مہدی منتظر نہیں ہے۔ ہان نزول عیسی کا منکر ایمان سے خارج ہوگا۔ مہدی مہدی کروگے تو کل شیعوں میں سے بھی کوئ مہدی ظاہر ہوگا۔ اور امام غائب غار سے نکل آئنگے۔ 😂😂😂
@@nafeesahmadalqasmi5359 میں نہ شکیل کذاب کو جانتا ہوں نہ اس سے متاثر ہوں میں یہاں برطانیہ میں رہتا ہوں اور مولانا عبدالعلیم رحت اللہ کے ساتھ لکھنؤ میں ایک فیمیلی ممبر کی حیثیت سے گیارہ سال گذارے ہیں۔ آپ مہدی کے بارے میں تحقیق شروع کریں۔ ایک شیعوں کے امام مہدی (امام غائب) ایک سنیوں کا عقیدہ ظہور مہدی کے بارے میں۔ صحاح ستہ سے کوئ معتبر روایات نہیں ملتی۔ ہاں مانتا ہوں مہدی کو آنا ہے مگر مہدی کا منکر کافر نہیں ہو جائگا۔ اور شکیل لعنت اللہ علیہ۔
@@nafeesahmadalqasmi5359 ا بس اجماع امت اور وہ بھی روایات ضعیفہ کی بنیاد پر۔ میں نے بھی اصول فقہ پڑھی ہے۔ میں مہدی کا منکر نہیں ہوں صرف یہ کہ رہا ہو منکر دائرہ اسلام سے خارج نہیں سمجھا جائیگا۔ اگر شیعوں نے ایران ایران سے اگر اعلان کر دیا کہ امام غائب مہدی موعود ظاہر ہو چکے تو کیا آپ یقین کر لین گے یا سنیوں کو اس کے بارے میں بتائینگے؟؟؟
Mashaa ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاکم اللہ خیراً کثیرا کثیرا ❤
آمین
اللہ حضرت عمر میں برکت عطا فرمائے
Ma sha Allah
مہدی منتظر نہیں ہے۔ ہان نزول عیسی کا منکر ایمان سے خارج ہوگا۔
مہدی مہدی کروگے تو کل شیعوں میں سے بھی کوئ مہدی ظاہر ہوگا۔ اور امام غائب غار سے نکل آئنگے۔ 😂😂😂
بھی شاید آپ شکیل کذاب سے متاثر ہیں
آپ کے نزدیک اجماعِ امت کی کیا ویلیو ہے
@@nafeesahmadalqasmi5359
میں نہ شکیل کذاب کو جانتا ہوں نہ اس سے متاثر ہوں میں یہاں برطانیہ میں رہتا ہوں اور مولانا عبدالعلیم رحت اللہ کے ساتھ لکھنؤ میں ایک فیمیلی ممبر کی حیثیت سے گیارہ سال گذارے ہیں۔
آپ مہدی کے بارے میں تحقیق شروع کریں۔
ایک شیعوں کے امام مہدی (امام غائب) ایک سنیوں کا عقیدہ ظہور مہدی کے بارے میں۔
صحاح ستہ سے کوئ معتبر روایات نہیں ملتی۔
ہاں مانتا ہوں مہدی کو آنا ہے مگر مہدی کا منکر کافر نہیں ہو جائگا۔ اور شکیل لعنت اللہ علیہ۔
@@nafeesahmadalqasmi5359 ا
بس اجماع امت اور وہ بھی روایات ضعیفہ کی بنیاد پر۔ میں نے بھی اصول فقہ پڑھی ہے۔ میں مہدی کا منکر نہیں ہوں صرف یہ کہ رہا ہو منکر دائرہ اسلام سے خارج نہیں سمجھا جائیگا۔
اگر شیعوں نے ایران ایران سے اگر اعلان کر دیا کہ امام غائب مہدی موعود ظاہر ہو چکے تو کیا آپ یقین کر لین گے یا سنیوں کو اس کے بارے میں بتائینگے؟؟؟
عقیدہ مہدی کیا ہے؟ مہدی کا منکر ایمان سے خارج نہیں ہوگا۔ روایات صحیحہ نہ ہونے کے پرابر ہے زیادہ روایات ضعیفہ ہی ملتی ہے۔ واللہ اعلم