے جنکا ایمان کمزور ہے وہ اپنے دین کے ساتھ پختگی اور ایمان کو مظبوط کرنے کے لئے یہ سیریز ضرور سنیں ہر خاص و عام کے لئے انتہائی اہم،
شکریہ پیارے قائد آپ نے ہمارے ایمان کو مزید پختہ فرمایا۔۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ 🌹
اللہ پاک قائد محترم کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے
آمین
Masha Allah Shaykh ul Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri leading our youth in a very logical manners towards the right path. Connecting us with our Lord The Allah Almighty.
آج کی نوجوان نسل کو قرآن و حدیث کے مستند دلائل سے اصل دین کی تعلیمات دینے پر شیخ الاسلام کا شکریہ
سدا سلامت رہیں
اللہ کریم ڈاکٹر صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
قرآن و حدیث کی روشنی میں ان موضوعات کو عصر حاضر کے نوجوان تک پہنچانا بہت ضروری ہے۔
یہ پیغام ایسا ہے کہ گلیوں، روڈوں اور چوراہوں پر چلا کر ہر راہ گزر کو سنایا جائے۔
اتنا اہم ہے آج کے وقت کے لیے۔
بسم اللہ
یا شیخ❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤
Subhanallah
Very very important topic
ShubanAllah ❤️ MashaAllah kay bat ha
ماشاء اللہ نہایت ہی اہم موضوع اور قبلہ حضور کی مدلل گفتگو اس دور کے ہر نوجوان کے لئے سننا ضروری۔اللہ قبلہ حضور کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم اور دائم رکھے۔
شکر کے نوافل ادا کریں کہ مالکِ ارض و سماوات نے شیخ الاسلام کے دور میں پیدا کیا اور أنکی سنگت عطا کی۔
Masha Allah ❤❤
دور حاضر میں بہت اہمیت کا حامل موضوع
"ڈاکٹر طاہر القادری کی اس ویڈیو نے میرے دل و دماغ کے تمام سوالات کا شافی جواب فراہم کیا! خدا کی موجودگی اور مذہب کی اہمیت کو اتنے خوبصورت اور مدلل انداز میں پیش کرنا واقعی قابل تعریف ہے۔ ان کی علمی بصیرت اور دلنشین اندازِ بیان نے دل کو چھو لیا۔ ایسی محفل سن کر روح کو تسکین ملتی ہے اور ایمان کو مزید پختگی حاصل ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت اور عمر دراز عطا فرمائے تاکہ وہ اسی طرح ہماری رہنمائی کرتے رہیں۔"
Beshuk ye series har muslamaan k liye bohot ahm he. Or har muslamaan KO Sunni chahye ta k unko khuda or us k mahbub ki asal me pehchan ho sky...
بہت خوب انتخاب
Ma Sha Allah
واہ میرے مربی دور پر فتن میں ہمارے ایمان اور دین کی حفاظت کرنے والے شیخ اللہ کریم آپ کا سایہ شفقت و محبت ہمارے اوپر سلامت رکھے اور امت مسلمہ کو آپ کی قدر کی توفیق دے
مجدد وقت ۔۔۔❤
ڈاکٹر صاحب کا آج کے دور میں دین اسلام کا صحیح چہرہ دکھانا امت پر بہت بڑا احسان ہے
نباضِ وقت نے جدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق الحاد اور دہریت کے ردّ میں ناقابلِ تردید شواہد اور دلائل پیش کیے ہیں، جنہیں سن کر ملحد اور دہریہ بھی پکار اٹھے گا: خدا موجود ہے، اور اسلام آفاقی دین ہے۔
ان شاء اللہ۔
❤❤❤
1:42:23 کا خطاب اور شیخ، میرے مرشد کا بغیر اونگھ کے مسلسل خطاب کرنا ، عقل کی سمجھ سے بالاتر ہے۔ اللہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے ، نظر بد سے بچائے رکھے ، آمین یا رب العالمین۔
شکریہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب آپ کا ہمارا ایمان بچا لیا ہے ❤❤❤
Meri jind Meri jan
اللہ تعالٰی ہمارے قائد کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے جو آج اس پر فتن دور میں دلائل کے ساتھ قرآن پاک کا علم اورمحبت ہمارے دلوں میں زندہ کر کے ہمارے ایمان کو بچا رہے ہیں.
Wo tmam shubhat Jo insan k zehn ma a sakty ha Dr Tahir ul qadri sb ne unka Quran ki Roshni ma izala frma dea Allah taala umer e draz aor slamat e daema ata frmae aameen
اللہ اکبر
اس پر فتن دور میں کوئی مجدد ہی ایسے موضوعات پر خطاب کرتا ہے اور امت مسلمہ کے ایمان کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتا ہے شکریہ شیخ الاسلام
❤❤❤❤🎉
The youth should listen to Dr Tahir-ul-Qadri.
ماشاءاللہ بہت خوب
علم نافع کا بیان
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
LONG LIVE DR TAHIR UL QADRI
نسلِ نو کی ذہنی سطح، جدید سائنسی اکتشافات اور عصری مقتضیات کی رعایت آپ کے خطابات کا حسن ہیں۔
واللہ واللہ واللہ واللہ اس لیکچر نے ہمارا ایمان بچا لیا ہے
بلاشبہ اس موضوع پر مفصل گفتگو کی ضرورت تھی جو قبلہ حضور نے پوری فرمائی
میرا قائد عظیم ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے قرآن مجید اور جدید سائنسی تحقیقات کی روشنی میں ملحدین اور منکرین کے سوالات کے جواب دینے ہیں ، ان شاءاللہ آپ کے خطابات کی سیریز نوجوان نسل کو گمراہی سے بچانے میں اہم کردار ادا کرے گی ۔
بہت اہم لیکچر
آج کے نوجوان کو اس موضوع پر گمراہ کیا جا رہا ہے
A great effort by Shaykh ul Islam that will save the Eman of Millions of Muslims and will show the light to the path of God, the Sole creator of all that exists to the mankind as a whole. Alhamdolillah
سبحان اللہ سبحان اللّٰہ
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب جس موضوع پر بھی بات کرتے ہیں اس موضوع پر اٹھنے والے تمام سوالات کے مدلل جواب دے دیتے ہیں
سبحان اللہ
اللّه پاک آپکا سایہ سلامت رکھے، آمین
Anyone seeking to understand where God is can find complete guidance in the Holy Qur'an, the book revealed by Him.
.ماشاء اللہ۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
مجدد رواں صدی
اللہ کریم سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
The initial five minutes of the video effectively establishes the foundation for a profound and stimulating conversation about the importance of God's existence. Dr. Tahir-ul-Qadri articulately communicates that even without answers, it does not diminish the presence of a supreme being. The focus on seeking knowledge and comprehending the world around us is undeniably influential.
ماشاءاللہ بہت ہی مناسب اور معقول دلائل ہیں سبحان اللہ
سلام شیخ الاسلام ❤
سال 2024 شہر اعتکاف کے خطابات بے مثال ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی انتہائی اہم علمی نشستیں ہیں جن میں جدید سائنسی نظریات کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا اور یہ خاصہ مجدد عصر سیدی شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ ہی کا ہے جو بحر العلوم و معارف ہیں حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے حقیقی نائب اور فیض یافتہ ہیں۔
اس نشست میں وجود باری تعالی کا انکار محض اس بنیاد پر کہ وہ نہ دکھائی دیتا ہے نہ سمجھ آتا ہے کا دلائل اور منطقی انداز میں جواب دیا گیا ہے۔
❤❤❤ Subhan Allah 💖💓💞
MashAllah MashAllah Ya Shaykh
❤❤❤ Masha'Allah 💖💓💞
Masha Allah
Mashah allah
What a speech! Facts and logic.
قرآن مجید نے 14 سو سال قبل جو حقائق بیان کیے انھیں آج کے دن تک کوئی جھٹلا نہیں سکا اور قرآن نے جو چیلنج کیے وہ چیلنج بھی آج کے دن تک کوئی قبول نہیں کر سکا، جو کتاب چیلنج کرے، غوروفکر کی دعوت دے ایسی کتاب جھوٹ ہو سکتی ہے؟
اس طرح کا بیان کبھی کسی نے نہیں کیا دور حاضر حاضر میں اس موضوع پر خطابات کی بہت ضرورت تھی یہ کام مجدد وقت ہی کر سکتا ہے الله تعالٰی آپ کو سلامت رکھے
مجدد وقت
in this lecture, Shykh ul Islam DR. Mohammad Tahir ul Qadri elaborates the Quranic verses of Surah toba Ayat 24 that make you curious about scientific facts from the Quran. It includes subjects like human bones , mummies, pharaohs , and bees! It asks if any other lecture explains how the Quran learned about these things all those years ago, especially the one about bees (probably referring to something specific about female bees )
For our convenience as well as better understanding of this subject, upload the whole playlist with subtitles very soon
کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب کی
کتنی وضاحت فرمائی
masha allah❤
اللہ پاک اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کا ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب پرخاص فضل کرم ھے ۔مجدد دین ھر 100سال بعد آتا ھے ۔جو دین کی تجدید کرتا ھے ۔اس دور کا مجدد ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ھیں
Join the most awaited enlightening series with English subtitles and visuals, “Why Believe in God and Adopt Religion?” World-renowned scholar and an authority on Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri explores the connection between faith, the Quran, science, universe, and the mysteries of the unseen. Don’t miss!
❤
نوجوان نسل کو قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلام کی درست تصویر دکھا ئیں ڈاکٹر صاحب نے
حضرت اقبال علیہ الرحمہ اور حضور سیدی شیخ الاسلام کا پیغام ایک ہی ہے کہ
قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار
حضور شیخ الاسلام یہ خطابات قلب سلیم رکھنے والے شخص کو یقینی طور پر بارگاہ الوہیت و رسالت کے جھکا دیتے ہیں۔۔۔اتنے موثر، دلنشین اور سائنٹیفک دلائل کہ مخالف سے مخالف بھی حقانیت اسلام و قرآن کے سامنے سر تسلیم خم کر لے۔۔۔۔
دور حاضر میں اللہ رب العالمین نے اس فتنہ کی سرکوبی سیدی شیخ الاسلام کے ہاتھوں لکھ رکھی تھی۔۔۔۔
اللہ رب العالمین شیخ الاسلام والمسلمین کو تا ابد قائم و دائم رکھے
وجود باری تعالیٰ پر عقلی ، نقلی ، سائنسی دلائل شیخ الاسلام نے جس طریقے سے پیش کیے وہ لاجواب ہیں۔
آپ کا طریقہ استدلال بہت منفرد ہے۔ آپ نے عارفانہ اسلوب نہیں اپنایا اگرچہ اپنا سکتے ہیں وہ اپ کے شایان شان بھی ہے مگر آپ نے سائنٹفک اسلوب اپنایا ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے خطاب میں اس بات کی طرف نشاندھی کی ہے کہ ہم الیکٹران ، پروٹان اور نیوٹران کو بن دیکھے مانتے ہیں تو وہ خدا جس نے یہ ساری کائنات بنائی ہے اس کو بن دیکھے ماننے میں کیا امر مانع ہے ۔ الحمدللہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قرآنی علوم کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی علوم پر بڑی مضبوط گرفت ہے ۔ آپ کے خطابات نے نوجوان نسل کو لا دینیت کے فتنے سے محفوظ فرما لیا ہے
In our groups, we are to share the English subtitled lectures, therefore, upload the rest of series.
دور حاضر میں اس موضوع کی بڑی اہمیت ہے، اس موضوع چھوٹے چھوٹے کلپ بنا کر ہمیں send کریں تاکہ علم کا ذوق دکھنے احباب تک اس موضوع کو send کریں شکریہ
محترم ہورہے ہیں
آپکے علم ظاھری ،علم باطنی ،اور علم دنیوی اور علم دینی کی جھلک واضح طور پر نظر آتی ھے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خدا ہر جگہ موجود ہے اس دعوے کا جواب قرآن نے ان الفاظ میں دیا ہے کہ ساری کائنات اس کے احاطہ میں ہے، شرق تا غرب سب کچھ اسی کی دسترس میں ہے، ساری کہکشائیں جن کی تعداد اربوں میں ہے یہ نظام شمسی اور یہ سارا سولر سسٹم ایک چھوٹی سی چیز ہے، اللہ ان سب سے بڑا ہے۔ ایمان بالغیب ہی وہ صفت ہے جس سے ایمان کا راستہ نکلتا ہے، غیب عربی زبان کا لفظ ہے، غیب اس چیز کو کہتے ہیں جو موجود تو ہو مگر مشہود نہ ہو یعنی دکھائی نہ دے سکے، جس چیز کو دیکھا نہ جا سکے اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ موجود نہیں ہے، بہت ساری چیزیں ہیں جو موجود تو ہیں مگر ہماری آنکھ انھیں دیکھ نہیں سکتی۔
🌹😍😍💞😂😂😂🌹
سب ٹائٹل کا فونٹ بہت چھوٹا ہے اسے بڑا اور واضح ہونا چاہیے ۔خطابات کو تیس تیس منٹ کے حصوں میں تقسیم کر کے اپلوڈ کیا جائے
jihad chal raha hai.40,000 shaheed.15000 bacchhe shaheed.tum inke liye kya bolte ho?
ap plestien sy bat kar rhyy ???
Mashallah ❤❤❤
❤❤
نسلِ نو کی ذہنی سطح، جدید سائنسی اکتشافات اور عصری مقتضیات کی رعایت آپ کے خطابات کا حسن ہیں۔
ماشاءاللہ