پوری ویڈیو دیکھی مگر کہا گیا زوار موٹرز ہی نام ہے اعتماد کا اللہ کرے ایسا ہی ہو مگر ٹائٹل میں فرق کیوں ڈالا جاتا ہے لکھا گیا ہے صرف 9 لاکھ میں لیکن ویڈیو کے اندر کہا جا رہا ہے 9 لاکھ 95 ہزار روپے یہ غلط بیانی ہے برائے مہربانی اسے ٹائٹل کو درست کیجئے جزاک اللہ خیرا
زوار بھائی یہ انفارمیشن اپ اچھی نہیں دے رہے اپ کا امیج خراب ہوگا ایسی گاڑی جو اپ جس کی ایڈورٹائزمنٹ کر رہے ہیں جس کے کاغذ ڈپلیکیٹ ہیں پوری گاڑی شاور ہے
بھائی جی امیج تو تب خراب ہوتا مکمل گاڑی شاور ہوتی اور میں جینوئن بتاتا اور فائل ڈبلکیٹ ہوتی میں جینوئن بتاتا مجھے بتاؤ اس میں کونسی انفارمیشن ہے جو غلط بتائی
کمال گاڑی صاف ستھری ہے
Nice sir Mashallah ❤
Good job❤❤❤
Good job sir
Great Masha Allah
ڈپلیکیٹ فائل والی گاڑی پانچ لاکھ تک ہے
Mashaallah ❤️❤️❤
فائل اوریجنل نہ ھونے کی وجہ سے ڈیمانڈ لیول بہت زیادہ ھے 8 سے نیچے ھونی چاہئے
that's good 👍
Bhai many 2008 model 8 lakh ki li hy ap kaisy sasti dy rhy ho😮
Ap na kub li
MashaAllah
Good
🎉 six lakh only final
Ye abhi available hy ?? M intrested
This cultus without original file must be below 6 lacs
❤❤❤❤
Bhai dosry cities me delivery hogi gadi?
My offer is 8 lac
Zawar SB doctoment orgnal han ya dublecat
Ghalat thumb nail..9 lakh & demand 9.95
7 / 10
بھائی جی بہت مہنگی بتا رہے ہیں۔۔۔
بہت زیادہ بھی پیسے لگے تو 650k ..
kiya abhi b ye available hai?
Karachi de skte ho jldi btao
File duplicate, full shower, faisalabad registered, demand 10 lakh. Kitna phuddu lagao ga zawar bahi.
بھائی جی اس میں کونسا پھدو لگایا ہر چیز صاف بتا دی جس کو سمجھ نہیں آئے گی وہ نہیں خریدے گا اس میں کونسی زبردستی ہے
Mehngi q ha jaiz paise lo. Chotiya @@zawarmotors
Bohat mehngi hai behad ziada 😢
5lakh
Aap karachi s he
5 lac ke hy
8lakh rate ha is ka ap ka rate bohat zada ha
Aslumallkum sir koi 5lakh tak koi malya gi
8 lac men deni hai sir
7 lakh ki h
9.30
6 lakh ki dy do
پوری ویڈیو دیکھی
مگر
کہا گیا زوار موٹرز ہی نام ہے اعتماد کا اللہ کرے ایسا ہی ہو
مگر ٹائٹل میں فرق کیوں ڈالا جاتا ہے
لکھا گیا ہے صرف 9 لاکھ میں لیکن ویڈیو کے اندر کہا جا رہا ہے 9 لاکھ 95 ہزار روپے یہ غلط بیانی ہے
برائے مہربانی اسے ٹائٹل کو درست کیجئے
جزاک اللہ خیرا
میرے پیارے بھائی 9 لاکھ روپے فائنل قئمت ہے
@@zawarmotors
Ok
Thanks for answering
کیا آپ نے ویڈیو میں فائنل 9 لاکھ بتلایا تھا
Call par final price 9 lac
7 lakh
File duplicate hai 750
full showered dublicate file faisalabad registration aur demand 10 lakh lagta hy aap Muslim league N se ho hahahhahah
زوار بھائی یہ انفارمیشن اپ اچھی نہیں دے رہے اپ کا امیج خراب ہوگا ایسی گاڑی جو اپ جس کی ایڈورٹائزمنٹ کر رہے ہیں جس کے کاغذ ڈپلیکیٹ ہیں پوری گاڑی شاور ہے
بھائی جی امیج تو تب خراب ہوتا مکمل گاڑی شاور ہوتی اور میں جینوئن بتاتا اور فائل ڈبلکیٹ ہوتی میں جینوئن بتاتا مجھے بتاؤ اس میں کونسی انفارمیشن ہے جو غلط بتائی
@@zawarmotors اپ اس کی بہت زیادہ تعریف کر کے اس کو بتا رہے ہیں نا اس لیے ہم کہہ رہے ہیں اپ کے کہنے پہ کوئی ادمی لے لے گا تو وہ پریشان ہوگا
@@zawarmotors اپ ماشاءاللہ بہت اچھی گاڑیوں کے ریویو دیتے ہیں ایسی بیڈ گاڑیوں کے اپ ریویو بھی نہ دیں
@@SajidAli-r7k بھائی کیوں پریشان ہوگا گاڑی ایک نمبر ہے ایکسڈئنٹل نہیں ہے مکینکل فٹ ہے
@@SajidAli-r7k محبت ہے آپکی بس آپ سے سیکھا ہے آپ اصلاح کرتے ہو کمنٹ میں مجھے برا نہیں کگتا بھائی
❤❤❤❤❤
6 lakh