Pakapattan say Baba Guru Nanak janamahstan Gurudwara nawab group
Вставка
- Опубліковано 6 лют 2025
- میں نے ایک ویڈیو بنائی جس میں میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ پاک پتن سے بابا گرو نانک سفر کیا جو سکھوں کا گردوارہ ہے جس میں سکھ برادری اپنی عبادت کرتے ہیں وہ جنم استان کے نام سے مشہور ہے اس میں پرانی چیزیں رکھی گئی ہیں اور دلی سے بھیجی گئی ایک ڈولی سونے کی ہے جو انہوں نے محفوظ کر کے رکھی ہے ادھر ہزاروں لوگ سکھ برادری کے وہاں پر جاتے ہیں اور اپنی عبادت کرتے ہیں امید اپ کو یہ ویڈیو اچھی لگے گی اس ویڈیو میں میں مکمل گرو نانک گردوارہ تک نہیں پہنچ سکا اگلے حصے میں اپ کو پوری مکمل دکھاؤں گا پارٹ دو میں امید اپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی گی اور ہم نے دوستوں کے ساتھ بہت انجوائے کیا یہ گروپ نواب گروپ کے نام سے مشہور ہے جو میرے گاؤں کی رونق بحال کرتا ہے
Nice baba g ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Good job
Wa ji wa
❤❤❤❤❤❤❤❤