Tarana Jamia Imam Muhammad Anwar Shah Deoband ترانہ جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند
Вставка
- Опубліковано 6 лют 2025
- کلام
حضرت مولانا ریاست علی بجنوری
استاذ دارالعلوم دیوبند
آواز
مولوی محمد عفان، انڈیا
ترانۂ جامعہ امام انورشاہ،دیوبند
یہ علم کی وادیٔ سینا ہے، مانندِ کلیمِ طور ہیں ہم
انوارِ حرم کے جلووں سے ،سرشارہیں دل مخمور ہیں ہم
اِ س شمعِ صداقت نے سمجھا ،پروانۂ حق آگاہ ہمیں
شید ائی حکمت کہتا ہے ،یہ جامعہ انورؔ شاہ ہمیں
رندانِ ہدٰی دوہراتے ہیں ،ہر صبح یہاں پیمانِ ازل
سانچے میں زبانِ انظر ؔ کے، ڈھلتی تھی یہاں صہبائے غزل
اندازِ بیاں مدہوشی کے، اسرار نہاں خاموشی کے
رندوں کو سکھائے جاتے ہیں ،آداب یہا ں خو نوشی کے
ٹکسال ہے علم وفن کی یہا ں ،معروف کے سکّے ڈھلتے ہیں
اِس سازِ یقیں کے تاروں پر ،احسان کے دیپک جلتے ہیں
ہے بحر معانی میں پنہاں، صد یاقوتِ مقصود یہاں
ہے راہ روِ منزل کے لیے احمد سا خضر موجود یہاں
اللہ کرے اِ س شمعِ حرم، سے سارا زمانہ روشن ہو
مشکوٰۃِ نبو ّ ت کی ضو سے ،ہر وادی ،وادیٔ ایمن ہو
ماشاء اللہ بہت خوب
❤ ma Shaa Allah bahut hi behtareen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Buhat khub lajawab
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ماشاء اللہ بہت خوبصورت
MashaAllah
Masha Allah
ماشا ٕ اللہ بہت اچھی ایڈیٹنگ کی ہے اللہ تعالی آپ کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے
بھترین ایڈیٹنگ ہے اللہ تعالیٰ آپ کے چینل کو مزید ترقیات سے نوازے آمین ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ