Khitab Lahore 1962 P01 Agha Shorish Kashmiri l Asghar yazdani Dawat e Quran o Hadess
Вставка
- Опубліковано 27 сер 2024
- Dawat e Quran o Hadess Asghar yazdani
↪►►Dawat e Quran o Hadess
/ asgharyazdani
↪►► DAWAT E QURAN O HADESS
↪►► For More Islamic Posts Please ↪►► / asgharyazdani
↪►► CONT Muhammad Asghar Yazdani +92 345-7111596
↪►► • Dhubi Ghat Faisalabad ...
↪►► • Funny Takreer About Br...
↪►► • Judge ko jawab when he...
↪►► • Lori Hazrat e Sheema P...
↪►►↪►► • Akhri Jalsa 23 March19...
↪►► • Karbala Ka Waqia | واق...
↪►► #islamic
►► #asgharyazdani
↪►► #ayislamicmovies
↪►► #dawatequranohadess
اللہ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى مغفرت فرمائے اور شورش کاشمیری کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے -آمین
کیا عظیم لوگ تھے. سید داوود غزنوی ابوبکر غزنوی. شورش کاشمیری ۔۔۔کمال کی محفلیں ہوتی تھیں
اور علامہ احسان ظہیر صاحب
@Kohli& Babar بلکل سچی بات ہے
کیا عظیم شخصیات تھیں بخدا
سید ابوبکر غزنوی صاحب رح اور تمام ہم عصر علاما کیا بات تھی بخدا
کوئی شک نہیں
@@naumanmaqbool2850
علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللّٰہ آغا شورش کاشمیری کی کاپی تھے
ماشاءاللہ کافی عمدہ انداز ہے
ماشاءاللہ جری بہادر مقرر
آغا شورش کاشمیری رحمہ اللہ
حق مغفرت فرمائے ، اسلام کا عظیم مبلغ ۔
ماشاءاللہ عالم اسلام کا بے باک صحافی اللہ جنت الفردوس عطا کرے
بہت شکریہ اس کو UA-cam پر پوسٹ کرنے کا
عجیب خوشی ہو رہے ہے
پوری زندگی کی خواہشات سمٹ کر مٹھی میں آچُکے ہیں
جو جی کرتا ہے سن لیتے ہیں
یہ بھی بہت یاد گار تقریر ہے جو سن رہے ہیں
shorash Kashmiri aap hamesha hamare dil me h Allah taala aap ko jannatul firdos me buland maqam me jagah ata farmae
ماشاءالله جزاک الله
الله تعالى أغاشو رش كا شميري رح كو جنت الفر دوس مي اعلي مقام عطا فر ما ين آمين
اللہ۔پاک۔جنت۔الفروس۔میں۔اعلی۔مقام۔عطا۔فرمائےآمین
زبردست انداز
MA shaa Allah.
Allah in sab ki maghfirat farmaye
Ma sha Allah love you jan and I miss you
Kya kahna۔ Excellent۔
Mashallah❤
بہت شکریہ عمدہ چینل ھاتھ لگ گیا ہے
Shorish sb was great Person
خوب است
خطابت کمال
کیا انداز خطابت ہے کیا لفاظی ہے ماشاءاللہ. زبردست بیان ہے. اور آغا صاحب مرحوم نے جو شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی مدح سرائی سرائی کی ہے لاجواب ہے.
❤❤❤❤❤❤❤zindabad 2:16
Javed ghamidi saab brought me here❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
great
ہمارا گھر وہیں تھا
ہم نے وہ دور دیکھا ہے
وفات سے چند روز پہلے شورش AVH ward میں میو ہسپتال کے پرائیوٹ وارڈ میں زیر علاج تھے ، میرے دادا کا بھی آپریشن اس وقت وہیں ہوا تھا اور میں رات کو وارڈ میں ہی سوتا ، بہت قربت رہیں ، جنازہ میں بھی شریک رہے اور کئے دن گھر جاتے رہے ، ان کی میت کی چارپائی کے دونوں اطراف لمبے لمبے بانس باندھے گئے تاکہ زیادہ لوگ کندھا دے سکیں
ہم بھی شریک رہے
Ghazab ki shorish thi iss mujahid men....!
🇵🇰♥️♥️♥️♥️
right tuheedi massege
Allah jannatul firdaus men aala muqam ata farmaye Aamin
Allah pak haq e maghfrat kary.Ajab Azad aadmi tha.
مجلس احرار
Allah Pak Shorish R A ko jannat ul firdoos main aallaa maqam naseeb farmay
Allah aslaf ki bakhshish farmaye
"پسِ دیوارِ زنداں" میرے ساتھ آغا صاحب کا پہلا تعارف تھا۔ اس کے بعد تو جیسے میں آغا صاحب کے پیچھے ہی پڑگیا ہوں♥️
Really i fell in love with him♥️😓
ہائے کاش ! آغا صاحب کی صحبت میسر ہوتی 😭💔
Us ki kitab ha us bazar main
Woh pado bahut shandar
بہت بار پڑھ چکا ہوں ۔۔۔ بہت ہی شاندار کتاب
I HAVE A REAL BASED BIGGEST STORY THAT CONCERS PAKISTAN 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️ AND FREEDOM OF PAKISTAN FROM BRITISH GOVERNMENT OF THE PERSON WHO DID ALOT FOR ITS INDEPENDENCE MIAN YASOUB UL HASSAN. IN REFRENCE TO FAMOUS BOOKS BY " AGHA SHORISH KASHMIRI"
"PASA DIWARE ZANDAN "
&
"BUAY GUL NALA E DIL"
IT IS IN SHA ALLAH GOING TO BE AMAZING KNOWLEDGE OF PAKISTAN INDEPENDECE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
میں ہیلی کالج میں پڑھتا تھا اور ہر روز ان کے گھر کے سامنے سے گزرتا ، پھر ہر تحریک کا جلوس ان کے گھر کے سامنے سے ہی گزرتا
معلوم نہیں ان کی رہائش گاہ کو کس نے بیچا
Good
Naadir speech
داؤد غزنوی کا جنازہ ہم نے پڑھا
ہیلی کالج لاہور کے سامنے کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی گئی
چوبرجی کے راستہ میں
in ka akhbar Chattan tu barry scandle chhapta tha
Jo Inn muhtaram hastiyano ko jahnmi kahne wale knjar khud jahnmi hein
Aala hazrat nahi balki Kala hazrat Hai woh
Ala Hazrat pathan the,
Any pathan is black?
Tumhare Kam he kale hain.
اعلیحضرت بڑے حرامی النسل تھے😂🤣
السلام علیکم
Agha ji par ghee ke kanaster phenke gaye issi Mochi Darwaze par.....double Ghain & double Mim ne...!
Agha yaqeenan aik chataan the.....!
جاوید غامدی نے بھی ان کی سیرت پر لیکچر دیا ہے اس کا بھی یہاں پوسٹ کیا جائے
کی دماغوں کا ایک انسان شورش کاشمیری نے یہ بات کس سے ہے please btaye
Abul Kalam Azad
آغا شورش کاشمیری رسالہ چٹان کے مدیر تھے۔۔۔۔کیا یہ معلومات درست ہیں؟؟؟؟
جی ہاں
@@sadiquebilal5658 بہت شکریہ نوازش آپ کی رہنمائی کا شکریہ
ہمارا گھر وہیں تھا
ہم نے وہ دور دیکھا ہے
وفات سے چند روز پہلے شورش AVH ward میں میو ہسپتال کے پرائیوٹ وارڈ میں زیر علاج تھے ، میرے دادا کا بھی آپریشن اس وقت وہیں ہوا تھا اور میں رات کو وارڈ میں ہی سوتا ، بہت قربت رہیں ، جنازہ میں بھی شریک رہے اور کئے دن گھر جاتے رہے ، ان کی میت کی چارپائی کے دونوں اطراف لمبے لمبے بانس باندھے گئے تاکہ زیادہ لوگ کندھا دے سکیں
ہم بھی شریک رہے
،،
یہ ہوتی ہے خطابت
bohat aala
Bakmaal khatib surash shb
رحمت اللہ الیہ ورحمت الواسعا