اسلام علیکم پیارے بھائی مجھے ایک اچھا سا مشورہ دیں مجھے سوزوکی آلٹو vxr برنڈ نیو چاہیے میں پچاس پرسنٹ ڈون پیمنٹ دے کر باکی ایک سال کی قستیں کرانا چاہتا ہوں کیا اس طرح گاڑی مجھے ملے گی ۔ملے گی تو کتنے کی پڑے گی
وعلیکماسلام بھائی جان آپ کسی بی بینک سے رابطہ کریں آپکو اچھا سا پلین بنا کے دیں گیں- ویسے آج کل سکیم چل رہی حبیب میٹرو بینک، اور مزید آپ بینک سے پوچھ سکتے ہیں- Thanks
😍😍😍😍

I am waiting for your reply