یہ ماڈل پاکستان کے صوبے بلوچستان میں فائدہ مند ثابت ھوسکتا ھے۔کیونکہ بلوچستان کہ عوام کی اکثریئت چھوٹے گائوں یا ٹیلوں میں آباد ھے۔ان علاقوں میں سال 8کے مہینے سورج سوا نیزے پر رہتا ھے۔اور ہوا 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلتی ھے۔اگر مقامی سرمایہ دار خود انحصاری کی پالیسی پر چلتے ھوئے اپنے علاقوں بلکے دیگر پاکستان میں ماحول دوست اور ایک سستی بجلی کا انقلاب میں برپا کرسکتے ہیں۔
ھماری حکومت نے بھی 2015میں نیٹ میٹرنگ کا بل پاس کیا ھے لیکن الیکٹرک سپلائی کمپنیوں نے 3فیز اور کمرشل کنیکشن کی موجودگی کو شرط بنا کر لوگوں کی حوصلہ شکنی کو اپنا نصب العین بنا رکھا ھے
میں نے 5 کلواٹ کا سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم مارچ 2020 سے گھر میں لگوایا ھے۔ سوا ماہ تک IESCO کی طرف سے 2 فیز سپلائی بھگتتا رہا کہ 3 فیز ٹرانسفارمر انکا جل گیا تھا۔ نیٹ میٹرنگ سسٹم بہت اچھا ہے اگر آپ کسی کافر یورپی ملک میں ہوں۔
Ghar mai mothers bohat rare hoti after sending kids to school sub mothers bhi part time job because till 4 o'clock in the evening school phir ghar tuo GHAR MAI KIS KAY LIYA POWER ENERGY GENERATE KARTAY,MAA,BAAP BACHAY SCHOOL YA JOB
I think there must be less than 500 people living in this village in Pakistan we will have at least 20 or 30 thousand people in same place, in Pakistani villages u see 50 meters in one electric pole
Ao bhai Zara ic Village ko daeko Kitne Kam Ghar hain, agar ye Pakistan hota tu itne jagah mae 2 ya 3 hazar ghar hote aur itne abadi hote ke un ke lieye Dam bae kam par Jae...
یہ قریب ہی کے سچے دِﻧﻮں ﻛﮯ ﺑﮍﮬﮯ ﺑﮍﮬﮯ لوگوں کا بہترین زمانہ تھا جب ہم بادن وُرتمبرگ-سٹٹگارٹ کے علاقہ میں تعلیم اور تحقیق میں نئی جہدیں، اُن میں شہری اورعلاقائی اور عالمی سطحوں کے ماہرین کے ساتھ مقالمے ، تعلیم و تحقیق سے وابستہ شخصیات اور پالیسی ساز اداروں سے منسلک افراد کے ساتھ نشستیں، اُس ضمن میں مقالماتی نششتوں، تربیتی ورکشاپوں، اور وابستہ دیگر تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے ترتیب وار نِظام کا حصہ اور مصروفِ عمل تھے۔ مقالماتی نششتوں، تربیتی ورکشاپوں، اور دیگر وابستہ افراد کی ماھرانہ آرا ایک معمول کو حِصہ ہوتیں۔ جو بعد میں پالیسی عمل کے غیر جانبدارانہ تجزیےکے ساتھ ساتھ علاقائی، شہری اور دیھاتی سطحوں پر معلومات کا تبادلہ، اُن میں تحقیق و جُستجو اور تشریح و تشہیر کے لئے تربیت و مہارت کے حصول کو ممکن بنانا شامل ہوتا تھا۔ وہ بہت سی خُوشیوں اور جھدوں کا زمانہ تھا۔ مشاھدوں میں ہمیں آج وہ کَل ہی کی باتیں معلوم ہوتیں ہیں؛ کہ جبکہ آج سمتوں کے تعین میں وقت بھی ہمارے ساتھ ہے۔ جہاں تعلیم و تحقیق کے ادارے اور شخصیات سماجی شعور، اور قیامِ امن اور خوشحالی کے کے لئے فِکری و علمی بنیادیں فراہم کرنے میں اپنا کِردار ادا کرتے ہیں۔ وہاں ذاتی طور پر مُجھے خُوشی ہے کہ آج آپ توانائی کے گھریلو مسائل کے حوالوں سے علاقائی اور دیہاتی سطحوں اور بین الاقوامی فورمز پر تبادلۂ معلومات کا ایسا نظام منظم کرنے میں ہما جہد مصروفِ عمل ہیں جو آپکی روزانہ کی ضروریات سے آٹھ گنا زیادہ تک ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کے عظم سے عیاں بھی ہے۔ میں حاضرینِ مجلس اور موجود مہمانانِ گرامی کا شُکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے یو ٹیوب کے فورم پر دیگر رونقوں اور خوبصُورتیوں میں ہمارا ساتھ دیا۔ مُبارک بِلخیر بِلعباد ۔ ڈاکٹر مُنیر احمد مہر لاہور-پاکستان۔
Great work.
Germany and German people are always at the front in the production of electricity by environmental friendly projects.
Germany Germany ha kya bat ha ap logwo ki love you from Berlin Germany
All of your documentaries videos are very informative and helpful
ماشاءاللہ بہت خوب
fine work
ایسا ہی آئیڈیل گاؤں بنانا چاہئے۔
Masha Allah nice sharing dear friend
Good nation🌷🌷🌷
Great very good 👍
کیا پاکستان میں ایسا نہیں ہو سکتا ؟؟
Aur eik hum hien jo ajtuk apna khana paida nahi ker paye??
Great..
Best for Investment .....
Dw....for ur weak information....laspur a village in upper chitral also produces its own electricity....
Great
Nice
I love my country
Pakistan m northern area khud apni help p bajli pyda krty hy
Agr gaau me itna jadeed tarz e zndagi ha to in k sheher kese hogay..
Can you make video on Pfaffenhofen?
Pakistan ko b esa krna chahye....khwab mein🤭
I love Dutch land
یہ ماڈل پاکستان کے صوبے بلوچستان میں فائدہ مند ثابت ھوسکتا ھے۔کیونکہ بلوچستان کہ عوام کی اکثریئت چھوٹے گائوں یا ٹیلوں میں آباد ھے۔ان علاقوں میں سال 8کے مہینے سورج سوا نیزے پر رہتا ھے۔اور ہوا 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلتی ھے۔اگر مقامی سرمایہ دار خود انحصاری کی پالیسی پر چلتے ھوئے اپنے علاقوں بلکے دیگر پاکستان میں ماحول دوست اور ایک سستی بجلی کا انقلاب میں برپا کرسکتے ہیں۔
Ham Pakistaniyo ko is say kuch b layna dyna nahe. Ham log nafrat. 2 numberi . Jhoot. Dhooka. Firkawariya or boht stmy kamo pay masroof hy.
ھماری حکومت نے بھی 2015میں نیٹ میٹرنگ کا بل پاس کیا ھے لیکن الیکٹرک سپلائی کمپنیوں نے 3فیز اور کمرشل کنیکشن کی موجودگی کو شرط بنا کر لوگوں کی حوصلہ شکنی کو اپنا نصب العین بنا رکھا ھے
میں نے 5 کلواٹ کا سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم مارچ 2020 سے گھر میں لگوایا ھے۔ سوا ماہ تک IESCO کی طرف سے 2 فیز سپلائی بھگتتا رہا کہ 3 فیز ٹرانسفارمر انکا جل گیا تھا۔ نیٹ میٹرنگ سسٹم بہت اچھا ہے اگر آپ کسی کافر یورپی ملک میں ہوں۔
Ghar mai mothers bohat rare hoti after sending kids to school sub mothers bhi part time job because till 4 o'clock in the evening school phir ghar tuo GHAR MAI KIS KAY LIYA POWER ENERGY GENERATE KARTAY,MAA,BAAP BACHAY SCHOOL YA JOB
I think there must be less than 500 people living in this village in Pakistan we will have at least 20 or 30 thousand people in same place, in Pakistani villages u see 50 meters in one electric pole
لیکن توانائی کی بڑی بڑی مگرمچھ کمپنیاں اس پروگرام کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے. ورنہ ان کی دکانداری بند ہو جائے گی.
😂😂😂 ye Pakistan me ni lga ye Germany me lga h plant
@@ummejannat9225 😆😆😆😂😂😂
@@raheeliqbal8778 agree with me ???
ye Pakistan ki video ni h .
Good
Pakistan government ko be asa project strt krna chyia
Bhai Jan AP sy request krta hu k AP please mere channel ko subscribe kare
Go to sleep bro 😂😂😂
Ao bhai Zara ic Village ko daeko Kitne Kam Ghar hain, agar ye Pakistan hota tu itne jagah mae 2 ya 3 hazar ghar hote aur itne abadi hote ke un ke lieye Dam bae kam par Jae...
faizan faryad
meray khyal main shayed 200 years baad aesa kr le hamari govt ,agar Qayamat nahi aie jab tak to
This is not responsibility of government, people of country should also take some initiative..
here in pakistan kpk region most of the towns make thier own electricity 😂😂
Inka village bhi humare karachi se ziyada saaf aur modern hai 😂
Q ky wo khud saaf hain or ham sb bht gande hain
@@faisalsardar1188 6 555 kb
یہ قریب ہی کے سچے دِﻧﻮں ﻛﮯ ﺑﮍﮬﮯ ﺑﮍﮬﮯ لوگوں کا بہترین زمانہ تھا جب ہم بادن وُرتمبرگ-سٹٹگارٹ کے علاقہ میں تعلیم اور تحقیق میں نئی جہدیں، اُن میں شہری اورعلاقائی اور عالمی سطحوں کے ماہرین کے ساتھ مقالمے ، تعلیم و تحقیق سے وابستہ شخصیات اور پالیسی ساز اداروں سے منسلک افراد کے ساتھ نشستیں، اُس ضمن میں مقالماتی نششتوں، تربیتی ورکشاپوں، اور وابستہ دیگر تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے ترتیب وار نِظام کا حصہ اور مصروفِ عمل تھے۔ مقالماتی نششتوں، تربیتی ورکشاپوں، اور دیگر وابستہ افراد کی ماھرانہ آرا ایک معمول کو حِصہ ہوتیں۔ جو بعد میں پالیسی عمل کے غیر جانبدارانہ تجزیےکے ساتھ ساتھ علاقائی، شہری اور دیھاتی سطحوں پر معلومات کا تبادلہ، اُن میں تحقیق و جُستجو اور تشریح و تشہیر کے لئے تربیت و مہارت کے حصول کو ممکن بنانا شامل ہوتا تھا۔ وہ بہت سی خُوشیوں اور جھدوں کا زمانہ تھا۔ مشاھدوں میں ہمیں آج وہ کَل ہی کی باتیں معلوم ہوتیں ہیں؛ کہ جبکہ آج سمتوں کے تعین میں وقت بھی ہمارے ساتھ ہے۔ جہاں تعلیم و تحقیق کے ادارے اور شخصیات سماجی شعور، اور قیامِ امن اور خوشحالی کے کے لئے فِکری و علمی بنیادیں فراہم کرنے میں اپنا کِردار ادا کرتے ہیں۔ وہاں ذاتی طور پر مُجھے خُوشی ہے کہ آج آپ توانائی کے گھریلو مسائل کے حوالوں سے علاقائی اور دیہاتی سطحوں اور بین الاقوامی فورمز پر تبادلۂ معلومات کا ایسا نظام منظم کرنے میں ہما جہد مصروفِ عمل ہیں جو آپکی روزانہ کی ضروریات سے آٹھ گنا زیادہ تک ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کے عظم سے عیاں بھی ہے۔
میں حاضرینِ مجلس اور موجود مہمانانِ گرامی کا شُکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے یو ٹیوب کے فورم پر دیگر رونقوں اور خوبصُورتیوں میں ہمارا ساتھ دیا۔
مُبارک بِلخیر بِلعباد ۔
ڈاکٹر مُنیر احمد مہر
لاہور-پاکستان۔
Wow
Pakistaneo kyun preshan hote ho botto abi zinda hai
Yyy
Aysy villages pakistan ma b boht ha but unko. prmote nahi kia jata
bhai aesay to city nahi hain ap villages ki bat kr rhay ho
@SEL FISH chitral ma ap jaye or kumrat ma
Exactly
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🙄🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁
when nicola Tesla make free electricity for all world investor say no money for your project
Wow
Wow