I found Molana sab after his death , i cant explain how much i am learning from his intelectual thinking , his wisdom and voice is beyond anything , Allah janat mai ala muqaam day ameen
نماز پڑھنے کا مقصد کیا ہے جب میں کہتا ہوں کہ بیٹا گاڑی آہستہ چلایا کرو تو اس فقرے میں ایک عمل ہے اور ایک مقصد ہے اس میں عمل گاڑی چلانا ہے اور مقصد ہے باحفاظت گھر پہنچنا اسی طرح جب اللہ فرماتے ہیں إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي 20:14 میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے، پس تو میری بندگی کر اور میری یاد کے لیے نماز قائم کر- وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي میری یاد کے لیے نماز قائم کر اس میں نمازعمل ہے اور مقصد ہے یاد دہانی حاصل کرنا سوال ...؟ یاد دہانی کس چیز کی ...؟ اس بات کی کہ میں جب بھی کوئی کام کروں ، کسی کے طعنہ کا جواب دینا ہو ، کسی کے خلاف نفرت پیدا ہورہی ہو، اپنی محنت کی کمائی خرچ کرنے لگوں، غرض کوئی بھی صورت حال ہو ، خوشی ہو یا غم وغیرہ وغیرہ ... اس وقت مجھے یہ یاد آجاے کہ اس بارے میں اللہ کا کیا حکم ہے ..؟ . مثال کے طور پر سکھ حضرات ہاتھ میں لوہے کا کرا پہنتے ہیں تاکہ جب وہ کوئی غلط کام کرنے لگیں تو ان کو یاد آجائے کہ بابا گرونانک نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے اسی طرح جب ہم نماز اس طریقے سے پڑھیں گے کہ ہمیں پتہ ہو کہ اللہ کیا کہہ رہا ہے تو جب ہم کوئی غلط کام کرنے لگیں گے تو ہمیں یاد آجاے گا کہ اللہ نے اس کام سے منع کیا ہے - سچی بات ہے ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں اسی لیے تو مسلمان عمل سے عاری ہیں - پس صرف نماز پڑھ لینا کافی نہیں ہے جب تک اس کہی ہوئی بات پر عمل نہ کیا جاے- مثال کے طور پر اللہ فرماتے ہیں کہ گمان نہ کرو- غیبت نہ کرو- جھوٹ نہ بولو- غربا کی مدد کرو- اگر کوئی بندہ ان آیات کو لاکھوں دفعہ نماز میں یا بغیر نماز کے پڑھتا ہے اور ان پر عمل نہیں کرتا تو کیا اللہ ایسے بندے سے خوش ہوگا یا ناراض ؟ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ 61:2 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟ كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ 61:3 اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں اور خواہش کہتی ہے پہلے اپنا اور اپنے بچوں کا لائف سٹائل بہتر کرو جب کہ نماز کہتی ہے دوسروں کے بچوں کا لائف سٹائل بہتر کرو...؟ اسی لیے اللہ تعالی فرماتے ہیں فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ ۖ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا 19:59 پھر ان کے بعد وہ ناخلف لوگ ان کے جانشین ہوئے جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کی، پس قریب ہے کہ وہ گمراہی کے انجام سے دوچار ہوں اسی لیے علامہ اقبال فرماتے ہیں دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی ترا امام بے حضور ، تیری نماز بے سرور ایسی نماز سے گزر ، ایسے امام سے گزر میں جو سربہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں یونس ایمرے فرماتے ہیں مسلمانی کا دعوی کرنے والے کو مسلمانی کے اصولوں کی پیروی کرنی چاھیے خدا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے نماز ادا کرنی چاھیے [یعنی نماز ادا ہی عمل کرنے سے ہوتی ہے ناں کہ صرف پڑھنے سے] جیسے تو راضی ویسے راضی کردے میرا کوئی عمل تو امتیازی کردے سر جھک جاتا ہے پر من جھکتا ہی نہیں دل بھی کسی وقت نمازی کردے خود پر تنقید کرنا اور اپنی اصلاح کرنا ستر سال کی نماز سے بہتر ہے۔ (حضرت نظام الدین اولیاء) [یعنی آپ ساری زندگی نماز پڑھتے گزار دیں اور آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ اس کا مقصد تو اپنی ذات پر نظر رکھنا تھا اور یہ دیکھنا تھا کہ کیا میں اللہ کے احکامات مان رہا ہوں یا زندگی کے ہر معاملے میں اپنی خواہش کی مانتا ہوں]
Mashallah I find Maulana so cute and he has filled my heart with love. Now I have a deep regret that when he was living I did not know him, wish I had know him when he was alive I would have travelled to Delhi to meet him and take him out for a cup of tea. His teaching are so soothing for the heart and mind, all tensions get dissolved. May Allah bless Maulana in Jannat-Ul-Firdous. May Allah take care of the entire humanity during these troubled covid19 times.
Assalamualaikum, This is a ''Zaeef'' hadith . I have learnt from Moulana sb .May Allah forgive his mistakes and grant him highest place in Jannah.Aameen
السلام علیکم حضرت مولانا رح کی اپنی آواز ہمیں مشکل سے سمجھ میں آتی ھے۔ آپ اس کے ساتھ میوزک کا بھی اضافہ کر دیتے ہیں۔ میوزک کے اضافہ کے لئے اور کچھ منتخب کر لیجئے۔ مولانا کے بیانات کی آواز جو جس قدر شفاف انداز میں اپ لوڈ کر سکیں، کریں۔ شکریہ

حَسْبِيَ اللَّهُ ۖ عَلَيْهِ يَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكِّلُونَ
I found Molana sab after his death , i cant explain how much i am learning from his intelectual thinking , his wisdom and voice is beyond anything , Allah janat mai ala muqaam day ameen
نماز پڑھنے کا مقصد کیا ہے
جب میں کہتا ہوں کہ بیٹا گاڑی آہستہ چلایا کرو
تو اس فقرے میں ایک عمل ہے اور ایک مقصد ہے
اس میں عمل گاڑی چلانا ہے
اور مقصد ہے باحفاظت گھر پہنچنا
اسی طرح جب اللہ فرماتے ہیں
إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي 20:14
میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے، پس تو میری بندگی کر اور میری یاد کے لیے نماز قائم کر-
وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
میری یاد کے لیے نماز قائم کر
اس میں نمازعمل ہے
اور مقصد ہے یاد دہانی حاصل کرنا
سوال ...؟ یاد دہانی کس چیز کی ...؟
اس بات کی کہ میں جب بھی کوئی کام کروں ، کسی کے طعنہ کا جواب دینا ہو ، کسی کے خلاف نفرت پیدا ہورہی ہو، اپنی محنت کی کمائی خرچ کرنے لگوں، غرض کوئی بھی صورت حال ہو ، خوشی ہو یا غم وغیرہ وغیرہ ... اس وقت مجھے یہ یاد آجاے کہ اس بارے میں اللہ کا کیا حکم ہے ..؟ .
مثال کے طور پر سکھ حضرات ہاتھ میں لوہے کا کرا پہنتے ہیں تاکہ جب وہ کوئی غلط کام کرنے لگیں تو ان کو یاد آجائے کہ بابا گرونانک نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے
اسی طرح جب ہم نماز اس طریقے سے پڑھیں گے کہ ہمیں پتہ ہو کہ اللہ کیا کہہ رہا ہے تو جب ہم کوئی غلط کام کرنے لگیں گے تو ہمیں یاد آجاے گا کہ اللہ نے اس کام سے منع کیا ہے - سچی بات ہے ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں اسی لیے تو مسلمان عمل سے عاری ہیں - پس صرف نماز پڑھ لینا کافی نہیں ہے جب تک اس کہی ہوئی بات پر عمل نہ کیا جاے-
مثال کے طور پر اللہ فرماتے ہیں کہ گمان نہ کرو- غیبت نہ کرو- جھوٹ نہ بولو- غربا کی مدد کرو- اگر کوئی بندہ ان آیات کو لاکھوں دفعہ نماز میں یا بغیر نماز کے پڑھتا ہے اور ان پر عمل نہیں کرتا تو کیا اللہ ایسے بندے سے خوش ہوگا یا ناراض ؟
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ 61:2
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟
كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ 61:3
اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں
اور
خواہش کہتی ہے پہلے اپنا اور اپنے بچوں کا لائف سٹائل بہتر کرو جب کہ نماز کہتی ہے دوسروں کے بچوں کا لائف سٹائل بہتر کرو...؟ اسی لیے اللہ تعالی فرماتے ہیں
فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ ۖ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا 19:59
پھر ان کے بعد وہ ناخلف لوگ ان کے جانشین ہوئے جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کی، پس قریب ہے کہ وہ گمراہی کے انجام سے دوچار ہوں
اسی لیے علامہ اقبال فرماتے ہیں
دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال
سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی
ترا امام بے حضور ، تیری نماز بے سرور
ایسی نماز سے گزر ، ایسے امام سے گزر
میں جو سربہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
یونس ایمرے فرماتے ہیں
مسلمانی کا دعوی کرنے والے کو مسلمانی کے اصولوں کی پیروی کرنی چاھیے
خدا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے نماز ادا کرنی چاھیے
[یعنی نماز ادا ہی عمل کرنے سے ہوتی ہے ناں کہ صرف پڑھنے سے]
جیسے تو راضی ویسے راضی کردے
میرا کوئی عمل تو امتیازی کردے
سر جھک جاتا ہے پر من جھکتا ہی نہیں
دل بھی کسی وقت نمازی کردے
خود پر تنقید کرنا اور اپنی اصلاح کرنا ستر سال کی نماز سے بہتر ہے۔ (حضرت نظام الدین اولیاء)
[یعنی آپ ساری زندگی نماز پڑھتے گزار دیں اور آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ اس کا مقصد تو اپنی ذات پر نظر رکھنا تھا اور یہ دیکھنا تھا کہ کیا میں اللہ کے احکامات مان رہا ہوں یا زندگی کے ہر معاملے میں اپنی خواہش کی مانتا ہوں]
This ideology is nothing but Real Humanity which ALLAH ka Islam teaches and not Babon ka Islam...
@@yunusemre550😊😊😊😊😮😮😮😊😮😮😊😊😮😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😮😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
His teachings can be heard by all, irrespective of their religion. I'm one of non-muslims who like him
His wisdom comes from Quran and Hadith
How are you brother.
Thank you for your honest feedback, this is the way Islam is … for everyone one , humanity.
مولانا صاحب اللہ آپکو جنت الفرودس میں اعلی مقام عطا کرے آمین یا اللہ❤
Such a great Alim
Mashallah I find Maulana so cute and he has filled my heart with love. Now I have a deep regret that when he was living I did not know him, wish I had know him when he was alive I would have travelled to Delhi to meet him and take him out for a cup of tea. His teaching are so soothing for the heart and mind, all tensions get dissolved. May Allah bless Maulana in Jannat-Ul-Firdous. May Allah take care of the entire humanity during these troubled covid19 times.
Aise log ab is duniya me kyu nhi he jo Hume rahe rast dikha sake itne behtreen tarike se😢
No words to say. What a magical voice. ♥️
What a intelligent person I had ever seen 😍😍
Dr Israr Ahmed♥ & Maulana Wahiduddin♥ Khan both are Legends
May he rest in peace.a lot to learn from him SUBHAN Allah jazakalla khairan Alhamdulillah.
اللہ پاک آپ پر ہر عالم میں رحمتوں کی برسات فرمائیں
Masha allah kya awaz h
He is man of wisdom for sound of silent is golden
Words of wisdom ❤
Assalamualaikum, This is a ''Zaeef'' hadith . I have learnt from Moulana sb .May Allah forgive his mistakes and grant him highest place in Jannah.Aameen
Allah SWT aapko Zannatul ferdous me Aa,ala makam ata kare......😢
Ameen...
Aameen sum Aameen
Allah paak maulana wkhan ko salamat rakhe.
Your discourses are a source of life and sheer guidance. Love for teacher Wahiduddin Khan!
Awesome advice!❤❤❤ (The background sound, unfortunately takes away from Maulana's golden words)😢
Great words by a great scholar
Silence is the best healing
The way when you tell us 💝
💕 Jazak 🌾 ALLAH 💕🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾💞
Such a great Aalim you are
Great scaler
Amazing Personality
Great aalim
Excellent
Mashallah well explained
Bilkul sahi kaha Aap ne
Jazak Allah
Wahiduddin Khan most important for my life changing me
SubhanAllah. Wiseman
Amazing thoughts ❤ 👏👏
kia es nur or noor say morad "Dik ki ankh" hai ?
His teaching can be heard by all, irrespective of there religion
Subhan Allah ❤
Alhamdulillah
Allah iin inko salamat rakhe
God bless you 🌹
👍good
TY
REST IN PEACE
JazakAllah however the hadith Maulana Wahidudin khan Sahab narrated is zaeef imam tirmizi said This hadith is Ghareeb.(not authentic)
السلام علیکم
حضرت مولانا رح کی اپنی آواز ہمیں مشکل سے سمجھ میں آتی ھے۔ آپ اس کے ساتھ میوزک کا بھی اضافہ کر دیتے ہیں۔
میوزک کے اضافہ کے لئے اور کچھ منتخب کر لیجئے۔
مولانا کے بیانات کی آواز جو جس قدر شفاف انداز میں اپ لوڈ کر سکیں، کریں۔ شکریہ
ALHUMDULLILAH
Great 👍
Sufaid dari wale log 😍😍
ALHAMDULILLAH BHTREEN SACHAI
May Allah exalts your status in Paradise!
yeah Allah protect to the mualana sabb ku...
Please remove the background music.. Its distracting.
A great loss to Muslim 🌎... 💔💔
JAZAKALLAH
Allah apke darjat buland kare
There is no need of background music .it is distracting .please remove it
In Hindko saying goes like" ek chup te so sukh"!!!!
How to connect with you
He is no more 😔
Great
""एक चुप सौ सुख!""
♥️
JzaaQ ALLAH Mohtaram
❤️❤️
👌
👍💖👍💖👍💖👍
😍😍😍😍😍
please don't put this background music please!
Awan so rhi thi ek jhatka laga uth gyi phir dobara so jayegi Allah umat ko hidayat de
نماز پڑھنے کا مقصد کیا ہے
جب میں کہتا ہوں کہ بیٹا گاڑی آہستہ چلایا کرو
تو اس فقرے میں ایک عمل ہے اور ایک مقصد ہے
اس میں عمل گاڑی چلانا ہے
اور مقصد ہے باحفاظت گھر پہنچنا
اسی طرح جب اللہ فرماتے ہیں
إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي 20:14
میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے، پس تو میری بندگی کر اور میری یاد کے لیے نماز قائم کر-
وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
میری یاد کے لیے نماز قائم کر
اس میں نمازعمل ہے
اور مقصد ہے یاد دہانی حاصل کرنا
سوال ...؟ یاد دہانی کس چیز کی ...؟
اس بات کی کہ میں جب بھی کوئی کام کروں ، کسی کے طعنہ کا جواب دینا ہو ، کسی کے خلاف نفرت پیدا ہورہی ہو، اپنی محنت کی کمائی خرچ کرنے لگوں، غرض کوئی بھی صورت حال ہو ، خوشی ہو یا غم وغیرہ وغیرہ ... اس وقت مجھے یہ یاد آجاے کہ اس بارے میں اللہ کا کیا حکم ہے ..؟ .
مثال کے طور پر سکھ حضرات ہاتھ میں لوہے کا کرا پہنتے ہیں تاکہ جب وہ کوئی غلط کام کرنے لگیں تو ان کو یاد آجائے کہ بابا گرونانک نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے
اسی طرح جب ہم نماز اس طریقے سے پڑھیں گے کہ ہمیں پتہ ہو کہ اللہ کیا کہہ رہا ہے تو جب ہم کوئی غلط کام کرنے لگیں گے تو ہمیں یاد آجاے گا کہ اللہ نے اس کام سے منع کیا ہے - سچی بات ہے ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں اسی لیے تو مسلمان عمل سے عاری ہیں - پس صرف نماز پڑھ لینا کافی نہیں ہے جب تک اس کہی ہوئی بات پر عمل نہ کیا جاے-
مثال کے طور پر اللہ فرماتے ہیں کہ گمان نہ کرو- غیبت نہ کرو- جھوٹ نہ بولو- غربا کی مدد کرو- اگر کوئی بندہ ان آیات کو لاکھوں دفعہ نماز میں یا بغیر نماز کے پڑھتا ہے اور ان پر عمل نہیں کرتا تو کیا اللہ ایسے بندے سے خوش ہوگا یا ناراض ؟
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ 61:2
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟
كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ 61:3
اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں
اور
خواہش کہتی ہے پہلے اپنا اور اپنے بچوں کا لائف سٹائل بہتر کرو جب کہ نماز کہتی ہے دوسروں کے بچوں کا لائف سٹائل بہتر کرو...؟ اسی لیے اللہ تعالی فرماتے ہیں
فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ ۖ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا 19:59
پھر ان کے بعد وہ ناخلف لوگ ان کے جانشین ہوئے جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کی، پس قریب ہے کہ وہ گمراہی کے انجام سے دوچار ہوں
اسی لیے علامہ اقبال فرماتے ہیں
دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال
سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی
ترا امام بے حضور ، تیری نماز بے سرور
ایسی نماز سے گزر ، ایسے امام سے گزر
میں جو سربہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
یونس ایمرے فرماتے ہیں
مسلمانی کا دعوی کرنے والے کو مسلمانی کے اصولوں کی پیروی کرنی چاھیے
خدا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے نماز ادا کرنی چاھیے
[یعنی نماز ادا ہی عمل کرنے سے ہوتی ہے ناں کہ صرف پڑھنے سے]
جیسے تو راضی ویسے راضی کردے
میرا کوئی عمل تو امتیازی کردے
سر جھک جاتا ہے پر من جھکتا ہی نہیں
دل بھی کسی وقت نمازی کردے
خود پر تنقید کرنا اور اپنی اصلاح کرنا ستر سال کی نماز سے بہتر ہے۔ (حضرت نظام الدین اولیاء)
[یعنی آپ ساری زندگی نماز پڑھتے گزار دیں اور آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ اس کا مقصد تو اپنی ذات پر نظر رکھنا تھا اور یہ دیکھنا تھا کہ کیا میں اللہ کے احکامات مان رہا ہوں یا زندگی کے ہر معاملے میں اپنی خواہش کی مانتا ہوں]
Ye kaunse firke ke hai?
Ek Allah ko manne wale firke se hai.😊
@@audaciousmasterfishing2347 sunne me acha lagta hai hakikat sabko pata hai sab firke allah ko mante
एक चुप हजार बाल्य टालती है आप
ने बहुत बड़ी बाते कही है sit
Please remove the background music
It distracts
Bro this isn't music. Its a vocal voice as Nasheed Voice. Listen carefully...
This hadith is da'if
1 chup 100 sukh
Jazak Allah
❤❤❤
♥
❤❤