🔴 Rewind | Chairman Imran Khan Speech on Pakistan Independence Day Jalsa in Lahore | 13th Aug 2022

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 сер 2023
  • 🔴 Rewind | Chairman Imran Khan Speech on Pakistan Independence Day Jalsa in Lahore | 13th Aug 2022

КОМЕНТАРІ • 1,8 тис.

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +163

    ہم ووٹ اس بندے کو دے گے جس نے پوری دنیا کے سامنے کھڑے ہو کر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں ⁦♥⁩ میں بستے ہے

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +190

    پاکستان کی تاریخ میں آج تک عمران خان جیسا فائٹر پیدا نہيں ہوا..!!!
    مجھے میرے لیڈر پر فخر ہے

  • @ocean4185
    @ocean4185 9 місяців тому +38

    ان شاءاللہ ہم پر حال میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ووٹ صرف عمران خان کا 😢

  • @mudassarghaffarmudassargha5122
    @mudassarghaffarmudassargha5122 9 місяців тому +3

    اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے اور عمران خان جیسے لیڑر عطاء فرماۓ

  • @MrShujat
    @MrShujat 9 місяців тому +39

    ہم نے ایسے بہادروں کے قصے سنے تھے۔لیکن خان کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اللہ پاک خان کو سلامت رکھے آمین

  • @ahmednadeem1981
    @ahmednadeem1981 9 місяців тому +3

    عمران خان زندہ باد تم جیسا بہادر اورجرات مند لیڈر پاکستان میں کوئی بھی نہیں اللہ پاک لمبی اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین آمین آمین

  • @mughalishtiaq5016
    @mughalishtiaq5016 9 місяців тому +5

    اے بادشاہوں کے بادشاہ ہمارے کپتان عمران خان کی حفاظت کرے اور اس کے ساتھ راہ حق پہ کھڑے ہوئے لوگوں کی حفاظت کرے ، مدد کرے اور سر بلند کرے آمین ثم آمین❤️

  • @Pakistanlive719
    @Pakistanlive719 9 місяців тому +7

    I have never seen a Loyal , Brave , & Honest Leader Like Imran Khan ❤❤✨✨

  • @488atif
    @488atif 9 місяців тому +7

    عوام کی خان سے محبت ہے جلتا ہے زمانہ ❤

  • @HaseebShah-vf4ft
    @HaseebShah-vf4ft 9 місяців тому +4

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے جفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ertugrulcollections7934
    @ertugrulcollections7934 9 місяців тому +13

    یا اللہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنا۔ آمین

  • @AsadShah2023
    @AsadShah2023 9 місяців тому +15

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں 💞عمران خان💜 ۔آمین

  • @shaziakhan9313
    @shaziakhan9313 9 місяців тому +8

    اللہ آپ کو ظالم کے ظُلم سے نجات دلائے، اور آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی عطا کرے آمین ثم آمین

  • @jahangirbutt_3
    @jahangirbutt_3 9 місяців тому +6

    خان صاحب اللہ آپ کو لمبی عمر دے اور جلد آپ کو وزیراعظم پاکستان دو تہائی اکثریت سے بنائے .. آمین

  • @amanbrothers
    @amanbrothers 9 місяців тому +3

    عمران خان، عمران ریاض خان اور تمام مشکل مین مبتلا لوگون کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے !!! آمین قوم کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں آپ کی سلامتی کے لیے مسلسل دعاگو ہیں…!!! 🤲🙏🤲

  • @SadiaSarwer-ws8qz
    @SadiaSarwer-ws8qz 9 місяців тому +10

    خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپنی امان میں رکھے. آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢

  • @samiraashraf5345
    @samiraashraf5345 9 місяців тому +5

    اللہ پاک کی مدد و نصرت سے ان شاءاللہ اگلی 14 اگست ہم اپنے کپتان کے ساتھ منائینگے ان شاءاللہ ❤

  • @nadeemrehman
    @nadeemrehman 9 місяців тому +4

    انشاءاللہ آزادی حاصل کرےگی یہ قوم خان صاحب کے لیڈ میں❤❤❤

  • @uzmatv551
    @uzmatv551 9 місяців тому +50

    اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین...❤👍

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +39

    مایوس ھونا چھوڑ دیں جو دروازے زمین والوں کی مدد سے بند ھوتے ہیں آسمان والا خود کھول دیتا ہے۔❤
    اللہ الحق ہے❤

    • @user-bk5bx9zi8h
      @user-bk5bx9zi8h 9 місяців тому +4

      Good luck sir thank God ❤❤❤🎉🎉🎉

  • @bbb76000
    @bbb76000 9 місяців тому +24

    Ye hota hai jalsa, aisi hoti hai awam aur ye hota hai Leader❤🎉

    • @aichamuhammad5904
      @aichamuhammad5904 9 місяців тому +3

      We need to come out in these numbers!...this awaam need to gather at one place for this leader

  • @imrankhanptipakistan
    @imrankhanptipakistan 9 місяців тому +4

    اللہ پاک ہمارے لیڈر کو سلامت رکھے صحت و تندرستی دے اور یزیدوں کی ہر سازش سے محفوظ رکھے امین ثم امین❤😢🤲🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

  • @luqmankhan6074
    @luqmankhan6074 9 місяців тому +18

    انشاءاللہ ہمارا عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنے گا اور ہم عمران خان کے ساتھ ہیں عمران خان ہمارا جان ہمارا لیڈر ہے اللہ عمران خان کی حفاظت فرما امین

  • @uzmatv551
    @uzmatv551 9 місяців тому +90

    جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
    فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی!
    وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
    اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین

  • @rubia2361
    @rubia2361 9 місяців тому +4

    ہمارا فخر ہمارا غرور عمران خان ❤

  • @AliKhan-uc4go
    @AliKhan-uc4go 9 місяців тому +10

    ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉 ماشاءاللہ پاکستان ھر پاکستانی عمران خان ھے اور عمران خان پاکستان ھے

  • @uzmatv551
    @uzmatv551 9 місяців тому +47

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🤲🤲🤲

  • @AsadShah2023
    @AsadShah2023 9 місяців тому +12

    پاکستان پر ظالم لوگوں کا قبضہ ہے ۔کوئی قانون نہیں جانوروں سے بدتر سلوک کیا جاتا ہے عوام کیساتھ ۔
    عمران خان پائیندہ باد ۔✌️✌️✌️

  • @SalmanKhan-tn5ri
    @SalmanKhan-tn5ri 9 місяців тому +3

    ALLAH pak hamary leader ko apny Hifzo Emaan per rakhy Ameen

  • @je2685
    @je2685 9 місяців тому +3

    Thank you Prime Minister Imran Khan for your guidance and vision for strong Pakistan.
    All overseas Pakistani's will invest in Pakistan under your leadership.
    Long Live our hero Imran Khan .

  • @uzmatv551
    @uzmatv551 9 місяців тому +32

    نَصرً مِن اللّہِ وفَتحًُ قَریِب
    🤲🧕
    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے ۔
    عمران خان پاکستان کی حقیقی آزادی اور خودمختاری کی جنگ لڑ رہا ھے ۔♥🇵🇰👍

  • @irfanali-lf2xr
    @irfanali-lf2xr 9 місяців тому +4

    یااللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما آمین

  • @user-wp5ik1rm2n
    @user-wp5ik1rm2n 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ اسکو لمبی عمر عطا فرمائے ❤ آمین

  • @488atif
    @488atif 9 місяців тому +8

    حق کے ساتھ ۔۔۔ ایمان کے ساتھ۔ کھڑے رہیں گے ۔۔۔۔ کپتان کے ساتھ 🌹

    • @hijabigirl92
      @hijabigirl92 9 місяців тому

      انشاء اللہ بہت جلد

  • @anwarzeeshan6089
    @anwarzeeshan6089 9 місяців тому +12

    اے میرے پیارے اللہ عمران خان کو دوبارہ پرائم منسٹر بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین❤❤❤❤❤

  • @samiraashraf5345
    @samiraashraf5345 9 місяців тому +2

    خان گریٹ خان اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین ❤

  • @AhmadRaza-gc2uw
    @AhmadRaza-gc2uw 9 місяців тому +2

    Allah yeh din phir laye aur hum Khan ko dobara sounny ❤❤

  • @sadiaamber682
    @sadiaamber682 9 місяців тому +3

    یا اللہ پاک ہمارے پیارے قائد کی حفاظت فرما۔أمین

  • @travelwithpakistanidude
    @travelwithpakistanidude 9 місяців тому +6

    اللّہ تعالیٰ میرے لیڈر عمران خان کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے آمین اور خان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
    جزاک اللّہ🇵🇰😊❤️

  • @lalalalay7275
    @lalalalay7275 9 місяців тому +10

    یا اللہ ہمیں اپنے کپتان کو جلد رہا کرے امین
    اور اور ساتھ سب لیڈر شیپ او کارکنان۔ حاص کر عمران ریاض خان کو ❤❤❤❤

  • @rabiarana2606
    @rabiarana2606 9 місяців тому +1

    Koi aur aisa leader nahe ha jis ki purani speech b log dobara itnay shok se sunain❤❤❤❤❤

  • @nadeembajwa5261
    @nadeembajwa5261 9 місяців тому +1

    اللہ تعالی جس کو چاہے عزت دے عمران خان ایک سچا بہادر ایمان دار خود لیڈر ہے انشاءاللہ جیت حق سچ کی ہو گی

  • @AmmaraDiaries
    @AmmaraDiaries 9 місяців тому +41

    جلدی واپس آ جائیں آپ کے بغیر کچھ اچھا نہیں لگ رہا 😢

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +18

    اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @kashifazeem6876
    @kashifazeem6876 9 місяців тому +1

    ہمارا لیڈر ایک بار پھر آے گا InshaAllah❤

  • @attaawan1000
    @attaawan1000 9 місяців тому +1

    ❤💯One and only Greatest and Honest Leader Imran Khan..We Stand with Imran Khan..Imran Khan Zindabad💯❤

  • @ZarghoonaMujahid-zw5ge
    @ZarghoonaMujahid-zw5ge 9 місяців тому +28

    I believe next year we will see you live, listen your speech again on 14th August. In Sha Allah. Pakistan 🇵🇰 Zindabad, Quaid e Azam Zindabad, lmran Khan Zindabad ❤❤❤❤

  • @ahmednawaz2480
    @ahmednawaz2480 9 місяців тому +43

    اللہ کریم عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @AY-iz8kn
    @AY-iz8kn 9 місяців тому +1

    Hamre dilo ka hero sacha musalman Imran Khan! Allah pak Imran Khan ki hifazat farma sehet lambi zindagi ke sath. AMEEN

  • @farwamaryam9163
    @farwamaryam9163 9 місяців тому +8

    Allah hmare captain ko apni aman m rkhe or humn ye din dobara dekhye...Ameeeennnnn😢

  • @AbdurRahmankhans
    @AbdurRahmankhans 9 місяців тому +56

    Imran Khan is the symbol of resilience in the political history of Pakistan!

  • @diamondlegendbg94
    @diamondlegendbg94 9 місяців тому +18

    اللہ تعالیٰ خان صاحب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور جلد از جلد اسیری سے نجات دلائے آمین

  • @LastManStandingofficial
    @LastManStandingofficial 9 місяців тому +1

    کتنی خوبصورت رات تھی 💔 ایک ایک لفظ براہ راست سنا تھا کپتان کی تقریر کا 💔

  • @fashionofnation1239
    @fashionofnation1239 9 місяців тому +2

    in sha ALLAH ye din bht jld ayn gy JB khan sahib hmary sath hoon gy in sha ALLAH ❤❤❤

  • @adalmanasha7688
    @adalmanasha7688 9 місяців тому +4

    اللہُ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین

  • @user-xr3zl4wf9r
    @user-xr3zl4wf9r 9 місяців тому +4

    The true leader of the world Imran khan.. I’m a Somalian and I pray to allah to protect him

  • @abbasbaloch1211
    @abbasbaloch1211 9 місяців тому +1

    Proud to be there at Hockey Stadium Lahore❤
    In Shaa Allah Khan sb will be back
    Pakistan zindabad 🇵🇰

  • @zaiinabbasii6
    @zaiinabbasii6 9 місяців тому +6

    I'm proud to be a MUSLIM and a UMMATI OF HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA KHATAM UN NABIYEEN RASOOL ULAAH KAREEM NABI (S. A. W. W)❤

  • @sumbolnaz6273
    @sumbolnaz6273 9 місяців тому +10

    Kash Murshad aj sach mein samnay hotay❤

  • @ibrahimmd4369
    @ibrahimmd4369 9 місяців тому +17

    Imran is the Greatest brave Honest state's Man

  • @sequencestyle3431
    @sequencestyle3431 9 місяців тому +2

    اے میرے قائد تجھ پے قربان میری جان

  • @AsadShah2023
    @AsadShah2023 9 місяців тому +1

    اے اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی سلامتی میں رکھنا ۔آمین 🤲🤲🌹✌️🌹✌️

  • @rehanatufail4096
    @rehanatufail4096 9 місяців тому +4

    Allah hamay mujahid Imran khan ko kamyab karai ameen

  • @naimasheikh7642
    @naimasheikh7642 9 місяців тому +7

    Allah pak hmary leader ke hefazat frmay r kamyabi ata kry aamin sumaamin 🤲

  • @ourkarachi8830
    @ourkarachi8830 9 місяців тому +3

    Imran Khan is Not Only a Politician.
    He is a phenomena, he is a ishqq, KHAN is OuR Emotions 👍..

  • @naseerstudio1078
    @naseerstudio1078 9 місяців тому +1

    ‏ہم کھڑے تھے! کھڑے ہیں! اور کھڑے رہیں گے! یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ!!

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +14

    عمران خان کو پہلے تبدیلی کا ووٹ ملا تھا
    اس بار عشق ،محبت اور ضد کا ووٹ ملے گا.
    ان شاءاللہ 💪✌🇧🇫

  • @AsadShah2023
    @AsadShah2023 9 місяців тому +11

    پاکستان کے طاقتور حلقے مکمل طور پر زہنی غلامی میں جکڑے ہوئے ہیں ۔
    عمران خان پائیندہ باد ✌️✌️💞

    • @iffatara7653
      @iffatara7653 9 місяців тому +1

      انکو انسانوں کے اس ھجوم کو دیکھ کر ضرور سوچنا چاہیے، یہ سب مافیاز اور اداروں کیلئے لمحہء فکریہ ھے

    • @AsadShah2023
      @AsadShah2023 9 місяців тому

      @@iffatara7653 پاکستان میں جمہوریت کے نام پر ہر پانچ سال بعد ایک ڈرامہ رچایا جاتا ہے نہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت ہے نہ انصاف ہے ۔پاکستان کا ہر ادارہ مافیا کے کنٹرول میں ہیں ایک ادارہ بھی پاکستان کیساتھ مخلص نہیں ۔صرف ایک ادارہ اگر سٹینڈ لے کہ ووٹنگ سسٹم میں شفافیت لانی ہے سوائے جاہلوں کے دنیا کا ہر ملک الیکڑانک نظام پر چل رہے ہیں لیکن ایک پاکستان ہے جس میں جان بوجھ کر شفاف انتخابات شفاف نظام نہیں لانا ہے، اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کے ظالموں کو ہدایت دے دیں، تاکہ پاکستان کی آنی والی نسلیں عزت سے زندگی گزار سکے ۔

  • @MuhammadIbrahim-ps9kc
    @MuhammadIbrahim-ps9kc 9 місяців тому +3

    اے میرے پیارے نبی کریم ﷺ کے صدقے ہمارے خان کی حفاظت فرما

  • @syedmustafaali931
    @syedmustafaali931 9 місяців тому +2

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @SyedSamii
    @SyedSamii 9 місяців тому +6

    IMRAN KHAN zindabad ❤️🔥

  • @ShazilKhan-nb9we
    @ShazilKhan-nb9we 9 місяців тому +1

    Imran khan zinda baad,pti supporters paainda baad, happy independence day💞

  • @taimoorahmedsatti99
    @taimoorahmedsatti99 9 місяців тому +1

    اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲
    پاکستان زندہ باد ❤️
    عمران خان زندہ باد ✌️

  • @JamiMalik-sj6zp
    @JamiMalik-sj6zp 9 місяців тому +37

    Happy independence day Pakistanion and PTI supporters 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️🇵🇰🇧🇫

    • @nnsp122jg
      @nnsp122jg 9 місяців тому +1

      Supporter 😂 not sporters😂

    • @mdshoaibvlogs
      @mdshoaibvlogs 9 місяців тому +1

      ❤❤❤❤❤❤

    • @aichamuhammad5904
      @aichamuhammad5904 9 місяців тому +3

      We need to come out in these numbers!

    • @sarjooprajapati5122
      @sarjooprajapati5122 9 місяців тому

      Happy Birthday Pakistan because its your creation day , not independence day kyuki azaad to India hua tha tumhara to existence hi nhi tha😂😂😂

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 9 місяців тому +6

    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Imran khan Zindabaad ,(Salute)
    Pakistan Paindabaad ,

  • @shahzadbhatti5766
    @shahzadbhatti5766 9 місяців тому +1

    خان صاحب زندہ باد اللہ پاک خوش رکھے ہمیشہ

  • @MuhammadIbrahim-ps9kc
    @MuhammadIbrahim-ps9kc 9 місяців тому +1

    انشاءاللہ وزیر اعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی صاحب

  • @user-lj7jz3ji1k
    @user-lj7jz3ji1k 9 місяців тому +22

    ❤❤❤❤❤❤ انشاءاللہ اگلا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ہی ہو گا

  • @iqbalsheikh1445
    @iqbalsheikh1445 9 місяців тому +7

    Inshallah taala

  • @zubaidapasha8901
    @zubaidapasha8901 9 місяців тому

    یا اللہ ہماری زندگی میں دوبارہ ایسا آزادی کا۔دن واپس لادے

  • @nadeemrehman
    @nadeemrehman 9 місяців тому +1

    پاکستانیو خوف کے بت توڑ دو ڈرو نہیں۔ صرف اللہ سے ڈرو پر امن احتجاج جاری رکھیں ۔زندہ قوم بنیں

  • @uzmatv551
    @uzmatv551 9 місяців тому +115

    جنت کی دو بڑی نعمتیں: "ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت مُحَمَّد ﷺ کی سفارش" یا اللّٰہ ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرمانا۔ آمین"

    • @SatyamKumar-pc9wp
      @SatyamKumar-pc9wp 9 місяців тому +3

      The true pakistani, Imran khan

    • @mdshoaibvlogs
      @mdshoaibvlogs 9 місяців тому +3

      ❤❤❤❤

    • @UnknownUser-fh1dk
      @UnknownUser-fh1dk 9 місяців тому +1

      اگر ان کی تعلیمات پر عمل کیا تو پھر ھی ملے گا دیدار

    • @UnknownUser-fh1dk
      @UnknownUser-fh1dk 9 місяців тому +2

      اے خدائے بزرگ و برتر عمران خان کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی دے آمین اے اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھنا آمین

    • @NiazHussain-er4iw
      @NiazHussain-er4iw 9 місяців тому +3

      Ameen ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

  • @uzmatv551
    @uzmatv551 9 місяців тому +93

    Who is proud to be a part of ummat-e-Muhammad S.A.W🥰🕋☺🕋

    • @fatimasajjad6901
      @fatimasajjad6901 9 місяців тому +1

      Me

    • @SatyamKumar-pc9wp
      @SatyamKumar-pc9wp 9 місяців тому +1

      The true Pakistani

    • @samiraashraf5345
      @samiraashraf5345 9 місяців тому

      الحمدللہ ہم سب اللہ پاک کا بےحد شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں پیدا کیا الحمدللہ ❤

    • @zaiinabbasii6
      @zaiinabbasii6 9 місяців тому +1

      I'm proud to be a MUSLIM and a UMMATI OF HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA KHATAM UN NABIYEEN RASOOL ULAAH KAREEM NABI (S. A. W. W)❤

    • @user-cd7fn4bo7s
      @user-cd7fn4bo7s 9 місяців тому

      Prode is one of the 7 deadly sins. Didn't muhamed copy that from the Jewish/Christian scriptures?

  • @TechGenius866
    @TechGenius866 9 місяців тому

    ہم نے بہادر دلیروں کی کہانیاں کتابوں میں سنی ہین آج ہم اس سخص کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ❤❤❤

  • @sizzlestreetz
    @sizzlestreetz 9 місяців тому +3

    All our prayers are with our beloved leader Imran Khan ❤

  • @safiakhan8777
    @safiakhan8777 9 місяців тому +4

    Allah imran khan or on ki awam ko sabit qadam rakhe ameen

  • @hammadshaikh4211
    @hammadshaikh4211 9 місяців тому +3

    KHAN TERE JAAN NISAAR BESHUMAR BESHUMAR ❤️❤️❤️

  • @mha_syed
    @mha_syed 9 місяців тому +4

    Man cannot discover new oceans unless he has the courage to lose sight of the shore.
    LOVE YOU KHAN❤❤

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +18

    حضرت علی کا قول ہے کہ" کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔"
    #لندن_پلان_نامنظور

  • @uzmabarkatali7724
    @uzmabarkatali7724 9 місяців тому +3

    Proudly my leader Imran Khan zinda aabad ❤😂 Allah Pak salamat rakhy hamesha ❤

  • @AftabAhmad-ie2wj
    @AftabAhmad-ie2wj 9 місяців тому +1

    Allah bless you Imran Khan Inshallah Azadi Zindabad inshallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saminaamjad8111
    @saminaamjad8111 9 місяців тому +2

    Allah Imran khan ki muskil asaan farmaye Ameen sum Ameen ❤

  • @malikayyub8762
    @malikayyub8762 9 місяців тому +2

    Great Khan is sign of progress and remarkable prosperity

  • @anwarhussain-tb1yz
    @anwarhussain-tb1yz 9 місяців тому +2

    History will be remember that greatest ever leader of whole world Imran Khan.. nobody can compare with greatest ever leader of whole world Imran Khan. I'm from India and I love King Khan. May Allah bless him with good health and happiness. Ameen.

  • @zaheerkhanbabar8097
    @zaheerkhanbabar8097 9 місяців тому +4

    Stay blessed, safe and strong 💪 Khan Sb. Aameen

    • @user-iz3gu5vv8d
      @user-iz3gu5vv8d 4 місяці тому

      ❤VOTE ONLY IMRAN KHAN & PTI 😡DO NOT VOTE SHIATEEN 👾DO NOT FOLLLOW شیطان . 👾GENERALS, POLITICIANS, BUREAUCRAT AND JUDGES ARE SHIATEEN شیطان AND SHAITEEN 👾WILL NEVER DO GOOD DEEDS.👾شیطان THEY HAVE HARAM BLOOD IN THEM BECAUSE OF LOOTING & EATING HARAM FOOD OVER 60 YEARS

  • @thohajai143
    @thohajai143 9 місяців тому +4

    King IK lot's of love from Myanmar Rohingya ❤

  • @khadijahjunaid3367
    @khadijahjunaid3367 9 місяців тому +1

    hummara sucha imandar leader Imran Khan zindabad ❤

  • @talatjabeen6164
    @talatjabeen6164 9 місяців тому +1

    ALLAH PAK IMRAN KHAN KA AUR SUB SUPPORTERS KA HAAMI -O-NASIR HO.AAMEEN
    MAY ALLAH BLESS FATAH TO IMRAN KHAN AND HIS SUPPORTERS.AAMEEN

  • @tehzibanis9850
    @tehzibanis9850 9 місяців тому +7

    میرا لیڈر اللّٰہ پاک جلد ازجلد رہائی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @rubinaafzal4041
    @rubinaafzal4041 9 місяців тому +1

    Allah Pak salamat rekhain hamaray azeem quaid ko, aameen, Prime Minister Imran Khan, In Sha Allah 💚♥️🇵🇰