Bhai ap Sunday 7 day bad sub logo k comment k respond reply. wali video banaa karen please is trah sub ko apna jawab b our information b. 2 3 youtuber aisa he kar rahen hai Chanel b viral hoga inshallah
Aaj kal Bank wale jo bhi new account open kara raha hai usko Khud he banking app install Active karke de rahe hain.........👇👇 Bank walay App active Karke Dete Hain to is mein Bank walon Ko Kya fayda hota Hai ya Customer ko ...................... app use active na karen to kya hoga.
ان کوتو کوئی فایدہ نہیں ہوتا۔۔۔ اس میں آپ کا بھلا ہے کہ آپ ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ جہاں تک میری راے ہے۔ میں اپ کو یہ کہوں گا کہ اپنے بینک اکاؤنٹ کی رجسٹریشن خود کریں۔۔۔ تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔۔۔ کبھی کس کو اپنی ذاتی معلومات سے آگاہ نہ کیا کریں۔۔۔ اور نا ہی کسی بنک کے نمایندے کو بتائیں۔
Bank AC permently Closed k liye video.. Ac close k liye kon sa documents chahiye.. Time kitna AC close main lagy ga.. Helpline sy AC close hoga ?👇 AC closed time Bank waly kya humra Cheque Book and ATM Card wapas dena hoga ? Current AC to saving nhi hota Saving kya Current hota h👍 Reply comment respons wali video main reply dana sub k comment reply
اکاؤنٹ بند کرنے کے حوالے سے بینکوں کی مختلف شرایط ہوتی ہیں۔ جس طرح کا بنک اور اسکا اکاؤنٹ ہوگا ویسی ہی پالیسی عمل میں لائی جاے گی۔ کچھ اکانوٹ بغیر معاوضہ کے ادا کیے بند ہو جاتے ہیں۔ اور کچھ معاوضہ کے ساتھ۔ آپ کے اکاؤنٹ بند ہوتے ہی آپ کا آپ کا ڈیبٹ کارڈ اور چیک بک منسوخ ہو جاتی ہے۔ ڈیبٹ کارڈ اور چیک بک واپس کرے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی
Mera b btao bhai mera mobile kharab hugya h new mobile m login nae huraha old device verification mng raha h wo khn kse do m num p cod araha h cod khn dalo smj s bahr h ....or m again signup krke new account bnaskti hu smjae plz es p video bnae mje btye
Bhai ap Sunday 7 day bad sub logo k comment k respond reply. wali video banaa karen please
is trah sub ko apna jawab b our information b. 2 3 youtuber aisa he kar rahen hai Chanel b viral hoga inshallah
آپ کی راے پر عمل کیا جاے گا۔ ان شاءاللہ ۔۔۔ کچھ دونوں کی مصروفیات ہیں۔
Nice mazher bhai
بہت شکریہ ،😊
God video
Aaj kal Bank wale jo bhi new account open kara raha hai usko Khud he banking app install Active karke de rahe hain.........👇👇
Bank walay App active Karke Dete Hain to is mein Bank walon Ko Kya fayda hota Hai ya Customer ko ......................
app use active na karen to kya hoga.
ان کوتو کوئی فایدہ نہیں ہوتا۔۔۔ اس میں آپ کا بھلا ہے کہ آپ ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔
جہاں تک میری راے ہے۔ میں اپ کو یہ کہوں گا کہ اپنے بینک اکاؤنٹ کی رجسٹریشن خود کریں۔۔۔ تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔۔۔
کبھی کس کو اپنی ذاتی معلومات سے آگاہ نہ کیا کریں۔۔۔ اور نا ہی کسی بنک کے نمایندے کو بتائیں۔
Bank AC permently Closed k liye video..
Ac close k liye kon sa documents chahiye..
Time kitna AC close main lagy ga..
Helpline sy AC close hoga ?👇
AC closed time Bank waly kya humra Cheque Book and ATM Card wapas dena hoga ?
Current AC to saving nhi hota
Saving kya Current hota h👍
Reply comment respons wali video main reply dana sub k comment reply
اکاؤنٹ بند کرنے کے حوالے سے بینکوں کی مختلف شرایط ہوتی ہیں۔ جس طرح کا بنک اور اسکا اکاؤنٹ ہوگا ویسی ہی پالیسی عمل میں لائی جاے گی۔
کچھ اکانوٹ بغیر معاوضہ کے ادا کیے بند ہو جاتے ہیں۔ اور کچھ معاوضہ کے ساتھ۔
آپ کے اکاؤنٹ بند ہوتے ہی آپ کا آپ کا ڈیبٹ کارڈ اور چیک بک منسوخ ہو جاتی ہے۔
ڈیبٹ کارڈ اور چیک بک واپس کرے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی
کرنٹ اور سیونگ دو الگ الگ طرح کے اکاؤنٹ ہوتے ہیں۔
یہ بنک اکاؤنٹ کی ٹائپ میں آتے ہیں۔ جیسے سیونگ اکاؤنٹ ، کرنٹ اکانوٹ ، ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ ۔۔۔۔ اس طرح
السلام علیکم سر یو بی ایل مکمل کرنٹ اکاؤنٹ پر ویڈیو بنا دیں اس میں کچھ چینجنگ ہوئی ہے 25,000 والی
ابھی اس طرح کی اطلاع ویب سائیٹ پر جاری نہیں ہوئی۔
@@Muhammad_Mazhar اکاؤنٹ پر کلک کر نیچے تک دیکھیں ڈیٹیل وہاں پر موجود ہے مجھے سمجھ نہیں ائی بس
Bhai Ji ho Gayi ha
@@abdulraheemofficial92 آپ کی محبتوں کا شکر گزار ہوں
Mera b btao bhai mera mobile kharab hugya h new mobile m login nae huraha old device verification mng raha h wo khn kse do m num p cod araha h cod khn dalo smj s bahr h ....or m again signup krke new account bnaskti hu smjae plz es p video bnae mje btye
آپ کے مسئلہ کو سمجھ گیا ہوں۔
آپ فارگ پاسورڈ پر جا کر نی دیوس پر لوگ کریں۔ آپ کا مسئلہ حل ہو جاے گا۔
تفصیلات کے لیے میرے درج نمبر پر رابطہ کر لیں
03037619693
@@Muhammad_Mazhar kia likha h smj nae ae
@@nimraaftabqazi1924 محترم آپ میرے وٹس ایپ پر آ کر پیغام بھیجیں۔
اسلام علیکم
وعلیکم السلام
I'm in the abroad. I'm not getting otp here because my sim is not working here
السلام علیکم
آپ کس حوالے سر بات کریں۔ سائن اپ یا ری سیٹ پاسورڈ۔
تفصیل سے بتائیں۔