House for sale in Rawalpindi
Вставка
- Опубліковано 4 січ 2025
- Call or text for more info for buying this house
Contact Us: 00923003223701
5 Marla House
Electricity
Water supply
Demand 45 Lakhs
Al-Haram City
Ghouse Azam Road
Rawalpindi
house+for+sale+in+rawalpindi
#house+for+sale+in+rawalpindi
#houseforsale
#houseForSaleInRawalpindi
#houseForSaleOnAdialaRoadRawalpindi
#houseForSaleOnMisrialRoadRawalpindi
#houseforsalepirmehralishahtownrawalpindi
#houseforsaleinliaqatcolonyrawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiWithPrice
#houseForSaleInChakraRoadRawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiLowPrice
#houseForSaleInRawalpindiOnInstallment
#houseforsaleinrawalpindiislamabad
#houseforsaleinrawalpindikhayabanEsirsyed
#houseforsaleinrawalpindisatellitetown
#houseforsaleinrawaltownislamabad
#houseforsaleinrawalpindisadiqabad
#houseforsaleinrawalpindibahriatown
#houseforsaleinrawalpindicantt
#houseforsaleinrawalpindikhanapul
#houseforsaleinrawalpindi2024
#houseforsaleinrawalpindi3marla
#ParadisePropertyAdvisor
Ma Shah Allah.....kisi jin bhot ko ghar chk krao...wo bht intrested hon gy.....
😂
Hunted house feels this vibes 😢
No it's not
Ayatulkuri hai na
😂Huntet
Buht acha present kiya hy. Or sachaee k sath. Log wesay to mwhgaee ka rona rotay hain mger ager sasti jga p ghr baney ja sktay hain to sab logon ko aisi jga jana chahye or zameen ko abaad kerna chahye.
سلامت رہیں جی بہت شکریہ
Bhai itna sukoon Switzerland main nahi jitna is rawalpindi ki sunsaan gali main nazar araha hai
😂
😂😂😂😂
😂😂😂😂
Mj tu Bhoot Bangla lag Raha hai 😂😂
🤣🤣🤣
Jin logon k pas ziada paisa nahi un k liye opportunity he jin gharon me Allah ko ibadat ki jaye jin bhag jate hn InshaAllah
Boht door hy Alharam city. Air ghar bhi boht bedhanga banaya hua hy qeemat bhi boht zyada batai gai hy.
آسیب زدہ لگ رہا ہے
انسان سے بڑا اسیب اور کوئی نہیں
Ap ny shaid nahi daikha... Naslain kha jaata hai aur akhir mai jaga phir say weeran ho jati hai@@ParadisePropertyAdvisor
چاچا جی 45 لاکھ ھی دیں گے
15 لاکھ نقد بقایا قسط پر لے دو
😂😂😂😂😂
Mujhey 15 lakh main done krn
Jo hqiqat thee video me dikhana Ki koshish Ki, ❤ werna logh for white wash ker k show ker detay hein, good,
Thanks
اگر آپ ساتھ میں بھوت اور بھوتنی کے بچے بھی دکھا دیتے تو بہتر ھوتا۔۔۔
Hahahahahaha
Right 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Hahhahah
😂
😂😂😂😂😂😂
Bhoot bngla hogaa
I wish I can buy this, place is good and after a little renovation this will come out as a beautiful home.
Maheenay may bhaagna par jaay ga bhai sach may vibs a rahi hain bhoot ke
Ye jinnat ki besti hai.😂😂😂😂😂
🤣
❤وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ماشاءاللہ❤کیابات ھےلالہ جی ۔
Mashalah
Nice presentation by you
سلامت رہیں جی بہت شکریہ
السلام علیکم ماشاءاللہ بھائی بہت زبردست اپ کا چینل میں نے دیکھا ہے ویڈیو بھی دیکھی اپ کی بہت اچھی ہے اور انشاءاللہ کبھی وزٹ کریں گے اگر
بھوت بنگلہ بہت خوبصورت ہے
Same thoughts😅
السلام علیکم
فارغ لوگوں نے اپنے اپنے تاثرات تحریر کیئے
آپ اس گھر کی اور سوسائٹی کی لوکیشن بھیجیں۔
اور جو پلاٹ دکھائے ہیں ان کی بھی لوکیشن بھیجیں۔
maps.app.goo.gl/6F1rWDHZQBngyBAR8
جی یہ میرے افس کی لوکیشن ہے اور اس افس سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر یہ گھر اور پلاٹ ہیں اپ کسی بھی وقت تشریف لا سکتے ہیں لیکن انے سے پہلے کال ضرور کر لیں سلامت رہیں جی بہت شکریہ
Yahan toh sub ghar hi veran parhey hain aesa lagta hai talban rehtey hain yahan
Nice information ❤
Thanks
Thori renovation ka bad buhtt acha ghr ha sir
JHAR JHANKAR 🎖️
Janabbbbbb yeh ghar Kam or boot Bangla zayada lag raha
Very nice vlog🌱
Thanks a lot
Dil khush ho jata apka salam sun kr or natural beauty ko dykh kr
اپ سلامت رہیں بہت شکریہ
Jes gar may koi na ho asy hi hota h acha gar h
Nice n proper location plz
Thanks
No dought bht e piyraaa ghr hai ❤
السلام علیکم منظور بھائی گھر پیارا مگر بہت پرانا ہے پیسہ ٹھیک ٹھاک لگے گا اس پہ بھائی یہ کون سی جگہ ہے اس سکیم کا نام کیا ہے
Bilkul sahi ye bhot bangla hi lagta hy😮
Ye area porasrar lag raha hai
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
منظور بھاٸ میں یہ سوساٸٹی دیکھ چکا ہوں ۔ جو بھی دوست احباب یا دیکھنے والے باقی محترم الٹی سیدھی باتیں کر رہے ہیں ان پر دھیان نہ دیں انہیں یا تو ضرورت نہیں ہے یا جو ضرورت مند ہیں ان لوگوں کی خواہش کا اندازہ نہیں ہے۔ آپ اپنی کوشش جاری رکھیں۔
جی بہت شکریہ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں خاص طور پہ اس وقت جو اہمیت الحرم سٹی کی ہے اور کسی سوسائٹی کی نہیں اس کی وجہ یہ کہ رنگ روڈ صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور جس تیزی سے رنگ روڈ پر کام جاری ہے یہ سوسائٹی مستقبل میں بہت زیادہ قیمتی ہو جائے گی
Es me bejle ke meter ha ya ne aur pane ka bor ha ya ne pane keder se le ge ??
یہ گھر سیل ہو گیا ہے اسی لیے میں نے اپنا نمبر اس گھر کے ٹائٹل سے ہٹا لیا ہے
ماشـــــــــــاء اللّٰه ❤
Muje to dekh k hi khof a rha hy jin ghr lg rha hy
اس میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے گھر ہے لیکن غیر اباد ہے کافی ٹائم سے تو اس وجہ سے شاید اپ کو ایسے لگ رہا ہو اگر صفائی ستھرائی کر لی جائے تو بہت خوبصورت ڈیزائن اس کا بن جاتا ہے میں ا ٹائپ رہنویٹ کیا ہوا ہے گھر ہے اس کی کبھی ہو سکا تو ویڈیو بنا کے اپ کو شیئر کروں گا حیران رہ جائیں گے کہ یہ گھر کتنے خوبصورت ہیں
Nice 👍🎉❤
Aseeb zada ghar lag rha hai jaisy salon se yahan koi nai hai jo condition bani hui hai iski bs logon ko topi pehnao mall bhikna chahiye such nhi btana masla kya hai
اپ ضرور میرے چینل پر نئے ائے ہیں ہم ہر چیز سچ بتاتے ہیں اسیب کچھ نہیں ہوتا ہے اپ کے خیال میں جہاں سب سے بڑا اسیب رہتا ہو وہاں مجھے بلا لیں میں اس اسیب سے دو دو ہاتھ کر لوں گا جو گھر بے اباد رہتے ہیں ان کا یہی حال ہو جاتا ہے
جهالت اور اسيب ایک سکے کے دو رخ ہیں @@ParadisePropertyAdvisor
bhutiya area lag raha
جی اپ نے کبھی سوسائٹی کو وزٹ نہیں کیا اس لیے اپ کو لگ رہا ہے
❤❤❤ Walaikum salam Masha Allah Please Ap sab duwa kare Allah pak muje bhi Apna ghar de Ameen sum Ameen 😭🙏🏼
اپ کے لیے بہت ساری دعائیں اپ بھی ہمارے لیے ضرور دعا کیا کریں اللہ اپ کے رزق میں اضافہ فرمائے اور اللہ اپ کو استطاعت دے کے اپ اپنا ایک خوبصورت گھر خرید سکیں
Thanks 👍👍👍
Zabrdast bhai
Beautiful vlog.
U r doing a great job.
Kya Electricity, gss and sever syetem available ha
اس گھر میں گیس نہیں ہے باقی سب اوکے ہیں
Electricity or saverage pani wagera hy?
Or Sam lgi ho jaise chat pe aisa kyn hy?
پراپرٹی ڈیلرز میں اللہ کا خوف نہیں ہے پلاٹ اور مکان کے پیسے مالک اتنے نہیں مانگتا جتنے یہ اپنی جیبیں بھرنے کے لیے جھوٹ بول کر مانگتے ہیں آج ان ڈیلرز کی وجہ سے مڈل کلاس مین نہ تو ذاتی گھر لے سکتا ہے نہ کرایا کا مکان اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے
اپنے گھر میں اپنے بیڈ پر بیٹھ کر اس طرح کا کمنٹ کر دینا بہت اسان ہے مارکیٹ میں جانا اپنا پٹرول خرچ کر کے وہاں پہنچنا وہاں جا کے ویڈیو بنانا پھر اپنے چینل پر لگانا اور پھر ہر کال کرنے والے کو جو وزٹ کرنا چاہ رہا ہو اس کو جا کے وزٹ کروانا یہ اتنا اسان نہیں جتنا اپ سمجھ لیتے ہیں اور اس کے بعد اگر 2 پرسنٹ کمیشن بھی پراپرٹی ڈیلر کا حق نہیں بنتا ہے تو پھر اپ بتائیں کیا پراپرٹی ڈیلر گھاس کھا کے گزارا کریں؟
میں بارہا اپنی ویڈیوز میں عرض کر چکا ہوں کہ ہمارا ٹاپ کا کوئی سلسلہ نہیں اگر اپ کو زیادہ مسئلہ اپ سمجھتے ہیں کہ میں حرام کھا رہا ہوں تو ائیں وزٹ کریں اپ کو مالک کے سامنے بھی اٹھائیں گے اپ مالک سے خود ڈیل کریں جہاں اپ کا سودا بن جائے اس میں ہمیں دو پرسنٹ کمیشن دے اور اپ سے گزارش بھی ہے کہ سورہ حجرات ترجمے کے ساتھ دو تین بار ضرور پڑھ لیں تاکہ اپ کی اس بیماری میں افاقہ ہو سورہ حجرات ازواج مطہرات کے لیے نازل ہوئی جن کو حجر والیاں بھی کہا جاتا ہے اللہ رب العزت نے کسی بھی طرح کے غلط گمان سے منع فرمایا ہے یہ بہت طریقہ غلط طریقہ ہے کہ اپ کسی کے بارے میں بھی اپنے گھر میں بیٹھ کے بغیر کچھ جانے بغیر کچھ سمجھے بغیر کچھ تحقیق کیے یہ سوچ لیں کہ اس نے لازمی غلط ہی کیا ہوگا ہمارا دین یہ کہتا ہے کہ کبھی کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ اپ کی انکھیں جس کام کو جس طرح سے ہوتا ہوا دیکھ رہی ہوتی ہیں اور اپ کے کان اس کام کے ہونے کی اواز کو جس طرح سے سن رہے ہوتے ہیں اور اپ کا دماغ اپ کی انکھوں کی گواہی اور کانوں کی گواہی مان کر جس طرح سے اس کام کو تسلیم کر چکا ہوتا ہے بعض وقت وہ کام اس طرح ہوتا نہیں غلط گمان سے بچیں اور اللہ رب العزت سے ڈرا کریں اپنے مومن مسلمان بھائیوں سے متعلق کبھی بھی غلط گمان نہ کریں اگر اپ اپنے اپ کو ایماندار سمجھتے ہیں تو اپنے دوسرے مومن مسلمان بھائیوں کو اپنے سے زیادہ ایماندار اور مومن سمجھیں اللہ اپ کو سلامت رکھے
اپنے گھر میں اپنے بیڈ پر بیٹھ کر اس طرح کا کمنٹ کر دینا بہت اسان ہے مارکیٹ میں جانا اپنا پٹرول خرچ کر کے وہاں پہنچنا وہاں جا کے ویڈیو بنانا پھر اپنے چینل پر لگانا اور پھر ہر کال کرنے والے کو جو وزٹ کرنا چاہ رہا ہو اس کو جا کے وزٹ کروانا یہ اتنا اسان نہیں جتنا اپ سمجھ لیتے ہیں اور اس کے بعد اگر 2 پرسنٹ کمیشن بھی پراپرٹی ڈیلر کا حق نہیں بنتا ہے تو پھر اپ بتائیں کیا پراپرٹی ڈیلر گھاس کھا کے گزارا کریں؟
میں بارہا اپنی ویڈیوز میں عرض کر چکا ہوں کہ ہمارا ٹاپ کا کوئی سلسلہ نہیں اگر اپ کو زیادہ مسئلہ اپ سمجھتے ہیں کہ میں حرام کھا رہا ہوں تو ائیں وزٹ کریں اپ کو مالک کے سامنے بھی اٹھائیں گے اپ مالک سے خود ڈیل کریں جہاں اپ کا سودا بن جائے اس میں ہمیں دو پرسنٹ کمیشن دے اور اپ سے گزارش بھی ہے کہ سورہ حجرات ترجمے کے ساتھ دو تین بار ضرور پڑھ لیں تاکہ اپ کی اس بیماری میں افاقہ ہو سورہ حجرات ازواج مطہرات کے لیے نازل ہوئی جن کو حجر والیاں بھی کہا جاتا ہے اللہ رب العزت نے کسی بھی طرح کے غلط گمان سے منع فرمایا ہے یہ بہت طریقہ غلط طریقہ ہے کہ اپ کسی کے بارے میں بھی اپنے گھر میں بیٹھ کے بغیر کچھ جانے بغیر کچھ سمجھے بغیر کچھ تحقیق کیے یہ سوچ لیں کہ اس نے لازمی غلط ہی کیا ہوگا ہمارا دین یہ کہتا ہے کہ کبھی کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ اپ کی انکھیں جس کام کو جس طرح سے ہوتا ہوا دیکھ رہی ہوتی ہیں اور اپ کے کان اس کام کے ہونے کی اواز کو جس طرح سے سن رہے ہوتے ہیں اور اپ کا دماغ اپ کی انکھوں کی گواہی اور کانوں کی گواہی مان کر جس طرح سے اس کام کو تسلیم کر چکا ہوتا ہے بعض وقت وہ کام اس طرح ہوتا نہیں غلط گمان سے بچیں اور اللہ رب العزت سے ڈرا کریں اپنے مومن مسلمان بھائیوں سے متعلق کبھی بھی غلط گمان نہ کریں اگر اپ اپنے اپ کو ایماندار سمجھتے ہیں تو اپنے دوسرے مومن مسلمان بھائیوں کو اپنے سے زیادہ ایماندار اور مومن سمجھیں اللہ اپ کو سلامت رکھے
Hahaha,bhoot bunglA bohut khubsoorat comments
Yah pr sajad bhai ko bolana chahye ( wo kya hai ) ki team ko lazmi bolay plz
جی معذرت چاہتا ہوں وہ اور ان جیسے بہت سارے لوگ ڈر اور خوف بھیجتے ہیں لوگوں کو محبت اور امن کی ضرورت ہے
Kia ye ghr rigestry intiqal wala hy ?
یہ بحریہ ٹاؤن کی طرح سوسائٹی ٹرانسفر ہے یہ گھر
@@ParadisePropertyAdvisor sir thanks
Is ghar ko kia hua hy.ghar dekh kar dar lga to coments pe aai .to iss se b zyada dar lga🥶
جی کسی اچھے ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ کروائیں اور وٹامن ڈی تھری کا ٹیسٹ کروائیں
sir.g thori nahi kafi saara kam ha ghar main bohat ruff condition ha ghar ki..
یہ گھر سیل ہو گیا ہے
Ye gher aik saal se ziada time se sale out per laga hai per sale nhi ho rha.
Fault gher main nhi is colony main hai ye chakri road per malkiti zameen nhi hai
یہ سیل ہوتے رہتے ہیں اور پھر اگلا جو انویسٹر ہوتا ہے وہ سیل کرتا ہے موسٹلی یہاں انویسٹر لیتے ہیں اور اپنا پرافٹ نکال کے اگے سیل کر دیتے ہیں یہ سوسائٹی این او سی والی ہے ار ڈی اے سے پروڈ ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں اور جب سے رنگ روڈ ایا ہے تب سے اس سوسائٹی میں سیل 25 بہت بڑھ گئی ہوئی ہے خاص طور پہ پلاٹس کی سیل پرچیز بہت چل رہی ہے اس وقت
Yah pr sajad bhai ko bolana chahye ( wo kya hai ) ki team ko lazmi bolay plz
Hunted house hai
Thanks 👍👍👍👍
Town ki development bhri kabile rashak hai.
ماشا اللہ سر جی
Drowni film shoot ho sakti
Apka channel subscribe kiya hua hai InshaAllah apse rabta karen gy... From Karachi
جی اپ سلامت رہیں بہت شکریہ جب بھی ائیں ضرور کال کریں
Q bhai bndy marny ka dhnda krty ho idhr sab apny motabik lga 😂😂😂😂😂
جنات کی بستی۔ فری میں بھی نہیں چاہیے۔😊
Main aa raha Hun ye makan Lene, aajkal main qabaristan ke bargad ke darkht par rehta hun.
😂😂😂😂😂😂
ویڈیو بنائے بندے نے کوئی غلط بیانی نہیں کی ہے جو موجود تو دکھا دیا اور بیان کیا
ہارون افریدی صاحب اپ سلامت رہیں میرے بھائی میری جتنی بھی ویڈیو دیکھیں گے اسی طرح ہوگی جو ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے جہاں کام ہونے والا ہوتا ہے میں ضرور دکھاتا ہوں
Bhoot bungla
Good job
Thanks
Achiwla .amela lagta ha
Ye toota phoota ghar 45 lakh ka is me he kia. Karachi me 45 lakh me bilkul new khoobsurat flat mil raha he. Ye to bhoot bangla LG raha he
اپ سلامت رہیں کراچی سے بہت سارے دوست احباب نے یہاں گھر لیے ہیں ایک بھائی نے تو اکٹھے دو گھر لیے ہیں یہاں
2006 n now.... Os waqt 5 Marla ka rate 1 lakh tha 2006 mn jub ye society launch huey thee...
Pichly jannm mera mera dada yaha rhta tha
JINAB YEAH GHAR AVAILABLE HI ?
Bht ajeeb area ha horror drama ki shooting ky lye best place ha
😂
Sir....Al Haram k kis block mai hay...yeh bhee bata dain...video main
Yah al-herman block mein hai
Khuda ke wastay, location/area thumbnail mein likh dia karen. Har video har banday k liye nahi hoti. Is se aapki har video agar na bhi dekhi gayi to logon k dilon me izzat zarur barhay gi
جی بہت شکریہ لیکن اگر یہ ساری چیزیں تھم نیل پہ ڈالیں گے تو فرنٹ کیسے نظر ائے گا گھر کا یہ ساری کی ساری ڈیٹیل ڈسکرپشن میں لکھی ہوتی ہے اپ ویڈیو کے پہلے 10 سیکنڈ میں جان سکتے ہیں بلکہ 20 سیکنڈ تک جان سکتے ہیں کہ گھر کی لوکیشن کیا ہے مرلے کتنے ہیں قیمت کیا ہے پوری ڈیٹیل لوکیشن ڈسکرپشن میں ہوتی ہے
Ghr nhi daak bangla lag raha hay werane main jahan rozana daku apke mehman honge
الحرم سٹی ایک گیٹڈ کمیونٹی ہے یہاں سکیورٹی بہت اچھی ہے اور مین بلیوارڈ پہ کیمرے لگے ہوئے ہیں باقی رہ گئی ڈاکوؤں کی بات تو یہ دو دن پہلے اپ نے خبر ضرور سنی ہوگی کہ اسلام اباد کچہری میں فائرنگ ہوئی اور بندے مارے گئے تو وہ اس طرح کے واقعات تو کہیں بھی ہو سکتے ہیں
Best location for wrong turn part 4....
یہ گھر سیل ہو چکا ہے
Bhai g neela dulah pr koi raqba ho to bta dyn
تلا گنگ والی سائیڈ پہ میرے پاس رقبہ ہے وہاں اپ کو مل جائے گا تقریبا تین لاکھ روپے پر کنال تین سے چار لاکھ روپے پر کنال
Ye rawalpindi Mai kis jaga h??
یہ گھر سیل ہو گیا ہے
Azaib ziada ho to ilaj kerwa ya ja sukta hay,
Alharam city main ha na ye
جی
Brother good water ke kia position ha
پانی یہاں سوسائٹی دیتی ہے اپ اپنا بور بھی کروا سکتے ہیں
Can u share details about new city
I will try
Rwp sadr se al haram city tk sir 15 mint kdr lagty...gnta lag jata rush hr wqt hoti udr jaty hwy...dmyal tk gnta lga jata toh
جی رش والا معاملہ اب کافی حد تک کلیئر ہو چکا ہے اگے روڈ ڈبل ہو چکا ہے اور روڈ کی اوپننگ ہو چکی ہے لیکن اس ویڈیو میں میں نے یہ بتایا ہے کہ جب رنگ روڈ کمپلیٹ ہو جائے گا تو پھر میکسیمم 15 سے 20 منٹ لگا کریں گے
Ok nice
sir podri pankhy lightein tootian gatar k dhakan sab utha k le gye hen. yeh elaka rehaish k qabil nae
جی اپ سلامت رہیں میں ابھی علاقوں کا نام نہیں لوں گا لیکن باقی کے جو علاقے ہیں اور جتنے محفوظ ہیں وہ بھی اپ کو پتہ ہی ہے یہ علاقہ پھر بھی ان سب سے بہتر ہے
ye Rawalpindi mai kis jhaga pr hai??
یہ الحرم سٹی میں ہے چکری روڈ راولپنڈی لیکن یہ گھر سیل ہو گیا ہے
Is hisaab say ye rate muft hai...
Aoa ap ne jo ghr dikhaya hai kia ye plot mein exchange hu skta hai oper jo b payment bni hum ne de deni hai plot chkri road dhok noor Rigestry moza jarahi hai 5 marla plot hai
Sold out
Idr jinaat he rehty hungy
جنات نہیں ہیں جی ان میں بس میں ہی اتا جاتا رہتا ہوں اپ مجھے جن بھی کہہ سکتے ہیں
Bhai idhr ktny jn Rahty thy ❓️
جن تو صرف میں ہی ہوں باقی سارے انسان رہتے ہیں
Bhol bhuliyan hai ya Ghar
رینویٹ ہونے کے بعد یہ ایک بہترین گھر بن جائے گا
Ye khn py hain kon sa city
یہ گھر سیل ہو گیا ہے
Asay wehran band gar mei jin booht na ho bas is cheez se dar lagta ha
جی یہ سیل ہو گیا ہے
Jitne ka Ghar ha Uss se zada amount maintenance pa lagjaigi,na koi lights,na taps hen bohaaaat hi zada qadeem ha aur aas pass k area Mai bhi lagta ha koi rehta nhi coz itni bari grass aur poday hen at least Jo rehte hen wo tou maintain rakhen .
اس گلی میں ٹوٹل تین چار گھر ہیں ا پانچ گھر ہیں شاید اور ان میں دو گھر اباد ہیں
جنگل سا ہے اگر آ پ گھاس پھوس صاف کروا لیتے تو شاید کسی کو پسند آ جاتا
جی یہ گھر کسی کو پسند بھی اگیا ہے اور بھی گیا ہے
Bhai jan in homes me abadi nazar nhi aa rhe. Iss ki kia reason ha
گلی میں گھر دیکھا کریں نا جی کہ گلی میں گھر کتنے ہیں یہ اس طرح کا علاقہ تو ہے نہیں کہ 15 فٹ 18 فٹ گلی ہو اور ایک ایک گلی میں چار چار دس دس ہزار گھروں اس طرح کا سلسلہ نہیں ہے یہاں
Kindly iss area ka name kia hay aur kiss jagah Kay qareeb hay ? I means saddar ya railway station etc
یہ الحرم سٹی ہے چکری روڈ راولپنڈی صدر سے 15 کلومیٹر
Registry wala h ya file wala??
جی یہ بحریہ ٹاؤن کی طرح سوسائٹی ٹرانسفر ہے ار ڈی اے سے اپروڈ جتنی بھی سوسائٹیاں ہوتی ہیں وہاں سوسائٹی ٹرانسفر ملتا ہے
Society ka chakro ma to parna he nai ha aik plot 5 persons ka name hota han bohoot mushkaal hoti ha Society ka pango ma mat parhan or ase jago per plot kabza ka bhi khatra hota han
اپ کا یہ کمنٹ دیکھ کر میں بتا سکتا ہوں کہ اپ کو بالکل بھی انفارمیشن نہیں ہے جو اپرووڈ سوسائٹیاں ہیں ان میں یہ چیزیں نہیں چلتی میرا پلاٹ الحرم سٹی میں ہے اپ قبضہ کر لیں ا کے اپ ائیں میں اپ کو پلاٹ دکھاتا ہوں اپ قبضہ کر لیں اس پہ اگر اتنا اسان ہے تو اس طرح نہیں ہوتا بلکہ جو سوسائٹیاں ہوتی ہیں اور جو ار ڈی اے سے اپرووڈ سوسائٹیاں ہوتی ہیں ان میں ان پہ قبضہ کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے نا ممکن ہے کہ ان میں کسی پلاٹ یا کسی گھر پہ اپ قبضہ کر لیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ان کی سیکیورٹی بڑی سٹرونگ ہوتی ہے جو پرائیویٹ کالونی ہیں ان میں ہم دیکھتے رہتے ہیں کہ خاص طور پہ پلاٹس پہ قبضے ہوتے رہتے ہیں میں پیر مہر علی شاہ ٹاؤن میں کئی ایسے پلاٹ اپ کو دکھا سکتا ہوں کہ جن پہ قبضہ ہوا ہے لیکن اپ الحرم سٹی میں مجھے کوئی ایک پلاٹ بھی نہیں دکھا سکتے کہ جس پہ کسی اور نے قبضہ کر لیا ہو اور ہو کسی اور کا
Me ider he rahti hn ab is city me ghar koi b nhi khridta is ki NOC nhi hai na bijli na gas na hi pani log sbhi sale kr k ja rahy hai idr se hum khud sale kr rahy hai ghar apna chkari rode py pso pamp k pas ap ka ya ghar ziada se ziada b 20 lakh ka hai isy zida ka nhi
جی میری بہن اپ سلامت رہیں پہلی تو یہ عرض کر دوں کہ یہ گھر بک گیا ہے اور اسی لیے میں نے اس سے اپنا نمبر ہٹا لیا ہے اور دوسری گزارش یہ ہے کہ اپ کی کوئی بھی بات دوسری بات کے ساتھ میچ نہیں کر رہی پہلے اپ نے کہا کہ میں ادھر ہی رہ رہی ہوں پھر اپ نے کہا کہ میں پی ایس او پمپ کے پاس رہتی ہوں چکری روڈ پر پھر اپ نے کہا کہ اس کا این او سی نہیں ہے حالانکہ یہ این او سی والی سوسائٹی ہے اور ار ڈی اے سے اپرووڈ سوسائٹی ہے پھر اپ نے کہا کہ یہاں نہ پانی ہے اور نہ بجلی ہے یہاں پانی کا یہ حال ہے کہ ادھی سے زیادہ سوسائٹی کو چشمے کا پانی ملتا ہے اگر اپ وزٹ کرنا چاہیں تو میں اپ کو وہ چشمہ دکھا سکتا ہوں جہاں سوسائٹی نے موٹر موٹر لگائی ہوئی ہے اور جس سے سوسائٹی کو پانی سپلائی ہوتا ہے پھر اپ نے کہا کہ جی یہ گھر زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ کا ہونا چاہیے جب اپ کے کہنے کے مطابق نہ وہاں پانی ہے نہ بجلی ہے این او سی بھی نہیں ہے تو پھر اپ نے اپنا 20 لاکھ روپیہ کیوں ضائع کرنا ہے ایک ایسی جگہ پر جہاں نہ تو پانی ہے نہ بجلی ہے اور نہ ہی اس جگہ کا این او سی ہے تو میں تو ایسی جگہ پانچ لاکھ میں بھی نہ لوں اس کا مطلب یہ ہے کہ اپ کے پاس پیسے بہت زیادہ ہیں اور اپ پھر بھی 20 لاکھ روپیہ خرچ کرنے پر امادہ ہیں جبکہ ایسا ہونا نہیں چاہیے اب میں ڈیٹیل بتا دیتا ہوں پہلی بات تو یہ ہے کہ ار ڈی اے سے اپرووڈ سوسائٹی ہے دوسری بات یہ ہے کہ الیکٹریسٹی کے مسائل بہت پہلے کے حل ہو چکے ہیں تیسری بات یہ ہے کہ یہاں پانی عموما 70 فٹ پہ ا جاتا ہے اگر اپ اس سوسائٹی میں کھڑے ہو کر اپنی لوکیشن دیکھیں تو کسی چوا کے نام سے لوکیشن ائے گی اور چوا کا مطلب چشمہ ہوتا ہے تو اس سے اپ اندازہ کر سکتی ہیں اور اس میں کوئی ایک چشمہ نہیں ہے چھوٹے موٹے اور بھی چشمے ہیں یہاں پھر یہ کہ یہ رنگ روڈ کے بالکل نزدیک ہے اب یہاں قیمتیں بہت تیزی سے بڑھ رہی ہیں یہ جو گھر جس پہ اپ نے کمنٹ کیا ہے یہ میں نے 38 38 لاکھ کے بھی اس طرح کے گھر بیچے ہیں اب 50 لاکھ کا بھی بڑی مشکل سے ملتا ہے
Bhai apki apni awaz kaamp rhi hy .😂😂😂😂
100% asaib zada
Ye jagga m ny dakhi hoi h idhr hum ny bi plote Lia h veeran se jagga h abi abadi ho rhi h aista aista but hum ny ghr ni banana easy hi Lia h plote
Ab bahut teji se abadi badh rahi hai jab se Ring Road banna Shuru hua hai
Lala G, loog aap par itbar kartay ha in, ya zaroor batayain, ka jahan ghar aap daikha rahain hain, wo legal ha matlab NOC ha?
بہت اسان ہے اپ خود بھی چیک کر سکتے ہیں کہ الحرم سٹی ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے مجھے مختلف نئی سوسائٹیز سے کالے اتی رہتی ہیں کہ بھائی ا کے ہماری ویڈیو بنائیں میں نے نہیں بناتا اور اس کے پیچھے ریزن یہی ہوتا ہے کہ میں پہلے یہ دیکھتا ہوں کہ سوسائٹی پروف بھی ہے کہ نہیں میں اپنے اعتبار کرنے والوں کو کبھی دھوکہ نہیں دیتا الحمدللہ
Phata pe ja k check krein housing societies... approved aur illegal dono samne aa jayein gi
sir electricity hai yahan?
جی بالکل بجلی اور پانی
Abandoned house that looks like it has been occupied by giants for a long time💯
Sold out
Documents original hen?
Yes
Bhai ge 15 lakh bhe bohat zeyada hain mehangaa plot hay
Ji aap salamat Rahe yah Ghar sel ho gaya hai
Bhai jan bhoot bangla lag raha hai
جو گھر بند رہتے ہیں وہ اسی طرح ہو جاتے ہیں اگر انسان گھروں میں نہیں رہتے تو یہ سیمنٹ اور بجری کا ڈھیر ہیں جب انسان رہنا شروع ہو جاتے ہیں تو پھر سیمنٹ اور بجری کے اس ڈھیر کو گھر بناتے ہیں
Bekaarrr drawnaa jinn hongyy andarr haunted house.
السلام علیکم شہریار ملک بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں یار کیوں اپ دوست احباب یہ توہمات میں پڑے رہتے ہیں مجھے بڑی حیرانگی ہوتی ہے جب اپ ایسے کمنٹ کرتے ہیں بھئی ایک غیر اباد گھر اسی طرح دکھے گا نا جب گھر کو رینویٹ کرنے کے بعد کوئی رہنے لگ جائے گا تو بالکل بہترین ہو جائے گا
Hontid home
No it's not
How many bedrooms,
ایک بیڈ روم ایک ڈرائنگ روم ایک ٹی وی لاؤنج ایک کچن دو واش روم ایک کارپوچ
Ghar khan h kis basti per h
Check video description please