خدا کے سارے ایام ہم ہیں رسول ہم, ہیں امام ہم ہیں سجود و تشہود , کی ہم حقیقت رکوع بھی ہم ہیں قیام ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں ہم ہی فرشتوں کی بندگی ہیں درود ہم ہیں سلام ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں ہیں ہم وصیلہ , جہان بھر کا خدا کا سارا , نظام ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں ہم ہی ہیں آواز , ہر گھڑی کی یہ صبح ہم ہیں یہ شام ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں وہ جنکا آدم نے رب سے پو چھا فلک پہ جنکے , وہ نام ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں جو لے کے آتے رہے ہیں مرسل جو تم نے پایا پیام ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں ہیں حوض کوثر کے ہم ہی ساقی پیاسو کوثر کے جام ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں ہئے لوح ے محفوظ بھی ہماری خدا کا سارا کلام ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں ہئے با کا نقتہ بھی ہم ازل سے سنو الف لام میم ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں بتول پر سب کرم ہمارا خدا کا گویا انعام ہم ہیں رسول ہم ہیں امام ہم ہیں شأعر : ? محتااج دعا : ظفر عباس مرزا
Syed mohsin raza . Sarkar waha waha whaa ❤💖❤💖❤💖❤💖❤
Buhat khoob kalam aur behtereen awaz
MashaAllah mola salamat rakhein
Waha whaa waha ❤💖❤💖❤💖
🤲🙏
Bht khubsurat awaz ❤️❤️
Mashalla
بسم اللہ صدقے جیو سید
out side ke pictures videos banay
IMAMBARGAH NASIR UL AZA, RWP
خدا کے سارے ایام ہم ہیں
رسول ہم, ہیں امام ہم ہیں
سجود و تشہود , کی ہم حقیقت
رکوع بھی ہم ہیں قیام ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
ہم ہی فرشتوں کی بندگی ہیں
درود ہم ہیں سلام ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
ہیں ہم وصیلہ , جہان بھر کا
خدا کا سارا , نظام ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
ہم ہی ہیں آواز , ہر گھڑی کی
یہ صبح ہم ہیں یہ شام ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
وہ جنکا آدم نے رب سے پو چھا
فلک پہ جنکے , وہ نام ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
جو لے کے آتے رہے ہیں مرسل
جو تم نے پایا پیام ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
ہیں حوض کوثر کے ہم ہی ساقی
پیاسو کوثر کے جام ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
ہئے لوح ے محفوظ بھی ہماری
خدا کا سارا کلام ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
ہئے با کا نقتہ بھی ہم ازل سے
سنو الف لام میم ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
بتول پر سب کرم ہمارا
خدا کا گویا انعام ہم ہیں
رسول ہم ہیں امام ہم ہیں
شأعر : ?
محتااج دعا : ظفر عباس مرزا
شاعرہ : سیدہ فاخرہ بتول نقوی صاحبہ
google map pay be show nahi hoti
Google Maps per "Imambargah Nasir-ul Aza Rawalpindi" search kijye.. aa jaey ga insha'Allah