DPO Mansehra Shafiullah Gandapur Visit to Jabori Hydropower Project

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 жов 2024
  • #mansehrapolice #police #kpkpolice #mansehra #kppolice
    ضلع میں جاری تمام چائینز پروجیکٹس پر سیکیورٹی کو فل پروف بنانا اور چائینز کو تحفظ فراہم کرنا اولین ترجیع ہے (شفیع اللہ گنڈا پور ڈی پی او مانسہرہ)
    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کا جبوڑی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا تفصیلی دورہ ، پروجیکٹ ڈائریکٹر نے انھیں ہائیڈروپاور پروجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ملک پاکستان میں جاری تمام چائینز پروجیکٹ پاکستان کی تعمیر وترقی میں اہمیت کے حامل ہیں۔ پاکستان کی ترقی میں دوست ملک چائنہ کا کردار ہمیشہ قابل ستائش رہا ہے۔
    انکا مزید کہنا تھا کہ ضلع مانسہرہ میں مقیم تمام چائینز کو تحفظ فراہم کرنا مانسہرہ پولیس کی اولین ترجیع ہے۔ ضلع مانسہرہ میں جاری تمام پروجیکٹس پر مانسہرہ پولیس کی جانب سے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
    تاہم ڈی پی او مانسہرہ نے ڈی ایس پی سرکل شنکیاری ، ڈی ایس پی ایس ایس یو ، ایس ایچ او تھانہ شنکیاری اور نواز آباد کو چائینز پروجیکٹس کی سیکیورٹی کے حوالےسے ہدایت کی کہ چائینز کیمپس اور ورک سائیڈز پر سیکورٹی کومزید موثر بنایا جائے۔
    You Can Also Follow Us on:
    Facebook : www.facebook.c...
    Instagram: www.instagram....
    X: Ma...

КОМЕНТАРІ • 1