آپ کی یہ بات بلکل درست ھے کہ آٹھ ججوں نے جو فیصلہ دیا تھا بہت زبردست کیا تھا اللّٰہ پاک تمام ججوں اور تمام ان لوگوں کی حفاظت فرمائے جو پاکستان کے لیے جدوجھد کر رھے ھیں
الحمداللہ ۔صدیق جان صاحب زبردست بہترین ولاگ اور ایک ایک بات زبردست دوسرے جو وکیلوں نے اس قانون کے خلاف پٹیشن کیے وہ بہت زبردست ہے جو مجھ جاھل کی سمجھ میں یہ قانون ارہا ہے جو یہ لا رہے تھے" مودبانہ گزارش کے ساتھ عرض ہے کہ یہ قانون دو خاندانوں کو بادشاہت اور اسٹیبلشمنٹ کو بادشاہت یعنی تین خاندانوں کو بادشاہت دی جا رہی تھی اور انشاء اللہ تعالی پاکستان کے عوام یہ ہونے نہیں دے گی امین ثم امین۔🕋⚖️🏳️🏏🇵🇰🇸🇦💓👍♥️۔
معزز ترین آٹھ ججز کو سلام ،،، ڈاکٹر قدیر خان صاحب محسن پاکستان بنے دفاع* دشمنان* پاکستان دے کر۔۔۔ یہ معزز ججز، محسن پاکستان بنے ہیں دفاع *منافقین* پاکستان دے کر۔۔اللہ تعالٰی ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے، مزید ترقیاں، کامیابیاں عطا فرمائے آمین ❤❤❤
انشاءاللہ تعالیٰ حق و انصاف ضرور کامیاب ہوگا اور بدعنوان ٹولہ اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوگا اور قاضی عیسیٰ نشان عبرت بن جائے گا۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
Sadique bhai InshahAllah ab Pakistani awam ko great leader Imran Khan ne ek seda Rasta dekha ya hy r ab sari qoom r tamam loyal political parties ko ab awam ki awaz ban jana chahye r in corrupt generals ko qanon k nichy la kr in k ser qalam krna ho ga 👍👍👍
صدیق صاحب یہ سؤر مرے گا ضرور لیکن اس وقت ضروری ہے کہ ٹانڈے توڑنے سے روکا جاسکے ۔ سؤر مرے اور ٹانڈے توڑ کے مرے تو پھر اس کے مرنے سے پہلے نقصان ہو جائے گا
Good leaders possess self-awareness, garner credibility, focus on relationship-building, have a bias for action, exhibit humility, empower others, stay authentic, present themselves as constant and consistent, become role models and are fully present. اچھے رہنما خود آگاہی رکھتے ہیں، ساکھ حاصل کرتے ہیں، تعلقات کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، عمل کے لئے تعصب رکھتے ہیں، عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہیں، دوسروں کو بااختیار بناتے ہیں، مستند رہتے ہیں، خود کو مستقل اور مستقل کے طور پر پیش کرتے ہیں، رول ماڈل بنتے ہیں اور مکمل طور پر موجود ہوتے ہیں. وتعز من تشاء و تعزل من تشاء
صدیق جان صاحب آپ حق و سچ کی جنگ لڑ رہے ہیی پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین جبر فسطائیت سینسر شپ اور مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے
آپ کی یہ بات بلکل درست ھے کہ آٹھ ججوں نے جو فیصلہ دیا تھا بہت زبردست کیا تھا اللّٰہ پاک تمام ججوں اور تمام ان
پاکستان کی آواز صدیق جان ✌️🔥🇵🇰✌️🔥
آپ کی یہ بات بلکل درست ھے کہ آٹھ ججوں نے جو فیصلہ دیا تھا بہت زبردست کیا تھا اللّٰہ پاک تمام ججوں اور تمام ان لوگوں کی حفاظت فرمائے جو پاکستان کے لیے جدوجھد کر رھے ھیں
AMEEN 🙏 SUMM ☝️ AMEEN 🙏😇🌍🌹
خوش رہو اور اسی طرح حق سچ پر ڈٹے رہو. پتیشن کے نکات بتانے کا شکریہ ✍️
OF COURSE 👍 GREAT WORK TO EXPOSED AMENDMENT BILL 💸 DANGEROUS UNLAWFUL ⚖️👎😡 GAME.
JEE OOOO SHARA THE NAR BACHIYA SALAMAT RAHO INSHALLAHA INSHALLAHA INSHALLAHA
Siddique Jan Allahaap ko khushian day, Amin.
بہت خوبصورت تجزیہ عزیز محترم صدیق جان صاحب ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
❤ Allah Pak Imran Khan Sab Ke Hafazat Kare Ameen 🙏🙏❤️♥️
Appreciated for filling very very important suit,Salute to all of your selves,Well done,Well done,Well done, Zandabad,
ﷲ کرے کہ قاضی کی ریٹائرمنٹ تک اس کے ہینڈلرز کو ایکسٹینشن کا موقعہ نا ملے...... آمين ثم آمين
الللہ پاک پنج تن پاک کے طفیل آپ سب کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤ویل ڈان صدیق جان صاحب
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤
Excellent 👌
Well explained
Release Imran Khan
Release Orya Maqbool Jan
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
inshALLAH ALLAH pak ke hukom se next chaif justice of Pakistan janb Mansoor Ali shah Sahab ❤️
Only Honest and brave anchor Siddique Jaan ❤️👍✅
الحمداللہ ۔صدیق جان صاحب زبردست بہترین ولاگ اور ایک ایک بات زبردست دوسرے جو وکیلوں نے اس قانون کے خلاف پٹیشن کیے وہ بہت زبردست ہے جو مجھ جاھل کی سمجھ میں یہ قانون ارہا ہے جو یہ لا رہے تھے" مودبانہ گزارش کے ساتھ عرض ہے کہ یہ قانون دو خاندانوں کو بادشاہت اور اسٹیبلشمنٹ کو بادشاہت یعنی تین خاندانوں کو بادشاہت دی جا رہی تھی اور انشاء اللہ تعالی پاکستان کے عوام یہ ہونے نہیں دے گی امین ثم امین۔🕋⚖️🏳️🏏🇵🇰🇸🇦💓👍♥️۔
اللہ اکبر❤
💖 Allah 💕 pak 💕 imran 💕 Kan 💕 keyhafzat 💕 farmay 💕 ameen 💕 kamjab 💕 farmay 💕 ameen 💖💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
اللہ اپ کو سلامت رکھے آمین خان صاحب ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
قاضی صاحب اور حافظ صاحب کو الللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائیں ۔ یا پھر ان کے اوپر اپنا کوئی کتا مسلط فرمائیں جیسے الللہ تعالیٰ کا اپنا فرمان ہے
صدیق جان" ایک نقتہ یہ کہ کیا یہ عوام کے منتخب نمائندے ھیں بھی کہ نہیں۔
Siddique jaan good job 👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️ Imran khan Zindabad ❤️
معزز ترین آٹھ ججز کو سلام ،،، ڈاکٹر قدیر خان صاحب محسن پاکستان بنے دفاع* دشمنان* پاکستان دے کر۔۔۔ یہ معزز ججز، محسن پاکستان بنے ہیں دفاع *منافقین* پاکستان دے کر۔۔اللہ تعالٰی ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے، مزید ترقیاں، کامیابیاں عطا فرمائے آمین ❤❤❤
ALLAH apko apnay hifzo aman mai rakhay ap jaisay sahafiyon ki waja say hamein such sunnay ko milta hai
انشاءاللہ تعالیٰ حق و انصاف ضرور کامیاب ہوگا اور بدعنوان ٹولہ اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوگا اور قاضی عیسیٰ نشان عبرت بن جائے گا۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
اصل نشان عبرت تو سہولت کاروں کو بنانا چائیے
Love you justice Mansoor Ali shah sahab and justice muneeb Akhtar Sahab ❤️
Allah aap ko apnay hifz o aman men rakhey Aamin
In Shaa Allah apki har baat sahi sabit ho aur Pakistan taraqi kare sir
جہاد جاری رکھیں۔
Thank you so much to keep us informed on very important issues for Pakistan and for Pakistanis.🙏🙏🙏
Salute to all 8 judges of supreme court Masha 🎉🎉🎉. Molana ko bh salaam hy 🎉🎉🎉
مولانا کو سلام 26 اکتوبر کے بعد دیجیۓ گا ابھی مولانا کا ریٹ بڑھنے کا خدشه موجود ھے😂
Indeed man proposes But ALLAH TA'ALA Disposes, الحمدللّٰہ 💞🤲
Release Imran khan (The Murshid)
Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤
اللہ الحق۔۔۔۔۔۔۔
Sada Jeo Khan Imran Khan Zandabad Pakistan Zandabad
Excellent information
Excellent reporting and analysis. Murshid @ Pakistan Zindabad.
Sadique bhai InshahAllah ab Pakistani awam ko great leader Imran Khan ne ek seda Rasta dekha ya hy r ab sari qoom r tamam loyal political parties ko ab awam ki awaz ban jana chahye r in corrupt generals ko qanon k nichy la kr in k ser qalam krna ho ga 👍👍👍
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر صدیق جان ❤️
قدم بڑھاؤ اُمت مُحّمد هم تمہارے ساتھ ھیں 💋💋❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️
PM imran khan chif justis munsoor ali shah zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وزیراعظم عمران خان زندہ باد زبردست لیڈر ھیی ماشاءاللہ باقی سب زبردست چور ھیی ڈوب مرے
وعلیکم السلام ۔ یعنی کہ پاکستان ان دونوں بدمعاش پارٹیوں کو جہیز میں ملا ہے اس لئے ہر نا جائز طریقے سے اس ملک پر اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتے ہیں۔
Pakistan 🇵🇰 ko bachana hy to Qazi , Nadeem Anjum or Sultan ko niklalna hy or akhir m Islamabad Kay chief justice ko !
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
جیو سائیں
ملائیشیا سے آپ کے ساتھ😊
بیشک عزت اور ذلت اللہﷻ کے ہاتھ میں ہے
صدیق صاحب یہ سؤر مرے گا ضرور لیکن اس وقت ضروری ہے کہ ٹانڈے توڑنے سے روکا جاسکے ۔ سؤر مرے اور ٹانڈے توڑ کے مرے تو پھر اس کے مرنے سے پہلے نقصان ہو جائے گا
Dear viewers plz share this channel with everyone and lets help it touch a million subscribers just because Siddique bhai truly deserves it .Thanks ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ
ALLAH pak khan saab ke hafazat farmaye Ameen
InshahAllah Jeet huq such ki ho gi.
Great analysis.
Jeetay raho, khush raho hamesha Siddique bhai.
Siddique Jaan Allah Tabbarak Tumari haffazat farmay. Ameen Suma Ameen
اللہ کریم وطن عزیز پاکستان کو بدمعاشیہ اور سہولت کاروں کے شر سے محفوظ فرمائیں
Allah in ke shar se mehfooz rakhy Pakistan ko amen
اگر قاضی کی ریٹائرمینٹ کے دن یا آخری دن بھی ترمیم منظور ہوگئی قاضی صاحب اپنا ہاتھ ضرور دکھائیں گے۔
Imran khan Zindabad come back InShaAllah pm imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اچھا تجذیہ ھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم بشمول فلسطین، کشمیر اور بلوچستان پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞
@@MuhammadAbdullah-ws8hz pp1p9up999899898999999999988898999g
🤴 Imran khan ❤❤❤ źindabad🎉❤zindabad❤🎉zindabad🎉❤
سپریم کورٹ کے ججز صاحبان اور مولانا صاحب ژندہ باد اور خان کی تو بات ہی اور ہے
صدیق جان سب کی جان ❤
Allah AIS say Jan shora day
Beautiful Information ❤️❤❤❤❤❤
Why not court should pass order to punish people involved in it, including govt officials?
Ya Allah help to Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞🤲
Good leaders possess self-awareness, garner credibility, focus on relationship-building, have a bias for action, exhibit humility, empower others, stay authentic, present themselves as constant and consistent, become role models and are fully present.
اچھے رہنما خود آگاہی رکھتے ہیں، ساکھ حاصل کرتے ہیں، تعلقات کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، عمل کے لئے تعصب رکھتے ہیں، عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہیں، دوسروں کو بااختیار بناتے ہیں، مستند رہتے ہیں، خود کو مستقل اور مستقل کے طور پر پیش کرتے ہیں، رول ماڈل بنتے ہیں اور مکمل طور پر موجود ہوتے ہیں. وتعز من تشاء و تعزل من تشاء
جیو صدیق جان سب سمجھا دیا
InshAllah they will runaway people won't leave them Ameen
❤❤❤ Great leader Imran khan zindabad
عمران خان زندہ باد پاکستان پایندہ باد ❤❤❤❤
Sc CJ Mansoor Ali shah ❤❤❤❤
Well done,Lawyers,Agreed, 💯,Very very good decision,
Allaha bless you with great health and happiness inshallaha Ahmeen
You r giving whole picture of the scenario 🎉
Siddique bhai sach ka rast okha hota hy. Bay zamir he aasani wala rasta ekhtiar karta hy.
جزاك اللهُ
بادشاہت کی طرف اقدامات ۔
Imran khan Zindabad ❤❤❤pti Zindabad ❤❤❤❤pakistan Zindabad 🇵🇰 ❤❤❤❤
PTI Zind Bad Imran khan We Love U❤️❤️❤️🌹🌹🌹
Stay bless you Sir
وعلیکم السلام سر خوش رہو سلامت رھو ❤❤
Excellent Saddique bhai keep it up Allah bless you and your family ❤
❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤صدیق جان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤ن لیگ نو کر مردہ باد❤
پاکستان ❤❤❤❤❤
وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ ❤❤❤❤
❤❤❤ I Love siddique Jan ❤️❤❤ I Love Imran khan ❤❤❤❤ Imran khan zendabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک خیر کرے گا
کیا پاکستان میں ایک جج کوئی غلط فیصلہ اپنے مفاد کیلئے دے تو اسکی کو سزا قانون میں اجازت دیتی ہے
Hakmiat e ahla ALLAH ki hy
Our Great honest breave leader only imran khan inshallaha ❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
Free Imran khan and Imran khan zinda abad
Important meeting...next 48 Hours dangerous...3 saalon se yahi chl Raha AUR Mulk Warta ja raha...😢😢😢
❤❤❤❤❤tanks for ap deat Bai Jan ❤❤❤
السلام علیکم
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰