بھائی نلکے والے بور میں کون کون سا پمپ لگ سکتا ہے اور کتنے کا ہے بھائی ہماری تین ایکڑ زمین ہے اور واٹر لیول 75 فٹ ہے بھائی ہم چاہتے ہیں کہ یہی جو نلکے والا بور ہوتا ہے یا لال پمپ والا بور ہوتا ہے اسی پہ جو سسٹم لگ سکے اس کے میں بتائیں کیوں کہ دوسرے جو ٹیوب ویل کے بور مہنگے ہوتے ہیں یہ لال پمپ والے بور سستے ہوجاتے ہیں
@@nadeemabbas-sy6qr as k lay mast h 5 inch k lakan ap 3 .4.5. an m koyi boring size ho run up kr sakty hun 5 inch k as lay batar h ap ko bad m fada day Sakta ha ap 3 inch k boring pr chaly sakty hun
Jio bhi
Thanks brother
Hi
❤❤❤
Mashallah
Water level 35 py Shehzad walon ka Bldc work kry ga??
@@ehtshamrai5534 best Working kray ga
بھائی نلکے والے بور میں کون کون سا پمپ لگ سکتا ہے اور کتنے کا ہے بھائی ہماری تین ایکڑ زمین ہے اور واٹر لیول 75 فٹ ہے بھائی ہم چاہتے ہیں کہ یہی جو نلکے والا بور ہوتا ہے یا لال پمپ والا بور ہوتا ہے اسی پہ جو سسٹم لگ سکے اس کے میں بتائیں کیوں کہ دوسرے جو ٹیوب ویل کے بور مہنگے ہوتے ہیں یہ لال پمپ والے بور سستے ہوجاتے ہیں
@@nadeemabbas-sy6qr 5 k boring lazmi h
سر آپ ہمیں وہ سسٹم بتائیں جو اسی 4 کے بور میں لگے سکتا ہو
@@nadeemabbas-sy6qr as k lay mast h 5 inch k lakan ap 3 .4.5. an m koyi boring size ho run up kr sakty hun 5 inch k as lay batar h ap ko bad m fada day Sakta ha ap 3 inch k boring pr chaly sakty hun
سر یہ جو پونی چار کابور کرتے ہیں تھرو آؤٹ 100 فٹ آپ کیلئے سسٹم بتائیں
کون کون سا سسٹم لگایا جا سکتا ہے ۔۔ اور اگر آپ لگا کر دو تو کتنے میں لگے گا ۔۔ خانیوال ۔
موٹر کی قیمت نہیں بتای نہ کنشن کرنے کا طریقہ بتایا ۔
Series m krn price 70 hazar
4x4 delivery mn bldc available hy
@@gttcjandanwala 4×5 ki available h
@@ramzanjatoisolar price
@@gttcjandanwala 70 hazar ki h
السلام علیکم بھائی جان کہاں سے بات کر رہے ہیں ہم اپ کو ملنا چاہتے ہیں اور بی ایل ڈی سی موٹر لگانا چاہتے ہیں 3:30 کی
@@MuhammadFaraq-gk9od Multan Punjab
Bhai 4 inch delivery kyliy bldc submersible pump mil jy ga water level 35 feet h
Or apna number b doo ap sy rabta krna h ❤❤
03004953798