میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے ہوا و حرص والا دل بدل دے الٰہی فضل فرما ،دل بدل دے بدل دے دل کی دنیا ،دل بدل دے گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں؟؟ بدل دے میرا رستہ، دل بدل دے ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسواسے جیوں میں تیری خاطر، دل بدل دے کروں قربان اپنی ساری خوشیاں تو اپنا غم عطا کر، دل بدل دے سہل فرما مسلسل یاد اپنی الٰہی رحم فرما،دل بدل دے پڑا ہوں تیرے در پر دل شکستہ رہوں کیوںدل شکستہ، دل بدل دے تیرا ہو جاؤں اتنی آرزو ہے بس اتنی ہے تمنا ،دل بدل دے میری فریاد سن لے میرے مولا بنا لے اپنا بندہ ،دل بدل دے دلِ مغموم کو مسرور کر دے دلِ بے نور کو پر نور کر دے میرا ظاہر سنور جائے الٰہی میرے باطن کی ظلمت دور کر دے پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی حفظہ اللہ
اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا میرے سرکار میری بات بنائے رکھنا آپﷺ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا آپ کی یاد ستاتی ہے تو رو لیتے ہیں اپنی یادوں کے ہمیں روگ لگائے رکھنا میں نے مانا کہ گناہ گار ہوں پر آپ کا ہوں اس گناہگار سے سرکار نبھائے رکھنا اُنﷺ کے ہو جاؤ تو ہر چیز اُنہیں سے مانگو اپنے دامن پہ نہ احسان پرائے رکھنا ان کے آنے کی گھڑی ہے وہ ہیں آنے والے میرے سرکار کی محفل کو سجائے رکھنا ذرہ خاک کو خورشید بنانے والے خاک ہوں میں، مجھے قدموں سے لگائے رکھنا جب سوا نیزے پہ خورشیدِ قیامت آئے اپنی زلفوں کے گناہگار پہ سائے رکھنا شاید اس راہ سے خالد میرے آقا گزرے اپنی پلکوں کو سر راہ بچھائے رکھنا شاعر: سید خالد عبد اللہ اشرفی
آہ جاتی ہے فلک پر (ایک رُلا دینے والی دُعا) آغا حشر کاشمیری امت مسلمہ کی موجودہ حالت پر ایک رُلا دینے والی دعا آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لئے بادلو! ہٹ جاﺅ دے دو راہ جانے کے لئے اے دعا! ہاں عرض کر عرشِ الٰہی تھام کے اے خدا، رخ پھیر دے اب گردش ایام کے رحم کر اپنے نہ آئینِ کرم کو بھول جا ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا خلق کے راندے ہوئے دنیا کے ٹھکرائے ہوئے آئے ہیں اب تیرے در پر ہاتھ پھیلائے ہوئے خوار ہیں، بدکار ہیں، ڈوبے ہوئے ذلت میں ہیں کچھ بھی ہیں لیکن ترے محبوب کی امت میں ہیں حق پرستوں کی اگر کی تو نے دلجوئی نہیں طعنہ دیں گے بت کہ مسلم کا خدا کوئی نہی (کلام: آغا حشر کاشمیری،)
عطار » پندنامه باش دایم ای پسر با یاد حق گر خبر داری ز عدل و داد حق زنده دار از ذکر صبح و شام را در تغافل مگذران ایام را یاد حق آمد غذا این روح را مرهم آمد این دل مجروح را یاد حق گر مونس جانت بود کی هوای کاخ و ایوانت بود گر زمانی غافل از رحمن شوی اندر آن دم همدم شیطان شوی مومنا ذکر خدا بسیار گوی تا بیابی در دو عالم آب روی ذکر را اخلاص میباید نخست ذکر بی اخلاص کی باشد درست ذکر بر سه وجه باشد بی خلاف تو ندانی این سخن را از گزاف عام را نبود به جز ذکر لسان ذکر خاصان باشد از دل بی گمان ذکر خاص الخاص ذکر سر بود هر که ذاکر نیست او خاسر بود ذکر بی تعظیم گفتن بدعتست واندر آن یک شرط دیگر حرمتست هست بر هر عضو را ذکر دگر هفت اعضا راست ذکری ای پسر یاری هر عاجز آمد ذکر دست ذکر پاخویشان زیارت کردنست ذکر چشم از خوف حق بگریستن باز در آیات او نگریستن استماع قول حق دان ذکر گوش تا توانی روز و شب در ذکر کوش اشتیاق حق بود ذکر دلت کوش تا این ذکر گردد حاصلت آنکه ازجهلست دایم در گناه کی حلاوت یابد از ذکر الله خواندن قرآن بود ذکر لسان هر کرا این نیست هست از مفلسان شکر نعمتهای حق میگو مدام تا کند حق بر تو نعمتها تمام حمد حق را بر زبان بسیاردار تا شوی از نار حرمان رستگار لب مجنبان جز بذکر کردگار زانکه پاکان را همین بودست کار
Aa jati haa 00:01 Allah ko apna banna loo 3:02 Apnay damaan shafat 4:40 Dil badal de11:34 Dunya ka mela 19:40 Hajat rawa kon haa 21:04 Momena zikr e Khuda 29:45 Tara tazkira 33:10 Aik Nasha saa haa Joo cahya haa tare Naam Kaa Sath 39:09
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت 🌹🥀🌿🌴🌿
Ya Allah in jesy logu sy is dunya ko and rekh
ماشاء اللہ بہت خوب اللھم زد فزد اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں عافیت کے ساتھ خوب خوب برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
حضرت پیر صاحب کے خطبات کا مجموعہ پڑھیں funnykalam.blogspot.com/p/blog-page_12.html
امین شم امین
YA ALLAH MERI TUBAH🙏 MERI DUA QABOOL KAR DE AMEEN🤲be shak💔duniya duhke ka gar a Allah aapki umar mai barkat de de
ماشاءالله سبحان الله زبردست
آمین ثم آمین
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
ہوا و حرص والا دل بدل دے
الٰہی فضل فرما ،دل بدل دے
بدل دے دل کی دنیا ،دل بدل دے
گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں؟؟
بدل دے میرا رستہ، دل بدل دے
ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسواسے
جیوں میں تیری خاطر، دل بدل دے
کروں قربان اپنی ساری خوشیاں
تو اپنا غم عطا کر، دل بدل دے
سہل فرما مسلسل یاد اپنی
الٰہی رحم فرما،دل بدل دے
پڑا ہوں تیرے در پر دل شکستہ
رہوں کیوںدل شکستہ، دل بدل دے
تیرا ہو جاؤں اتنی آرزو ہے
بس اتنی ہے تمنا ،دل بدل دے
میری فریاد سن لے میرے مولا
بنا لے اپنا بندہ ،دل بدل دے
دلِ مغموم کو مسرور کر دے
دلِ بے نور کو پر نور کر دے
میرا ظاہر سنور جائے الٰہی
میرے باطن کی ظلمت دور کر دے
پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی حفظہ اللہ
سبحان اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت جی کو صحت کاملہ اور عمر دراز نصیب فرمائے آمین
P0
Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillahi Rabbil Aalameen
Masha Allah
Subhanallah allah is nacheez ko apki khidmat ke liye qabool karle
Bismillah ❤❤❤❤❤HAQ bahoo rte ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہالله ماشاءاللہ،سبحان الله
حضرت پیر صاحب کے خطبات کا مجموعہ پڑھیں funnykalam.blogspot.com/p/blog-page_12.html
Awesome awesome simply awesome... wow this one one of the best lovely display of love
Aameen❤
Mashaa allah superbbbbb
Mashallah
اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے سرکار میری بات بنائے رکھنا
آپﷺ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی
غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا
آپ کی یاد ستاتی ہے تو رو لیتے ہیں
اپنی یادوں کے ہمیں روگ لگائے رکھنا
میں نے مانا کہ گناہ گار ہوں پر آپ کا ہوں
اس گناہگار سے سرکار نبھائے رکھنا
اُنﷺ کے ہو جاؤ تو ہر چیز اُنہیں سے مانگو
اپنے دامن پہ نہ احسان پرائے رکھنا
ان کے آنے کی گھڑی ہے وہ ہیں آنے والے
میرے سرکار کی محفل کو سجائے رکھنا
ذرہ خاک کو خورشید بنانے والے
خاک ہوں میں، مجھے قدموں سے لگائے رکھنا
جب سوا نیزے پہ خورشیدِ قیامت آئے
اپنی زلفوں کے گناہگار پہ سائے رکھنا
شاید اس راہ سے خالد میرے آقا گزرے
اپنی پلکوں کو سر راہ بچھائے رکھنا
شاعر: سید خالد عبد اللہ اشرفی
آہ جاتی ہے فلک پر (ایک رُلا دینے والی دُعا) آغا حشر کاشمیری
امت مسلمہ کی موجودہ حالت پر ایک رُلا دینے والی دعا
آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لئے
بادلو! ہٹ جاﺅ دے دو راہ جانے کے لئے
اے دعا! ہاں عرض کر عرشِ الٰہی تھام کے
اے خدا، رخ پھیر دے اب گردش ایام کے
رحم کر اپنے نہ آئینِ کرم کو بھول جا
ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا
خلق کے راندے ہوئے دنیا کے ٹھکرائے ہوئے
آئے ہیں اب تیرے در پر ہاتھ پھیلائے ہوئے
خوار ہیں، بدکار ہیں، ڈوبے ہوئے ذلت میں ہیں
کچھ بھی ہیں لیکن ترے محبوب کی امت میں ہیں
حق پرستوں کی اگر کی تو نے دلجوئی نہیں
طعنہ دیں گے بت کہ مسلم کا خدا کوئی نہی
(کلام: آغا حشر کاشمیری،)
Subhan Allah
عطار » پندنامه
باش دایم ای پسر با یاد حق
گر خبر داری ز عدل و داد حق
زنده دار از ذکر صبح و شام را
در تغافل مگذران ایام را
یاد حق آمد غذا این روح را
مرهم آمد این دل مجروح را
یاد حق گر مونس جانت بود
کی هوای کاخ و ایوانت بود
گر زمانی غافل از رحمن شوی
اندر آن دم همدم شیطان شوی
مومنا ذکر خدا بسیار گوی
تا بیابی در دو عالم آب روی
ذکر را اخلاص میباید نخست
ذکر بی اخلاص کی باشد درست
ذکر بر سه وجه باشد بی خلاف
تو ندانی این سخن را از گزاف
عام را نبود به جز ذکر لسان
ذکر خاصان باشد از دل بی گمان
ذکر خاص الخاص ذکر سر بود
هر که ذاکر نیست او خاسر بود
ذکر بی تعظیم گفتن بدعتست
واندر آن یک شرط دیگر حرمتست
هست بر هر عضو را ذکر دگر
هفت اعضا راست ذکری ای پسر
یاری هر عاجز آمد ذکر دست
ذکر پاخویشان زیارت کردنست
ذکر چشم از خوف حق بگریستن
باز در آیات او نگریستن
استماع قول حق دان ذکر گوش
تا توانی روز و شب در ذکر کوش
اشتیاق حق بود ذکر دلت
کوش تا این ذکر گردد حاصلت
آنکه ازجهلست دایم در گناه
کی حلاوت یابد از ذکر الله
خواندن قرآن بود ذکر لسان
هر کرا این نیست هست از مفلسان
شکر نعمتهای حق میگو مدام
تا کند حق بر تو نعمتها تمام
حمد حق را بر زبان بسیاردار
تا شوی از نار حرمان رستگار
لب مجنبان جز بذکر کردگار
زانکه پاکان را همین بودست کار
Aa jati haa 00:01
Allah ko apna banna loo 3:02
Apnay damaan shafat 4:40
Dil badal de11:34
Dunya ka mela 19:40
Hajat rawa kon haa 21:04
Momena zikr e Khuda 29:45
Tara tazkira 33:10
Aik Nasha saa haa Joo cahya haa tare Naam Kaa Sath 39:09
Mashaallah
حضرت پیر صاحب کے خطبات کا مجموعہ پڑھیں funnykalam.blogspot.com/p/blog-page_12.html
MashAllah
A
Aaameeeeeee,,,,,n
AOA Shaykh Sahib sy contact ka koi Bhai tariqa batain....
MashAllah 'Dunya ka maila' poori shamil kyu nahi ki gayi???
ل
He is hanafi in fiqh and maturidi in aqeedah...hope he does not believe in some of ashraf ali thanvi belief like 'Allah can lie but choose to not lie"
امین شم امین
Masha Allah