International Tea Day: Chai Culture of Pakistan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 тра 2024
  • پاکستان میں ہر سال لوگ کروڑوں روپے کی چائے پی جاتے ہیں۔ ملک میں چائے کلچر اتنا عام ہے کہ ہوٹلوں، کیفے میں چائے کے ساتھ گھنٹوں تک بیٹھک لگی رہتی ہے۔ ہماری نمائندہ سدرہ ڈار کراچی میں مختلف چائے خانوں پر گئیں اور لوگوں سے چائے کے بارے میں ان کی رائے جانی۔ ویڈیو دیکھیے۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 10

  • @FahmeedaNawaz-cz8fz
    @FahmeedaNawaz-cz8fz 27 днів тому +1

    The 🍵 tea is fantastic 😅

  • @rajasohailazharawan9457
    @rajasohailazharawan9457 27 днів тому +2

    ChAay ki baat to aysaay hy...
    K PakistaN 🇵🇰 walay apnay dushman ko be chaay pilaa kar wapis bhejtay hen....
    ❤❤ Q.k PakistaN 🇵🇰 ki chaay bhot fantastic hy...😁
    ❤TeA is fantastic ❤

  • @user-ut7ep7wg8v
    @user-ut7ep7wg8v 29 днів тому +1

    پنجاب میں حقے کی جگہ چاۓ نے لیلی ہے اب دوستوں یاروں کی محفل چاۓ سے سجتی ہے

  • @speedjunkie7758
    @speedjunkie7758 29 днів тому +1

    FunFact: Pakistan also made their neighbour drink it too. He like it very much. Infact he praised it on video 😉 Pakistan's tea sure is awesome

  • @farazkhan7035
    @farazkhan7035 27 днів тому

    very good journalism. keep up the good work..

  • @mrabids6724
    @mrabids6724 29 днів тому

    Karachi Quetta hotel 24/7 open never close anyway 🎉🎉❤❤

  • @user-oj3rw9sq1u
    @user-oj3rw9sq1u 27 днів тому

    Nice day tea ☕️🫖

  • @ahmednawaz1953
    @ahmednawaz1953 27 днів тому

    Chai nahi zehar

  • @abbaeman1228
    @abbaeman1228 26 днів тому

    Why u want night club in Pakistan brother better move to western country or USA u have night clubs facilities 24/7