بہت شکریہ۔ آمین۔ ماشاءاللہ۔ میری طرف سے عمرہ کی ایڈوانس مبارک قبول کریں۔ اللہ پاک اس سفر میں آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور تمام رکاوٹوں اور مشکلات کو دور فرمائے۔ آمین ثم آمین
موسٹ ویلکم۔ ماشاءاللہ۔ اللہ پاک سفر سعادت میں آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔ اور بھی کسی قسم کی رہنمائی یا معلومات چاہئے ہوں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپ کو حج کی بہت مبارکباد۔ اللہ قبول فرمائے۔ آمین۔ چلیں اللہ پھر نصیب کرے آپ کو تو پھر وزٹ کر لینا یہاں کا۔ اب آپ کے دوست احباب میں کوئی حرمین شریفین عمرہ کے لیے جانے والا ہو تو اس کے ساتھ یہ انفارمیشن شئیر کر سکتے ہیں۔
یہ شاپنگ مال مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تین کلو میٹر دور علی ابن ابی طالب روڈ پر ہے۔ کسی بھی ٹیکسی والے کو واؤ فائیو شاپنگ مال کہیں تو وہ مسجد نبوی سے وہاں تک آٹھ یا دس ریال میں چھوڑ آئے گا۔ پیدل بھی جایا جاسکتا ہے۔ مسجد نبوی سے آدھا گھنٹہ یا چالیس منٹ لگتے ہیں۔ گوگل میپ پر wow five لکھیں تو لوکیشن اور فاصلہ آجاتا ہے۔
@@yoshakhan1 جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔ 0.75 ریال ٹیکس ہے جو یہ شو نہیں کرتے اور بل میں ڈال دیتے ہیں۔ بہرحال پھر بھی یہاں کی پروڈکٹس کی قیمتیں بہت مناسب ہیں باقی مارکیٹ کی نسبت۔
@@yoshakhan1 کنفرم نہیں معلوم لیکن جہاں تک میں نے وہاں خریداری کی اور لوگوں کو دیکھا لیکن زیادہ خریداری پر مزید ڈسکاؤنٹ نہیں دیتے۔ اگر ایسا کچھ ہوتا تو وہ ضرور الگ سے کوئی ڈیل وغیرہ ضرور لگاتے۔ وہاں میں نے بہت سعودی فیملیز کو دیکھا شاپنگ کرتے ہوئے اور بڑی بھاری بھرکم شاپنگ، لیکن ان کو بھی کوئی ایکسٹرا رعایت نہیں ملتی۔
یہ مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تین کلو میٹر دور ہے۔ علی ابن ابی طالب روڈ پر۔ کسی بھی ٹیکسی والے کو واؤ فائیو شاپنگ مال کہیں تو وہ مسجد نبوی سے وہاں تک دس ریال میں چھوڑ آئے گا۔ پیدل بھی جایا جاسکتا ہے۔ مسجد نبوی سے آدھا گھنٹہ یا چالیس منٹ لگتے ہیں۔ موبائل پر wow five لکھیں تو لوکیشن اور فاصلہ آجاتا ہے۔
Hum gaye hn yahn Allah pakk dobara naseeb krey hum sub ko Aameen
آمین ثم آمین
@VisaAndTravelGuide Bhai AP yahen rehte hn Kya MN apki vedios sekhty hon boht acha batateyn hn ap Allah pakk apko salamat rakhy.Aameen
@@fauziasuleman3764
آمین۔
شکریہ۔
نہیں سسٹر میں عمرہ کے لیے گیا تھا بس۔
Masha Allah excellent super 👌 👍
تشکر 💐 سلامت رہیں🤲
Hum gay the yaha just abhi 9 nov ko alhamdulillah
💐👍
_from INDIA Mumbai_
جزاک اللّہ خیراً کثیرا، بہت بہت شکریہ
@@Tech_Warss موسٹ ویلکم برادر💐
@VisaAndTravelGuide
اسلامُ علیکم و رحمتہ بہت بہت شکریہ جناب اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہاں میں کامیابی عطاء فرمائیں آمین یارب العالمین
@@Tech_Warss آمین ثم آمین 🤲💐
Excellent.and informative video.Good job.Allah pak app ko sehat aur tandurazti ata farmay Aameen. Insha Allah I will perform Umrah in Oct 2024.
بہت شکریہ۔ آمین۔
ماشاءاللہ۔ میری طرف سے عمرہ کی ایڈوانس مبارک قبول کریں۔ اللہ پاک اس سفر میں آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور تمام رکاوٹوں اور مشکلات کو دور فرمائے۔ آمین ثم آمین
Good work ❤❤
Masha Allah zaberdust ❤❤
تشکر 💐
Bohat informative vedio hum October men jaa rahy hy umrah ada karny Hamary liye bohat informative vedio hy. Thank you for sharing with us.
موسٹ ویلکم۔
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک سفر سعادت میں آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔ اور بھی کسی قسم کی رہنمائی یا معلومات چاہئے ہوں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
V informative 🎉
💐
Bohot ache Say bataya app ne zabardast 💯
تشکر۔ 🤲💐
Buhat zabardast jazakAllah Sir
تشکر 💐
Thank you so much sir
💐
Ma Sha Allah
💐🌷
Very good
💐🤲
Mashallah beautiful shering zabdast video like ✅
تشکر۔ 🤲
تشکر۔ 🤲
Very best
🌷💐
15% TAX BHI ALAG SE LETY HAIN !!!! PAKISTANI RUPEES ME 496 BANTY HAIN
@@SeemaSaleem134 جی 0.75 ریال ٹیکس ایکسٹرا ہے پانچ ریال سے۔ لیکن اس کے باوجود مارکیٹ کے مقابلے میں یہاں کی قیمتیں کم ہیں کافی۔
Ab 5.75 riyal main hay bazurgo
جی بیٹا جی 0.75 ٹیکس ہے جو وہ مینشن نہیں کرتے اپنی ایڈورٹائزمنٹ میں۔ اس لیے نام واؤ خمسہ ہی ہے۔ یعنی wow 5 Shopping Mall
اس ٹیکس کے باوجود یہاں دستیاب سامان باقی مارکیٹ کی نسبت کافی سستا ہے۔
Haj ke dino me kyu nahi bataya ? Ab ghar aagaye
آپ کو حج کی بہت مبارکباد۔ اللہ قبول فرمائے۔ آمین۔
چلیں اللہ پھر نصیب کرے آپ کو تو پھر وزٹ کر لینا یہاں کا۔ اب آپ کے دوست احباب میں کوئی حرمین شریفین عمرہ کے لیے جانے والا ہو تو اس کے ساتھ یہ انفارمیشن شئیر کر سکتے ہیں۔
5 rial kitne pkr k brabar h. Karachi
تقریباً چار سو پاکستانی روپے کے برابر ہوتے ہیں پانچ ریال۔
Kashmir kahan sy ho bhai jan
سدھنوتی (پلندری) سے
Es ki timing kya he raat ko kb tk khuly rehty he
10 am to 10 pm
Address
یہ شاپنگ مال مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تین کلو میٹر دور علی ابن ابی طالب روڈ پر ہے۔ کسی بھی ٹیکسی والے کو واؤ فائیو شاپنگ مال کہیں تو وہ مسجد نبوی سے وہاں تک آٹھ یا دس ریال میں چھوڑ آئے گا۔ پیدل بھی جایا جاسکتا ہے۔ مسجد نبوی سے آدھا گھنٹہ یا چالیس منٹ لگتے ہیں۔ گوگل میپ پر wow five لکھیں تو لوکیشن اور فاصلہ آجاتا ہے۔
5 riyal nhe 5.75 riyal
@@yoshakhan1
جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔ 0.75 ریال ٹیکس ہے جو یہ شو نہیں کرتے اور بل میں ڈال دیتے ہیں۔ بہرحال پھر بھی یہاں کی پروڈکٹس کی قیمتیں بہت مناسب ہیں باقی مارکیٹ کی نسبت۔
@@VisaAndTravelGuide agar koye bulk ma kharedari karna chahy tu kya discount milta ha I mean 3000 riyal sa 5000 riyal tak?
@@yoshakhan1
کنفرم نہیں معلوم لیکن جہاں تک میں نے وہاں خریداری کی اور لوگوں کو دیکھا لیکن زیادہ خریداری پر مزید ڈسکاؤنٹ نہیں دیتے۔ اگر ایسا کچھ ہوتا تو وہ ضرور الگ سے کوئی ڈیل وغیرہ ضرور لگاتے۔ وہاں میں نے بہت سعودی فیملیز کو دیکھا شاپنگ کرتے ہوئے اور بڑی بھاری بھرکم شاپنگ، لیکن ان کو بھی کوئی ایکسٹرا رعایت نہیں ملتی۔
Address?
یہ مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تین کلو میٹر دور ہے۔ علی ابن ابی طالب روڈ پر۔ کسی بھی ٹیکسی والے کو واؤ فائیو شاپنگ مال کہیں تو وہ مسجد نبوی سے وہاں تک دس ریال میں چھوڑ آئے گا۔ پیدل بھی جایا جاسکتا ہے۔ مسجد نبوی سے آدھا گھنٹہ یا چالیس منٹ لگتے ہیں۔ موبائل پر wow five لکھیں تو لوکیشن اور فاصلہ آجاتا ہے۔
ماشاءاللہ یہ مدینے پاک سے کتنی دُوری پر ہے ایڈریس بتا دیا
مسجد نبوی سے صرف تین کلو میٹر دور ہے۔ ٹیکسی دس ریال لیتی ہے مسجد نبوی سے
ٹیکسی والے سے کہیں کہ واؤ فائیو جانا ہے۔ تقریباً سب ٹیکسی والوں کو پتہ ہے۔
Hum huj py gye tha to ma na taxi walay se kaha wo kahta humay ni pata
Good❤❤❤
💐