گلمرگ کا نائٹ اسکیئنگ آغاز | Gulmarg's Night Skiing Begins | Skiing in Kashmir

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 лют 2025
  • گلمرگ میں برف سے ڈھکی پہاڑی وادی میں اب نائٹ اسکیئنگ کی واپسی ہوگئی ہے ۔ موسم سرما میں ستاروں سے بھرے آسمان کے نیچے ایک ناقابل فراموش تجربہ کا احساس دلاتا ہے ۔ دراصل نائٹ اسکیئنگ کو پہلے متعارف کرایا گیا تھا، لیکن اس کا سلسلہ جاری نہیں رہ سکا تھا ۔ تاہم محکمہ سیاحت اب ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے اعلیٰ درجے کی سہولیات کو یقینی بنا رہا ہے۔ منجمد درجہ حرارت میں اسکائیرز روشن وادی میں برق رفتاری کے ساتھ اپنے جوہر دکھا رہے ہیں ۔ جس نے گلمرگ کو چار چاند لگا دئیے ہیں
    #Gulmarg #GulmargNightSkiing #NightSkiingGulmarg #KashmirTourism #touristdestinationGulmarg #kashmirvalley #skiing #adventure #sport #wintersports #games #skiingseason #awazthevoice
    اس دور میں جب خبروں کے کاروبار میں منفیت زور پکڑ رہی ہے۔ آواز - دی وائس (www.awazthevoice.in) ایک ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم تعاون، باہمی وجود ،پرامن زندگی اور مذہبی رواداری کے بارے میں ہندوستان اور بیرون ملک سے مثبت کہانیاں اور خیالات پیش کررہا ہے ۔
    ہمارا ماننا ہے کہ عقیدے، ذات، علاقے اور زبان کے الگ الگ ہونے کے باوجود ، ہمارے بہت سے مشترکہ خدشات، مشترکہ چیلنجز ،مستقبل کی فکر اورامن و امان کی خواہش مختلف برادریوں کو متحد کرنے میں بہت اہم ثابت ہو نگے ۔ ہم ہندوستان اور بیرون ملک مسلم کمیونٹی میں ترقی پسند خیالات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔
    In the times when negativity is becoming a USP in the news business, Awaz -The Voice (www.awazthevoice.in), a digital news platform has been bringing out positive stories and views on human resilience, cooperation, mutual existence, and peaceful living from across India and abroad.
    We believe that across the fault-lines of faith, caste, region and language, many of our common concerns, shared challenges, and visions for the future, hold a lot of potential for peace and bringing people and communities together. Our content also encourages progressive ideas among Muslim community in India and abroad.
    ====================================================================
    Official website : urdu.awazthevo...
    Like us on Facebook : / awazthevoiceurdu
    Follow us on Twitter: / awazthevoiceurd

КОМЕНТАРІ •