خاندانوں کے خاندان اُجڑ گئے۔دل چیڑ دینے والے مناظر کتنے کارکن شہید ہوئے؟ اہم ویڈیو

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 2,7 тис.

  • @ShahidaParveen-n8t
    @ShahidaParveen-n8t 3 дні тому +155

    خدا ایس محافظوں پر اپنا قہر نازل کرے۔ اور مظلوموں کو صبر اور اجر عطا فرمائے ۔

  • @Shahzaib-y6o
    @Shahzaib-y6o 3 дні тому +318

    دل خون کے آنسوں رو رہا ہے 😢😢😢😢 اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول ہو گا انشاء اللہ ان ظلموں کو غرک کرگا

  • @nazarkhan5127
    @nazarkhan5127 3 дні тому +108

    بہت افسوسناک واقعہ ہوا ہے ،😢 جن کے گھر والے شھید ہوۓ ہیں أن کے غم کا کوئ مداوہ نہیں اور نہ ہی أن کی قربانی کا کؤئ مول ہے

    • @UKlife-h6o
      @UKlife-h6o 3 дні тому

      😢😢😢😢😢😢😢😢❤

    • @adeelabbas1863
      @adeelabbas1863 2 дні тому

      😢😢😢😢

    • @hamnaFF
      @hamnaFF 2 дні тому

      Haaaaaaaye😢😢😢😢😢😢😢

  • @atifabbasi1693
    @atifabbasi1693 3 дні тому +27

    آپ کی جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں آپ نے لمحہ بہ لمحہ کی صورتحال سے لوگوں کو آگاہ کیا ❤❤❤

  • @AmtalShakoor-e8w
    @AmtalShakoor-e8w 3 дні тому +54

    آپ نے صیحح کہا۔ میں نے آپ کو کور کرتے دیکھا۔ اللہ ظالموُں کا بیڑاغرق کرے۔

  • @Muhammadimranajk
    @Muhammadimranajk 3 дні тому +105

    اللّه پاک ظالمو کو نیستو نابود کرے 😥🙏🏻

  • @ismahnisa8753
    @ismahnisa8753 3 дні тому +55

    انا للہ و انا علیہ راجعون اللہ تعالی تمام شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے امین 😢😢😢🤲🤲🤲

    • @KhanBahi-rx9zb
      @KhanBahi-rx9zb 3 дні тому

      الله عافیت کا معاملہ فرمائیں

  • @smilegroup7
    @smilegroup7 3 дні тому +120

    ظلم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہ سکتا اللّه سب دیکھ رہا ہے 😢

    • @SB-tv2qi
      @SB-tv2qi 3 дні тому +2

      Ameen InshaAllah

  • @NayyerIqbal-x3k
    @NayyerIqbal-x3k 3 дні тому +21

    افسوس افسوس افسوس
    لواحقین کے گھر والوں کو اللّٰہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @Hope-iv6yq
    @Hope-iv6yq 3 дні тому +10

    احتجاج ملتوی کرنے کی بجائے پورے ملک میں احتجاج کی کال کرنی چاہے تھی

  • @FayazAhmad-yl6spFZ
    @FayazAhmad-yl6spFZ 3 дні тому +125

    جوان آپ نے سارے احتجاج کی بہت زبردست کورج کی تھی آپ سب جانتے ہیں آپ درست کہتے ہیں۔

  • @sibtaincheema2770
    @sibtaincheema2770 3 дні тому +173

    یزید کا انجام سارے مسلمان جانتے ہیں بلکہ کل عالم جانتا ہے

  • @WAQAR76
    @WAQAR76 3 дні тому +275

    ن league 😅 فوج کو پنجاب کی پولیس بنا دیں گے
    ڈاکٹر طاہر القادری کے تاریخی الفاظ ❤️💪
    وقت نے ثابت کر دیا ❤️👍

    • @SNoreen-mg1es
      @SNoreen-mg1es 3 дні тому

      Your army are more evil than Israel

    • @RukhsanaShabbir-123
      @RukhsanaShabbir-123 3 дні тому +11

      Bilkul tahir ul qadri saab ny us wqt logo ko bola tha aaj neklo nhi tu yeh aap sy etijaj ka haaq be lay ly gay aaj woh he ho rha ha

    • @TahirAli-dm4mp
      @TahirAli-dm4mp 3 дні тому +2

      Right I have listened that speach

    • @shazebasad2480
      @shazebasad2480 3 дні тому +1

      Bana dien ge koya. Hamesha se punjab police thi. Bus hum
      Bewaquf thay

    • @anisulhaquehaque420
      @anisulhaquehaque420 3 дні тому

      I think so too.

  • @ArdFhu
    @ArdFhu 3 дні тому +4

    ❤❤❤❤❤ خسنین بیٹا اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 😭😭😭😭😭

  • @rizyvillageadventure9658
    @rizyvillageadventure9658 3 дні тому +23

    جن لوگوں کی اموات ھوی ھے ان سب شہریوں میں میت روڈ پہ رکھ کے روڈ بند کر کے احتجاج کرنا چاہیے

    • @GhulamRasool-w3w
      @GhulamRasool-w3w 3 дні тому

      احتجاج کر کے کس کو دیکھائیں

    • @piscesstar5868
      @piscesstar5868 3 дні тому

      @@GhulamRasool-w3w international media ko ....

  • @alishaikh579
    @alishaikh579 3 дні тому +69

    حسنین آپ نے ایک ایک لمحہ کو دیکھا اور قوم کو بھی دکھایا جسکے لئے آپ خراج تحسین کے مستحق ھے شاباش شاباش 👏👏💯💯💯💯👍
    لیکن جو سانحہ پیش آیا دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ھے 😭😭 اے میرے رب تو مرحومین کی مغفرت فرما اور انکے درجات بلند فرما 🙏🏻🙏🏻

  • @farzanafarooq6117
    @farzanafarooq6117 3 дні тому +42

    حسنین اللّٰہ آپ کو ثابت قدم رکھے۔

  • @SaadUllahjutt-mi5cq
    @SaadUllahjutt-mi5cq 3 дні тому +82

    حسنین بھائی ڈی چوک کا منظر دیکھ کر دل چھلنی چھلنی ہو گیا دل خون کے انسو رو رہا ہے بہت ظلم کیا ہمارے اداروں نے پاکستانیوں کی اور ڈی جو کہ جو شہداء ہیں مولا ان کے درجات بلند فرمائے ان کے گھر والوں کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے الہی امین

    • @neelamfazlani9726
      @neelamfazlani9726 3 дні тому

      Aameen

    • @Jalal-r1f5x
      @Jalal-r1f5x 3 дні тому

      اللہ پاکستان کو بمع ان کے اداروں کے تباہ و برباد کریں

  • @AliReviewz-715
    @AliReviewz-715 3 дні тому +8

    وہ نہتے شہری جو ہم سب کی آزادی کے لیے گئے تھے ، ان ظالم اور جابروں نے ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے 😭😭😭

  • @Ujalakhan1980
    @Ujalakhan1980 3 дні тому +5

    بالکل صیح بات ہے ان لیڈوں نے بہت مایوس کیا ہے۔ عوام کا مزاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ اب تو عوام کی جانوں کا بھی سودا کر لیا

  • @KashmirTv1
    @KashmirTv1 3 дні тому +44

    غداری کو دیکھ کر اور جو کارکنوں کے ساتھ ظلم جبر زیادتی کی گئی ہے بہت دکھ ہو ا ہے

  • @amirhussain3696
    @amirhussain3696 3 дні тому +131

    حسنین بھاہی میری دعا ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے

  • @AminullahKhan-i4y
    @AminullahKhan-i4y 3 дні тому +270

    میری بد دعا ہے، ان درندوں کے گھروں میں تاقیامت خوشی نہ ہوں۔

  • @SMehar3011
    @SMehar3011 3 дні тому +5

    بالکل صحیح کہا لیڈرشپ کوئی بھی نہیں تھی پنجاب کی اور بھی سب فوٹو شوٹ کرانے کے لئے اتے ہیں صرف عوام ائی جو عمران خان سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اور بھائی جو اپ نے کوریج کی اللہ تعالی اس کا اجر دے امین جو شہید ہوئے ہیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام دےدبائی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🇬🇧🤲

  • @musaddiq636
    @musaddiq636 2 дні тому +2

    جن لوگوں کی شہادت ہوئی ہے ان کے گھروں میں قیامت صغریٰ کا ساماں ہو گا بہت دل افسردہ ہے۔اللہ تعالیٰ اس ناپاک فوج پر آسمانی بلا نازل کرے

  • @TabindaAbbas-ll3lp
    @TabindaAbbas-ll3lp 3 дні тому +45

    بہت زیادہ دل سوگوار ھے،، ظلم ھوا ھے ، جلیانوالہ باغ امرتسر کی جنرل ڈایر کی یاد تازہ ھو گئی 😢😢😢😢😢😢😢

  • @shaukatali7789
    @shaukatali7789 3 дні тому +229

    عاصم منیر محسن نقوی آئی جی پنجاب آئی جی اسلام آباد ان سب کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کیاجائے

    • @ZulfiqarAli-mi2sh
      @ZulfiqarAli-mi2sh 3 дні тому +1

      یہ مقدمہ درج کرنے کب جا رہے ہو

    • @waqas525
      @waqas525 3 дні тому

      سوور تو ہم نے بہت دیکھے ہیں پر داڑھی والا سور پہلی بار دیکھ رہا ہوں ۔کتا پٹواری ​@@ZulfiqarAli-mi2sh

    • @mrasad-yz2uq
      @mrasad-yz2uq 3 дні тому

      Laanat ab youthio pr

    • @shaziaafreen5214
      @shaziaafreen5214 3 дні тому

      پاکستان میں انصاف نام کی چیز ہے؟؟؟ مقدمہ درج کرانے کا کیا فایدہ ہوگا؟ ایک ہی حل ہے خون کا بدلہ خون

    • @hanifqadri8576
      @hanifqadri8576 3 дні тому

      Ap k gher se jb koi lash uthay gi tb pta chale ga​@@ZulfiqarAli-mi2sh

  • @shahidmasood7107
    @shahidmasood7107 3 дні тому +47

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @RaoSageerAhmad
    @RaoSageerAhmad 3 дні тому +6

    ❤😂 جناب بھائی جان ماشاءاللہ آپ نے اس سارے ایپی سوڈ میں آپ نے بہت ہی زبردست رپورٹنگ کی جزاک اللہ خیرا

  • @shahadatbangash6266
    @shahadatbangash6266 3 дні тому +58

    آج سے پاکستان کا کوئی بھی قومی دن نہ منانے کا عظم کیا ھے یہ ھمیشہ یاد رھے گا

  • @maqsudmahmud4921
    @maqsudmahmud4921 3 дні тому +23

    شاباش بیٹے۔
    اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
    آمین

  • @MianUsman-ptiofficial
    @MianUsman-ptiofficial 3 дні тому +48

    اللّٰہ پاک تحریک انصاف کے مظلوم شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @AbdulWahid-zu3pn
    @AbdulWahid-zu3pn 3 дні тому +4

    مرشد کے لیے جان دینے کا کہنے والوں نے جان تو دے دی لیکن افسوس یہ حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکیں گے 😢

  • @hirakhan8219
    @hirakhan8219 2 дні тому +1

    Ya Allah pak jo bhai fot huway une janat mein alla makam ata farmay ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @MuKhan-gz7ry
    @MuKhan-gz7ry 3 дні тому +48

    آپ نے بہت اچھی کوریج کی اللہ آپکو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @mumtazhussain8255
    @mumtazhussain8255 3 дні тому +21

    اسلام علیکم شاباش آپ کو اللہ پاک محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور پنج تن پاک اور بارہ امام اور چودہ معصومین اور شہدائے کربلا کے صدقے میں تمام شہدا کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے (یاالہی آمین)

  • @M.Adrees-qt7yz
    @M.Adrees-qt7yz 3 дні тому +96

    بھائ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صدا سلامت رہے

    • @sahabazbhai9937
      @sahabazbhai9937 3 дні тому +1

      Nachn walia day putr azadi Di jung nai lar sakday 😂😂😂😂

    • @Nmi242
      @Nmi242 3 дні тому

      AMEEEN AMEEEN AMEEEN

    • @AwaisKhan-dq8bm
      @AwaisKhan-dq8bm 3 дні тому +1

      ❤❤❤عمران خان زندآباد😊🎉

  • @fazalhamidkhan716
    @fazalhamidkhan716 3 дні тому +3

    ہی پاکستان کی فوج نہیں ہے امریکہ کی فوج ہے۔

  • @mazharhussain2608
    @mazharhussain2608 3 дні тому +96

    اگر قیادت غدار نہ ہوتی تو عمران خان آج جیل میں نہ ہوتا اللہ الحق ہے انشاءاللہ سچ سامنے آئےگا

  • @shahlaahmad7248
    @shahlaahmad7248 3 дні тому +32

    ظلم کا نظام نہہیں چل سکتا

  • @asifhussainshah7789
    @asifhussainshah7789 3 дні тому +20

    رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

  • @hassanpti3332
    @hassanpti3332 3 дні тому +2

    میں نے کل دیکھ لیا اپنی لیڈرشپ کو میں وہی موجود تھا افسوس

  • @SaleemAkhterSaqi-sb8yl
    @SaleemAkhterSaqi-sb8yl 3 дні тому +1

    اللّٰہ پاک ان شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @KhanBahadar-s4l
    @KhanBahadar-s4l 3 дні тому +17

    حسنین بھائ آج آپ نے سچ سچ کہا لیڈر شپ کےحوالے سے شاباش🎉

  • @AsifnizamaniAsifnizamani
    @AsifnizamaniAsifnizamani 3 дні тому +18

    سیدہا سچ بولنے والا صحافی پہلی مرتبہ سنا اور دیکھا

  • @gulamjaffar5963
    @gulamjaffar5963 3 дні тому +17

    بہت افسوس اور دکھ ہے اللہ پاک ان شہیدوں کی مغفرت فرمائے😢

  • @israfeelkhan7461
    @israfeelkhan7461 3 дні тому +1

    Great Leeder Amran khan

  • @obaidkhan3545
    @obaidkhan3545 3 дні тому +3

    زبردست تجزیہ

  • @ZafarIqbal-e2g3u
    @ZafarIqbal-e2g3u 3 дні тому +37

    😭😭😭😭😭😭😭😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @shahbaz-xb5jf
    @shahbaz-xb5jf 3 дні тому +27

    حسنین بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @Samman_Faiz
    @Samman_Faiz 3 дні тому +21

    مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
    مرشدا سے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی
    سانحه D چوک
    27-11-2024

  • @m.akbarcheema566
    @m.akbarcheema566 3 дні тому +3

    حسنین رفیق
    آپکو سلام
    بڑی محنت اور بہادری سے حالات و واقعات قوم کے سامنے لاتے رہے👍👍

  • @bushraaali2872
    @bushraaali2872 3 дні тому +1

    عمران خان کو انکی غلط قیادت ہی لے ڈوبی😢

  • @rajaabdulmajeed13548
    @rajaabdulmajeed13548 3 дні тому +22

    اللہ پاک آپ سلامت رکھے آمین آپ نے بڑے مشکل حالات میں کورج کی

  • @MumraizDiscovery
    @MumraizDiscovery 3 дні тому +16

    Allah Pak Apko Apne hifzo iman mein rakha
    Mena Aj tk kisi ki bt ni suni itna dehan sa imran khan ki b ni apki sun raha first time vo b is hadsa ka bd ap na jo words bola jin ka na name liya salam apki himmat ko

  • @MohmmadAmin-r2g
    @MohmmadAmin-r2g 3 дні тому +18

    حسنین اپ گریٹ سچے انسان ھیں۔اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین انشاءاللہ ❤❤❤❤

  • @nisaawan2166
    @nisaawan2166 3 дні тому +2

    جنھوں نے ان معصوم بچوں پر ظلم کیا گیا اللّٰہ پاک ان سب کو غرق کرے امین ثم امین

  • @Ujalakhan1980
    @Ujalakhan1980 3 дні тому +2

    اف اللہ ظلم کی حد ہی کر دی ان ظالموں نے

  • @hirakhan8219
    @hirakhan8219 2 дні тому +1

    Bhot bhot bhot afsos huwa ya Allah zalimo se hamaray mulk ko aazad farmay ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @AliRaza0808
    @AliRaza0808 3 дні тому +28

    ALLAH hamary pti WORKERS KI MAGFIRAT FARMAYE AAMEEN 😢🤲

  • @zarrarmehar4481
    @zarrarmehar4481 3 дні тому +16

    اللّه پاک آپ کی حفاظت کرے بہت اچھا کام کر رہے ہیں ❤

  • @aneelakneez
    @aneelakneez 3 дні тому +14

    ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو مٹ جاتا ہے
    اللّٰہ پاک ظالموں کو نیست ونابود فرمائے اور تاقیامت نشان عبرت بنانے آمین یارب العالمین

  • @shahidmughal7918
    @shahidmughal7918 3 дні тому +1

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @NasimAkhtar-ql3kv
    @NasimAkhtar-ql3kv 3 дні тому +1

    میری یہ درخواست ہے کہ جن لوگوں نے جان کی قربانیاں دی ہیں اعندہ صرف ان کے گھر والوں کو ایم این اے اور ایم پی اے کے تکت دیے جائیں۔ سینیر قیادت جو وہاں سے بھاگ گیء تھی ان کو ہرگز تکت نہ دیا جائے۔

  • @munib7927
    @munib7927 3 дні тому +37

    Aj awam hum sub bohut bohut dukhyi hain dil afsurdah hay ALLAH PAK asal shouhdah karkun un ko JANNATUL FIRDOS main alla muqam daien ghar waloun qoum ko sabray jameal atta karien

  • @SallarHussain-jm4bu
    @SallarHussain-jm4bu 3 дні тому +22

    اللّٰہ تعالیٰ سب شھید کارکنوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین یارب العالمین

  • @Adnan.lover55
    @Adnan.lover55 3 дні тому +24

    Husnain bhai app ki jurat ko salam

  • @MuhammadsaeediBrother
    @MuhammadsaeediBrother 3 дні тому +2

    Leadership ny workers ki jurat k Mazak bna diya hy....

  • @kanwalfarhan3566
    @kanwalfarhan3566 2 дні тому +1

    Husmain bhai shukar hai ap sahi hain

  • @M.Adrees-qt7yz
    @M.Adrees-qt7yz 3 дні тому +11

    بھائ آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں جو شہید ہو گئے ہیں ان کے لواحقین سے پارٹی میں شمولیت دی جائے وہ ان ظالموں سے حساب ضرور لے گے ان بزدل لیڈر شپ نے کیا حساب کرنا ہے ان کا اپنا تو کوئی قربان نہیں ھوا ھے انہوں نے تو صرف باتیں کرنی ھیں

  • @marianaz-p2s
    @marianaz-p2s 3 дні тому +24

    So sad....ALLAH pak zalimo ko naisto nabud kry....Ameen

  • @MuhammadRaouf-v4l
    @MuhammadRaouf-v4l 3 дні тому +13

    ❤❤اسلام علیکم ❤❤ہم اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہینگے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ اور آپ جیسے سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہینگے ❤❤ Bade Afsos ki baten Kisi Ka Waqt aaega Inka bhi waqt and Kareeb hai❤❤ dusri Sacchi Baat yah Pakistani Nahin Hai yah kahan se musallat Hue Hain Ham per❤❤

  • @jugnoss4288
    @jugnoss4288 3 дні тому +2

    شکریہ جناب حقیقت بیان کرنے کا😢 ❤😢

  • @KhurramShahzad-e6h
    @KhurramShahzad-e6h 3 дні тому +1

    بلکل درست بات ہے بھائی حسنین

  • @عبدالرشيدض
    @عبدالرشيدض 3 дні тому +10

    حسنین ۔اللہ۔اپکو۔خوش۔و۔اباد۔رکھے۔اپ۔نے۔اپنا۔حق۔ادا۔کر۔دیا۔بہت۔اچھی۔کیوریج۔کی۔ھے۔سلام۔ھے۔اپکو۔
    اللہ تعالیٰ ۔شہیدوں۔کے۔درجات۔بلند۔فرماے۔اورظالموں۔کو۔عبرتناک۔انجام۔تک۔پہنچاے۔
    آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔

  • @IftikharAhmed-em3pe
    @IftikharAhmed-em3pe 3 дні тому +12

    اللہ آپکی عمر لمبی کرے
    اللہ آپکو صحت دے
    مجھے تم پر فخر ہے

  • @sajidawanpianist3648
    @sajidawanpianist3648 3 дні тому +8

    ہم خدا کی قسم دوبارہ آئیں گئے۔۔

  • @freeearninglearning237
    @freeearninglearning237 3 дні тому +2

    کس کس کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہے❤❤❤❤❤

  • @NaeemKhan-nh9sd
    @NaeemKhan-nh9sd 2 дні тому +1

    ImrAn Khan iiove zindabad 🇵🇹👋❤️😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @qadirkhan31
    @qadirkhan31 3 дні тому +8

    اپکا جنتا شکریہ ادا کیا جائے کم اپ نے جس طرح لمحہ بہ لمحہ پاکستانیوں کو آگاہ رکھا اسکا اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے شہداء کے اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 😢😢😢😢😢😢

  • @shabbirtahirtahir1494
    @shabbirtahirtahir1494 3 дні тому +8

    اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ماشاءاللہ

  • @AzharAbbas-o6z
    @AzharAbbas-o6z 3 дні тому +7

    اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عطا فرمائے لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲

  • @TariqMehmoodbazai
    @TariqMehmoodbazai 2 дні тому

    الطاف حسین بھائی آپ سے ہمدردی پیدا ہوگئی ہے کیونکہ یہ ظلم وستم تو بھارت بھی نہیں کرتا 😢😢😢

  • @muhammadali-jz4kb
    @muhammadali-jz4kb 2 дні тому +1

    PUNJAB KI LIDER SAB KI SAB KHSSI HAA IN LOGON NAY HI APNI AWAM MARWAI HAA
    ❤IMRAN KHAN❤PTI❤

  • @islamic51211
    @islamic51211 3 дні тому +6

    Hasnain Bhai AAP ko Salam ha❤

  • @rafidakhan6640
    @rafidakhan6640 3 дні тому +12

    ریاست اپنے ہی بچے کھا گئ

  • @josephyounas6429
    @josephyounas6429 3 дні тому +19

    I am worried about you bro.
    Thanks God that you are safe and sound.

  • @Ghazanfar-w3f
    @Ghazanfar-w3f 3 дні тому +8

    بالکل درست فرمایا آپ نے بھائی

  • @shaheenakhtar8352
    @shaheenakhtar8352 3 дні тому

    ان لیڈروں سے استعفے لینے چاھیے ان کو لاین جو پاکستان کیلے جانیں دی خان کے دشمن پاکستان کے دشمن ان پارٹی سے باہر نکالیں

  • @foziatanveer1812
    @foziatanveer1812 3 дні тому +2

    دل برداشتہ ہیں عوام کے ناحق خون پر۔حسنین کی رپورٹنگ کو سلام

  • @fatimatehseen2685
    @fatimatehseen2685 3 дні тому +8

    ہر احتجاج میں ہمیشہ لیڈر شپ نے دھوکہ دیا ہے کارکنان کو علی امین پر تو اب کھبی بھی بھروسہ نہیں کرنا

  • @sbmahmood3933
    @sbmahmood3933 3 дні тому +18

    I Love Imran Khan zinda baad 💖❤️❤️❤️

  • @tayyabahabib
    @tayyabahabib 3 дні тому +16

    Tehreek awam ko khud chalni ho gi.siasatdan bohot khudgarz hain.
    Sirf imran khan sincere hy

  • @aftabalam4913
    @aftabalam4913 3 дні тому

    بہت ہمت کی یار تونے ۔۔۔

  • @Alkhan-v6
    @Alkhan-v6 3 дні тому +7

    Bahi apna bilkul sahi bola ❤

  • @vanismit7791
    @vanismit7791 3 дні тому +21

    Imran Khan zindabad ♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @iftikharelec
    @iftikharelec 3 дні тому +7

    دل خون کے آنسوں رو رہا ہے

  • @gulfarhan8362
    @gulfarhan8362 3 дні тому +1

    اللہ پاک خفظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @GhulamAbbas-b2p7y
    @GhulamAbbas-b2p7y 3 дні тому

    حسنین بھاٹی اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ سہی سلامت ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی دراڑ کرے

  • @Abbasdhudhi512
    @Abbasdhudhi512 3 дні тому +6

    حسنین بھائی آ پ کی جرات کو سلام