اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ سر! دسمبر کاشت پیاز کی پنیری کو احتیاط کے طور پر کونسی فنجی سائٹ اسپرے کرنا چاہیے ۔۔۔۔؟؟ محمد شفیق خان عیسیٰ خیل ضلع میانوالی
جی میں bannu kpk سے ہو ہماری تو ٹیوب والی زمین ہے میں پہلے پانی پر نائیڑروفاس چٹا کرتا ہوں لیکن کیسے پانی سے پہلے یا بعد میں زمین کچھ حصے میں کیچڑ بنتا ہے ور کچھ حصے ریتلی ہے تو کیسے چٹا کرے نرم زمین ہے
Sir rice belt me gandum kasht ki thi wattar zyada tha. Abhi fasal 25 din ki he or zameen opar se dry lkn andar kafi watar he. Is me salai sitti bht nikal ayi he. Pani lagaye bina kon sa spray kar dien??
@@Muhammadtahir-ox3eb پہلے پانی کے بعد جڑی بوٹیوں کو 4-5 پتے تک بڑھنے دیں۔ اس وقت تک زمین ہلکے وتر میں آ چکی ہو گی۔ یہی اسپرے کا موزوں ٹائم. ہے۔ اسپرے کے بعد 4 سے 5 دن میں جڑی بوٹیاں مرنا شروع ہو جائیں گی۔
Sir Mera yi arz th ki Maine 2din pehly mustard ko Pani lagaya th aj shm zabardast urea chata ki he opr se achi zmin h Pani khara nai krti to Kya yi zaya hui Hogi?
بابا جی میری 5 یا 6 کنال زمین ہے ایک بوری ڈی اے پی ڈالی ہے اب پہلے پانی پر ایک گٹو یوریا ایک کلو سلفر 4 کلو زنک ڈالی ہے شام کے وقت۔ میرا زمین یے پانی کے دوسرے دن کھیت میں کچھ پانی تھا تو شام کو 20 کلو نائٹروفاس چھٹہ کی ہے ۔ وتر انے پر چیلیٹڈ زنک اور headland multi سپرے کرنے کا ارادہ ہے ۔ اپ سے رہنمائی درکار ہے کہ میں زیادہ سے زیادہ پیداوار لینا چاہتا ہوں ۔زمین بھی اچھی ہے اور ہم سالانہ ایک فصل ان سے لیتے ہیں ورائٹی دلکش اور ازرک ڈیرہ ہے ۔ دوسری زمین دو ایکڑ کی گندم کو دو ناٹروفاس اور دو یوریا دی ہے ۔ تیسری زمین جو بہت زرخیز ہے 8 ایکڑ کی گندم کو ایک ڈی اے پی اور ڈیڑھ بوری یوریا ڈالی ۔ رہنمائی درکار ہے ۔ خاصکار جو پہلی 5 کنال والی زمین ہے اس کیلئے
Baba g kalaswala se hn.3 ackr me 6ssp ur 3sop dali hn ur 4 ackr me 8 ssp 2 nitrophas 2 bag sop hn.is it ok.ya agr jis plat me phasphoers ki kami h to plz bta dn.shkria
السلام علیکم کیا حال ہے ٹھیک ہو صحت ٹھیک ہے سر جی گندم نہ پیلی بہار ہو رہی ہے گوگل ابھی پانی نہیں لگایا تو ایسے لگتا ہے جیسے سونڈی پائی ہے اس کا حل بتائیں
اگر مونجی کے بعد لگائی ہے توپنک گریمی نس بورر کا اٹیک ہوسکتاہے بائی فینتھرین اور لیمڈا ملاکر سپرے کرسکتے ہیں اگر زمین کلراٹھی ہے تو کیڑا نہیں نمکیات کا اثر ہے
السلام وعلیکم۔ میرے محترم،ڈرل کے ذریعے بیج کے ساتھ 1 بوری ڈی اے پی استعمال کی ھے۔ اب پہلے پانی پر 1 بوری نائٹرو فاس اور 1 کلو سلفر اور واتر آنے پے 1 بوری زبر دست یوریا دینے کا ارادہ ہے۔ دوست احباب کہتے ہیں کہ کہیں گندم اگے جا کر گر تو نہیں جائے گی۔۔۔۔؟
❤❤❤❤❤❤
Good information
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
سر! دسمبر کاشت پیاز کی پنیری کو احتیاط کے طور پر کونسی فنجی سائٹ اسپرے کرنا چاہیے ۔۔۔۔؟؟
محمد شفیق خان عیسیٰ خیل ضلع میانوالی
جی میں bannu kpk سے ہو ہماری تو ٹیوب والی زمین ہے میں پہلے پانی پر نائیڑروفاس چٹا کرتا ہوں لیکن کیسے پانی سے پہلے یا بعد میں زمین کچھ حصے میں کیچڑ بنتا ہے ور کچھ حصے ریتلی ہے تو کیسے چٹا کرے نرم زمین ہے
AOA Sir 2 pani par can gawara flod karna kaysa ha
سر میری گندم میں جودرہ بہت ہ کون سا سپرے کروں
Nice one 1⃣ sir area river chenab wazirabad
Zabardast urea bhi urti hai????
Pehly Pani pr aik bag zabrdast k Sath sulphur mix kr chata kr skty hen
کرسکتے ہین
زمین میں جاکر کوئی ریکشن نہیں
Sir can get ur whatsapp if dnt mind?@@CropReformer
Sir rice belt me gandum kasht ki thi wattar zyada tha. Abhi fasal 25 din ki he or zameen opar se dry lkn andar kafi watar he. Is me salai sitti bht nikal ayi he. Pani lagaye bina kon sa spray kar dien??
ضلع رحیم یار خان میں 4 دسمبر کاشتہ گندم میں بجائی کے وقت یوریا کا استعمال کریں یا نہیں میرا زمین ہے ؟
sir mein phely pani par urea 1 bag sath 25 kg np aor sath zinc tara ka rock gold ye thk hain
اسلام علیکم ، ہر کسم کی جڑی بوٹی زہر کون سے اور کب کرنا ۔ دلکش ورائٹی ، منڈی بہاوالدین
Swat Agro ka Tri-Ultra
@@Muhammadtahir-ox3eb
پہلے پانی کے بعد جڑی بوٹیوں کو 4-5 پتے تک بڑھنے دیں۔ اس وقت تک زمین ہلکے وتر میں آ چکی ہو گی۔ یہی اسپرے کا موزوں ٹائم. ہے۔ اسپرے کے بعد 4 سے 5 دن میں جڑی بوٹیاں مرنا شروع ہو جائیں گی۔
Sir Mera yi arz th ki Maine 2din pehly mustard ko Pani lagaya th aj shm zabardast urea chata ki he opr se achi zmin h Pani khara nai krti to Kya yi zaya hui Hogi?
بابا جی
میری 5 یا 6 کنال زمین ہے ایک بوری ڈی اے پی ڈالی ہے اب پہلے پانی پر ایک گٹو یوریا ایک کلو سلفر 4 کلو زنک ڈالی ہے شام کے وقت۔ میرا زمین یے
پانی کے دوسرے دن کھیت میں کچھ پانی تھا تو شام کو 20 کلو نائٹروفاس چھٹہ کی ہے ۔
وتر انے پر چیلیٹڈ زنک اور headland multi سپرے کرنے کا ارادہ ہے ۔
اپ سے رہنمائی درکار ہے کہ میں زیادہ سے زیادہ پیداوار لینا چاہتا ہوں ۔زمین بھی اچھی ہے اور ہم سالانہ ایک فصل ان سے لیتے ہیں
ورائٹی دلکش اور ازرک ڈیرہ ہے ۔
دوسری زمین دو ایکڑ کی گندم کو دو ناٹروفاس اور دو یوریا دی ہے ۔
تیسری زمین جو بہت زرخیز ہے 8 ایکڑ کی گندم کو ایک ڈی اے پی اور ڈیڑھ بوری یوریا ڈالی ۔
رہنمائی درکار ہے ۔
خاصکار جو پہلی 5 کنال والی زمین ہے اس کیلئے
Baba g kalaswala se hn.3 ackr me 6ssp ur 3sop dali hn ur 4 ackr me 8 ssp 2 nitrophas 2 bag sop hn.is it ok.ya agr jis plat me phasphoers ki kami h to plz bta dn.shkria
Baba g reply kr diyo sardi te ni lgdi pai
Phly Pani pe Agr dap chata kr k pani lagen to ktna fida mil skta h bejai k waqt use ni ki ya Np ki 2 bori thek rhen giii
دوسرسبز نائیٹرو فاس بہتر رہے گی
@CropReformer Zameen halki ratile hai aor Kuch ratile
بابا جی ہلدی کی کاشت جنوبی پنجاب میں ہو سکتی ہے
ہوسکتی ہے لیکن نہ لگانا بہتر
السلام علیکم کیا حال ہے ٹھیک ہو صحت ٹھیک ہے سر جی گندم نہ پیلی بہار ہو رہی ہے گوگل ابھی پانی نہیں لگایا تو ایسے لگتا ہے جیسے سونڈی پائی ہے اس کا حل بتائیں
اگر مونجی کے بعد لگائی ہے توپنک گریمی نس بورر کا اٹیک ہوسکتاہے
بائی فینتھرین اور لیمڈا ملاکر سپرے کرسکتے ہیں
اگر زمین کلراٹھی ہے تو کیڑا نہیں نمکیات کا اثر ہے
DAP +zuberdust urea akhtey dall sktey hain
ڈی اے پی پانی سے پہلے چھتہ یا فلڈ جبکہ زبردست یوریا پانی لگانے کے بعد چھٹہ کرنا بہتر
سر میں نے پہلے پانی پر ایک بوری گوارا ایک بوری یوریا لگائی ہے اس کا رزلٹ کیسا ہوگا
Koi result ni
پچیس من
السلام علیکم سر جی ہم بکھر سے ہیں ہمارا علاقہ تھوڑا ریتڑا علاقہ ہم تو صبح کو پانے لگاتے ہیں اور شام کے وقت اوپر چھٹا کر دیتے ہیں سونا یوریا کا
السلام وعلیکم۔
میرے محترم،ڈرل کے ذریعے بیج کے ساتھ 1 بوری ڈی اے پی استعمال کی ھے۔ اب پہلے پانی پر 1 بوری نائٹرو فاس اور 1 کلو سلفر اور واتر آنے پے 1 بوری زبر دست یوریا دینے کا ارادہ ہے۔ دوست احباب کہتے ہیں کہ کہیں گندم اگے جا کر گر تو نہیں جائے گی۔۔۔۔؟
Sir DAP fixing per video banay plz
Baba g reply kr diyo
Sir can get ur contact??
Namber bhejo plzzz
03007657249