Mufti Taqi Usmani is the Father of Islamic Economics! Dr Zakir Naik's talk about Islamic Scholars

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 жов 2024
  • Mufti Taqi Usmani is the Father of Islamic Economics! Dr Zakir Naik's talk about Islamic Scholars
    مفتی تقی عثمانی اسلامی معشیت کے سب سے بڑے عالم ہیں
    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی گفتگو
    دنیا کے مشہور علماء کا تعارف بھی کروایا

КОМЕНТАРІ • 255

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 4 дні тому +160

    حضرت مفتی تقی عثمانی عالمی معیشت میں نمبر ون ہیں اور ڈاکٹر ذاکر نائیک تقابل ادیان میں نمبر ون ہیں

    • @ahadkhan9195
      @ahadkhan9195 4 дні тому +5

      بیشک جزاک اللہ خیرا

    • @puredesi6278
      @puredesi6278 4 дні тому

      لیکن فا قستان کی معشیت وتجارت دنیا بھر میں بھیک مانگ رہی ہے ، پاکستانی عورتیں مرد جہاں جاتے ہیں ، بھیک مانگتے ہے ، سعودی حکومت میں ہر جمعہ کو دو تین پاکستانی کے سر قلم کیے جاتے ہیں ، پاکستان کی مسجدوں بمب بلاسٹ میں نمزی قتل عام ہوتے ہیں ، پاکستان کی عورتیں سب سے زیادہ بے پردہ فیشن کرکے بازاروں میں گھومتی ہیں ، پاکستان میں ہی سب سے زیادہ فرقے ہیں ، اور ہر فرقہ دوسرے فرقے کو کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے ،

    • @HassanVoice-b7p
      @HassanVoice-b7p 3 дні тому +1

      Ji bilkul

    • @HassanVoice-b7p
      @HassanVoice-b7p 3 дні тому +2

      ماشاءاللہ بہت بڑے بڑے عالموں سے تعلق رہا ہے

    • @tahirfashionin4818
      @tahirfashionin4818 3 дні тому +1

      MashaAllah ❤❤❤❤

  • @ARRehmanKhan-rc3fm
    @ARRehmanKhan-rc3fm 3 дні тому +34

    الحمد اللہ مفتی تقی عثمانی مدظلہ ایک زیرک اور بہترین عالم دین ھے۔۔جو پاکستان سمیت دنیا بھر کے لٸے ایک عظیم عالم ھے

  • @MuzammilNaeem-h3v
    @MuzammilNaeem-h3v 4 дні тому +42

    ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی علماء کرام کی ایسے ہی تعظیم کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
    ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ❤️❤️

  • @LovePakRail
    @LovePakRail 4 дні тому +26

    ماشاءاللہ تبارک اللہ ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ
    یہ واحد بندہ ہے جو اس پر فتن دور میں امت کو جوڑنے کی بات کرتا ہے، صرف یہ خواہش ہے انکی کہ یہ امت ایک ہوجائے، مگر ایک بات کہوں گا کہ جو لوگ اتنی اچھی اور پیاری باتیں سننے کے باوجود بھی اس مرد مجاہد کے دشمن بنے ہوئے ہیں تو وہ بس اصل میں ہی اس دین کے دشمن اور فرقہ پرست لوگ ہیں اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کے شر سے اس امت لوگوں کی حفاظت فرمائے اور ایسے ناصور لوگوں کو انکے انجام تک پہنچائے اور ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب حفظہ اللہ کو انکے شر سے محفوظ رکھے اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین اللھم صل علی محمد و علی آل محمد وبارک وسلم

  • @mdaamir4326
    @mdaamir4326 4 дні тому +18

    الحمدللہ قاضی مجاہد الاسلام صاحب
    جالے. دربھنگہ . بہار انڈیا کے رہنے والے تھے جو ہمارے گاؤں کے قریب میں ہیں۔۔

    • @مبشرخان-ط4ع
      @مبشرخان-ط4ع 2 дні тому

      واہ، ہم بھی بہار ضلع رہتاس سے ہیں شہر سہسرام

    • @mdmoiduzzaman992
      @mdmoiduzzaman992 2 дні тому

      Qaji ,Mujahidul islam Saheb india,Bihar, Darbhanga,jale se hai

    • @mdaamir4326
      @mdaamir4326 2 дні тому

      @@mdmoiduzzaman992 jii

  • @doconyoutube2365
    @doconyoutube2365 4 дні тому +55

    Ummeed hai Engineer Saab Ko ab Jawab mil Gaya Hoga

    • @abdulmuqeeth5136
      @abdulmuqeeth5136 4 дні тому +7

      Sahi pakde😂

    • @MahatabaaraAminnaik
      @MahatabaaraAminnaik 4 дні тому +2

      😂😂😂

    • @CodingLover77
      @CodingLover77 4 дні тому +5

      Mirza bhakt mujhe kahin nahi dikh raha hai 😂😂😂

    • @Peaceforall-f5o
      @Peaceforall-f5o День тому +1

      Mirza iss daur ka fitnaparast leader h Deen k mamle me ..
      Wo khojte rehta h ki ulema ne Kahan galti ki h ...kis firqe ne kis ko kya kaha ..
      Usko lagta h ki wo firqa ko khatam kar raha h ..magar mere majdik wo iss jamane me sabse bada firqaparast MOLVI h ..halaki mai use 10 saal se sun raha hu ..
      Hidayat de usko aur uske muqallid ko ..

  • @Creative_shorts_00
    @Creative_shorts_00 3 дні тому +12

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت فراغ دل بندے ہیں۔

  • @waqar_wattoo
    @waqar_wattoo 3 дні тому +14

    ماشاءاللہ❤۔آپ بھی تقابل ادیان میں نمبر ون ہیں۔ اللہ اپکو سلامت رکھے

  • @chak47dnb16
    @chak47dnb16 3 дні тому +17

    دل خوش کر دیا ...اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤❤❤

  • @abidwithnatorykatorystory7836
    @abidwithnatorykatorystory7836 4 дні тому +21

    بھت اچھا خطاب اللّٰہ علماء کرام کی حفاظت فرمائے آمین

    • @puredesi6278
      @puredesi6278 4 дні тому

      لیکن فا قستان کی معشیت وتجارت دنیا بھر میں بھیک مانگ رہی ہے ، پاکستانی عورتیں مرد جہاں جاتے ہیں ، بھیک مانگتے ہے ، سعودی حکومت میں ہر جمعہ کو دو تین پاکستانی کے سر قلم کیے جاتے ہیں ، پاکستان کی مسجدوں بمب بلاسٹ میں نمزی قتل عام ہوتے ہیں ، پاکستان کی عورتیں سب سے زیادہ بے پردہ فیشن کرکے بازاروں میں گھومتی ہیں ، پاکستان میں ہی سب سے زیادہ فرقے ہیں ، اور ہر فرقہ دوسرے فرقے کو کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے ،

  • @irfankhan8566
    @irfankhan8566 4 дні тому +23

    ماشاءاللہ ❤️ اللّٰہ حاسدین اور شرپسندوں کے شر سے بچائے ڈاکٹر صاحب کو ❤

    • @ahadkhan9195
      @ahadkhan9195 4 дні тому +1

      آمین

    • @puredesi6278
      @puredesi6278 4 дні тому

      لیکن فا قستان کی معشیت وتجارت دنیا بھر میں بھیک مانگ رہی ہے ، پاکستانی عورتیں مرد جہاں جاتے ہیں ، بھیک مانگتے ہے ، سعودی حکومت میں ہر جمعہ کو دو تین پاکستانی کے سر قلم کیے جاتے ہیں ، پاکستان کی مسجدوں بمب بلاسٹ میں نمزی قتل عام ہوتے ہیں ، پاکستان کی عورتیں سب سے زیادہ بے پردہ فیشن کرکے بازاروں میں گھومتی ہیں ، پاکستان میں ہی سب سے زیادہ فرقے ہیں ، اور ہر فرقہ دوسرے فرقے کو کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے ،

  • @parentingart
    @parentingart 3 дні тому +12

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب

  • @AbdullahKhan-ks5ky
    @AbdullahKhan-ks5ky 4 дні тому +12

    May Allah bless Mufti Taqi Usmani Shahab ❤

    • @puredesi6278
      @puredesi6278 4 дні тому

      لیکن فا قستان کی معشیت وتجارت دنیا بھر میں بھیک مانگ رہی ہے ، پاکستانی عورتیں مرد جہاں جاتے ہیں ، بھیک مانگتے ہے ، سعودی حکومت میں ہر جمعہ کو دو تین پاکستانی کے سر قلم کیے جاتے ہیں ، پاکستان کی مسجدوں بمب بلاسٹ میں نمزی قتل عام ہوتے ہیں ، پاکستان کی عورتیں سب سے زیادہ بے پردہ فیشن کرکے بازاروں میں گھومتی ہیں ، پاکستان میں ہی سب سے زیادہ فرقے ہیں ، اور ہر فرقہ دوسرے فرقے کو کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے ،

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 4 дні тому +12

    اللّہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @puredesi6278
      @puredesi6278 4 дні тому

      لیکن فا قستان کی معشیت وتجارت دنیا بھر میں بھیک مانگ رہی ہے ، پاکستانی عورتیں مرد جہاں جاتے ہیں ، بھیک مانگتے ہے ، سعودی حکومت میں ہر جمعہ کو دو تین پاکستانی کے سر قلم کیے جاتے ہیں ، پاکستان کی مسجدوں بمب بلاسٹ میں نمزی قتل عام ہوتے ہیں ، پاکستان کی عورتیں سب سے زیادہ بے پردہ فیشن کرکے بازاروں میں گھومتی ہیں ، پاکستان میں ہی سب سے زیادہ فرقے ہیں ، اور ہر فرقہ دوسرے فرقے کو کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے ،

  • @artchiniot3645
    @artchiniot3645 5 годин тому

    کمال کی بات کی پوری وضاحت سے روشنی ڈالی ،،، سبحان اللّٰہ کمال کی باتیں بتائیں ،،، اللّٰہ زیادہ سے زیادہ خدمت کی ہمت دے آمین 🌷💐💙

  • @iuzoficail
    @iuzoficail 2 дні тому +4

    الحمدللہ۔بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الحمدللہ۔ماشاءاللہ۔الحمدللہ۔

  • @mudsr
    @mudsr 3 дні тому +7

    *یارَبّْ لَکَ الْحَمْدُ کَما یَنْبَغِي لِجَلالِ وَجْهِڬَ وَ لِـعَظِـیـمِ سُلطانِڬ*

  • @preciousawan1681
    @preciousawan1681 4 дні тому +6

    MAA SHAA ALLAH... ALLAH TAALA MUFTI SHB or Dr Zakir naik shb ko sehat o tandrusti ata frmay...or unki mehnat QABOOL frmay ❤❤

  • @UzmaZulfqar-qo2fz
    @UzmaZulfqar-qo2fz 4 дні тому +11

    Dr Zakir Naik sab humara India ki shan hnn❤❤

    • @puredesi6278
      @puredesi6278 4 дні тому

      Dr zakir naik jab tak India mein the ، aisi baten nahi karte the ،
      India se bhagte hi akal thikane aayi 😂

    • @UzmaZulfqar-qo2fz
      @UzmaZulfqar-qo2fz 4 дні тому +2

      @@puredesi6278 Tumhain Pata tha ki humara pass tuu knowledge h nhi hmm bechari ilmi yateem hnn vo Pura Hindustan ko Musalmaan krr daya ga tumhain yahe dar tha

  • @kamran627ali
    @kamran627ali 4 дні тому +7

    Allah pak hazrat mufti taqi usmani sahab ko lambi ummer deh unko sehat se nawaze bhure nazro se bachaye

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 4 дні тому +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا

  • @MasoodElahi-xr2xg
    @MasoodElahi-xr2xg 4 дні тому +15

    Taqi usmani is number one in banking as well as other field such as fiqqa haddis

    • @SohailAhmed_
      @SohailAhmed_ 3 дні тому

      What is the way of ranking Him at the top?

    • @umerfarooq7480
      @umerfarooq7480 3 години тому

      taqi sahab is number 1 in Islamic economics not in fiqh and hadees

  • @MuhammadShahzad-b2p
    @MuhammadShahzad-b2p 4 дні тому +7

    Mashallah mufti taqi usmani sahab ❤❤❤

  • @artchiniot3645
    @artchiniot3645 5 годин тому

    MASHA ALLAH 🌷 MASHA ALLAH❤ Great Great Realy Zinddah baad ,, Allah aap sy aur ziyadah sy ziyadah khidmat lay ,, Aameen 💐💐💐

  • @fatimajan7926
    @fatimajan7926 2 дні тому +1

    I have watched dr zakir naik from my childhood, and from his channel i started to watch dr israr Ahmed.Alhumdulliah in today's time , I am watching different scholar's from different countries, respect them, but when it comes to any question, i try to do analysis by myself.
    My favourites Dr israr Ahmed, Dr omer Suleiman, Dr zakir naik, Dr bilal Phillips

  • @Skbanwer
    @Skbanwer 4 дні тому +33

    سارا عالم ادب کرے تیرا شیخ الاسلام ہے لقب تیرا

    • @puredesi6278
      @puredesi6278 4 дні тому

      لیکن فا قستان کی معشیت وتجارت دنیا بھر میں بھیک مانگ رہی ہے ، پاکستانی عورتیں مرد جہاں جاتے ہیں ، بھیک مانگتے ہے ، سعودی حکومت میں ہر جمعہ کو دو تین پاکستانی کے سر قلم کیے جاتے ہیں ، پاکستان کی مسجدوں بمب بلاسٹ میں نمزی قتل عام ہوتے ہیں ، پاکستان کی عورتیں سب سے زیادہ بے پردہ فیشن کرکے بازاروں میں گھومتی ہیں ، پاکستان میں ہی سب سے زیادہ فرقے ہیں ، اور ہر فرقہ دوسرے فرقے کو کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے ،

  • @asifahmedkhan513
    @asifahmedkhan513 3 дні тому +9

    Yeh hotay hain khulay zehan aur dil ke scholar,, wa dr zakir naik sahab

    • @mhanifthakor689
      @mhanifthakor689 2 дні тому

      Very true thinking 🤔 Dr Zakir Naik sahab
      What a problem ?
      This person
      Why ? Against this person about islamic schooler and Mufti 😢😢

  • @mudsr
    @mudsr 3 дні тому +3

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي، وَتَرْحَمَنِي، وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَ مَفْتُونٍ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حُبِّكَ

  • @hamidullahmosiany
    @hamidullahmosiany 4 дні тому +6

    Wow Masha Allah zardast Zakir naik Saheb ❤❤

  • @RahimMir-zq4cz
    @RahimMir-zq4cz 3 дні тому +2

    MashaAllah both number one ❤

  • @WalidainKiQidmath
    @WalidainKiQidmath 4 дні тому +4

    Mashallah Allah Mufte Sab Ko Sab Ke Bure Nazar Se Hifazath Farmaye Aamin

  • @muhammedadeel647
    @muhammedadeel647 4 дні тому +3

    Ameen .Dr sr allah apki umer mn amul mn ikhlas mn ilm mn behisab barkatein ata farmaye

  • @Muslim_Hind
    @Muslim_Hind 4 дні тому +2

    Ummeed h nayi naslon m ikhtelilafat ki wajah se ladai jhagde or fitna fasad nahi phailega. Or sab milke ek formidable force banenge or har field m taraqqi karenge. In sha Allah. Ameen.

  • @bhatbhat2447
    @bhatbhat2447 3 дні тому +1

    Allah pak Mufti sb ko lambi umer day Aameen ... shaykul islam hazrat Mufti taqi usmani sb db ❤️‍🩹🫀 luv from Kashmir aur dr.zakir naik sb ko be lambi umer de apny hefazat karay Aameen ❤ocean of ilem

  • @user-a1aa2
    @user-a1aa2 2 дні тому +1

    ڈاکٹر صاحب اللہ آپکی ہی برکت سے مسلمانوں کو متحد کر دے ۔۔۔۔ کیسا ماشاءاللہ بابرکت بندہ ہے کہ بس قرآن کی ہی بات کرتا ہے اور امت کو متحد کرنے کی بات کرتا ہے

  • @muhammadadnankhattak153
    @muhammadadnankhattak153 2 дні тому +1

    My favorite mufhi aazam Pakistan great mufthi of in world mufthi aazam sheikh ul Islam mufthi thaqi usmani sahab

  • @gazitv1355
    @gazitv1355 4 дні тому +2

    Mere Walid hazrat molana Ghazi wali ahamed sahab pichle 50 salo se yahi bat krrahe he alhamdulillah Aaj aap ko suna Khushi huyi

  • @kanikot
    @kanikot 4 дні тому +85

    لگتا ہے ڈاکٹر صاحب مرزا صاحب کی دکان بند کروا کر ہی واپس جائیں گے 😅

    • @puredesi6278
      @puredesi6278 4 дні тому

      لیکن فا قستان کی معشیت وتجارت دنیا بھر میں بھیک مانگ رہی ہے ، پاکستانی عورتیں مرد جہاں جاتے ہیں ، بھیک مانگتے ہے ، سعودی حکومت میں ہر جمعہ کو دو تین پاکستانی کے سر قلم کیے جاتے ہیں ، پاکستان کی مسجدوں بمب بلاسٹ میں نمزی قتل عام ہوتے ہیں ، پاکستان کی عورتیں سب سے زیادہ بے پردہ فیشن کرکے بازاروں میں گھومتی ہیں ، پاکستان میں ہی سب سے زیادہ فرقے ہیں ، اور ہر فرقہ دوسرے فرقے کو کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے ،

    • @chaudhrywaseem8544
      @chaudhrywaseem8544 3 дні тому +1

      Kia matlab jnab

    • @mohdsalman4910
      @mohdsalman4910 3 дні тому +1

      😅

    • @umarsajad5519
      @umarsajad5519 3 дні тому +2

      Inshallaha ❤❤

    • @abdullahqasmi6792
      @abdullahqasmi6792 День тому +1

      😂😂

  • @Stars.-_
    @Stars.-_ 3 дні тому +4

    Allah hum sb ko hidayat d e Ameen

  • @iuzoficail
    @iuzoficail 2 дні тому +2

    الحمدللہ۔اسلام۔و۔علیکم۔و۔رحمتہ۔الحمدللہ۔اللہ اکبر۔الحمدللہ۔

  • @Hasiburdu
    @Hasiburdu 4 дні тому +4

    Beshak isme koi sak nahe hai ❤❤ mufti taqi usmani Sahab ❤❤❤ love from Nepal 🇳🇵

  • @thenewmuslims9421
    @thenewmuslims9421 4 дні тому +6

    Ali Mian Nadvi is my grand teacher. He even met him. MashaAllah

    • @Abdullah_2442
      @Abdullah_2442 4 дні тому +1

      Khushnaseeb ho aap
      Maine hazrat maulana abul hasan ali mia nadwi ra ki kitabe padhi h bohot zabardast alim the unki kitabo me bohot ilmiyat h

    • @thenewmuslims9421
      @thenewmuslims9421 4 дні тому

      @@Abdullah_2442 zabardast. Mainay bhi parhni hain. In sha allah. Also by grand teacher means the teacher of my teacher.

    • @thenewmuslims9421
      @thenewmuslims9421 4 дні тому

      @@Abdullah_2442 I am the student of Mufti Saeed Khan who was the personal and most favourite student of Ali Mian Nadvi RA.

  • @AijazQadri-n7x
    @AijazQadri-n7x 4 дні тому +4

    SUBHAN ALLAH Ulma ki Izzat karna he Haq pe hone ki daleel hai

  • @Teacher-501
    @Teacher-501 3 дні тому +2

    Allah kary ham sab ko deen ki samajh aaye aur ummat ma ittehad paida ho!!
    Aameen

  • @sayyedfaizan9550
    @sayyedfaizan9550 4 дні тому +5

    Mashallah I want to be like him in the field of argument ❤

  • @Descon-j2j
    @Descon-j2j 4 дні тому +3

    ...ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔۔❤❤❤۔۔۔

  • @MuhammadFarooq-of2qo
    @MuhammadFarooq-of2qo 2 дні тому +1

    Allah kray hm sb muslim muthid ho jaine to boohat maslay hal ho jaine 🤲🏻

  • @2592Yousaf
    @2592Yousaf 4 дні тому +4

    ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی باتیں سننے کے بعد تو مجھے لگتا ہے اہل حدیث حضرات کا پروگرام تو وڑ گیا

  • @abdullahqasmi6792
    @abdullahqasmi6792 День тому

    ماشاءاللہ بارک اللہ

  • @Badar-m4w
    @Badar-m4w День тому

    علما حضرات اللہ کا پیغام پہنچاتے اور مشائخ اللہ کا نور دلوں میں منتقل کرتے ہیں ۔

  • @mubarakgems6443
    @mubarakgems6443 2 дні тому +1

    Mufti Muhammad taqi usmani masaallah hai ❤❤❤❤❤

  • @AliHamzaKhan-lc8eg
    @AliHamzaKhan-lc8eg 3 дні тому +1

    Love ❤ you Dr Zakir naik ALLAN Paak apko barkat da Dunia or akhrat ma aameen 🤲 💞

  • @ALLAH-Ki-Baten
    @ALLAH-Ki-Baten 3 дні тому +2

    Masha'Allah ❤

  • @mudsr
    @mudsr 3 дні тому +1

    اللهم صل وسلم دآئما ابدا علی حبیبک خير الخلق کلہم ❤

  • @mohammadsajid4263
    @mohammadsajid4263 4 дні тому +1

    ڈاکٹر صاحب من تواضع للہ رفعہ اللہ کے مصداق ہیں ❤

  • @MuhammadFarooq-of2qo
    @MuhammadFarooq-of2qo 2 дні тому

    Hr maslak me bohat azeem hn hmaray ulma ikraam
    Allah sb ko slamat rakhay🤲🏻

  • @zubairalisiyal7332
    @zubairalisiyal7332 4 дні тому +1

    Allah Tala aap ko mazeed izzat de aur apni Hifz-O-Amaan mein rakhe Aameen Sum Aameen ❤️❤️❤️

  • @Stars.-_
    @Stars.-_ 3 дні тому

    ما شآءاللہ۔
    We love dr Zakir Naik. May Allah bless him with healthy happy long life Ameen

  • @meeshaumar970
    @meeshaumar970 3 дні тому +2

    Allah pak slamt rakhy ,🕋🙏🇵🇰💗💗💗🤲🤲🤲👌👍💖

  • @Hashmi-u5x
    @Hashmi-u5x 4 дні тому +25

    قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمۃ اللّٰہ علیہ انڈیا کے صوبہ بہار کے ضلع دربھنگہ کے جالے گاؤں کے رہنے والے تھے ،دارالعلوم دیوبند کے فارغ التحصیل تھے ،حضرت مدنی رحمہ االلہ کے تلامذہ میں سے تھے ،امارت شرعیہ بہار اڈیشہ جھارکھنڈ ومغربی بنگال کے سابق چیف جسٹس قاضی القضاۃ ،آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر رہے ہیں ،پوری زندگی حضرت امیر شریعت رابع مولانا منت اللہ رحمانی رحمہ اللہ کے ہمراہ خدمات انجام دیتے رہے ،فقہ حنفی بہت ہی ماہر وغواص تھے ،خطیب الاسلام حضرت مولانا سالم صاحب رحمہ اللہ انہیں ابوحنیفہ وقت کہا تھا

    • @huzaifanomani6902
      @huzaifanomani6902 3 дні тому +2

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @shahipukar
      @shahipukar 3 дні тому +2

      ماشااللہ بہت خوب میں بھی جھارکھنڈ سے ہوں

    • @CKDBI
      @CKDBI 2 дні тому

      مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کے چچا محترم ہیں

    • @mohammad-mg4fs
      @mohammad-mg4fs 11 годин тому

      ہمارے گھر ایا کرتے تھے مدرسے میں چھٹی ہوتی تھی تو

  • @islamicviewsofficial9126
    @islamicviewsofficial9126 3 дні тому +1

    سبحان اللہ اللہ اکبر 🕋🌹💙💛💜💚♥️

  • @cookwithadan5441
    @cookwithadan5441 4 дні тому +1

    Maa Sha ALLAH, aj pata chal raha k perhay likhay loog k sawal bhi alag hotay hain.

  • @naeemurashid4760
    @naeemurashid4760 4 дні тому +2

    Masha Allah Zakir Naik sahib

  • @mudsr
    @mudsr 3 дні тому +2

    *اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى آله وسلم تسليما*

  • @SFATIMA-g4r
    @SFATIMA-g4r 4 дні тому +4

    Allah tala tamaam ulama e haq ko salamat rakhe aameen

  • @RaheemKhan-tc1pv
    @RaheemKhan-tc1pv 2 дні тому

    اس بندہ کے اندر تواضع کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ماشاءاللہ

  • @humairadurrani132
    @humairadurrani132 4 дні тому +9

    کویت اور عرب ممالک میں اٹھارہ بیس سال گزارا اور یہ بات نوٹ کی کہ وہاں یقینًا علما کا بہت اکرام کیا جاتا ہے جیسے پاکستان میں ( اسغفراللہ) لوگ ڈرامہ اور فلمی اداکاروں کو دیکھ کر پیچھے پیچھے دوڑتے اور فوٹو کھنچواتے ہیں 😥۔ گھر کے ساتھ والی مسجد میں میرے بچے قرآن پڑھنے جاتے تھے وہاں کے امام صاحب بڑی گاڑی میں تشریف لاتے تھے اور میرے سمیت سب بچوں کو بلا معاوضہ پڑھاتے تھے حالانکہ وہ ایک فل ٹائم امام تھے کوئی اور نوکری نہیں کرتے تھے وہاں کی حکومت انکو اتنی تنخواہ دیتے ہیں کہ وہ عزت بلکہ شان سے زندگی گزارتے ہیں !!

    • @shahipukar
      @shahipukar 3 дні тому +1

      ماشاءاللہ 🌷🌷🌷🌷 بہت اچھا

    • @ucfuccs9434
      @ucfuccs9434 День тому

      💯!!!❤❤❤

  • @obaidish
    @obaidish 4 дні тому +2

    Mashallah

  • @shaguftajabeen103
    @shaguftajabeen103 3 дні тому

    JazakAllah Dr sahib

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 4 дні тому +1

    ماشاءاللہ زبردست

    • @puredesi6278
      @puredesi6278 4 дні тому

      لیکن فا قستان کی معشیت وتجارت دنیا بھر میں بھیک مانگ رہی ہے ، پاکستانی عورتیں مرد جہاں جاتے ہیں ، بھیک مانگتے ہے ، سعودی حکومت میں ہر جمعہ کو دو تین پاکستانی کے سر قلم کیے جاتے ہیں ، پاکستان کی مسجدوں بمب بلاسٹ میں نمزی قتل عام ہوتے ہیں ، پاکستان کی عورتیں سب سے زیادہ بے پردہ فیشن کرکے بازاروں میں گھومتی ہیں ، پاکستان میں ہی سب سے زیادہ فرقے ہیں ، اور ہر فرقہ دوسرے فرقے کو کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے ،

  • @arshadkm4778
    @arshadkm4778 3 дні тому

    JazakAllah khair

  • @MRNKAil
    @MRNKAil 4 дні тому +2

    Mashallah good job sir

  • @marryqueen111
    @marryqueen111 День тому

    Dr.zakir true Muslim

  • @shabnamparveen8975
    @shabnamparveen8975 2 дні тому

    Masha Allah 💐💐💐💐

  • @saqibshahzadfarooqi
    @saqibshahzadfarooqi 3 дні тому

    MashAllah, what an excellent view. ❤

  • @mhanifthakor689
    @mhanifthakor689 2 дні тому

    Very true thinking 🤔 Dr Zakir Naik sahab
    What a problem ?
    This person
    Why ? Against this person about islamic schooler and Mufti 😢😢

  • @muhammedadeel647
    @muhammedadeel647 4 дні тому

    Sr Hatss of to u .u r the real inspiration n guidenence

  • @ayyubaliofficial5688
    @ayyubaliofficial5688 4 дні тому +2

    Love from 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @Factfun5453
    @Factfun5453 3 дні тому

    یہ سب سنکر انجینر صاحب کو ہارٹ اٹیک نہ آجائے۔ اللہ تعالیٰ عافیت کا معاملہ فرمائیں۔ آمین

  • @muazzamhashim832
    @muazzamhashim832 День тому

    اتحاد امت مطلوب ہے

  • @misbahashfaq7708
    @misbahashfaq7708 3 дні тому

    Definitely

  • @muhammadshezad7813
    @muhammadshezad7813 3 дні тому

    I am also right
    Thanks ji

  • @2592Yousaf
    @2592Yousaf 4 дні тому +6

    ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کے انے سے پہلے اہل حدیث حضرات نے رفع یدین کے بارے میں اتنی پوسٹیں لگائیں اتنی پوسٹیں لگائیں اور اب یہ گفتگو سننے کے بعد تو مجھے لگا اہل حدیث حضرات کا پروگرام تو وڈ گیا

  • @zubairlone1680
    @zubairlone1680 2 дні тому

    Love from occupied kashmir,❤️❤️❤️

  • @MuhammadAhsaanZafar
    @MuhammadAhsaanZafar 4 дні тому

    ماشاءاللّٰه❤❤❤❤❤

  • @DeenDunyaMotivation
    @DeenDunyaMotivation 4 дні тому

    Subhanallah jazakallahkhair

  • @gausshaikh8603
    @gausshaikh8603 4 дні тому

    Assalamu Alaikum, Allah Paak Tamam Duniya ke Musalmano ko Hidayat de... Aamin Ya Rabbul Aalamin

  • @niazakbar9694
    @niazakbar9694 3 дні тому

    Yes good..we should respect all sects and ulama

  • @Creative_shorts_00
    @Creative_shorts_00 3 дні тому

    ان کی سوچ اور مولانا طارق جمیل ایک جیسی ہے اتحاد امت کی بات کرتے ہیں۔

  • @ashrafmanglore953
    @ashrafmanglore953 День тому

    ❤❤❤❤

  • @abubakershafi-gp2jn
    @abubakershafi-gp2jn 4 дні тому

    MASHALLAH ❤❤❤❤❤

  • @Anonymous-nu8lr
    @Anonymous-nu8lr 4 дні тому +2

    Mumbai me jab tak the Dr Zakir Nayak rahe tab tak aap ka rang alag tha, ab Jab se mumbai se Malaysia gaye jaha Shafai aksariyat hai sab ko manne lage warna India me the to Deobandi samjha samjha kar thak gaye magar yeh banda alag hi tevar me tha apne aas pas ek hi tarah ke loogo ko le kar ghumta tha office staaf bhi wayse, Fiqa Hanfi ka sab se bada mukhalif aur Naye naye fatwe dene walo me se ek tha Dr Zakir Nayak,
    khair jab jage tab savera

  • @Spacexcat_x
    @Spacexcat_x 4 дні тому

    Allah hu Akbar

  • @HassanVoice-b7p
    @HassanVoice-b7p 3 дні тому

    سارے لوگ قرآن و حدیث کو مضبوطی سے پکڑ لیں بس جس میں اختلاف ہو اسکو آپس میں بیٹھ کر حل کریں قرآن و حدیث کے مطابق

  • @sadabsiddiqui8755
    @sadabsiddiqui8755 4 дні тому +4

    शेख़ अबुल हसन अली मिया नदवी रह. और शेख मुफ्ती तकी उस्मानी आलमी शख्शियत है

  • @mudsr
    @mudsr 3 дні тому

    اللهم صل علی محمد النبی وازواجه امهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت على ابراهيم انك حميد مجيد ❤

  • @HusainAli-n6p
    @HusainAli-n6p 4 дні тому +1

    Allah hamare ullmao ko tandrushti de aur Umar me barkat Ata farma ❤🇮🇳😍

  • @ambreenyousuf2652
    @ambreenyousuf2652 4 дні тому +16

    یہ سن کر مرزافوت ہی نہ ہو جائے

    • @ansari280
      @ansari280 4 дні тому

      ایسی بات نہیں ۔ مرزا بھی بکواس کرنے میں نمبر ون ہے

    • @arsalanzaidi15
      @arsalanzaidi15 4 дні тому +1

      vo khta hai iron dome hafizullah .
      astagfirullah.

    • @PlayerF4
      @PlayerF4 4 дні тому

      😅😅😅

    • @AbdulBasit-rd5yt
      @AbdulBasit-rd5yt 2 дні тому

      😂😂😂

  • @mudsr
    @mudsr 3 дні тому

    اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ....
    اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ❤

  • @mudsr
    @mudsr 3 дні тому

    اللهم صل على عبدك وروسولك وصل علي المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات