بہت پیارا پروگرام ہے ماشاءاللہ The Baba word for Hassan sahib brought tears to my eyes. He is definitely the Baba for Pakistani nation too. Hope his well wishes and prayers for Pakistan and it's people come true one day.💐
مجھے بھت بھت اچھی طرح یاد ہے جب محمدہ پیدا ہوئی تھی تو حسن نثار صاحب نے اپنے کالم میں بتا یا تھا کہ میری بیٹی ہوئے ہے اور اس کا نام محمدہ رکھا ہے یقین کریں اتنا پیارا نام لگا تھا میں نے سوچا تھا کہ میری بیٹی ہوگی تو میں بھی یہی نام رکھوں گی
اس پروگرام کی مبارک باد اور اگلے پروگرام کا انتظار۔ بہت اچھی اینکر بنوگی اور حسن نثار تو ہے ہی ایک نئی جہت کا نام۔ کبھی معاشرے میں پھیللے تعصبات اور عدم رواداری کی کیفیت پر بھی بات کرنا۔ نفرت اور تعصبات نے اس قوم کو کہیں کا نہیں چھوٹا۔
Watched your first programme with your father and felt like I was talking with my children. I listen to your father's programs from time to time and I feel we have a lot of things in common. Look forward to next session and well done.
اللّٰہ کریم پیاری بیٹی اور جناب محترم حسن نثار صاحب کو سلامتی و صحت سے رکھے خوش اور آباد رکھے اپنی رحمت کے سائے میں رکھے حاسدوں اور شر پسندوں شیطانوں سے محفوظ رکھے آمین 🌼🌻🏵️💮🌸🪷🌷🌺🌹💐💚💛🧡❤️🤲🤲🤲😇
I've been watching your program from Europe and I just wanted to say how much I enjoy it. The talks are very informative and useful. Keep up the great work!
اسلام علیکم ' بہت ہی شاندار پروگرام حسن نثار صاحب کو اللہ تعالٰی ہمیشہ خوش رکھے آمین آج کی گفتگو بہت خوبصورت تھی ،بیٹی نے آج پہلی مرتبہ اپنے باپ کا انٹرویو کیا مجھے اس گفتگو نے بہت متاثر کیا ،ہمیں کھبی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے اللہ تعالٰی سے ہمیں ہر وقت اچھے سے امید رکھنی چاہیے کسی وقت بھی اس کا کرم آپ پر ہو سکتا۔۔ہے۔ حسن صاحب کی زندگی میں بھی دیکھو کتنا مشکل وقت آیا لیکن اس بندے نے مشکلات کا سامنا کیا اور آج اللہ کا ان پر کرم ہو گیا۔۔۔۔ میں وہ بچہ جو جزیرے میں اکیلا رہ گیا خود ہی اپنا باپ خود ہی اپنی ماں باننا پڑا مہربانی آپ اپنا Next program . اس topic پر کریں جو لوگ مایوس ہو جاتے ہیں، ہار مان جاتے ہیں ۔place ان لوگوں کے لیے کوئی Motivation پروگرام ریکارڈ کر دیں۔۔۔۔شکریہ ہارون اشرف ۔فصیل آباد(لائلپور )
33:13 بہت خوبصورت گفتگو!!!!! حسن بھائی کو سننا اور سمجھنا میرا تو قدیم😃😃😃 جنون ہے۔اللہ باپ بیٹی کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔ ۔۔ میرا حسن بھائی سے ایک اہم سوال جو کہ ان کے وہ کالم جن میں وہ اپنے دوستوں ،احباب کا ذکر کرتے تھےاور ہر ایک کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہتے کہ مجھے تمام لوگ بہت ہی اچھے ملے۔۔۔۔ سوال یہ ہے کہ یہ جتنے بھی بڑے لوگ ہیں،اچھے لوگ انہیں کہاں سے اور کیسے مل جاتے ہیں؟؟؟ یا پھر دوست تو ہوتے ہی ہیں ا چھے ۔خاندان میں وہ ہی دوست کچھ اور ہی روپ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Salam o Alaikum. Muhammada you have performed wonderfully. I have one request; and that is to keep your program away from the reach of politicians and politics. Father and daughter relationship is so beautiful that it shouldn’t be polluted with controversial topics. Again, you just rocked.
I don't think highly of Hasan Nisar because of his cynicism but his narrative on father daughter relationship and his ideal being Nabi S.A.W really had me. ❤
آپ کے بابا ان چند افراد میں سے ایک ھیں جو پاکستانی معاشرے میں سچ بولتے ہیں ان کو کسی اور جگہ جانے نہ دینا اللہ آپ کی اس کاوش کو کامیاب کرے اور اس قوم کی خدمت کریں اور بگڑے معاشرے کو صحیح راہ دیکھائن
میں گریٹ حسن نثار کواپناروحانی مرشددل کی اتھاہ گہرائیوں ایمانداری سےتسلیم کرتاھےنہائیت سچاکھرابےلوث انسان ھیں حسن صاحب سلام ھےانکی عظمت بےباکی بےخوف ازاداظہاررائےکاپیروکار رھنےکی کوشش کرتاھوں اللہ پاک حسن صاحب کوصحت سلامتی درازی ءعمرعطافرمائےآمین
Weldone It was great interview Next topic would be About "Sacrifices of life" And when you are talking with your father be comfortable and don't hesitate. Your father is a great man. From Shahjahan
حسن صاحب، ماشاءاللہ آپ کی بچّی بہت سمجھدار اور خوش گفتار ہے مگر اس کا پہلا پروگرام سن کر مجھے کچھ تشنگی سی محسوس ہوئی ہے کہ اس کے ہر جملے میں ستر سے اسی فیصد انگریزی گنُدھی ہوئی ہے. آپ کا اردو کے نمائندہ لکھاریوں میں شمار ہوتا ہے. اگر اس کے نرم ملائم لہجے میں اردو کا میٹھا میٹھا رس گھول دیا جائے تو جلد ہر اعتبار سے یہ بہترین اور مقبول پروگرام بن سکتا ہے. ✍️
SUPPERP KIA BAAT HY MEETHAY OR PIYARY ANDAZ MA LUFZOON KI MALA CHOUNDI BORA BHI NAHI LAGA OR KHUSBO BHI MAHUK GAI BAITION SA PIYAR KERNY WALY JIO HAZAROON SAAL
Hasen nisar saheb ma apka parogram bhut shoq sy dekhty hon jub pakistan k halat per ap tebsareh kerty hy to ma bhi buhet hiper ho jati hon mager parogram ka mazah apni jageh ab apki beti k sath parogeram dekh ker buhet hi lutf aya mashallah muhumda buhet peri leg rahi thi allaha un ka naseeb acha kary ameen
بہترین پروگرام ۔۔۔ محمدہ۔۔بہت مبارک ہو ۔۔۔ Loved your program and the idea itself! چونکہ تم نے اس پہ سامعین اور ناظرین کے کامنٹس اور تنقید کے لئے کہا ہے۔۔تو چند نقطے درج ذیل ہیں:- -یہ پروگرام اردو میں ہے۔۔اسکی بیحد خوشی ہوئی ۔۔۔ سب سے پہلے آپ کو سلام، پھر ہیلو وغیرہ سے شروع کرنا چاہئے ۔۔ انگریزی کے الفاظ گاہے بگاہے گفتگو میںuse کرنے میں کوئ وبا ہے نہیں ۔(!its normall)... واسلام و دعائیں - طاہرہ معین
محمدہ بیٹی آپ نے اپنے بابا کا زبردست انٹرویو کر کے💯 نمبر حاصل کر لئے ہیں ھمارے ملک میں ایسے بے باک تبصرہ نگار نایاب ھو چکے ھیں اللہ پاک آپکے بابا کو عمر طولانی عطا کرے پروگرام بہت اچھا ھے ❤
Sir Nisaar Assalaamalekum! Ap hamare favorite Journalist hein , aur behtreen Columnist hein !Ap ziker karrahai thy Hazrat Bibi Fatima Binte Muhammad🌺 ke Jubba ke baray mein jo ke Museum mein rakha hua hai !! Ap MashaAllah itne qabil insaan hein , apko “para”hua aur “rakha” hua mein farq nazar nahi ata ??? Rakha hua Khana hota hai , Para hua kachra hota hai , Ap ne kabhi kisi ki zubaan se suna kachra rakha hua !!!!!!! Tou baraye meherbani ap is farq ko achay se samjh Len aur ayinada kheyaal rakhen is baat ka !!!!! Thank you 😐
I'm sure, the daughter will learn a lot from her great father, who always supports justice, equality, freedom for speech and expressed his sentiments against corrupt mafia.
Conversation is good beginning for Mohammeda bitya.. And a nice initiative too.. She needs more comfort zone to make it flowing.. But it's above average, I appreciate.. Before jumping to politics, I humbly suggest to discuss more relationships in first phase. Relationships in family, friends and general family bomdings and means and ways for improvement..
Rest assured, son, there was no mistake of any kind in your program. You did a very good program and you will get very good feedback inshahallah Your father rule our country
بہت پیارا پروگرام ہے ماشاءاللہ
The Baba word for Hassan sahib brought tears to my eyes. He is definitely the Baba for Pakistani nation too. Hope his well wishes and prayers for Pakistan and it's people come true one day.💐
بہت پیارا پروگرام بیٹا اللہ تعالی اپکو اپکے باپ کو ہمیشہ اسی ترہ خوش رکھے اپنے فضل کے ساتھ
طرح طرح طرح طرح طرح
آپکو آپکو آپکو آپکے آپکے آپکے
با با کوُ ابّا ابّا کوُ والد کوُ والد کوُ
اچھی کوشش محمدہ حسن ہمت نہ ہارنا🎉 حسن نثار صاحب کی گفتگو اور کھرا پن متاثر کرتا ہے۔ آ پ کی عمر دراز ہو❤
مجھے بھت بھت اچھی طرح یاد ہے جب محمدہ پیدا ہوئی تھی تو حسن نثار صاحب نے اپنے کالم میں بتا یا تھا کہ میری بیٹی ہوئے ہے اور اس کا نام محمدہ رکھا ہے یقین کریں اتنا پیارا نام لگا تھا میں نے سوچا تھا کہ میری بیٹی ہوگی تو میں بھی یہی نام رکھوں گی
Muhammada name does not exist in Arabic or even Urdu language.
ایگزیسٹ کرے نہ کرے ہمیں نام کی نسبت سے پیار ہے
واقعی نوکر کی تے نخرہ کی اچھا لگا باپ بیٹی کے درمیان مکالمہ اچھی کوشش ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حسن نثار صاحب اپ خوش نصیب ہیں
آپ خوش قسمت ہو بیٹا۔۔۔ حسن صاحب ایک پوری یونیورسٹی ہیں۔۔۔ آپ ان کے دست شفقت میں ہو
Acha is sarabi k 3 bety h Jo pagl ho re rol re masky mat lago
اس پروگرام کی مبارک باد اور اگلے پروگرام کا انتظار۔ بہت اچھی اینکر بنوگی اور حسن نثار تو ہے ہی ایک نئی جہت کا نام۔ کبھی معاشرے میں پھیللے تعصبات اور عدم رواداری کی کیفیت پر بھی بات کرنا۔ نفرت اور تعصبات نے اس قوم کو کہیں کا نہیں چھوٹا۔
سر میں آپکا پرانا سننے والا ہوں لیکن پہلی بار آپکی مکمل گفتگو سن کے بہت سکون آیا۔
اللہ آپکو سلامت رکھے۔
I support. Your dad is a hero and you are a little princess. Good luck in your strive in life. Live long
Watched your first programme with your father and felt like I was talking with my children.
I listen to your father's programs from time to time and I feel we have a lot of things in common.
Look forward to next session and well done.
شکریہ جزاکم اللہ
بہت خوبصورت باتیں۔۔۔دین سے قربت۔۔ماشاءاللہ ۔۔۔واہ سن کے مزہ آ گیا ۔۔۔۔۔
Really enjoyed father daughter conversation. I forwarded it to my grand daughter. Congratulations and best wishes
Heartwarming, educational, inspirational podcast. Thank you.
اللّٰہ کریم پیاری بیٹی اور جناب محترم حسن نثار صاحب کو سلامتی و صحت سے رکھے خوش اور آباد رکھے اپنی رحمت کے سائے میں رکھے حاسدوں اور شر پسندوں شیطانوں سے محفوظ رکھے آمین 🌼🌻🏵️💮🌸🪷🌷🌺🌹💐💚💛🧡❤️🤲🤲🤲😇
Nice start of father daughter relationship programme.
..❤
Informative advicive and knowledgeable
ماشااللہ بہت اچھا پروگرام تھا بیٹی نے ماشااللہ بہت اچھے اچھے سوال کیے اللہ پاک بیٹی کی عمر دراز اور نصیب اچھا کرے
Great sir 🙏🙏🙏
Thanks God Hassan Nisar is in calm compose manner in his daughter presence, not angry, shouting on others.❤ Good production self made man.
Loved the concept of this show. Baba and baiti has brought a unique program. I loved it. My best wishes to Baba and baiti.
ماشااللہ❤بہت خوب ہمت ہے جوان تو مرادیں حاصل
ماشااللہ بہت اچھا لگا باپ بیٹی کی پیاری خوبصورت❤ گفتگو پیاری❤باتیں❤
Meaningful show....... Thanks to muhammada she set very beautiful questions...........❤❤❤
I've been watching your program from Europe and I just wanted to say how much I enjoy it. The talks are very informative and useful. Keep up the great work!
اسلام علیکم '
بہت ہی شاندار پروگرام
حسن نثار صاحب کو اللہ تعالٰی ہمیشہ خوش رکھے آمین
آج کی گفتگو بہت خوبصورت تھی ،بیٹی نے آج پہلی مرتبہ اپنے باپ کا انٹرویو کیا مجھے اس گفتگو نے بہت متاثر کیا ،ہمیں کھبی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے اللہ تعالٰی سے ہمیں ہر وقت اچھے سے امید رکھنی چاہیے کسی وقت بھی اس کا کرم آپ پر ہو سکتا۔۔ہے۔ حسن صاحب کی زندگی میں بھی دیکھو کتنا مشکل وقت آیا لیکن اس بندے نے مشکلات کا سامنا کیا اور آج اللہ کا ان پر کرم ہو گیا۔۔۔۔
میں وہ بچہ جو جزیرے میں اکیلا رہ گیا
خود ہی اپنا باپ خود ہی اپنی ماں باننا پڑا
مہربانی آپ اپنا Next program . اس topic پر کریں جو لوگ مایوس ہو جاتے ہیں، ہار مان جاتے ہیں ۔place ان لوگوں کے لیے کوئی Motivation پروگرام ریکارڈ کر دیں۔۔۔۔شکریہ
ہارون اشرف ۔فصیل آباد(لائلپور )
I love Hassan Nisar Sahab ❤❤❤
33:13 بہت خوبصورت گفتگو!!!!!
حسن بھائی کو سننا اور سمجھنا میرا تو قدیم😃😃😃 جنون ہے۔اللہ باپ بیٹی کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔
۔۔ میرا حسن بھائی سے ایک اہم سوال جو کہ ان کے وہ کالم جن میں وہ اپنے دوستوں ،احباب کا ذکر کرتے تھےاور ہر ایک کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہتے کہ مجھے تمام لوگ بہت ہی اچھے ملے۔۔۔۔
سوال یہ ہے کہ یہ جتنے بھی بڑے لوگ ہیں،اچھے لوگ انہیں کہاں سے اور کیسے مل جاتے ہیں؟؟؟
یا پھر دوست تو ہوتے ہی ہیں ا چھے ۔خاندان میں وہ ہی دوست کچھ اور ہی روپ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب بٹیا رانی ! سلامت رھو ۔
Salam o Alaikum. Muhammada you have performed wonderfully. I have one request; and that is to keep your program away from the reach of politicians and politics. Father and daughter relationship is so beautiful that it shouldn’t be polluted with controversial topics. Again, you just rocked.
Thanks for this program
Am waiting already block in white because am inspire sir Hasan NISAR
I don't think highly of Hasan Nisar because of his cynicism but his narrative on father daughter relationship and his ideal being Nabi S.A.W really had me. ❤
باپ بیٹی کا پیار جہاں دیکھتا ہوں اچھا لگتا ہے۔
محترم نثار صاحب انسانیت کے اوپر پروگرام کریں میں جرمنی میں رہتا ہوں یہاں پر انسانیت بہت ھے پاکستان میں انسانیت کی بھت کمی ھے
بلکل اپنے ٹھیک کہا ہے ہم بھی جرمنی میں رہتے یہاں اسلام عمل میں نظر اتا ہے 🇩🇪🇵🇰👍
آپ کے بابا ان چند افراد میں سے ایک ھیں جو پاکستانی معاشرے میں سچ بولتے ہیں ان کو کسی اور جگہ جانے نہ دینا اللہ آپ کی اس کاوش کو کامیاب کرے اور اس قوم کی خدمت کریں اور بگڑے معاشرے کو صحیح راہ دیکھائن
Thank you beta Jo ap ny apny baba sy it achi talk ki or Hassan sab ny osy bohat acha explain Kiya ap k next episode ka wait rahy ga
My daughter ! It was very informative intro.
Keep it on.
Excellent ❤ Enjoyed
Great father in front of his humble daughter ❤
دنیا کا سب سے زیادہ پیارا اور بہترین اور جذباتی اور نازک رشتہ بیٹی ھے
Mashallah nice program fully watched
Very nice and beautiful program especially between father & daughter. Really liked it.
میں گریٹ حسن نثار کواپناروحانی مرشددل کی اتھاہ گہرائیوں ایمانداری سےتسلیم کرتاھےنہائیت سچاکھرابےلوث انسان ھیں حسن صاحب سلام ھےانکی عظمت بےباکی بےخوف ازاداظہاررائےکاپیروکار رھنےکی کوشش کرتاھوں اللہ پاک حسن صاحب کوصحت سلامتی درازی ءعمرعطافرمائےآمین
Weldone It was great interview Next topic would be About "Sacrifices of life" And when you are talking with your father be comfortable and don't hesitate. Your father is a great man.
From Shahjahan
very good and inspiring God Bless you both
Sir mujhay aap ka program bohat acha laga father and daughter m bohat payari batain h in this program sir you speak sharply
Very realistic and informative analysis, really a right direction to follow for both parents n kids
MashAllah best father nice daughter ❤❤❤❤❤❤
You are a good Father ❤️❤️❤️❤️
So nice conversation
The format of this discussion is really appreciated
Cutest daughter and sooooooo loving Abajee loved the dialogue.
Such a sweet content and conversation huge respect
حسن صاحب، ماشاءاللہ آپ کی بچّی بہت سمجھدار اور خوش گفتار ہے مگر اس کا پہلا پروگرام سن کر مجھے کچھ تشنگی سی محسوس ہوئی ہے کہ اس کے ہر جملے میں ستر سے اسی فیصد انگریزی گنُدھی ہوئی ہے. آپ کا اردو کے نمائندہ لکھاریوں میں شمار ہوتا ہے. اگر اس کے نرم ملائم لہجے میں اردو کا میٹھا میٹھا رس گھول دیا جائے تو جلد ہر اعتبار سے یہ بہترین اور مقبول پروگرام بن سکتا ہے. ✍️
SUPPERP KIA BAAT HY MEETHAY OR PIYARY ANDAZ MA LUFZOON KI MALA CHOUNDI BORA BHI NAHI LAGA OR KHUSBO BHI MAHUK GAI BAITION SA PIYAR KERNY WALY JIO HAZAROON SAAL
MashaaAllah
Beautiful Conversation
Between daughter and PaPa
Love and respect from India to Hassan Nisar Sir
Excellent program.Hassan Nisar SB. is great person.
اللہ سلامت رکھے آپ دونوں کو❤
بہت زبردست انٹرویو
Best and informative interview
Wonderful interview .She may Livelong .prayers for her
Hasen nisar saheb ma apka parogram bhut shoq sy dekhty hon jub pakistan k halat per ap tebsareh kerty hy to ma bhi buhet hiper ho jati hon mager parogram ka mazah apni jageh ab apki beti k sath parogeram dekh ker buhet hi lutf aya mashallah muhumda buhet peri leg rahi thi allaha un ka naseeb acha kary ameen
Very useful podcast.
3:14 yahi tou azmat-e-insaan ha jis par hazrat faiz hain... mashaALLAH
Thanks for this podcast I like it
Good addition for young generation 💕
Well done I really enjoyed your interview
Like father, Like daughter.
Nice & Informative Conversation ❤ Namaste from India 🙏
بہترین پروگرام ۔۔۔
محمدہ۔۔بہت مبارک ہو ۔۔۔
Loved your program and the idea itself!
چونکہ تم نے اس پہ سامعین اور ناظرین کے کامنٹس اور تنقید کے لئے کہا ہے۔۔تو چند نقطے درج ذیل ہیں:-
-یہ پروگرام اردو میں ہے۔۔اسکی بیحد خوشی ہوئی ۔۔۔
سب سے پہلے آپ کو سلام، پھر ہیلو وغیرہ سے شروع کرنا چاہئے ۔۔
انگریزی کے الفاظ گاہے بگاہے گفتگو میںuse کرنے میں کوئ وبا ہے نہیں ۔(!its normall)...
واسلام و دعائیں -
طاہرہ معین
Excellent programme I really like their bonding ❤
What a great and beautiful this program
I love it
محمدہ بیٹی آپ نے اپنے بابا کا زبردست انٹرویو کر کے💯 نمبر حاصل کر لئے ہیں ھمارے ملک میں ایسے بے باک تبصرہ نگار نایاب ھو چکے ھیں اللہ پاک آپکے بابا کو عمر طولانی عطا کرے پروگرام بہت اچھا ھے ❤
Sir Nisaar Assalaamalekum!
Ap hamare favorite Journalist hein , aur behtreen Columnist hein !Ap ziker karrahai thy Hazrat Bibi Fatima Binte Muhammad🌺 ke Jubba ke baray mein jo ke Museum mein rakha hua hai !!
Ap MashaAllah itne qabil insaan hein ,
apko “para”hua aur “rakha” hua mein farq nazar nahi ata ???
Rakha hua Khana hota hai ,
Para hua kachra hota hai , Ap ne kabhi kisi ki zubaan se suna kachra rakha hua !!!!!!!
Tou baraye meherbani ap is farq ko achay se samjh Len aur ayinada kheyaal rakhen is baat ka !!!!! Thank you 😐
Respect dear sister ✊
Hassan Nisar saab 💐
From Amritsar ♥️
❤ MashaAllah ❤
Good program HASSAN SB IS VERY WISE PERSON
I'm sure, the daughter will learn a lot from her great father, who always supports justice, equality, freedom for speech and expressed his sentiments against corrupt mafia.
Very Nice Muhammada the show is very fantastic waiting for next episode
Great great great ❤❤❤
Both hi Qush naseeb bap bati Hain.Allaha pak salamat rakhay. Ameen
Ameen
Always happy to listen Hassan bhae ❤
Congratulations! Great start 😊
Very interesting! a new dimension of Hassan Nisar!🎆
Conversation is good beginning for Mohammeda bitya.. And a nice initiative too.. She needs more comfort zone to make it flowing.. But it's above average, I appreciate.. Before jumping to politics, I humbly suggest to discuss more relationships in first phase. Relationships in family, friends and general family bomdings and means and ways for improvement..
I m from patiala Punjab India I m big fan of Hassan Nissar sir u r great beti of great father
All the best, Pakistan need lots of humble and decent leadership in social structure. Keep up the good work.❤
I love Hassan and.I love my mini.beti God bless my little baby
Very nice interview by daughter with father.
بہت برا کیا جو دنیاوی لیول پر ماں باپ کوبھی کھو بیٹھے ۔
اور والدین کی فرمانبرداری میں اللہ کی رضا ہے ۔
What a lovely conversation....
Assalamoalaykum MashaAllah excellent yes indeed yes intelligent intellectual gaps is actual best best 🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌺🌺🌺
HASSAN SAB GOOD MAN
اگر حضورﷺ سے سچا عشق ہوتا تو بیٹی کے سر پر کپڑا ہوتا۔
Phir to buhet Kuch HOTA ,laekn chln jitna keh rehay han itna he kafi hay
Rest assured, son, there was no mistake of any kind in your program. You did a very good program and you will get very good feedback inshahallah Your father rule our country
I loved your talk honest man
subhanALLAH subhanALLAH.... mashaALLAH mashaALLAH
Very nice,good question ,good answer,(sloute sir.)
MashaAllah
Well done.
On a lighter note
پہلی دفعدیکھا اُونٹ پہاڑ کے نیچے آیا
😂