بظاہر تو بہت مایوس کن حالات ہیں۔ اس وقت تو پستی ہوئی عوام کو جو سبز باغ دکھا دے وہی ان کا ہیرو ہوگا۔ لوگوں کی دو وقت کی روٹی اور دوائی پوری ہو جائے تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ نوجوان ملک سے بھاگنے کے چکر میں ہے اور کوئی عالم دین ایسا نہیں کہ کھڑا ہو کر کہے کہ یہ ہے تمھارے مسائل کا حل۔ نوجوان مذہب سے بیزار ہورہے ہیں۔ بنی اسرائیل کو پتا تھا کہ فرعون ظلم کر رہا تھا۔ ہمارے ہاں یہی سمجھ نہیں آتی کہ ظالم ہے کون؟
Ustad g ab jmat ki bjy musalmaan bny Jo magnet ki trha ho jdr ho udr hi activate ho jy iqamat Deen k liye ta k qoam bn jy.
Hum shurowat kab karenge
Book name
منہج انقلاب نبوی
بظاہر تو بہت مایوس کن حالات ہیں۔ اس وقت تو پستی ہوئی عوام کو جو سبز باغ دکھا دے وہی ان کا ہیرو ہوگا۔ لوگوں کی دو وقت کی روٹی اور دوائی پوری ہو جائے تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ نوجوان ملک سے بھاگنے کے چکر میں ہے اور کوئی عالم دین ایسا نہیں کہ کھڑا ہو کر کہے کہ یہ ہے تمھارے مسائل کا حل۔ نوجوان مذہب سے بیزار ہورہے ہیں۔ بنی اسرائیل کو پتا تھا کہ فرعون ظلم کر رہا تھا۔ ہمارے ہاں یہی سمجھ نہیں آتی کہ ظالم ہے کون؟
I have put together a 10-hour video lecture by Maulana Ishaq explaining Khilafat o Malookiat.
Please check it out.
Link