Hunza: Zia ul Karim's twist on local musical instrument Xhighini - BBCURDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 вер 2024
  • ژیغینی ہنزہ کا ایک علاقائی آلہِ موسیقی ہے۔ سادہ الفاظ میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ سارنگی اور رباب سے مشابہت رکھتا ہے۔ پہلے یہ صرف سارنگی کی طرح گز سے بجتا تھا لیکن ہنزہ کے رہائشی ضیا نے اس میں سارنگی اور رباب جیسی خصوصیات متعارف کروائی ہیں۔
    دیکھیے ہنزہ سے ہمارے ساتھی موسی یاوری کی رپورٹ
    ۔CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
    bbc.in/1GsJCMR

КОМЕНТАРІ • 31