Kalma or kalma ki aqsam|کلمہ اور کلمہ کی اقسام
Вставка
- Опубліковано 8 лют 2025
- #adabnama #اردو #kalma
کلمہ: بامعنی لفظ ہوتا ہے یعنی ایسا لفظ جس سے کچھ معنی ظاہر ہوں مثلا: سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند، ستارے، زمین، آسمان وغیرہ۔ کلمہ: کی تین اقسام ہیں اسم: جو کسی جگہ، چیز یا شخص کے نام کو ظاہر کرے جیسے پاکستان، گھڑی، منتظر وغیرہ۔ فعل: وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے جیسے سوتا ہے، سوئے گا، کھائے گا، کھاتا ہے، پیتا ہے، پیئے گا، پڑھا لکھا ہے، پڑھے گا، وہ آتا ہے، اسلم آیا، عرفان گیا وغیرہ۔ حرف: وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور نہ ہی فعل ہو مگر اسم اور فعل کوآپس میں ملا کر مطلب پورا کرے جیسے کی۔ کا۔ کے، کو، تک، پر، سے وغیرہ
ماشاءاللہ ❤❤❤
حوصلہ افزائی کا شکریہ
ماشااللہ❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ ۔ ویڈیو کو شیئر ضرور کریں
بہت خوب سر
Assalamu alaikum
Aapki koshish achhi he laikin aapne qawaid ko urdu me galat likha he isko sahi karlo ye ain ke saath he
جی بالکل غلطی ہو گئی تھی مگر اگلی ویڈیوز میں درست کر دیا ہے۔