New subscriber friend 💞❣️💞 Farah With Kitchen 🌹🌹🌹🌹 beautiful sharing stay connected dear friend I am enjoying your video 📷📸 soooooo beautiful sharing 😅
السلام علیکم جی بہت بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا بڑی مہربانی اللہ اپ کو صحت زندگی تندرستی دے اور اپ کے کاروبار میں برکت ڈالے باقی دعاؤں میں یاد رکھیں نماز پڑھا کریں
ی السلام علیکم کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک نہیں بھائی اپ نے غور سے نہیں سنا میں نے کیا کہا تھا کہ یہ جو ڈبل لگاتے ہیں نا پروٹیکشن اس کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جو واپڈا کی پاور اتی ہے وہ کم پیش ہو سکتی ہے زیادہ بھی ہو سکتی ہے کم بھی ہو سکتا ہے یہ اس کے لیے ہوتا ہے لیکن لوگ جن کو پتہ نہیں ہوتا ہیں وہ جو انورٹر کی اوٹ پٹ ہوتی ہے اس کے اوپر بھی لگا دیتے ہیں میں نے اس کے لیے کہا تھا جو اوٹ پٹ ہے اس کو مت لگائیں یہ پیسہ ضائع کرنے والی بات ہے کیونکہ اس کے تو اپنے 230 وولٹ ہوتے ہیں نہ تو وہ زیادہ ہوتے ہیں نہ ہی کم ہوتے ہیں تو پھر فائدہ کیا لگانے کا
Latest video mein aapane kaha ke voltage protection lazmi lagana chahie jab ke aap is video mein kah Rahe Hain Ki paise Ka ziya hai voltage protection lagana why
السلام علیکم بھائی جو میں نے اپ کو میں نے جو ویڈیو میں کہا ہے نا اپ اس کو غور سے نہیں سنا اس میں میں نے کہا تھا یہ جو وابڈہ کی ان کمنگ ہوتی ہے نا جو ہم ا اس کو انورٹر کو دے دیں اس کو لازمی لگانی چاہیے لیکن جو انویٹر سے اؤٹ پٹ دیتے ہیں اس کو لگانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کی اپنی 230 ولٹ سے اوپر پاور نہیں اتی
Acha agar usee banday ne zyada pesay liye hota to phir theek tha. Sastay Waleed baat baar baar na karain. Mehngay walon ne bhi utna he bera gharaq kya hai logon ka. Aap kahain achhay installer se install karwayen.
السلام علیکم بھائی کبھی بھی جو اچھا انسٹالر ہے نا اس کا ریٹ کم نہیں ہوتا یہ میری بات یاد رکھنا تو جس کو کام کا پتہ نہیں ہوتا وہ کہتا ہے کیسے تیسے کر کے میں پیسے کماؤں
OSM ustade ge ek baat ha Kya ap muj Jo ap Apne db box bane oska name or Bana Ka treek complete sekha skata Han whid ap hi Han Jin Ka treek muj passnd Aya ha cha cha g maherbani hoge apke
Phli baat ya ha cha-cha ma shakargarh say hoon or third baat ya ha rizik Dane wala Allah or lane wala v Allah ha aj Ka door may kise say help mange Tu ya sochne lag jata ha shid ya humra rizik na cheen la maherbani ha cha-cha ya mara dream ha ya Kam Karne Ka plz ap muje samjha dain muje her Jaga say cha-cha haar Mili ha whid ap py yaqeen Kya ha cha-cha
اسلام علیکم الله کے بندے جب آپ درود پڑھتے ہو تو درور کو صحیح اور آرام سے درست الفاظ کے ساتھ پڑھا کرو سولر کو لگانا سیکھ لیا ہے بوڑھے ہو گئے ھو درور کسی سے سیکھا نہیں .....
السلام علیکم لگتا ہے اپ نے ویڈیو کو غور سے نہیں دیکھا اس لیے اپ کو یہ ایسے سمجھ ائی ہے میں نے بولا تھا جو وابڈا سے پاور اتی ہے انویٹک کے لیے اس کو لازم لگانا چاہیے کیونکہ اپ کا بہت قیمتی وائٹر ہے اگر پاور کم یا زیادہ ہو تو یہ اڑ سکتا ہے لیکن جو انوائٹر سے پاور اؤٹ پٹ نکلتی اس کو لگانے کی ضرورت نہیں ہے اس کی اس کی 230 وولٹ سے زیادہ پاور نہیں جاتی تو پھر پیسے ضائع کرنے والی بات ہے
Bhai jaan solar lagana koi mushkil kam ni hai sirf structure lagana kam hai baki tu bnda khud b kr leta hai ye pata ni kis jahil nay MC4 connector ka beraa gark kia hai or onwer pr b dur fity muu k usko zero percent knowledge hai

Sub zalim hay 15000 aur wo bhi chand ghanto may toba toba jesy awam wesy hukumran
جی السلام علیکم جی بات یہی ہے یہ قران پاک کا فیصلہ ہے جیسے عوام ویسے حکمران لیکن وہ 10 ہزار روپے اس نے لیے تھے 15 نہیں لیے تھے
Mashallah good information
Thanks
Nice
Thanks
JAZAK ALLAH KHAIR FOR INFORMATION 👍
Thanks
Mashallah zaberdast
Thanks
Very informative information ❤👍
Thanks
🎉❤#@
ی السلام علیکم کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک نہیں بھائی اپ نے غور سے نہیں سنا میں نے کیا کہا تھا کہ یہ جو ڈبل لگاتے ہیں نا پروٹیکشن اس کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جو واپڈا کی پاور اتی ہے وہ کم پیش ہو سکتی ہے زیادہ بھی ہو سکتی ہے کم بھی ہو سکتا ہے یہ اس کے لیے ہوتا ہے لیکن لوگ جن کو پتہ نہیں ہوتا ہیں وہ جو انورٹر کی اوٹ پٹ ہوتی ہے اس کے اوپر بھی لگا دیتے ہیں میں نے اس کے لیے کہا تھا جو اوٹ پٹ ہے اس کو مت لگائیں یہ پیسہ ضائع کرنے والی بات ہے کیونکہ اس کے تو اپنے 230 وولٹ ہوتے ہیں نہ تو وہ زیادہ ہوتے ہیں نہ ہی کم ہوتے ہیں تو پھر فائدہ کیا لگانے کا
Good information sir
Thanks
Dil hi dukh Gaya daikh ker.
اسلام علیکم بھائی بات تے ایسے ہی ہے
Latest video mein aapane kaha ke voltage protection lazmi lagana chahie jab ke aap is video mein kah Rahe Hain Ki paise Ka ziya hai voltage protection lagana why
السلام علیکم بھائی جو میں نے اپ کو میں نے جو ویڈیو میں کہا ہے نا اپ اس کو غور سے نہیں سنا اس میں میں نے کہا تھا یہ جو وابڈہ کی ان کمنگ ہوتی ہے نا جو ہم ا اس کو انورٹر کو دے دیں اس کو لازمی لگانی چاہیے لیکن جو انویٹر سے اؤٹ پٹ دیتے ہیں اس کو لگانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کی اپنی 230 ولٹ سے اوپر پاور نہیں اتی
Great job 👍👍👍👍❤
Thanks
MashAllah ❤
Thanks
Acha agar usee banday ne zyada pesay liye hota to phir theek tha. Sastay Waleed baat baar baar na karain. Mehngay walon ne bhi utna he bera gharaq kya hai logon ka. Aap kahain achhay installer se install karwayen.
السلام علیکم بھائی کبھی بھی جو اچھا انسٹالر ہے نا اس کا ریٹ کم نہیں ہوتا یہ میری بات یاد رکھنا تو جس کو کام کا پتہ نہیں ہوتا وہ کہتا ہے کیسے تیسے کر کے میں پیسے کماؤں
Masha allha bahi jaan
Thanks
OSM ustade ge ek baat ha Kya ap muj Jo ap Apne db box bane oska name or Bana Ka treek complete sekha skata Han whid ap hi Han Jin Ka treek muj passnd Aya ha cha cha g maherbani hoge apke
Phli baat ya ha cha-cha ma shakargarh say hoon or third baat ya ha rizik Dane wala Allah or lane wala v Allah ha aj Ka door may kise say help mange Tu ya sochne lag jata ha shid ya humra rizik na cheen la maherbani ha cha-cha ya mara dream ha ya Kam Karne Ka plz ap muje samjha dain muje her Jaga say cha-cha haar Mili ha whid ap py yaqeen Kya ha cha-cha
اسلام علیکم الله کے بندے جب آپ درود پڑھتے ہو تو درور کو صحیح اور آرام سے درست الفاظ کے ساتھ پڑھا کرو سولر کو لگانا سیکھ لیا ہے بوڑھے ہو گئے ھو درور کسی سے سیکھا نہیں .....
Latest video mai to apne kha hai voltage protection lazmi lagway aur is video mai kehrahe hain paisy ka zia hai why?
السلام علیکم لگتا ہے اپ نے ویڈیو کو غور سے نہیں دیکھا اس لیے اپ کو یہ ایسے سمجھ ائی ہے میں نے بولا تھا جو وابڈا سے پاور اتی ہے انویٹک کے لیے اس کو لازم لگانا چاہیے کیونکہ اپ کا بہت قیمتی وائٹر ہے اگر پاور کم یا زیادہ ہو تو یہ اڑ سکتا ہے لیکن جو انوائٹر سے پاور اؤٹ پٹ نکلتی اس کو لگانے کی ضرورت نہیں ہے اس کی اس کی 230 وولٹ سے زیادہ پاور نہیں جاتی تو پھر پیسے ضائع کرنے والی بات ہے
Out per protector islye lagate hai ki load ko sa control kia jasake ustad g
السلام علیکم بھائی وہ نہیں لگانا چاہیے اس کو بالکل ضرورت نہیں ہوتی یہ جو بڑے بڑے یہ انسٹالر ہیں وہ کوئی بھی اپ کو لگاتے ہوئے نظر نہیں ائے گا
برائے مہربانی درود پاک درست طریقہ سے کسی قاری صاحب سے سیکھ کر پڑھیں شکریہ
السلام علیکم بھائی اپ ہی پڑھا دیں اگر اپ سمجھتے ہیں کہ یہ صحیح نہیں پڑھتے میں نے بہت ادمی سے پوچھ چکا ہوں
3kv system installation ka kitna charges lta hn? FaisalAbad
السلام علیکم بھائی اس نمبر پہ مجھے کال کرنا 03269899186
Solar plate 585 n tiyp ka kya rate hai please
Lahore 37 RS
@@publicinformationsialkot skt please
220000
Net mitter 9 number reading hy export ki🎉
بہتریں کاریگر کتنے گھروں میں انسٹال کرنے کے بعد بنتا ہے یا پیدائیشی کاریگر ہوتا ہے؟
جی السلام علیکم بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا لیکن اصل میں بات یہ ہے کہ محنت اور شوق یہ دونوں چیزیں مل کے اس کو اچھا کاریگر اچھا ٹیکنیشن بناتی ہے
kia rate hai apka
السلام علیکم بھائی اپ مجھے فون کر کے یہ پوچھ سکتے ہیں ایسی باتیں اس پر نہیں بتاتے
Asslama alikum bhi jan muja pata han kis na lagy han hum na app k number details tha❤❤❤❤😅😅😅
Ok thanks
apka kia rate hai ye to btao
السلام علیکم بھائی ایسی چیزیں موبائل پہ پوچھی جاتی ہیں واٹس ایپ میں اپ میسج کر سکتے ہیں
ye baba g 1000 watt install kerne ke 10000 lete hain.
Mai ajawo kamm milega muje waha per plz
السلام علیکم بھائی سولر کا کام تو اج کل ہر جگہ میں ہے تو اب محنت کریں انشاءاللہ اپ کو ملے گا کہیں بھی مل سکتا ہے

ماشاءاللہ