Ye apna firka padhane baithe hain bas is k elwa aur koi kam nhi ata,in k elwa sab ko hedayat mil jata hai ye log kisi ko quran k kareeb nhi jane nhi dene wale hai
رسول اللہ صلم نے فرمایا 'علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے'۔ کیا آپ صلم صرف ایک لفظ سے اسکو واضع نہی کر سکتے تھے صرف ' دین' کا علم۔ اسکا مطلب یہ کیوں نہ سمجھا جائے کے آپ صلم نے ہر طرح کے علم کو فرض کہا ۔یہ کہنے کی کوئ ضرورت نہی تھی کہ وہ علوم جو گناہ ہوں جیسے جادو وغیرہ اسکو حاصل کرنا گناہ ہے ۔اسکے لئے صرف کامن سنس کی ضرورت ہے جو شاید کچھ علما کے پاس ندارو ہے اور تھا ۔ برہمنوں کی طرح انہوں نے بھی علم اور قرآن کو عوام سے دور رکھنے کی کوشش کی۔ علم کے کئ ٹکڑے کر دیئے اور علم حاصل کرنے والوں کی کیٹگریز بنا دین۔ دنیا کا علم عوام کے لئے جو شودر کیٹیگری۔ شریعت کا علم فقہ و حدیث کے عالموں کے لئے جو دین کے عالموں کی نچلی کیٹگری ہے۔ طریقت کا علم ان بیچارون کے لئے جو اللہ کی قربت کے خواہشمند ہون کسی پیر یا عالم کے اندھے مقلد اور مرید ہوں عوام کو اللہ کی قربت کی ضرورت نہی۔ معرفت کا علم جو صوفیہ کے لئے ہے یعنی مسلمانوں کا برہمن اور اناالحق کہنے ننگے رہنے مجذوب کرامات دیکھانے والے ۔ علم لدونی سینہ بسینہ خاص غوث قطب وغیرہ کے لئے جو برہمنوں میں آچاریہ ہین ویسے ہی مسلمانوں میں حرف آخر والے جن پر ڈائریکٹ الہام اللہ کے پاس سے ہوتا ہے۔ علی ہجویری صاحب کشفاالمحجوب میں لکھتے ہیں "علم اتنا ہی حاصل کرنا چاہئے جس پر عمل کرسکے"۔ اب کوئ انکے مزار سے جا کر پوچھ کر آئے جب علم ہی کا پتہ نہ ہو تو کیسے پتہ چلے اس پر عمل کرسکتے ہیں یا نہی۔ آج مسلمان دنیوی ذلت اور دین سے دور ہیں ان ہی نادر فرمودات کی وجہ سے ہین۔
Mufti Rashid Mahmood Razvi Sb Zinda bad
جزاک اللہ
مفتی صاحب زندہ باد
ماشاءاللہ،،، ساؤنڈ سسٹم بہت اعلی معیار کا ہے
Allah paak aapko slamat rake ameen
ماشاء الله
Mufti Sb zindabad❤
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ
Geo Rizvi shab
Ahly haq ka jawab
Love you 💞💞💞💞
Masha Allah mufti sb bht khobsorat explain kiya ap ne Allah azzawajal ap ko salamat rakhe ameen 🤲
بارك الله
Excellent result of Audio & Video 💯
Aap se guzarish hai ki ye Bayan mufti sahab ke official UA-cam channel par upload Kiya Jaye taki zyada se zyada is se mustafiz ho sake.
Alhamdulillah
Alhumduli l allah
Labbaik ya Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam
Be Shaq ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah Masha Allah
💕💕💕💕💖💕💕💕
Subhanallah, Allah Raheem aap ko draizi e umr bilkhair ata kare, aap se Deen e haq ki khidmat ho, hum sab ko aap ka faiz naseeb ho. Ameen
Mufti sahib zindabad
Sari video Dekhi hai bhut achi video.need more and more.
مفتی صاحب۔۔ایمانیات اور تمام عقائد اہلسنت پر الگ الگ ویڈیو بنا کر اپلوڈ کریں۔ہر ایک کا الگ موضوع پر قرآن و صحیح احادیث سے وضاحت کریں۔
America aur Europe mai itne log muslim ho rahe hai wo sab inke pass ate hai quran samjhne aur Allah bolta hai Quran mein surah (Qamar-54:22)
Be Shaq
Ye apna firka padhane baithe hain bas is k elwa aur koi kam nhi ata,in k elwa sab ko hedayat mil jata hai ye log kisi ko quran k kareeb nhi jane nhi dene wale hai
Molvi sahab agree *Lakin Qur'an mai ye Qabarpraasti kaise sabit karte ho ye tafseer kiss sahabi ki hai* ? 😀😂😂 Fass gaye na 😂😀😀
Qabar parasti ka mtlb kiya hai??
@@Aqib_shaikh95 Qabar mai samaj ayegi practically my love 😂
Itni badi baate sirf internet pe kar sakte ho warna Sunni aalim ke samne acche accho ki hawal gul ho jati hai😂😂
@@pashaabdul2891 : To aa jao samne kar lo muj se baat *dhud ka dhud aur pani ka pani*
رسول اللہ صلم نے فرمایا 'علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے'۔ کیا آپ صلم صرف ایک لفظ سے اسکو واضع نہی کر سکتے تھے صرف ' دین' کا علم۔ اسکا مطلب یہ کیوں نہ سمجھا جائے کے آپ صلم نے ہر طرح کے علم کو فرض کہا ۔یہ کہنے کی کوئ ضرورت نہی تھی کہ وہ علوم جو گناہ ہوں جیسے جادو وغیرہ اسکو حاصل کرنا گناہ ہے ۔اسکے لئے صرف کامن سنس کی ضرورت ہے جو شاید کچھ علما کے پاس ندارو ہے اور تھا ۔ برہمنوں کی طرح انہوں نے بھی علم اور قرآن کو عوام سے دور رکھنے کی کوشش کی۔ علم کے کئ ٹکڑے کر دیئے اور علم حاصل کرنے والوں کی کیٹگریز بنا دین۔ دنیا کا علم عوام کے لئے جو شودر کیٹیگری۔ شریعت کا علم فقہ و حدیث کے عالموں کے لئے جو دین کے عالموں کی نچلی کیٹگری ہے۔ طریقت کا علم ان بیچارون کے لئے جو اللہ کی قربت کے خواہشمند ہون کسی پیر یا عالم کے اندھے مقلد اور مرید ہوں عوام کو اللہ کی قربت کی ضرورت نہی۔ معرفت کا علم جو صوفیہ کے لئے ہے یعنی مسلمانوں کا برہمن اور اناالحق کہنے ننگے رہنے مجذوب کرامات دیکھانے والے ۔ علم لدونی سینہ بسینہ خاص غوث قطب وغیرہ کے لئے جو برہمنوں میں آچاریہ ہین ویسے ہی مسلمانوں میں حرف آخر والے جن پر ڈائریکٹ الہام اللہ کے پاس سے ہوتا ہے۔ علی ہجویری صاحب کشفاالمحجوب میں لکھتے ہیں "علم اتنا ہی حاصل کرنا چاہئے جس پر عمل کرسکے"۔ اب کوئ انکے مزار سے جا کر پوچھ کر آئے جب علم ہی کا پتہ نہ ہو تو کیسے پتہ چلے اس پر عمل کرسکتے ہیں یا نہی۔ آج مسلمان دنیوی ذلت اور دین سے دور ہیں ان ہی نادر فرمودات کی وجہ سے ہین۔
تم مولوی ، عالم مفتی کون ہو ؟
ماشاءاللہ