آئینی مقدمات میں عام طور پر حکومت یا حکومتی پارٹی ایک فریق ہوتی ہے ۔ مقدمہ کی شنوائی کے جج کا تعین اگر حکومت کی ایما پر ہونا ہے تو انصاف کے بنیادی تقاضے کیسے پورے ہو سکتے ہیں۔ اسکی مثال ایک منصف کی ہے جسکو ملزم خود نامزد کرے ۔ اِسی وجہ سے پیشتر قانون سے منسلک حلقوں میں نئی آئینی ترمیم کی مذمت ہو رہی ہے ۔
کیا جسٹس یحیی آئینی اور قانونی چیفس جسٹس نہیں ھیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟ آپ نے سینیر موسٹ جنرل کی بطور آرمی چیف مخالفت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی اور ابھی تک خمیازہ بھگت رہے ھیں ۔ سیاست جھوٹے پراپیگنڈا کا نہیں تدبر کا نام ھے جو معذرت کے ساتھ پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑے سیاستدانوں میں ناپید ھے
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آئینی مقدمات میں عام طور پر حکومت یا حکومتی پارٹی ایک فریق ہوتی ہے ۔ مقدمہ کی شنوائی کے جج کا تعین اگر حکومت کی ایما پر ہونا ہے تو انصاف کے بنیادی تقاضے کیسے پورے ہو سکتے ہیں۔ اسکی مثال ایک منصف کی ہے جسکو ملزم خود نامزد کرے ۔ اِسی وجہ سے پیشتر قانون سے منسلک حلقوں میں نئی آئینی ترمیم کی مذمت ہو رہی ہے ۔
When judges giving decision out of law then where is human rights ?
Simple answer is if a judge re write constitution he do not deserve to be preferred over a judge always go by the constitution
پی ٹی آئی نے اداروں کو متنازعہ بنانے کا بیڑہ اٹھایا ھوا ھے
Poori Dunia Mae tu bht Kuch HOTA hy udr tu insan ki be Qadar hoti hy Pakistan Mae ni
What about QAZI
I will never watch this guy who is beneficiary and recipient of award of this regime, which is ..,,
In my opinion Afridi get 20 no Mansoor get 19 no andmuneeb get 15 no so on merrit Afridi get first position that is resion
اسلام میں قاضی لگانا وقت حاکم کا اختیار ھے
کیا جسٹس یحیی آئینی اور قانونی چیفس جسٹس نہیں ھیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
آپ نے سینیر موسٹ جنرل کی بطور آرمی چیف مخالفت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی اور ابھی تک خمیازہ بھگت رہے ھیں ۔ سیاست جھوٹے پراپیگنڈا کا نہیں تدبر کا نام ھے جو معذرت کے ساتھ پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑے سیاستدانوں میں ناپید ھے
Beghrat America k parliament ko apnay se compare mat kro
Name nehad sahafi