جناب مرزا محمد اطہر | Yahoodi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 47

  • @madadalihaq1109
    @madadalihaq1109 4 місяці тому +6

    بہت ہی عمدہ انداز گفتگو اور گفتگو

  • @syedmajid287
    @syedmajid287 2 місяці тому +1

    جزاک اللّٰہ خیر التماس دعا

  • @harut5795
    @harut5795 4 місяці тому +4

    Allah Aap Par Aur Aap Key Rooh Par Rehmat Nazil Farmayein!

  • @rahenajaf
    @rahenajaf 4 місяці тому +15

    برائے بلندی درجات قبلہ مرحوم صلوات
    اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم

  • @imranazadaripoint2714
    @imranazadaripoint2714 4 місяці тому +3

    کمال خوبصورت انداز اعلی گفتگو

  • @naadeali6029
    @naadeali6029 10 днів тому +1

    ماشااللہ سبحان اللہ سب حق ھے
    اللھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم

  • @sajjadkhatak6774
    @sajjadkhatak6774 4 місяці тому +4

    Mola panjtan pak Mirza sab k darjaaat bulandd farmaye bhtt awlaaa andaaaze bayaaan tha .great love from Pakistan

  • @arifsyed3904
    @arifsyed3904 4 місяці тому +1

    اللہ رب العزت درجات بلند فرماے بحق محمدوآل محمد

  • @sayyedruhienaqvi9906
    @sayyedruhienaqvi9906 4 місяці тому +3

    Allah marhum pr rhimat nazel farmay buland darjat ata farmay

  • @sajjadzaidi8173
    @sajjadzaidi8173 3 місяці тому +1

    سبحان اللہ ماشاء اللہ قبلہ خطیب اکبر صاحب زندہ باد 🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @flashboy9325
    @flashboy9325 4 місяці тому +1

    اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @syedifteqaralijafri9702
    @syedifteqaralijafri9702 4 місяці тому +1

    Mashaallah
    Bahut khoob
    Jazakallah ❤👍

  • @sulmaniqbal860
    @sulmaniqbal860 4 місяці тому +3

    Mashah...allah haq ya ali madad

  • @saydgulshargulsharsayd9094
    @saydgulshargulsharsayd9094 4 місяці тому +3

    Jazakallah qibla

  • @abasherazi5
    @abasherazi5 4 місяці тому +6

    Kareem Allah darajat Buland Farmae Aamin🤲🤲

  • @mumtazalishah9332
    @mumtazalishah9332 4 місяці тому +2

    MashaAllah 💕 Allah Magfirat Farmaye. ElahiAameen

  • @asadhassan1999
    @asadhassan1999 4 місяці тому +6

    Molana Athar Sb ❤❤🎉🎉

  • @zafarhaider59
    @zafarhaider59 2 місяці тому

    Jazakallah khuda maqferat fermaye aur jawar e rahmat m jagah ata kre ameen

  • @AmeerAliNashad
    @AmeerAliNashad 3 місяці тому

    Kya baat hai buhat khoobsurat andaz e guftugoo, qibla k darjaat buland hon

  • @AayZeeHacks
    @AayZeeHacks 4 місяці тому +2

    MASHA ALLAH
    BOHT HE KHOOB
    ZABERDAST.

  • @Syedfazilathrazvi-c1r
    @Syedfazilathrazvi-c1r 4 місяці тому +5

    MOULANA ATHAR SAAB QIBLA KU MOULA JANNAT NASIB KARRE JANNAT ME BULAND MUKAAM DE❤

  • @MuhammadTariq-bh3ql
    @MuhammadTariq-bh3ql 4 місяці тому +3

    MashaAllah

  • @Truthful5
    @Truthful5 4 місяці тому +2

    مولا علی علیہ السلام کی سب سے بڑی فضیلت
    مولا علی علیہ السلام کی سب سے بڑی فضیلت ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- اِس آیت کے ذیل میں حضور نے فرمایا، ” دوسرا گواہ علی ہے‟ - مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے !

  • @mamoonariaz110
    @mamoonariaz110 4 місяці тому +3

    Bohat khoob

  • @binamoazzam5846
    @binamoazzam5846 4 місяці тому +1

    Mashallah, 100% true,❤

  • @armandbaudouin3493
    @armandbaudouin3493 4 місяці тому +5

    Is Yahudi ko salam, jis ne Mawla Ali عليه الصلاة و السلام par shab o shatam ko rukwaya !

  • @bughzealia.slanatullah6428
    @bughzealia.slanatullah6428 4 місяці тому +1

    Wah SubhanAllah ❤

  • @sqamarrizvi4541
    @sqamarrizvi4541 4 місяці тому +2

    Allah pak Qibla k darjat buland farmaye ❤❤❤❤❤

  • @BilqeesFatima-v7z
    @BilqeesFatima-v7z 4 місяці тому +2

    Jio jio Allama ❤❤❤❤❤

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 4 місяці тому +3

    ❤❤❤❤❤

  • @MohsinRizvi-z3x
    @MohsinRizvi-z3x 4 місяці тому +1

    Bohat Aalaa! Aapkaa moun choom loon agar ejazat ho ❤

  • @AliAbbas-cf9ov
    @AliAbbas-cf9ov 4 місяці тому +3

    BESHK

  • @MohsinRizvi-z3x
    @MohsinRizvi-z3x 4 місяці тому +1

    Sorry mairey ilm maen nahin thaa k aap rehlat fermaa chukey hain!
    Bohat Afsos huaa.
    ALLAH (SWT) CHAHAARDAA MOASOOMIEN K sadqey maen Jannat maen Aalaa Tareen muqaam attaa karey. Aameen Summa Aameen

  • @kashifhaidri3627
    @kashifhaidri3627 4 місяці тому +3

  • @waheedhashmi3038
    @waheedhashmi3038 4 місяці тому +2

    Ali Haq, Haq Ali, where Ali therehaq ha

  • @Truthful5
    @Truthful5 4 місяці тому +1

    غیر اللہ سے مدد
    اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87-( یہاں سے پتہ چلا کہ اللہ کے علاوہ ان ہستیوں کو پکارنا شفاعت/مدد کے لیے جایز ہے- قران کی ان دو آیت پر مبنی عقیدے پر اعتراض اٹھانا سہی نہیں-

  • @Truthful5
    @Truthful5 4 місяці тому +1

    ہل بیت اور حق
    حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
    سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
    شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے

  • @samarmahdinaqvi9136
    @samarmahdinaqvi9136 2 місяці тому

    Wah

  • @zongsim4390
    @zongsim4390 4 місяці тому +1

    MUHTAREM HAZRAT UMAR RZ ALLAH HAMESHA MUQADMA HAZRAT ALI RZ ALLAH L PASS BHEJTA TA K ALI ESKA SAHEE FAISLA KAREGA AP NE KUCH BATHEN APNY KETAB SE BAYAN KR DE BANU OMAYA K LOG TE ALI K KHELAF MAGAR YE KEHNA K UMAR B TE GHALAT HA

  • @alizain5135
    @alizain5135 2 місяці тому

    ❤❤

  • @tasawarbukhari4033
    @tasawarbukhari4033 4 місяці тому +1

    Jeo

  • @alizain5135
    @alizain5135 2 місяці тому

    ❤🎉

  • @zongsim4390
    @zongsim4390 4 місяці тому +3

    AHLE BAIT SE BUGHAZ RAKHNY WALA JAHANAMI HA MERY RASOOL K KHANDAN SE PEYAR NA KRNY WALA JANAT ME NHE JA SAKTA

  • @mdjawedahmed5682
    @mdjawedahmed5682 4 місяці тому +2

    AP ne taslim kar Liya ke Rasool ke kahlifa ko Bora bolne Wala monafiq he

    • @sohawaazadari4874
      @sohawaazadari4874 4 місяці тому

      جی بالکل جس کو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خلیفہ بنائیں اس کے خلاف ھونا کفر ھے۔ لیکن شیعہ کے علاؤہ تو کوئی یہ عقیدہ ھی نہیں رکھتا نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کسی کو خلیفہ بنایا ۔ اور ابو بکر کی خلافت تو ھنگامہ تھی اور لوگوں کے مشورے سے ھوئی سنی کتب میں ایسا لکھا ھے

    • @Gpsi1234
      @Gpsi1234 4 місяці тому

      ​​@@sohawaazadari4874
      نبی نے کسی کو خلیفہ نہیں بنایا ۔۔ بلکہ شیعہ کی قران کی تفسیر تبیان اور قمی میں ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیوی حفصہ سے فرمایا کہ ان کے بعد خلافت ابوبکر اور اس کے بعد حضرت عمر کے پاس ہو گی ، اور نبی نے وصال سے پہلے نماز کی امامت حضرت ابوبکر کو کرنے کو کہا ،

    • @aqibraza4183
      @aqibraza4183 4 місяці тому

      جھوٹ بولنے کی ایک حد ہوتی ہے یہ حدیث معتبر ہے ہی نہیں کیوں نہیں ہے بات بڑی ہے یہاں لکھنا ممکن نہیں خود تحقیق کریں
      اور اگر یہ حدیث آپ مانیں گے تو پھر اس بات کا کیا کریں گے کہ رسول نے امت کے حوالے کیا تھا کہ خلیفہ اپنی صوابدید سے چن لینا