میری ان سے کوئی دشمنی نہیں ہے اس ماہ کے مہنے میں جھوٹ نہیں بولتا میں اپ کو اس سے بچا رہا ہوں آپ اپنے پیسے بالکل ضائع نہ کریں آپ خود جا کر کپڑا دیکھ کر لیں لے یہ سب جھوٹ بولتے ہیں
خدا کی قسم اس ماہ رمضان کے کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں میں جھوٹ نہیں بولتا اس بندے سے میں نے پانچ سوٹ منگوائے تھے پانچ میں سے دو سوٹ گزارے والے نکلے ہیں باقی تین سوٹ پانچ پانچ سو والے نکلے ہیں اب اس کے بندے واپس جواب ہی نہیں دیتے اور نہ ہی بات سننے کو تیار ہیں
Gents cloth mei shehar bhai ap waqee hi experienced hein aur theek rate le ke dety hein . Ma sha Allah
Ma sha Allah 😊😊😊Allah apko apni rehmatun sy nwazin ameen
Bhai buht pyari variety ha
اللہ تعالیٰ آپکو برکتوں سے نوازے
Masha la
....
Good bhai
Ma sha Allah
Mashallah
Masha Allah
Bhai muje b ik soot dyn
Kisi NY shopping ki hui Hy Bhai sy..
میری ان سے کوئی دشمنی نہیں ہے اس ماہ کے مہنے میں جھوٹ نہیں بولتا میں اپ کو اس سے بچا رہا ہوں آپ اپنے پیسے بالکل ضائع نہ کریں آپ خود جا کر کپڑا دیکھ کر لیں لے یہ سب جھوٹ بولتے ہیں
بھائی جان بھائی جان مہربانی کرو بہت زیادہ ریٹ بتا رہے ہو صحیح بات کرو رمضان کے نام پہ اپ لوٹ رہے ہو الٹا گناہ کما رہے ہو