Ye such keh rahay hen maine in ki video dhaikh kar apna inverter change karwaya tha . Warna m to laga laita pir wo wapis b na karty . Bhai bohut shukriya ap ka
السلام علیکم سر اپ کا بہت بہت شکریہ ہم بھی اپنے گھر میں سولر لگوا رہے ہیں اور گروہ واٹ انورٹر خریدنے کے لئے صبح جانا تھا اور ہمیں یہ نہیں پتا تھا کہ انورٹر بھی دو قسم کے اتے ہیں اپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کی ہے اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے امین 👍
ماشاء اللہ جناب اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے لوگوں کو اویرنس دینے کا اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک اپ کے کاروبار میں برکتیں عطا فرمائے👍
السلام علیکم جناب اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہم نے بھی انٹرنیشنل وارنٹی والا انورٹر گرو واٹ کمپنی کا لیا تھا اور اس کا بھی ہارڈویئر کی پرابلم ائی تھی ہمارا 55 ہزار روپیہ لگا تھا اور دکاندار نے کوئی کلیم نہیں تھا کروا کے دیا اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے پروڈکٹ وہی خریدنی چاہیے جس کی کمپنی ذمہ دار ہو پاکستان میں اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی زندگی دے اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے ویڈیو بنا کر لوگ چوروں ڈکیٹوں سے بچ جائیں گے
شکریہ - محنت کرنے کے لیے What if a company providing its own warranty and services with cheap prices, and also all machines are made same by Growatt. Then consumer shiuld be in great benefit🎉
The product belongs to the company, but there is no guarantee for the international company. How many times will the seller fix it for you? It is better to buy the company's product, which has a warranty claim. پروڈکٹ کمپنی کی ہے لیکن انٹرنیشنل کی ادھر کوئی گارنٹی نہیں دکاندار اپ کو کتنی دفعہ ٹھیک کروا کے دے گا اپنی رقم ضائع کرنے سے بہتر ہے کمپنی کی چیز لیں جس کا ادھر وارنٹی کلیم ہوتا ہو We had purchased a system with B international warranty, its hardware problem, did the vendor give us any claim, we have repaired it ourselves by spending 40 thousand rupees, our job is to provide awareness. ہم نے بی انٹر نیشنل وارنٹی والا سسٹم پرچیز کر لیا تھا اس کے ہارڈویئر میں مسئلہ ایا دکاندار نے ہمیں کوئی کلیم نہیں دیا 40 ہزار روپیہ لگا کے ہم نے خود سے ریپیئر کروایا ہے ہمارا کام ہے اویرنس دینا
السلام علیکم بھائی جان بھائی جان اپ نے ویڈیو بنا کر بہت اچھا کام کیا ہے لوگوں لوگوں کو اسانی سے پتہ چل جائے گا انٹرنیشنل اور لوکل کا کس کی وارنٹی ادھر ہے اور کس کی نئی ہے بھائی جان میں کراچی سے ہوں ادھر دو نمبر پیکنگ کر رہے ہیں ساتھ جو اپ ڈاکومنٹس دکھا رہے ہیں وہ انٹرنیشنل والے کے ساتھ فیک ڈاکومنٹس بھی لگا کر ادھر بھیج رہے ہیں اس کے اوپر بھی ایک ویڈیو بنائیں اپ انویٹر میں فرق بتائیں انٹرنیشنل اور لوکل میں تاکہ لوگ ڈاکومنٹس نہ دیکھیں انویٹر کو دیکھیں اور پھر خریدیں جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی مجھے کافی لوگوں نے بتایا کہ اپ انورٹر کے بارے میں بتائیں تاکہ فیک ڈاکومنٹس بھی ہوں تو لوگ انورٹر کی طرف غور کریں تو میں انشاءاللہ جلد ایک ویڈیو بنا دوں گا اوریجنل انورٹر پر
لوکل وارنٹی والا مافیا اسی لیے بہت مہنگا فروخت کررہا ہے۔ انٹرنیشنل وارنٹی والا بھی چائنہ سے ایک ہی فیکٹری سے آتا ہے۔ اس لیے فکر کی کوئی بات نہیں۔۔ اگر 20-30ھزار روپے کم قیمت میں انٹرنیشنل وارنٹی والا ملے تو بہتر ہے۔۔۔
ہم نے بھی یہی سسٹم انٹر نیشنل وارنٹی والا شاہین سولر ہال روڈ لاہور سے خریدا تھا دوکاندار نے ہمیں جھوٹ بول کر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے انورٹر کے اندر جب بھی سافٹ ویئر کی پرابلم اتی ہے تو ان لائن یہ ریپیر نہیں ہوتا اور کمپنی اس کا کلیم بھی نہیں کرتی میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سوچ سمجھ کر انورٹر خریدیں👍👍👍
Sir mene purchase krlia hey international warranty wala hall road sey😢ab check kia hey sir iska killowatts ka b nhi pta chlta k ye kitne kilowat ka inverter ha
Assalamu alaikum Growatt ka warranty claim center Islamabad hai aur Inka repairing Karne ka tarika bahut achcha hai yah bilkul bhi tang Nahin karta aapka Head office ke Sahi bande se rabta hona chahie
local warranty huta hi nahi sab international warranty wale hute Han kun k ye china man bana h ,,double lable ka matlat h ya company nahin revalaid kia h ya pher 2 numberry s inon nahin khud new bar code jari kia h
ہم نے بھی یہی سسٹم انٹر نیشنل وارنٹی والا شاہین سولر ہال روڈ لاہور سے خریدا تھا دوکاندار نے ہمیں جھوٹ بول کر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے انورٹر کے اندر جب بھی سافٹ ویئر کی پرابلم اتی ہے تو ان لائن یہ ریپیر نہیں ہوتا اور کمپنی اس کا کلیم بھی نہیں کرتی میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سوچ سمجھ کر انورٹر خریدیں
السلام علیکم سر میں نے بھی جو ویڈیو میں پہلے انوائٹر دکھایا گیا ہے وہ خریدا ہے لاہور ہال روڈ شاہین سولر والے سے مجھے بھی اس نے یہی کہا تھا کل کو خراب ہو تو میرے پاس لے کے انا ایک دفعہ خراب ہو چکا ہے لیکن ان لائن ایپیر نہیں تھا ہوا اور مجھے اتار کے لاہور بھیجنا بھی پڑا اور ٹھیک ہونے میں 20 دن لگے مجھے بتایا گیا تھا 2 دن میں اپ کو مل جائے گا بہت ضلالت اپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں جو لوکل وارنٹی والا ہوتا ہے وہ فورا ان لائن سافٹ ویئر ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن جس انورٹر کی اپ ویڈیو کے شروع میں بات کر رہے ہیں وہ ان لائن سافٹ ویئر نہیں ہوتا اپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم نے بھی لاہور ہال روڈ شاہین سولر والے سے گرو واٹ کا انوائٹر خریدا تھا ہمیں بھی اس نے جھوٹ بول کر انورٹر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے لیکن جب اپ کی ویڈیو دیکھی تو اب ہمیں پتا چلا کہ یہ انٹرنیشنل وارنٹی والا ہے اول درجے کا فراڈیا ہے شاہین سولر والا
Bhai company international acha banay gi ya local,local ka kaha claim center hy Lahore ma kis jagha hy claim Karne wale b 2 month ka time dyte hy ma khud use kr raha hu International mujy to koi problem nai ai Alhamdulillha, company international or local same he banati hy koi difference nai hy local warranty wala 50000 mahnga sale ho raha hy chez ma koi fark nai
Mere Bhai humne bhi international warranty wala lagaya hua tha company ne uska claim nahin kiya system ke hardware mein masala tha humne 40000 khud se dekh kar usko theek karvaya hai Bhaijan hamara video banane ka maksad yah hai ki company ki products khariden jiska idhar warranty claim hota ho
Assalamu alaikum Mere Bhai idhar China ki baat nahin ho rahi idhar warranty ki baat ho rahi hai ki company kis product ki Pakistan mein warranty deti hai kiski Nahin deti Hamara kam awareness dena hai Aage marzee aapki hai product khariden ya na khariden
السلام علیکم جناب یہ والا انویٹر جو اپ انٹرنیشنل وارنٹی والا بتا رہے ہیں میں نے بھی لاہور ہال روڈ شاہین سولر والوں سے پرچیز کیا ہے مجھے بھی انہوں نے یہی کہا تھا جب بھی خراب ہو میرے پاس لے کر ائیں . اور جو ڈاکومنٹس اپ بتا رہے ہیں پہلے انوائٹر کے ساتھ وہی میرے پاس ہیں مجھے کوئی اس کا حل بتائیں واپس میں کیسے کرواؤں جزاک اللہ خیر
السلام علیکم سر! مجھے بھی انٹرنیشنل وارنٹی والا انورٹر لوکل وارنٹی والا کر کے دے دیا گیا ہے میں نے یہ انورٹر ہال روڈ شاہین والوں سے خریدا تھا اور سر جو بات اپ نے ویڈیو میں بتائی ہے اسی طرح مجھے ڈیل کرکے اس نے مجھے انویٹر دیا تھا کہ جب بھی انورٹر خراب ہو میرے پاس لے کر اؤ
Bhaijan idhar international ka warranty claim Nahin hota yah theek karvane ke liye aap China bhejenge dukandar aapko jhooth bolkar product sel kar raha hai local warranty wala bataakar bad mein aapko kitni dafa theek karva Kar Dega hamare system ke andar hardware problem I thi humne 40000 dekar khud se theek karvaya hai
ہمیں بھی دکاندار نے جھوٹ بول کر انٹر نیشنل وارنٹی والا گرو واٹ کا انوائٹر دے دیا تھا حال روڈ پر شاہین سولر والے نے اب اپ کی ویڈیو دیکھ کر ہمیں پتہ چلا ہے کہ یہ تو انٹرنیشنل وارنٹی والا ہے اس نے ہمیں لوکل وارنٹی والا کر کے دیا تھا اللہ پاک اپ کو کسی کا محتاج نہ کرے اور زیادہ سے زیادہ علم سے نوازے امین
The international version of Growatt inverter performs better coz energy components are highly int.standard rather than the components installed specifically for Pakistan. for example: Samsung phone uses their flagship (snapdragon processor's) in international versions & for this region india,Pakistan,Bangladesh etc they uses knox 3rd class processor.. in same model .. standards are different as region wise ... Growatt giving local lahore warranty of all their national & international veriants ... so guys pls consider the device which made for 1st world countries like, Usa, Europe, Australia, Canada etc rather than 3rd world countries like, Pakistan, Bangladesh etc ... best of luck
Hello Eight months ago my brother bought Guruwatt 10 kw inverter international system by mistake, there was a problem with the hardware of the inverter, the dealer checked it, later the dealer says that my hardware is not under warranty, we spent 40 thousand rupees. Had the inverter repaired Brother, buy the inverter as you wish, but buy the one whose company is responsible
السلام علیکم اٹھ ماہ پہلے میرے بھائی نے گرو واٹ 10 کلو واٹ انورٹر انٹر نیشنل سسٹم غلطی سے خرید لیا تھا انورٹر کے ہارڈویئر میں پرابلم ائی دکاندار نے چیک کروایا بعد میں دکاندار کہتا ہے کہ میری ہارڈ ویئر کی کوئی گارنٹی نہیں ہے ہم نے 40 ہزار روپیہ لگا کر انورٹر کو ریپیر کروایا بھائی اپ اپنی مرضی سے انورٹر خریدیں جونسا مرضی لیکن وہ خریدا جس کی کمپنی ذمہ دار ہو
السلام علیکم جناب اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہم نے بھی انٹرنیشنل وارنٹی والا انورٹر گرو واٹ کمپنی کا لیا تھا اور اس کا بھی ہارڈویئر کی پرابلم ائی تھی ہمارا 55 ہزار روپیہ لگا تھا اور دکاندار نے کوئی کلیم نہیں تھا کروا کے دیا اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے پروڈکٹ وہی خریدنی چاہیے جس کی کمپنی ذمہ دار ہو پاکستان میں اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی زندگی دے اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے ویڈیو بنا کر لوگ چوروں ڈکیٹوں سے بچ جائیں گے
ہم نے بھی گرو واٹ کمپنی کا انوائٹر خرید لیا تھا انٹر نیشنل وارنٹی والا دکاندار کے کہنے پر ہال روڈ شاہین سولر والے سے اس نے ہمیں یہ بولا تھا کہ یہ انورٹر لوکل وارنٹی والا ہے ایک نمبر کا جھوٹا اور فراڈیا انسان ہے شاہین سولر لاہور ہال روڈ پر کوئی بھی انورٹر لینا ہو تو کمپنی کی ہی پروڈکٹ لینی چاہیے جس کی پاکستان میں وارنٹی ہو واقعی بھائی اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں دکاندار کے کہنے پر کوئی چیز نہیں خریدنی چاہیے
السلام علیکم بھائی میں نے بھی لاہور حال روڈ سے شاہین سولر والے سے انویٹر خریدا ہے جو انورٹر گرو واٹ کا اپ ویڈیو کے شروع میں بتا رہے ہیں سیم وہی ہے مجھے بی یہی کہہ کے دیا تھا کل کو خراب ہو جائے تو میرے پاس لے کے انا دو دفعہ سافٹ ویئر کا مسئلہ ایا ہے ان لائن یہ ٹھیک نہیں ہوتا اتار کے بار بار لاہور ہی لے کے جانا پڑتا ہے اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ویڈیو میں کاش سر اپ یہ ویڈیو پہلے اپ لوڈ کر دیتے اور میں بچ جاتا
حال روڈ پر زیادہ تر دو نمبر مال بیچنے والے دکاندار ہیں ہمیں بھی دکاندار نے جھوٹ بول کر انٹرنیشنل والا سسٹم لوکل وارنٹی والا بتا کر دے دیا تھا شاہین سولر دکان کا نام تھا
جناب اپ بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں دکاندار اتنے خبیث ہوتے ہیں مال بھیجتے وقت بہت ہی میٹھے ہوتے ہیں جب کسٹمر سے روپے لے کر اپنی جیب میں ڈال دیتے ہیں تو پھر بات نہیں سنتے اپ بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں دکاندار کی بالکل بھی بات نہیں ماننی چاہیے دکاندار صرف اپنا لالچ دیکھتا ہے ہم نے بھی لاہور ہال روڈ شاہین سولر والے سے انٹرنیشنل گرو واٹ کا انورٹر خرید لیا تھا ہمیں دکاندار نے لوکل وارنٹی والا کر کے دیا تھا انورٹر اور ابلم انے پر اس نے کوئی اچھا رسپانس ہمیں نہیں تھا دیا
ہمارے کسٹمر کے ساتھ تو تین دفعہ فراڈ ہو چکا ہے اس لیے ہم نے اویرنس کے لیے یہ ویڈیو بنائی تھی لاسٹ ٹائم ہمارے کسٹمر کے انوائٹر میں ہارڈویئر کی پرابلم ائی تو 55 ہزار روپیہ خود سے لگا کر پھر اس کو ٹھیک کروا کسٹمر نے خود دکاندار تو صاف ہی مکر گیا کہ میرے سے تو اپ نے انورٹر لیا ہی نہیں
For all, I want to inform that international warranty doesn't mean less quality. I purchased same inverter directly from China with international warranty, it's components are better than local inverter bcz it is made for China it self. This is called Chinese version. Chinese version is more reliable and it's built quality is better than international version.
We are not talking about the inverter parts at all we are talking about the warranty claim my friend bought the inverter later it got burnt he paid 55 thousand rupees for one he got it repaired we have made a video for awareness
ہم انورٹر کے پارٹس کی بات تو بالکل بھی نہیں کر رہے ہم وارنٹی کلیم کی بات کر رہے ہیں میرے دوست نے انورٹر خریدا تھا بعد میں وہ جل گیا اس کو 55 ہزار روپیہ دے ایک اس نے ریپیئر کروایا ہم اویرنس کے لیے ویڈیو بنائی ہے
ہمیں بھی دکاندار نے جھوٹ بول کر انٹرنیشنل وارنٹی والا انوائٹر دے دیا تھا ہال روڈ پر دکاندار شاہین سولر نام تھا مجھے تو ایک نمبر کا جھوٹا انسان لگا تھا شاہین سولر والا غلط کمیٹیڈ کرتا ہے
ہم نے بھی یہی سسٹم انٹر نیشنل وارنٹی والا شاہین سولر ہال روڈ لاہور سے خریدا تھا دوکاندار نے ہمیں جھوٹ بول کر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے انورٹر کے اندر جب بھی سافٹ ویئر کی پرابلم اتی ہے تو ان لائن یہ ریپیر نہیں ہوتا اور کمپنی اس کا کلیم بھی نہیں کرتی میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سوچ سمجھ کر انورٹر خریدیں👍👍👍
ہم نے بھی یہی سسٹم انٹر نیشنل وارنٹی والا شاہین سولر ہال روڈ لاہور سے خریدا تھا دوکاندار نے ہمیں جھوٹ بول کر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے انورٹر کے اندر جب بھی سافٹ ویئر کی پرابلم اتی ہے تو ان لائن یہ ریپیر نہیں ہوتا اور کمپنی اس کا کلیم بھی نہیں کرتی میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سوچ سمجھ کر انورٹر خریدیں
ہم نے بھی یہی سسٹم انٹر نیشنل وارنٹی والا شاہین سولر ہال روڈ لاہور سے خریدا تھا دوکاندار نے ہمیں جھوٹ بول کر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے انورٹر کے اندر جب بھی سافٹ ویئر کی پرابلم اتی ہے تو ان لائن یہ ریپیر نہیں ہوتا اور کمپنی اس کا کلیم بھی نہیں کرتی میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سوچ سمجھ کر انورٹر خریدیں
Ye such keh rahay hen maine in ki video dhaikh kar apna inverter change karwaya tha . Warna m to laga laita pir wo wapis b na karty . Bhai bohut shukriya ap ka
جزاک اللہ خیر
السلام علیکم سر اپ کا بہت بہت شکریہ
ہم بھی اپنے گھر میں سولر لگوا رہے ہیں اور گروہ واٹ انورٹر خریدنے کے لئے صبح جانا تھا اور ہمیں یہ نہیں پتا تھا کہ انورٹر بھی دو قسم کے اتے ہیں اپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کی ہے اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے امین 👍
امین
اپ کو بھی اللہ تعالی صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے امین
جزاک اللہ خیر
ماشاء اللہ جناب اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے لوگوں کو اویرنس دینے کا اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک اپ کے کاروبار میں برکتیں عطا فرمائے👍
جزاک اللہ خیر
. ماشاء اللہ اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے بہت اچھی معلومات دی ہے اپ نے
👍👍👍👍👍👍👍👍
Thanks
السلام علیکم جناب
اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہم نے بھی انٹرنیشنل وارنٹی والا انورٹر گرو واٹ کمپنی کا لیا تھا اور اس کا بھی ہارڈویئر کی پرابلم ائی تھی ہمارا 55 ہزار روپیہ لگا تھا اور دکاندار نے کوئی کلیم نہیں تھا کروا کے دیا
اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے پروڈکٹ وہی خریدنی چاہیے جس کی کمپنی ذمہ دار ہو پاکستان میں
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی زندگی دے اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے ویڈیو بنا کر
لوگ چوروں ڈکیٹوں سے بچ جائیں گے
جزاک اللہ خیر
Mashallah Kamal ki information di hai bhai jaan aapane
Excellent good information brother 👍
Thanks
ماشااللہ سر بہت اچھی معلومات دی ہے اپ نے
شکریہ - محنت کرنے کے لیے
What if a company providing its own warranty and services with cheap prices, and also all machines are made same by Growatt.
Then consumer shiuld be in great benefit🎉
The product belongs to the company, but there is no guarantee for the international company. How many times will the seller fix it for you? It is better to buy the company's product, which has a warranty claim.
پروڈکٹ کمپنی کی ہے لیکن انٹرنیشنل کی ادھر کوئی گارنٹی نہیں دکاندار اپ کو کتنی دفعہ ٹھیک کروا کے دے گا اپنی رقم ضائع کرنے سے بہتر ہے کمپنی کی چیز لیں جس کا ادھر وارنٹی کلیم ہوتا ہو
We had purchased a system with B international warranty, its hardware problem, did the vendor give us any claim, we have repaired it ourselves by spending 40 thousand rupees, our job is to provide awareness.
ہم نے بی انٹر نیشنل وارنٹی والا سسٹم پرچیز کر لیا تھا اس کے ہارڈویئر میں مسئلہ ایا دکاندار نے ہمیں کوئی کلیم نہیں دیا 40 ہزار روپیہ لگا کے ہم نے خود سے ریپیئر کروایا ہے ہمارا کام ہے اویرنس دینا
اللہ تعالی ہدایت دے حال روڈ کے دوکانداروں کو زیادہ تر اکثریت فراڈیوں کی ہے
اللہ پاک ہدایت دے
MashAllah bohat Achi information di hay AP nay
Thanks
Great work bro.May ALLAH bless you & JazakAllah
Thanks
Thanks and welcome
Excellent very good information 👍👍👍👍👍
Thanks
Thanks Sir for your kind information
Most welcome
Excellent good information brother 👍👍👍
Thank you so much 👍
السلام علیکم بھائی جان
بھائی جان اپ نے ویڈیو بنا کر بہت اچھا کام کیا ہے لوگوں لوگوں کو اسانی سے پتہ چل جائے گا انٹرنیشنل اور لوکل کا کس کی وارنٹی ادھر ہے اور کس کی نئی ہے
بھائی جان میں کراچی سے ہوں ادھر دو نمبر پیکنگ کر رہے ہیں ساتھ جو اپ ڈاکومنٹس دکھا رہے ہیں وہ انٹرنیشنل والے کے ساتھ فیک ڈاکومنٹس بھی لگا کر ادھر بھیج رہے ہیں اس کے اوپر بھی ایک ویڈیو بنائیں اپ انویٹر میں فرق بتائیں انٹرنیشنل اور لوکل میں تاکہ لوگ ڈاکومنٹس نہ دیکھیں انویٹر کو دیکھیں اور پھر خریدیں جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی مجھے کافی لوگوں نے بتایا کہ اپ انورٹر کے بارے میں بتائیں تاکہ فیک ڈاکومنٹس بھی ہوں تو لوگ انورٹر کی طرف غور کریں تو میں انشاءاللہ جلد ایک ویڈیو بنا دوں گا اوریجنل انورٹر پر
Mashallah excellent information 👍
Thanks for liking
Good job excellent 👍👍👍👍
Thank you so much 😀
Sir excellent information 😊😊😊😊
Thanks and welcome
Good work brother👍👍👍👍
Thank you so much 😀
Excellent good information brother 👍
Thanks for watching
لوکل وارنٹی والا مافیا اسی لیے بہت مہنگا فروخت کررہا ہے۔ انٹرنیشنل وارنٹی والا بھی چائنہ سے ایک ہی فیکٹری سے آتا ہے۔ اس لیے فکر کی کوئی بات نہیں۔۔ اگر 20-30ھزار روپے کم قیمت میں انٹرنیشنل وارنٹی والا ملے تو بہتر ہے۔۔۔
جی بھائی جان اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن کمپنی اس کا وارنٹی کلیم نہیں کرتی
دکاندار اپ کو اخر کتنی دفعہ ٹھیک کروا کے دے گا
Excellent information 👍👍👍
So nice of you
Good information brother 👍👍👍
Thanks and welcome
Thanks welcome
Bhai pher bayaeua kis sea leya jai
Aapko video mein original inverter ki pahchan batai hai jise bhi Mile aap khareed lee
warranty claim company ne karna hoti hai
Excellent 👍
Thanks for the visit
Excellent 👍👍
Thank you 👍
Good job 👍👍👍
Thank you so much 😀
ہم نے بھی یہی سسٹم انٹر نیشنل وارنٹی والا شاہین سولر ہال روڈ لاہور سے خریدا تھا دوکاندار نے ہمیں جھوٹ بول کر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے انورٹر کے اندر جب بھی سافٹ ویئر کی پرابلم اتی ہے تو ان لائن یہ ریپیر نہیں ہوتا اور کمپنی اس کا کلیم بھی نہیں کرتی میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سوچ سمجھ کر انورٹر خریدیں👍👍👍
Yasir Bhai mara arada bi Shaheen solar walon sa lagwany ka Hy ... What will you recommend ..
Mashallah excellent
Thanks
Good info thanks
Thanks
Mashallah good information👍👍👍
Thanks
Good information brother
Thanks and welcome
Good information 👍👍👍
Thanks
Hall Road Shaheen solar Lahore ek number Juta aur Faraday insan hai Do Number instrument Bechne mein
Aapka bahut shukriya information dene ke liye
Excellent
Thanks
گرو واٹ کا سروس سنٹر کدھر ہے؟ جو کمپنی کا اپنا ہو جہاں سے ہم لوکل ورانٹی کلیم کر سکیں؟ جواب ضرور دیں تا کہ لوکل اور انٹرنیشنل وارنٹی کا پتا چل سکے
السلام علیکم بھائی جان !
گرو واٹ کمپنی کا سروس سینٹر اسلام اباد میں ہے گوگل پر اپ سرچ کر لیں
Hall road 2 number market hai 95% log fraudiye hain Bach ke rahain please
Good bhai
Thanks
Sir mene purchase krlia hey international warranty wala hall road sey😢ab check kia hey sir iska killowatts ka b nhi pta chlta k ye kitne kilowat ka inverter ha
If you have the inverter still fitting If not, return it
Growatt lagain hi na Bhai sb local warranty waly bhi zalil karty hen
Assalamu alaikum
Growatt ka warranty claim center Islamabad hai aur Inka repairing Karne ka tarika bahut achcha hai yah bilkul bhi tang Nahin karta
aapka Head office ke Sahi bande se rabta hona chahie
local warranty huta hi nahi sab international warranty wale hute Han kun k ye china man bana h ,,double lable ka matlat h ya company nahin revalaid kia h ya pher 2 numberry s inon nahin khud new bar code jari kia h
Ya samny do num lg raha ha original ham lga rehy han
Yes
ہم نے بھی یہی سسٹم انٹر نیشنل وارنٹی والا شاہین سولر ہال روڈ لاہور سے خریدا تھا دوکاندار نے ہمیں جھوٹ بول کر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے انورٹر کے اندر جب بھی سافٹ ویئر کی پرابلم اتی ہے تو ان لائن یہ ریپیر نہیں ہوتا اور کمپنی اس کا کلیم بھی نہیں کرتی میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سوچ سمجھ کر انورٹر خریدیں
اللہ پاک ہم سب پر اپنا فضل کرم رکھے
السلام علیکم سر میں نے بھی جو ویڈیو میں پہلے انوائٹر دکھایا گیا ہے وہ خریدا ہے لاہور ہال روڈ شاہین سولر والے سے مجھے بھی اس نے یہی کہا تھا کل کو خراب ہو تو میرے پاس لے کے انا ایک دفعہ خراب ہو چکا ہے لیکن ان لائن ایپیر نہیں تھا ہوا اور مجھے اتار کے لاہور بھیجنا بھی پڑا اور ٹھیک ہونے میں 20 دن لگے مجھے بتایا گیا تھا 2 دن میں اپ کو مل جائے گا بہت ضلالت
اپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں جو لوکل وارنٹی والا ہوتا ہے وہ فورا ان لائن سافٹ ویئر ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن جس انورٹر کی اپ ویڈیو کے شروع میں بات کر رہے ہیں وہ ان لائن سافٹ ویئر نہیں ہوتا اپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
وعلیکم السلام
اللہ تعالی ہدایت دے ان کو جو غلط بات بتا کر اپنا مال بیچتے ہیں
ہم نے بھی لاہور ہال روڈ شاہین سولر والے سے گرو واٹ کا انوائٹر خریدا تھا ہمیں بھی اس نے جھوٹ بول کر انورٹر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے لیکن جب اپ کی ویڈیو دیکھی تو اب ہمیں پتا چلا کہ یہ انٹرنیشنل وارنٹی والا ہے اول درجے کا فراڈیا ہے شاہین سولر والا
logo hi change hy
Yes
logo ke alava documents bhi change honge
Bhai company international acha banay gi ya local,local ka kaha claim center hy Lahore ma kis jagha hy claim Karne wale b 2 month ka time dyte hy ma khud use kr raha hu International mujy to koi problem nai ai Alhamdulillha, company international or local same he banati hy koi difference nai hy local warranty wala 50000 mahnga sale ho raha hy chez ma koi fark nai
Mere Bhai humne bhi international warranty wala lagaya hua tha company ne uska claim nahin kiya system ke hardware mein masala tha humne 40000 khud se dekh kar usko theek karvaya hai
Bhaijan hamara video banane ka maksad yah hai ki company ki products khariden jiska idhar warranty claim hota ho
❤
جزاک اللہ خیر
Apko abi pta chla? Isko on krny par iska display b Chinese me ayga
Assalamu alaikum
Mere Bhai idhar China ki baat nahin ho rahi idhar warranty ki baat ho rahi hai ki company kis product ki Pakistan mein warranty deti hai kiski Nahin deti
Hamara kam awareness dena hai Aage marzee aapki hai product khariden ya na khariden
السلام علیکم جناب
یہ والا انویٹر جو اپ انٹرنیشنل وارنٹی والا بتا رہے ہیں میں نے بھی لاہور ہال روڈ شاہین سولر والوں سے پرچیز کیا ہے مجھے بھی انہوں نے یہی کہا تھا جب بھی خراب ہو میرے پاس لے کر ائیں . اور جو ڈاکومنٹس اپ بتا رہے ہیں پہلے انوائٹر کے ساتھ وہی میرے پاس ہیں مجھے کوئی اس کا حل بتائیں واپس میں کیسے کرواؤں جزاک اللہ خیر
السلام علیکم سر!
مجھے بھی انٹرنیشنل وارنٹی والا انورٹر لوکل وارنٹی والا کر کے دے دیا گیا ہے میں نے یہ انورٹر ہال روڈ شاہین والوں سے خریدا تھا
اور سر جو بات اپ نے ویڈیو میں بتائی ہے اسی طرح مجھے ڈیل کرکے اس نے مجھے انویٹر دیا تھا کہ جب بھی انورٹر خراب ہو میرے پاس لے کر اؤ
وعلیکم السلام
سر اپ اس کی ریپیرنگ کے لئے گرو واٹ کمپنی کے ساتھ رابطہ کریں جزاک اللہ خیر
Bhai koi issues nai local ho ya international quality same hy
Bhaijan idhar international ka warranty claim Nahin hota yah theek karvane ke liye aap China bhejenge dukandar aapko jhooth bolkar product sel kar raha hai local warranty wala bataakar bad mein aapko kitni dafa theek karva Kar Dega hamare system ke andar hardware problem I thi humne 40000 dekar khud se theek karvaya hai
ہمیں بھی دکاندار نے جھوٹ بول کر انٹر نیشنل وارنٹی والا گرو واٹ کا انوائٹر دے دیا تھا حال روڈ پر شاہین سولر والے نے
اب اپ کی ویڈیو دیکھ کر ہمیں پتہ چلا ہے کہ یہ تو انٹرنیشنل وارنٹی والا ہے اس نے ہمیں لوکل وارنٹی والا کر کے دیا تھا
اللہ پاک اپ کو کسی کا محتاج نہ کرے اور زیادہ سے زیادہ علم سے نوازے امین
امین جزاک اللہ خیر
The international version of Growatt inverter performs better coz energy components are highly int.standard rather than the components installed specifically for Pakistan. for example: Samsung phone uses their flagship (snapdragon processor's) in international versions & for this region india,Pakistan,Bangladesh etc they uses knox 3rd class processor.. in same model .. standards are different as region wise ... Growatt giving local lahore warranty of all their national & international veriants ... so guys pls consider the device which made for 1st world countries like, Usa, Europe, Australia, Canada etc rather than 3rd world countries like, Pakistan, Bangladesh etc ... best of luck
Hello
Eight months ago my brother bought Guruwatt 10 kw inverter international system by mistake, there was a problem with the hardware of the inverter, the dealer checked it, later the dealer says that my hardware is not under warranty, we spent 40 thousand rupees. Had the inverter repaired
Brother, buy the inverter as you wish, but buy the one whose company is responsible
السلام علیکم
اٹھ ماہ پہلے میرے بھائی نے گرو واٹ 10 کلو واٹ انورٹر انٹر نیشنل سسٹم غلطی سے خرید لیا تھا انورٹر کے ہارڈویئر میں پرابلم ائی دکاندار نے چیک کروایا بعد میں دکاندار کہتا ہے کہ میری ہارڈ ویئر کی کوئی گارنٹی نہیں ہے ہم نے 40 ہزار روپیہ لگا کر انورٹر کو ریپیر کروایا
بھائی اپ اپنی مرضی سے انورٹر خریدیں جونسا مرضی لیکن وہ خریدا جس کی کمپنی ذمہ دار ہو
Excellent 👍
السلام علیکم جناب
اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہم نے بھی انٹرنیشنل وارنٹی والا انورٹر گرو واٹ کمپنی کا لیا تھا اور اس کا بھی ہارڈویئر کی پرابلم ائی تھی ہمارا 55 ہزار روپیہ لگا تھا اور دکاندار نے کوئی کلیم نہیں تھا کروا کے دیا
اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے پروڈکٹ وہی خریدنی چاہیے جس کی کمپنی ذمہ دار ہو پاکستان میں
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی زندگی دے اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے ویڈیو بنا کر
لوگ چوروں ڈکیٹوں سے بچ جائیں گے
ہم نے بھی گرو واٹ کمپنی کا انوائٹر خرید لیا تھا انٹر نیشنل وارنٹی والا دکاندار کے کہنے پر ہال روڈ شاہین سولر والے سے اس نے ہمیں یہ بولا تھا کہ یہ انورٹر لوکل وارنٹی والا ہے ایک نمبر کا جھوٹا اور فراڈیا انسان ہے شاہین سولر لاہور ہال روڈ پر کوئی بھی انورٹر لینا ہو تو کمپنی کی ہی پروڈکٹ لینی چاہیے جس کی پاکستان میں وارنٹی ہو واقعی بھائی اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں دکاندار کے کہنے پر کوئی چیز نہیں خریدنی چاہیے
السلام علیکم
بھائی میں نے بھی لاہور حال روڈ سے شاہین سولر والے سے انویٹر خریدا ہے جو انورٹر گرو واٹ کا اپ ویڈیو کے شروع میں بتا رہے ہیں سیم وہی ہے مجھے بی یہی کہہ کے دیا تھا کل کو خراب ہو جائے تو میرے پاس لے کے انا دو دفعہ سافٹ ویئر کا مسئلہ ایا ہے ان لائن یہ ٹھیک نہیں ہوتا اتار کے بار بار لاہور ہی لے کے جانا پڑتا ہے اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ویڈیو میں
کاش سر اپ یہ ویڈیو پہلے اپ لوڈ کر دیتے اور میں بچ جاتا
حال روڈ پر زیادہ تر دو نمبر مال بیچنے والے دکاندار ہیں ہمیں بھی دکاندار نے جھوٹ بول کر انٹرنیشنل والا سسٹم لوکل وارنٹی والا بتا کر دے دیا تھا شاہین سولر دکان کا نام تھا
جھوٹ بول کر مال تو بک جاتا ہے لیکن برکت نہیں رہتی
Growatt invertor 15kw lena ha kaha sa lu phir?
Aap kaun se City mein rahte Hain
جناب اپ بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں دکاندار اتنے خبیث ہوتے ہیں مال بھیجتے وقت بہت ہی میٹھے ہوتے ہیں جب کسٹمر سے روپے لے کر اپنی جیب میں ڈال دیتے ہیں تو پھر بات نہیں سنتے
اپ بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں دکاندار کی بالکل بھی بات نہیں ماننی چاہیے دکاندار صرف اپنا لالچ دیکھتا ہے
ہم نے بھی لاہور ہال روڈ شاہین سولر والے سے انٹرنیشنل گرو واٹ کا انورٹر خرید لیا تھا ہمیں دکاندار نے لوکل وارنٹی والا کر کے دیا تھا انورٹر اور ابلم انے پر اس نے کوئی اچھا رسپانس ہمیں نہیں تھا دیا
اللہ پاک سب کے لیے اسانیاں عطا فرمائے
جسکو بھائی انٹرنیشنل وارنٹی کہ رہے ہیں وہ اسل میں کاپی ہے چائینہ میں بنی ہوئی میں خود بہت ذلیل ہوا ہوں ہال روڈ میں سب دو نمبر ہے
ہمارے کسٹمر کے ساتھ تو تین دفعہ فراڈ ہو چکا ہے اس لیے ہم نے اویرنس کے لیے یہ ویڈیو بنائی تھی
لاسٹ ٹائم ہمارے کسٹمر کے انوائٹر میں ہارڈویئر کی پرابلم ائی تو 55 ہزار روپیہ خود سے لگا کر پھر اس کو ٹھیک کروا کسٹمر نے خود دکاندار تو صاف ہی مکر گیا کہ میرے سے تو اپ نے انورٹر لیا ہی نہیں
For all, I want to inform that international warranty doesn't mean less quality. I purchased same inverter directly from China with international warranty, it's components are better than local inverter bcz it is made for China it self. This is called Chinese version. Chinese version is more reliable and it's built quality is better than international version.
We are not talking about the inverter parts at all we are talking about the warranty claim my friend bought the inverter later it got burnt he paid 55 thousand rupees for one he got it repaired we have made a video for awareness
ہم انورٹر کے پارٹس کی بات تو بالکل بھی نہیں کر رہے ہم وارنٹی کلیم کی بات کر رہے ہیں میرے دوست نے انورٹر خریدا تھا بعد میں وہ جل گیا اس کو 55 ہزار روپیہ دے ایک اس نے ریپیئر کروایا ہم اویرنس کے لیے ویڈیو بنائی ہے
hamare sath solar installer ne ye fraud kia ha.
Jhooth bolkar Mal to bik jata hai Lekin barkat Nahin rahti
@@informationprogram01 beshak. Ap wu fraudi phone bhi nai otha raha
Allah pak Karam farmaye Ham sab per
@@informationprogram01 ameen
ہمیں بھی دکاندار نے جھوٹ بول کر انٹرنیشنل وارنٹی والا انوائٹر دے دیا تھا ہال روڈ پر دکاندار شاہین سولر نام تھا مجھے تو ایک نمبر کا جھوٹا انسان لگا تھا شاہین سولر والا غلط کمیٹیڈ کرتا ہے
اللہ پاک ہم سب کی مشکلیں اسان فرمائے
ہم نے بھی یہی سسٹم انٹر نیشنل وارنٹی والا شاہین سولر ہال روڈ لاہور سے خریدا تھا دوکاندار نے ہمیں جھوٹ بول کر دیا تھا کہ یہ لوکل وارنٹی والا ہے انورٹر کے اندر جب بھی سافٹ ویئر کی پرابلم اتی ہے تو ان لائن یہ ریپیر نہیں ہوتا اور کمپنی اس کا کلیم بھی نہیں کرتی میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سوچ سمجھ کر انورٹر خریدیں👍👍👍
جھوٹ بول کر مال تو بک جاتا ہے لیکن برکت نہیں رہتی اللہ تعالی ہدایت نصیب کرے سب کو
Excellent good information 👍👍👍👍
Thanks
Excellent information 👍👍👍
So nice of you
Good information brother 👍👍👍
Thanks and welcome
Excellent 👍
Thanks
Good information 😊😊😊😊