Dostaana || دوستانہ || Malik Safdar Hayat || Suspense & Jurm O Saza Urdu Stories

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 20

  • @syedanaila5421
    @syedanaila5421 7 місяців тому +6

    وعلیکم السلام!
    کہانی کو مکمل سننے کے بعد عبرت اور دیگر غیر قانونی کام کرنے والوں کی دیدہ دلیری پر جہاں عقل حیران ہوتی ہے وہیں ضمیر فراموش لوگوں پر ہزار بار لعنت بھیجنے پر مجبور کر دیتی ہے کیونکہ کوئی زندہ ضمیر انسان تو ایسی غیر انسانی حرکتیں نہیں کرسکتا ! ملک صفدر حیات ایک باصلاحیت اور باضمیر باعمل مسلمان ہونے کا پوری طرح حق ادا کرتے رہے ! اگر یہ کردار سچا ہے تو اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین 🙏

  • @Sheikh-vh7zg
    @Sheikh-vh7zg 3 місяці тому +1

    Beautiful story in so beautiful voice

  • @asadbaig9018
    @asadbaig9018 7 місяців тому +1

    Wao Amazing story

  • @yahayashamsishort
    @yahayashamsishort 4 місяці тому +2

    Bahut shandar

  • @noormuhammad7797
    @noormuhammad7797 7 місяців тому +1

    Bahot hi behtareen kahani ❤❤❤❤❤

  • @Abrarjutt4545
    @Abrarjutt4545 27 днів тому +1

    Nice❤❤❤❤❤

  • @GurpreetKaur-eo2tv
    @GurpreetKaur-eo2tv 7 місяців тому +2

    Always superb ❤

  • @naheedkhan2411
    @naheedkhan2411 7 місяців тому +3

    Interesting !!

  • @khizarhayatkhizarhayat6687
    @khizarhayatkhizarhayat6687 7 місяців тому +1

    Very good

  • @farzanaakhtar2680
    @farzanaakhtar2680 7 місяців тому +5

    Very interesting story

    • @sadiakelibrary
      @sadiakelibrary  7 місяців тому +1

      بہت شکریہ فرزانہ صاحبہ۔🥰

  • @malikkaleem2230
    @malikkaleem2230 7 місяців тому +1

    Always great with beautiful voice 😊

  • @salmaparveen4627
    @salmaparveen4627 7 місяців тому +3

    🥰😂♥️🤣

  • @ayazsiddiqui8122
    @ayazsiddiqui8122 7 місяців тому +2

    اس کی تو اواز ہی نہیں ا رہی سائلنٹ ہے ویڈیو

  • @Saher-y3f
    @Saher-y3f 7 місяців тому +2

    ویسے ایک بات میں نے نوٹس کی ہے کہ صفدر صاحب ہر کہانی میں کسی نئی جگہ اپائنٹ ہو کر جاتے تھے 🤭🤭
    گزشتہ دو ہفتے چھٹیوں پر تھیں سکاٹ لینڈ کی حسین وادیوں اور سمندروں کے ساحلوں پر بھی تاوان کی یاد نہیں بھولی اور دو تین قسطیں جو اپلوڈ ہوئی میں نے سُن لی تھی اب دیگر کہانیاں سُن رہی ہوں

    • @sadiakelibrary
      @sadiakelibrary  7 місяців тому +1

      ارے واہ اللہ تعالی آپ کو اہسے ہی ہنستا بستا رکھے آمین تاوان کا سچ کہوں تو میری محنت پر کچھ ہاتھ نہیں آرہا ۔۔آپ تو جانتی ہیں پاکستان کے حالات بہت دگر گوں ہیں اور ہم سب اسی رزق کی تگ و دو میں رہتے ہیں تاوان کی وجہ سے میں کوئی اور کہانی شروع نہیں کرپارہی آپ سب کا خیال آتا ہے اسی لیے آپ سب کی مدد ہی اسے مکمل کرئے گی۔۔