بھائی ظفر صاحب آپ کو عید مبارک۔آج کی وڈیو کبھی نہ بھولنے والی ہے۔آپ نے بکروال لوگوں کے لئے آواز اٹھائی اللہ پاک اس کا اجر آپ کو ضرور دیں گے۔اور ساتھ میں گوجر قبیلوں کو پروموٹ کر رہے ہیں۔اس پر بھی آپ کا شکریہ۔اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
تمام سفر میں آخر کے دس منٹ دل کو چھو لینے والے تھے .عرفان بھائی آپ ہمارے کشمیر کا فخر ہیں اللہ پاک بھائی کو سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🤲.
ماشاءاللہ السلام علیکم عرفان بھائی بگڑو بھائی اور ان کے ساتھیوں کو میری طرف سے عید مبارک اپ دونوں کی عاجزی اور ہر حال میں خوش رہنا مجھے بہت پسند ایا اللہ پاک اپ دونوں کو ہمیشہ ایسی مسکراتے رکھے بگڑو بھائی کا اتنا نقصان ہونے کے باوجود ہر وقت ان کے چہرے پہ مسکراہٹ دیکھ کر اور اللہ کا شکر ادا کرتے دیکھ کر میں نے بہت سبق سیکھا ہے کہ اپ جس حال میں بھی ہوں اللہ کا شکر ادا کریں اپ دونوں کا شکریہ اللہ پاک اپ کو ہمیشہ ایسی مسکراتے رکھے امین اظہر دبئی ازاد کشمیر سرساوہ پنجڑا ❤
عرفان بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے جو ان بیچاروں کے حق میں باتیں کیں ہیں بہت اچھا پیغام ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے بچوں کو حرام کھلاتے ہیں شاہد آپ کے ذریعے کسی کے ایمان کی ترجیح ہو جاے
تمام سفر میں آخر کے دس منٹ دل کو چھو لینے والے تھے .عرفان بھائی آپ ہمارے کشمیر کا فخر ہیں اللہ پاک بھائی کو سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین❣❣💕💕
عرفان بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ جو آپ نے بکر وال قبیلے کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو ہائیلائٹ کیا، بگڑو بھائی، خان جان بھائی اور باقی سب لوگ بہت اچھے ہیں اللہ تعالیٰ انکے جان ومال کی حفاظت فرمائے، آمین 🐏🐐🐑🐪🐄
Love you man,the way you concluded this journey and highlighted their issues and difficulties are heart touching and hopeful somebody higher up comes forward and put some effort to resolve their problems,otherwise you know how down we have already gone as nation
بھائی عرفان آپ بہت اچھے انسان ہیں کشمیر کے اصلی ہیرو ہیں پاڑٹ 1سے لے کر ساری وڈیو دیکھی بہت مزا آیا اپنا کشمیر دیکھ کر ہمارے کشمیر اتنا خوبصورت ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اسی طرح اپنے کلچر کو پروموٹ کرتے رہے ❤
عرفان صاحب آپ کا بکروالوں کے ساتھ مکمل سفر دیکھا اور ہمیشہ اگلے پارٹ کا انتظار کیا اور ہر پارٹ کو جس دن اپلوڈ ہوا اسی دن دیکھا،یوں محسوس ہوتا تھا جیسے میں بھی آپ کے ساتھ ساتھ سفر کر رہا ہوں اس سفر کا اختتام ہوا آئندہ جو پروگرام ببلو صاحب کے ساتھ آپ کا ارادہ ہے اس کا انتظار رہے گا آپ اور آپ کی پوری بکروال ٹیم کو سلام
عرفان بھائی اس ویڈیو کے آخری دس منٹ لاجواب تھے. ویسے یہ پوری جرنی خوبصورت تھی. اور بھگڑو بھائی تو لاجواب شخصیت ہیں. یہ آپ کا پورا سفر بہت خوب صورت تھا ہم نے بہت انجوائے کیا
ماشاءاللہ ، جزاکم من اللہ خیرا آپ مظلوم کی آواز بن کر حکومت وقت کو پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ خدا وند متعال آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمی 🤲 والسلام :- ضمیر شاہ مانچسٹر ، برطانیہ
ماشاء اللہ عرفان بھائی مکمل ویڈیو دیکھی ایسے احساس ہوتا تھا جیسے آپ کے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔ میں گوجر خان کے ایک گاوں سے تعلق رکھتا ہوں اور قوم گجر کھٹانہ ہے ۔ جس کی وجہ سے ان لوگوں سے ایک دلی لگاو اور قدرتی پیار ہے۔
Had a great time enjoying the trip with you. Fantastic landscape Superb views Nice people & Excellent coverage above all. And Eid Mubarak for tomorrow.
عرفان بھاٸی اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ خوش و خرم رکھے۔۔۔جو سفر آپ نے بکروالوں کے ساتھ دو ماہ پہلے شروع ہوا تھا وہ آج بلآخر مکمل ہوا۔۔۔۔ یقین مانٸے بہت ہی مزہ آیا آپ کی ساری وڈیوز دیکھیں ہیں میں نے ہر ویڈو دیکھ کر آپ کی نٸی وڈیو کا انتظار رھتا تھا۔۔۔۔آج دل بہت اداس ہے آپ کا سفر ختم ہو رہا ہے۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرماۓ۔۔۔۔آمین ثمآمین
M sehnsa se ho now in Saudi Arabia bhai ap ne sehnsa k logo ka name ly k dill Jeet liya m ap k camp m gya tha palyet syedain us waqt m Kashmir m tha lkn ap se mulaqat na ho ski Allah ap ko hamesha Khush rakhy
Bakerwal Journey is a very interesting, Informative and very adventurous journey of your life, no doubt amazing. Keep it up & Stay Blessed. Happy Eid Mubarak 💕🇵🇰
Masha Allah amazing words Irfan bhai, really I m touched. buht achi batain ki aapny. Bagru bhai is such a nice human being. I am from Abbottabad KPK, inky sath jo help ho sky poory Abbottabad Hazara division me, Islamabad se lekr babusar top tak, hazir hn. bilkul ye mere pyare nabi ki sunnat hn, our ye aajzi, inkesari mery allah ko buht pasand hy, bilkul aik aik aajri lakhon croron ki maliat rkhta hy, lekin ye aajzi o inkesari se rehty hn natural life guzarty hn. allah pak inko salamat rkhy, our hum sab ko Pakistan ko azad kashmir ko khush kushhal rkhy. ameen. apny ny khoj ka ye safar waseela irfan zafar jari rkhna hy. apki sari videos time nikal kr dekhty hn. salam. jazak Allah.
In Indian jammu and kashmir Bakarwal and Gujjar easily transfer there property like sheeps Goats and Horses in jammu and kashmir they travel without tax free off coast and government issued traveling passbook and other facilities like free ration and provide teachers for better education for Bakarwal and Gujjar community teacher and Veternary surgeon travel along with these community they travel from Hindu villages without any discrimination...... This is small paragraph from Indian jammu and kashmir.... Love you Baii Jann itna mastt safar dikhane k liyee Allah app ko slamat rakhe
Mash'Allah ❣️ great amazing words for these kind of people appreciated brother appreciated 👍🏼 well done and best of luck for your next journey Eid Mubarak ❣️
Mashaallah very nice video and very nice speech for politicians and government officials let's hope they will help them out next time they travel kind Regards from Raja Akhtar ex mayor Peterborough UK 🇬🇧
عرفان ظفر بھائی عید مبارک بہت پیاری باتیں کرتے ہو اور بہت گہری بھی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ماشاء اللہ بہت خوب صورت سفر رہا آپ کے ساتھ بہت شکریہ آپ کا کے آپ نے قُدرت کا دیدار کرایا
بہت خوبصورت ولاگ اور بہت ہی عمدہ نظارے اور سب سے بڑھ کر آپ ی ماں بولی۔ ، میں نے کشمیر کی کچھ ولاگز بنائ تھیں مگر وقت کی قلت کی وجہ سے زیادہ جگہوں پر نہیں جا سکا۔ اگلی بار جب پاکستان آؤں گا تو بقیہ جگہوں پر لازمی جاؤں گا۔
Masha Allah very nice man really appreciated your hard work never seen these type and vlog and khana badoosh life Appreciatedand interested vlog keep it up.
MaashaAllah MaashaAllah MaashaAllah, love your down to earth attitude, Supremacy belongs to Him and Him alone, you would be very successful inshaAllah in your life. I thoroughly enjoyed your full journey nd would miss you, Allah Sohney dai hawalay
Kya baat hay bai ap ki tamam video dekhi hay jarni mukammall howi nai jarni ka intazar hay or ap nay Jo and pr baaty ki yakin mano dill jeet Liya hay dua karo Allah pak is mulk Pakistan ko b koi achaa rhnuma naseeb kary k baghrhoo sab ki Tara saada loh bandy aman or sakoon k sath rhe sakyy Ameen❤❤❤❤
Wah g masha Allah min tu soch b nai sakta ta ke Pakistan min b aise jaga hy min kafi sare country ka visit kar chuka ho iran ke paharon pe turkey awar per Thailand awar Afghanistan awar veitnam Malaysia ye sab min per chuka ho lekin aise khubsurat jaga min zindagi min pehly dafa dek raha ho wo b apke video ke waja se mujhy aik ye pasand aya awar dusra veitnam ke pahar pasand ay hy Allah apko kamyab kare
Eid Mubarak .I saw ur all videos.its really very attractive and amazing.allah pak bless u always.u have done great job.pakistan is really a wonderful country.
Exelent journey aik request hai thwaday nal yea jo 15 part app nay in bakaewalo k sath bnaye 45 days in k sath rhy inho nay app ki mahangaiko nawaZi ki es per in ka haq hai in 15 part ki jo kamai app ko ho half payment baggu sahab ko do
MashAllah one of the best work I have ever seen it was great series of videos , awesome work by you, its completely change my perceptions about this tribe, many things you highlighted atleast I was not aware of these injustices, Greay work JazkAllah and keep shining 🤲🤲🤲
Asalaam walikum bhai jaan meray pass koi alfaz nehi hai ki me bata saku ki kitni kushi hui hai mje apki blogs video's dekh ke ek simple life natural se payar or apka bakarwaal bhaiyoun ke sath Jo safar mashaALLAH dil kush ho geya apki video's dekh ke sab tension sab gham bhool jata hu apki awaz apki payari zubaan mashaALLAH me b kashmir se hu but apke padosi kashmir se mje khawaish thi apka mirpur dekhne ki waha ka culture weddings food natural all over really bhai u r a super star ❤❤❤❤
بھائی ظفر صاحب آپ کو عید مبارک۔آج کی وڈیو کبھی نہ بھولنے والی ہے۔آپ نے بکروال لوگوں کے لئے آواز اٹھائی اللہ پاک اس کا اجر آپ کو ضرور دیں گے۔اور ساتھ میں گوجر قبیلوں کو پروموٹ کر رہے ہیں۔اس پر بھی آپ کا شکریہ۔اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام🕋🤲🕋🤲🕋
صَلَّیﷲتَعَالٰی عَلٰی محمد ﷺ🕋🤲🕋
تمام سفر میں آخر کے دس منٹ دل کو چھو لینے والے تھے .عرفان بھائی آپ ہمارے کشمیر کا فخر ہیں
اللہ پاک بھائی کو سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🤲.
ماشاءاللہ السلام علیکم عرفان بھائی بگڑو بھائی اور ان کے ساتھیوں کو میری طرف سے عید مبارک اپ دونوں کی عاجزی اور ہر حال میں خوش رہنا مجھے بہت پسند ایا اللہ پاک اپ دونوں کو ہمیشہ ایسی مسکراتے رکھے بگڑو بھائی کا اتنا نقصان ہونے کے باوجود ہر وقت ان کے چہرے پہ مسکراہٹ دیکھ کر اور اللہ کا شکر ادا کرتے دیکھ کر میں نے بہت سبق سیکھا ہے کہ اپ جس حال میں بھی ہوں اللہ کا شکر ادا کریں اپ دونوں کا شکریہ اللہ پاک اپ کو ہمیشہ ایسی مسکراتے رکھے امین اظہر دبئی ازاد کشمیر سرساوہ پنجڑا ❤
ﷲ پاک ہمارے والدین اور ہم سب مسلمانوں کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے
اور ہمارے بیماروں کو شفاء اور صحت نصیب فرماۓ
آمیـــن ثم آمیـــن يارب العالمين🤲🕋
🙋👌👌👌👌🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آخر میں جو گفتگو کی وہ ہی اس سارے سفر کا نتیجہ ہے اللہ تعالی سلامت رکھے جی آمین
🙋👌👌👌👌👌👌👌👌👌🇵🇰🇵🇰🇵🇰
خانہ بدوش قبیلے کے ساتھ نیک خواہشات ❤ اللہ پاک ان کی زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے اور اور عرفان بھائی کو اللہ خوش وآباد رکھے ❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب صورت ویلاگ اور بہت ہی اچھا پیغام۔۔
عرفان بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے جو ان بیچاروں کے حق میں باتیں کیں ہیں بہت اچھا پیغام ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے بچوں کو حرام کھلاتے ہیں شاہد آپ کے ذریعے کسی کے ایمان کی ترجیح ہو جاے
آپ کی لب کشائی اور آپ کا اللہ پاک پر بھروسہ آپ نے خوب صورت انداز میں بیان کیا اللہ پاک آپ سے راضی ہو
ماشاءالله ہمارا کشمیر زندہ باد 🌹❤
Ya pakistan ha g
🙋👌👌👌👌🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Bhagru a great man...such people are rarely found...God bless you Bhagru Bhai...😊
تمام سفر میں آخر کے دس منٹ دل کو چھو لینے والے تھے .عرفان بھائی آپ ہمارے کشمیر کا فخر ہیں
اللہ پاک بھائی کو سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین❣❣💕💕
عرفان بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ جو آپ نے بکر وال قبیلے کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو ہائیلائٹ کیا، بگڑو بھائی، خان جان بھائی اور باقی سب لوگ بہت اچھے ہیں اللہ تعالیٰ انکے جان ومال کی حفاظت فرمائے، آمین 🐏🐐🐑🐪🐄
Love you man,the way you concluded this journey and highlighted their issues and difficulties are heart touching and hopeful somebody higher up comes forward and put some effort to resolve their problems,otherwise you know how down we have already gone as nation
Absolutely right.
Thank you so much for the passionate message at the end.
Your humility is on a different level brother.
InShaALLAH stay Blessed Brother 🤲🏼
🇵🇰❤️🇬🇧
ماشاء اللہ اچھا سفر اچھی باتیں اچھا اختتام
بھائی عرفان آپ بہت اچھے انسان ہیں کشمیر کے اصلی ہیرو ہیں پاڑٹ 1سے لے کر ساری وڈیو دیکھی بہت مزا آیا اپنا کشمیر دیکھ کر ہمارے کشمیر اتنا خوبصورت ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اسی طرح اپنے کلچر کو پروموٹ کرتے رہے ❤
اتنا زبردست سفر جس کی کوئی حد نہیں ماشاءاللہ.
Bagdu Sahib is so simple and down to earth man, love his simplicity and will miss him... ❤
عرفان صاحب آپ کا بکروالوں کے ساتھ مکمل سفر دیکھا اور ہمیشہ اگلے پارٹ کا انتظار کیا اور ہر پارٹ کو جس دن اپلوڈ ہوا اسی دن دیکھا،یوں محسوس ہوتا تھا جیسے میں بھی آپ کے ساتھ ساتھ سفر کر رہا ہوں اس سفر کا اختتام ہوا آئندہ جو پروگرام ببلو صاحب کے ساتھ آپ کا ارادہ ہے اس کا انتظار رہے گا آپ اور آپ کی پوری بکروال ٹیم کو سلام
عرفان بھائی اس ویڈیو کے آخری دس منٹ لاجواب تھے. ویسے یہ پوری جرنی خوبصورت تھی. اور بھگڑو بھائی تو لاجواب شخصیت ہیں. یہ آپ کا پورا سفر بہت خوب صورت تھا ہم نے بہت انجوائے کیا
ماشاء اللہ جی اللہ پاک سلامت رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے
Mashallah Allah Pak Ap Ko Seht Wali Zindagi Ata Kary Ameen
Bhai is Age men jis bandy men itni samjh aa jae wo bara ho k bara admi ban sakta hy great job brother 💯💯💯💯💯💯💯💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹⭐💫
ماشاءاللہ ، جزاکم من اللہ خیرا
آپ مظلوم کی آواز بن کر حکومت وقت کو پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ خدا وند متعال آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمی 🤲
والسلام :- ضمیر شاہ مانچسٹر ، برطانیہ
وعلیکم السلام ۔ عرفان ظفر بھائی آپ کو ایڈوانس عید الضحیٰ بہت بہت مبارک ہو 🌹
باقی ماشاءاللہ آپ نے بہت خوبصورت نظارے دیکھاے ،
Mis you
ماشاء اللہ عرفان بھائی مکمل ویڈیو دیکھی ایسے احساس ہوتا تھا جیسے آپ کے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔ میں گوجر خان کے ایک گاوں سے تعلق رکھتا ہوں اور قوم گجر کھٹانہ ہے ۔ جس کی وجہ سے ان لوگوں سے ایک دلی لگاو اور قدرتی پیار ہے۔
Had a great time enjoying the trip with you. Fantastic landscape Superb views Nice people & Excellent coverage above all. And Eid Mubarak for tomorrow.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
عرفان بھاٸی اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ خوش و خرم رکھے۔۔۔جو سفر آپ نے بکروالوں کے ساتھ دو ماہ پہلے شروع ہوا تھا وہ آج بلآخر مکمل ہوا۔۔۔۔
یقین مانٸے بہت ہی مزہ آیا آپ کی ساری وڈیوز دیکھیں ہیں میں نے ہر ویڈو دیکھ کر آپ کی نٸی وڈیو کا انتظار رھتا تھا۔۔۔۔آج دل بہت اداس ہے آپ کا سفر ختم ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرماۓ۔۔۔۔آمین ثمآمین
Mashallah aap ki mehnat hum sub logon ki muhabtain hassle Kar Raha Hain Allah salamat rakhy aameen
M sehnsa se ho now in Saudi Arabia bhai ap ne sehnsa k logo ka name ly k dill Jeet liya m ap k camp m gya tha palyet syedain us waqt m Kashmir m tha lkn ap se mulaqat na ho ski Allah ap ko hamesha Khush rakhy
Bakerwal Journey is a very interesting, Informative and very adventurous journey of your life, no doubt amazing. Keep it up & Stay Blessed. Happy Eid Mubarak 💕🇵🇰
ماشاءاللہ جی بہت اچھی باتیں کی اپ نے اپ کی ساری ویڈیو دیکھی ہیں بہت خوبصورت سفر رہا
Bra acha feel Huwa apko bakrwalo k sath dekh kr or ap NY Kashmir or Naran ko promote Kiya I love you bhai
Very humble person ... & superb series... thanks goodness... ' Dr. Raouf Roohi...
Masha Allah amazing words Irfan bhai, really I m touched. buht achi batain ki aapny. Bagru bhai is such a nice human being. I am from Abbottabad KPK, inky sath jo help ho sky poory Abbottabad Hazara division me, Islamabad se lekr babusar top tak, hazir hn. bilkul ye mere pyare nabi ki sunnat hn, our ye aajzi, inkesari mery allah ko buht pasand hy, bilkul aik aik aajri lakhon croron ki maliat rkhta hy, lekin ye aajzi o inkesari se rehty hn natural life guzarty hn. allah pak inko salamat rkhy, our hum sab ko Pakistan ko azad kashmir ko khush kushhal rkhy. ameen. apny ny khoj ka ye safar waseela irfan zafar jari rkhna hy. apki sari videos time nikal kr dekhty hn. salam. jazak Allah.
جناب ظفر اسلام علیکم آپ کو بہت بہت عید مبارک آج کی وڈیو دیکھی بہت خوشی ہوئی۔ آپ جل کھڈ سے گزرے ہیں۔ جل کھڈ میں گیا ھوں۔
In Indian jammu and kashmir Bakarwal and Gujjar easily transfer there property like sheeps Goats and Horses in jammu and kashmir they travel without tax free off coast and government issued traveling passbook and other facilities like free ration and provide teachers for better education for Bakarwal and Gujjar community teacher and Veternary surgeon travel along with these community they travel from Hindu villages without any discrimination......
This is small paragraph from Indian jammu and kashmir.... Love you Baii Jann itna mastt safar dikhane k liyee
Allah app ko slamat rakhe
Mash'Allah ❣️ great amazing words for these kind of people appreciated brother appreciated 👍🏼 well done and best of luck for your next journey Eid Mubarak ❣️
Boht achi jaga apnay dekhayi or gujjar veero ko boht sa payar❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشااللہ بہت اچھا بہت خوبصورت
ماشاءالله اللّه پاک کی شان ماشاءالله جی
Allah pak Slamat rakhay bhai ko aur tamam Bakerwal Bhaiyun ki Mushkil Asaan Karay Bhut Shukria janab ❤️❤️
Mashaallah very nice video and very nice speech for politicians and government officials let's hope they will help them out next time they travel kind Regards from Raja Akhtar ex mayor Peterborough UK 🇬🇧
خوبصورت جناب بہت سکون ملا سفر آپ نہ نہیں ایسا کگا ہم سب نے کیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zafar bhai, weldone. This series has been fantastic. You have shown a great courage and resolve to complete this adventure. Eid Mubarak.
ظفر صاحب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ۔۔ماشااللہ بہت اعلیٰ ۔۔۔۔۔۔آپ کو عید مبارک ۔۔۔۔
ماشاءاللہ خوبصورت نظارے
انشااللہ آپ پاکستان کے نمبر ون چنیل کشمیر ٹی وی ہو گا
عید کی مبارک ہو عرفان بھائی سلامت رہیں بہت یادگار پارٹ ہیں جو کھبی بھول نہیں سکتا
Mashallah Allah Pak apko jzay Khair dy
ALLAH Pak ap ko sehat ata kren. Apny hifzo Eman ma rkhen
Mashallah gg very nice ❤❤❤❤❤Irfan bhi good Allah pak Slmat rahkay
یہ پیغمبرانہ زندگی ہے ماشاءاللہ نہ گاڑی اور نہ ہی بنگلہ کی خواہش
I am so excited for the new journey 😊
Mashallah super sa b uper bro mashallah ❤
ماشاءاللہ بہت مزہ آیا ہے
Epic journey brother,well done,enjoyed your journey with the bakerwal. Look forward to your next adventure.
عرفان ظفر بھائی عید مبارک بہت پیاری باتیں کرتے ہو اور بہت گہری بھی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ماشاء اللہ بہت خوب صورت سفر رہا آپ کے ساتھ بہت شکریہ آپ کا کے آپ نے قُدرت کا دیدار کرایا
Slam bhai. Amazing place MASHALLAH
Allah pak sab Muslims ko salamat rahay❤❤.ameen
عرفان ظفر بھائی اللہ پاک آپ کو حوش رکھے بہت مزہ آیا
بہت خوب جناب ان خوبصورت مناظر کو دیکھانے کا شکریہ❤
tusi punjabi bhut sunder bolde ho ..... watching from punjab india
Bakarwal MashAllah strong aur izzat walay log hay .
Buzdil aur kamzoor bhayr bakaryu wali indoor zindagee guzarnay walo is 💯 % bahtar hay .
Halal kamai kertay mushaqat wali zindagee say .
🫡 in simple logo ko.
بہت خوبصورت ولاگ اور بہت ہی عمدہ نظارے اور سب سے بڑھ کر آپ ی ماں بولی۔ ، میں نے کشمیر کی کچھ ولاگز بنائ تھیں مگر وقت کی قلت کی وجہ سے زیادہ جگہوں پر نہیں جا سکا۔ اگلی بار جب پاکستان آؤں گا تو بقیہ جگہوں پر لازمی جاؤں گا۔
Masha Allah very nice man really appreciated your hard work never seen these type and vlog and khana badoosh life Appreciatedand interested vlog keep it up.
Masha Allah Bhai SB bhot Achi beaten ki hen Allah Pak Hamen har Naik kam Karne ki tofiq de Mumtaz jhari kasss
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللہ تعالیٰ آپ کو ببلو صاحب کو لمبی زندگی دے بہت زیادہ مزہ آیا اسعودیہ االدمام سے
In ki zindgi bee kamal hoti he mry kiyal mein yee log ALLAH ke bohat nazdeeq hoty hein
Mashallah ❤see you soon and ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Mian G Uk
Azad Kashmir k log both achy hn es m koi hak ni bhai❤✨
Zabardast Irfan bhai,,, buhat khoobsooret aur unique safar Kiya app NY,,, I love it❤
Asslam o alikum MashAllah bhi❤❤
Kamal Maza Aa gya apka vlogs ko Dubai sa Enjoy🎉 kr rha o❤❤
ماشاء اللہ بہت خوبصورت نظارہ ھے
Maa shaa Allah brother aaj apke message me bahut weight tha. Allah pak apko salamat rake. Love you all the way from uk 🇬🇧
MaashaAllah MaashaAllah MaashaAllah, love your down to earth attitude, Supremacy belongs to Him and Him alone, you would be very successful inshaAllah in your life. I thoroughly enjoyed your full journey nd would miss you, Allah Sohney dai hawalay
Kya baat hay bai ap ki tamam video dekhi hay jarni mukammall howi nai jarni ka intazar hay or ap nay Jo and pr baaty ki yakin mano dill jeet Liya hay dua karo Allah pak is mulk Pakistan ko b koi achaa rhnuma naseeb kary k baghrhoo sab ki Tara saada loh bandy aman or sakoon k sath rhe sakyy Ameen❤❤❤❤
MashaAllah g ALLAH pak salamat rakhy❤
Boat hi intazar hota ta ap k vilog ka ap k sb vilog deky hy MashAllah
Jazak Allah for sharing your wonderful journey
Mashallah Irfan Bhai aaj Jo aapane baten kahi Hain unki kya hi baat hai Allah tala aapko aur aapke chahane walon ko hamesha salamat rakhe
Ma Mubarak bat pash karta ho ap ko or in bhi bakrvlo ko Allah ap ko hamisha salmat raky or salmte vle zeendge naseeb kry
Wah g masha Allah min tu soch b nai sakta ta ke Pakistan min b aise jaga hy min kafi sare country ka visit kar chuka ho iran ke paharon pe turkey awar per Thailand awar Afghanistan awar veitnam Malaysia ye sab min per chuka ho lekin aise khubsurat jaga min zindagi min pehly dafa dek raha ho wo b apke video ke waja se mujhy aik ye pasand aya awar dusra veitnam ke pahar pasand ay hy Allah apko kamyab kare
Eid Mubarak .I saw ur all videos.its really very attractive and amazing.allah pak bless u always.u have done great job.pakistan is really a wonderful country.
Mashaallah ❤❤❤ g bhoat khob dil kush ho gia h
Bahi ap ka safar ka boht maza aya .or baghro bahi ko Allah pak seht day or Barkt ata frmay
Mashallah 💐 mashallah 💯💪 g 🥰👌 g Eid Mubarak fishing near TV
Exelent journey aik request hai thwaday nal yea jo 15 part app nay in bakaewalo k sath bnaye 45 days in k sath rhy inho nay app ki mahangaiko nawaZi ki es per in ka haq hai in 15 part ki jo kamai app ko ho half payment baggu sahab ko do
Ma Shaa ALLAH, Irfan Zafar sahib, ❤, super work
Bashak sansa k loog pury azad kashmir ma sb say achy loog hn
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی باتیں
MashAllah one of the best work I have ever seen it was great series of videos , awesome work by you, its completely change my perceptions about this tribe, many things you highlighted atleast I was not aware of these injustices,
Greay work JazkAllah and keep shining 🤲🤲🤲
Eid Mubarak bro mad Masha Allah beautiful videos
Bahi saab mein ap ko salaam karta hu mein nay sara safar daka Mashallah Allah pak ap ko Hamat day Ameen ❤
Mein UK 🇬🇧 se sara safar dake raha hu
Allah hum jessay chotay youtuber ko b kamyab krey Ameen 🤲🤗🥰
Asalaam walikum bhai jaan meray pass koi alfaz nehi hai ki me bata saku ki kitni kushi hui hai mje apki blogs video's dekh ke ek simple life natural se payar or apka bakarwaal bhaiyoun ke sath Jo safar mashaALLAH dil kush ho geya apki video's dekh ke sab tension sab gham bhool jata hu apki awaz apki payari zubaan mashaALLAH
me b kashmir se hu but apke padosi kashmir se mje khawaish thi apka mirpur dekhne ki waha ka culture weddings food natural all over really bhai u r a super star ❤❤❤❤
Eid Mubarak Irfan sab ♥️ bhoat Maza Aya App great ho Allah pak AP ko hamshah khoash Rakhay ❤❤❤🎉🎉🎉