Mashallah Haider bhai mubarak ho , reaper Ki Ab Sahi setting Hui Hai Haider bhai Iske Dhaage k Ek roll se Kitni gandam bandhta hai , kya khayal hai apka Gaddi bahot Chhoti Nahin bandhta
جی بھائی ہل لگانے کا مقصد بڑے ٹائروں پر وذن رہتا ہے اور آگے وزن کم ہو جاتا ہے جس سے سپینڈل نہیں ٹوٹتے ۔دوسرا نیچے اترنا چڑھائی چڑھنا ٹریکٹر کو کوئی پرابلم نہیں ہوتا۔
بھائی جان ہر بندے کی اپنی چوائس ہے پہلی بات ۔۔۔۔۔۔ دوسری بات کہ میں نے کسی کو یہ نہیں کہا کہ سپر شہزاد کی لیں ۔ باقی جو بندہ بھی مشین کو سمجھ گیا اس نے چلا لیا ۔کچھ دوستوں کی بہت اچھی چل رہی ہیں سپر شہزاد کی ۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ کی مغل شبیر والوں کی اچھی چل رہی ہیں ۔باقی جس دوست کی نہیں چل رہی وہ اس فرم سے رابطہ کرے ۔اور ان کو بلائے۔۔۔۔۔۔
السلام عليكم بھائی کہسے ہو اپ بھائی کونسا ریپر بائنڈر سب سے اچھا ہے مہر بانی فرما کر رہنمائی فرمائیں میرا پروگرام ہے لینے کا اور نیو لینا چاہئے یا استعمال شدہ شکریہ اپکا۔
❤❤ ماشاءاللہ ❤❤
❤️❤️
MashaAllah
❤️🌹❤️
Ma Sha ALLAH
❤️🌹❤️
zabrdast
❤️❤️
MashAllah g
❤️🌹❤️
Ma Shah Allah bhoot hi achi performance ha❤
❤️❤️
❤❤❤
🌹🌹🌹
Mubaraka
جی خیر مبارک ❤️🌹🌹❤️
Mashallah Haider bhai mubarak ho , reaper Ki Ab Sahi setting Hui Hai Haider bhai Iske Dhaage k Ek roll se Kitni gandam bandhta hai , kya khayal hai apka Gaddi bahot Chhoti Nahin bandhta
جی بھائی گڈی کا سائز ٹھیک ہے دوسرا ایک رول سے ایک ایکڑ تقریباً باندھ دیتا ہے ۔
Mashallah Good work bhai khan par ya kam ho raha ha
تلہ گنگ میں....
Mashallah
چا چا پتلی اور چھوٹی گندم بھی کٹتا ہے اور فی گھنٹے قا کیا ریٹ ہے ❤❤
جی 5500ریٹ چل رہا ہے اور بہت چھوٹی نہیں کاٹ سکتا ۔۔۔۔
ٹریکٹر کے پیچھے ہل لگانے کا کیا مقصد ہے
جی بھائی ہل لگانے کا مقصد بڑے ٹائروں پر وذن رہتا ہے اور آگے وزن کم ہو جاتا ہے جس سے سپینڈل نہیں ٹوٹتے ۔دوسرا نیچے اترنا چڑھائی چڑھنا ٹریکٹر کو کوئی پرابلم نہیں ہوتا۔
Aoa haidet bahi Masha Allah achi perfm ha ap is ke perfms sa katina mutamin ha Kaha ya super Shahzad daska sa bather ha
سر میں 100فیصد مطمئن ہوں ۔اور سپر شہزاد بھی ٹھیک ہے اس کے ناٹر پر میں تھوڑا مطمئن نہیں ہوں ۔اس کو اور تھوڑا بہتر کرنا چاہیے ۔
Sar apni to Kat rhy ho Jin ko shazad Waly ly k deay wo to ro rhy hain
بھائی جان ہر بندے کی اپنی چوائس ہے پہلی بات ۔۔۔۔۔۔
دوسری بات کہ میں نے کسی کو یہ نہیں کہا کہ سپر شہزاد کی لیں ۔
باقی جو بندہ بھی مشین کو سمجھ گیا اس نے چلا لیا ۔کچھ دوستوں کی بہت اچھی چل رہی ہیں سپر شہزاد کی ۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ کی مغل شبیر والوں کی اچھی چل رہی ہیں ۔باقی جس دوست کی نہیں چل رہی وہ اس فرم سے رابطہ کرے ۔اور ان کو بلائے۔۔۔۔۔۔
السلام عليكم بھائی کہسے ہو اپ
بھائی کونسا ریپر بائنڈر سب سے اچھا ہے مہر بانی فرما کر رہنمائی فرمائیں میرا پروگرام ہے لینے کا اور نیو لینا چاہئے یا استعمال شدہ شکریہ اپکا۔
بھائی میں نے تو ابھی الحسیب کا لیا ہے بہت اچھا چل رہا ہے ۔باقی بھی اچھے ہیں آپ موقع پر دیکھ کر لیں چلتا ہوا ۔
بھائی میں نے تو ابھی الحسیب کا لیا ہے بہت اچھا چل رہا ہے ۔باقی بھی اچھے ہیں آپ موقع پر دیکھ کر لیں چلتا ہوا ۔
Bhai kiya price h iski or kahan se liya h
سر یہ میگن سے لیا ہے ۔اور کافی پہلے بک کروایا تھا ۔ساڑھے سات لاکھ کا ۔۔۔۔۔۔
Acha or bcs k bary m kiya comnts h apky kasi machine h
@@ChPandat بیس لاکھ کی مشین ہے ظاہر ہے اچھی ہی ہے۔
Ya sub bukbas
آپ نے دیکھا ہی کچھ نہیں ۔اگلے سال میرے پاس آئیں پھر آپ نہیں کہیں گے کہ یہ سب بکواس ہے ۔گندم والے سیزن پر۔۔۔۔