Response to: Decision About QADIANIS | Engineer Muhammad Ali Mirza | by Muhammad Shaikh

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 314

  • @romangul710
    @romangul710 13 днів тому +6

    ختم کا معنی مہر ہے جیسا کہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے انکے دلوں پر مہر لگایا ہے انکو بند کردیا کیونکہ وہ ایمان لانے والے نہیں ہیں اسکا مطلب یہ ہے کسی چیز کی تسلسل کو بند کرکے مہر لگانا جب کوئ کسی کو خط بھیجتا ہے اسکو بند کرکے اس پر اپنا مہر لگا لیتا ہے۔ کیونکہ اسلام مکمل ہوا ہے اب اس کے بعد کسی دوسرے نبی کی ضرورت نہیں ہے۔

    • @munawaraftab5554
      @munawaraftab5554 13 днів тому

      لیکن ان بندروں کو یہ سمجھ نہیں

  • @kashifraza1280
    @kashifraza1280 13 днів тому +17

    ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا

    • @muhammadsaqib1451
      @muhammadsaqib1451 12 днів тому

      Jang Yamamah hazrat Abubakar rz ney q karhi murtad

    • @muhammadsaqib1451
      @muhammadsaqib1451 12 днів тому

      Tu hy hi murtad laeen 1450 sal bad tashreeh kary ga garam nasal

    • @hamzaahmed5866
      @hamzaahmed5866 9 днів тому

      Hazrat Isa as bhi nhi aingy Kia?ya aap any do gy unhy

    • @kashifraza1280
      @kashifraza1280 9 днів тому

      ہمیں تو یہ پتہ ہے قادیانی مرتد کافر ہیں

    • @zakhanrwp
      @zakhanrwp 8 днів тому

      Essa a s is last prophet. He will come after Huzur SAW n he is alive while Muhammad SAW is not alive.

  • @MuhammadKashifMuhammadka-dv1jv
    @MuhammadKashifMuhammadka-dv1jv 13 днів тому +12

    خاتم
    کا معنی خود نبی صلي الله عليه وسلم نے بیان کیا ہے
    لا نبي بعدي
    یعنی میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا میں آخری نبی ہوں

    • @ZeeshanAhmad-nk2lq
      @ZeeshanAhmad-nk2lq 12 днів тому +2

      لا نبی بعدی کے معنی اپنے ہیں خاتم النبیین کے اپنے۔۔
      خاتم النبیین اک منصب پیشگوئی ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا باقی منصبوں مراتب کی طرح۔۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے اب کمالات نبوت ملتے نظر آئیں گے۔۔
      جیسے نبی و صدیق و شہید و صالح۔۔

    • @Exshia-wj3op
      @Exshia-wj3op 10 днів тому

      ​@@ZeeshanAhmad-nk2lqلن کھا

    • @zararvlog
      @zararvlog 7 днів тому

      Isme engineer Sahab ka mamla agya hai Jo Apne unki thumble use krrhy hai janab views k liye

    • @Exshia-wj3op
      @Exshia-wj3op 7 днів тому +1

      @@zararvlog engineer har roz yahi kaam karta hai

  • @MSaqlain739
    @MSaqlain739 14 днів тому +19

    Hazrat Muhammad saw Allah pak ke akhri Nabi aur Rasool hain ❤

    • @syedtanweeriqbal4064
      @syedtanweeriqbal4064 12 днів тому

      Brother Why you're ignoring the Ayat of the Quran? Allah and his book is our criteria to judge.

    • @manniFX9125
      @manniFX9125 11 днів тому

      حضرت محمد مصطفی خاتم النبین۔۔ آخری نہیں

    • @Adnankhan-jg1mp
      @Adnankhan-jg1mp 9 днів тому

      Why wars against fake nabis were fought by sahaba like hazart Abu Bakr after the death of hzrat Muhammad (PBUH)???​@@syedtanweeriqbal4064

    • @hamzaahmed5866
      @hamzaahmed5866 9 днів тому

      Hazrat Isa as jb Wapis ain gy to wo akhri nhi hon gy Kia?
      Kia do do akhri nabi hain

    • @Adnankhan-jg1mp
      @Adnankhan-jg1mp 9 днів тому

      @@hamzaahmed5866 Kia ap ne puri tehqeeq Kar li hy ki wo waqai wapas ayengy?

  • @farahsheikh239
    @farahsheikh239 12 днів тому +4

    آسلام علیکم ورحمتہ اللہ
    میں دل کی گہرائیوں سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے
    ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین
    اس کلیپ کو سننے کہ بعد مجھے جو روح سمجھ آئی ھے وہ خاتم النبیین کہ مطلب مہر ھے محمد رسول اللہ اللّٰہ کی روح ھیں اور مہر ھیں تمام نبیوں کی مہر ۔۔۔
    جتنے بھی نبی آئے انھوں نے اللہ کی روح کو جب بھی وضاحت کیا تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مہر ھیں ان سب کہ اوپر۔۔۔
    معاشرے کہ غلط عقائد سے آج پردہ ھٹ گیا ۔۔
    ماشاءاللہ بہترین وضاحت ❤❤❤❤

    • @AhmedMansoorMujtuba
      @AhmedMansoorMujtuba 9 днів тому

      السلام علیکم سلامتی ہو اپ سب پر میں بھی بچپن سے یہی سنتے ہوئے ا رہا تھا کہ پہلے نبی حضرت ادم علیہ السلام اور اخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں مگر اس ایت کے ذریعے جو شیخ صاحب کے ذریعے جو وضاحت ہوئی ہے کہ خاتم جو عربی کا لفظ ہے اس کے معنی نبیوں کی مہر ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ نے کبھی بھی اخری نبی نہیں کہا

  • @panjatani2812
    @panjatani2812 13 днів тому +11

    تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد ❤

  • @rashidwalikhan3553
    @rashidwalikhan3553 6 днів тому +2

    حضرات ایک ضروری اعلان سنے
    حضرت محمد صلی علیہ وسلم آخری نبی اور رسول ہے اس کے بعد کوئی نبی نہیں ۔اعلان ختم ہوا۔

  • @Bilaraja-1988
    @Bilaraja-1988 13 днів тому +4

    خاتم النبیین کا مطلب ہوا کہ نبیوں کی مہر یعنی اب جو نبی بھی آۓ گا وہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تصدیق سے اور آپ کی شریعت کے تابع ہو کر آۓگا.

    • @Sbaeear
      @Sbaeear 13 днів тому +1

      😂😂😂

  • @moinurrehman4736
    @moinurrehman4736 5 днів тому +2

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔
    خاتم کا مطلب مہر ہے، آخری نہیں۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء کی تصدیق کرنے والے ہیں۔

  • @AlBaloshi22976
    @AlBaloshi22976 11 днів тому +3

    محمد رسول اللہ بطورِ اسم الآلہ بہت ھی اعلی اور عمدہ وضاحت تفصیل کے ساتھ ۔
    محمد صلی اللہ وسلم نبیوں پر مہر لگانے والے نہیں ھیں بلکہ وھ آلہ اللہ کی جانب سے انبیاء پر مہر ھیں ۔ انکی تصدیق ھیں۔
    آج سے میرا ایمان قرآن میں وضاحت شدہ محمد رسول اللہ و خاتم نبین پر مظبوط ھو گیا ۔
    سبحان اللہ
    جزاک اللہ ❤❤

    • @Adil_abdulrab_313
      @Adil_abdulrab_313 8 днів тому

      جو بھی کچھ بول دے اس پر یکا یک عقیدہ باندھ لینا کم علمی اور کم فھمی کی بات ہوتی ہے۔پہلے اسکی دلیل کو غور سے سنو۔وہ کہنا چاہتا ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف مہر ہیں۔وہ آخری نبی نہیں ہیں۔لیکن سنیں قرآن کا فرمان
      القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب
      آیت نمبر 40
      ترجمہ:
      محمد ﷺ تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے، ؏
      اور بھی بے شمار قرآن مجید کی آیات اور احادیث مبارکہ اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللّٰہ کے آخری رسول اور نبی ہیں۔اب انکے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا۔اگر کوئی دعویٰ کرے تو وہ کذاب ہے۔

    • @AlBaloshi22976
      @AlBaloshi22976 День тому

      @@Adil_abdulrab_313
      جو کچھ بولا جا رھا ھے اسکی تصدیق براہے راست کتاب اللہ سے کراہی جا ریی ھے ثبوت کیساتھ ۔
      مگر جو کچھ آپ بول رھے ھو کہ
      محمدﷺ تمام انبیاء علیھم سلام کے آخری نبی ھیں اور نبوت کو ختم کرنے والے ھیں ۔
      ایسا کچھ بھی نصِ کتاب اللہ میں موجود ھی نہیں۔ نہ اول لکھا ھے نہ ہی آخر لکھا ھے۔ بلکہ ختم یعنی مہر لکھا ھے۔
      اب آپ بتاو کہ اللہ کی واضح نشانیوں کا اپنی نفسانی خوایش کے مطابق دلپسند ترجمہ کرنا
      کم علمی اور نہ فہمہی کی واضح دلیل نہیں ھے تو اور کیا ھے۔
      آپ پر سلامتی ھو۔

  • @muneer55596
    @muneer55596 14 днів тому +6

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے ۔۔
    انجام گلستان کیا ہوگا۔۔۔
    یہی ان دونوں کا حال ہے 😂

  • @nabeelvirk9943
    @nabeelvirk9943 4 дні тому +1

    مہر لگانا تصریق کرنا ھوتا ہے سرٹیفائ کرنا
    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دین مکمل ہم تک پہنچانے کا فرض نبھا دیا

  • @AbdulBasit-se6lw
    @AbdulBasit-se6lw 14 днів тому +6

    Engineer Mirza is a front man of qadiyanis

  • @muhammadnauman49
    @muhammadnauman49 8 днів тому +3

    Shiekh Sb Aal e Muhammad apn perha abhi darood Shareef main... To please Bata dyn Aal e Muhammad ko b explain kr dyn....

  • @MuhammadKashifMuhammadka-dv1jv
    @MuhammadKashifMuhammadka-dv1jv 13 днів тому +7

    خاتم کا معنی خود مصطفی صلي الله عليه وسلم نے لا نبي بعدي کے ساتھ بیان کیا ہے
    میں خاتم ہوں یعنی میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا

  • @poojakushwaha3683
    @poojakushwaha3683 12 днів тому +2

    Mene khud khatam alfaaz ko quraan me verify kiya h khatam ke mayne muhur hai ( khtam ya aakhir nahi)

  • @nodoubtclasses2984
    @nodoubtclasses2984 13 днів тому +2

    Sir ! Why did u start using engineer Muhammad Ali Mirza's picture on your thumbnail? So that you could get more views?

    • @peaceforall7551
      @peaceforall7551 7 днів тому

      😂😂 mirza v to view k liye hi na dusre ulema ka picture lagata h ??

    • @nodoubtclasses2984
      @nodoubtclasses2984 6 днів тому

      @@peaceforall7551 dusre aulama ke views hi Kahan aate hai

    • @peaceforall7551
      @peaceforall7551 6 днів тому

      @@nodoubtclasses2984 😀 wahi to bol rahe h ki mirza jr dusre ulema ka photo lagakar view badhata h ...
      Aur phir youtube ki kamayi se academy chalata h ...pehle ye kamayi haram thi ..ab nahi ..dogla kHi ka 😀

  • @akbarbasit5968
    @akbarbasit5968 15 днів тому +11

    جزاکاللہ بوہت بہترین وضاحت جس پتا چلا محمّد تعام نبیوں کی موہر ہیں یعنی الله نے تعام نبیوں پر جو کچھ نازل کیا اس کو کنفرم کرتے ہیں اور ہر زمانے مے ایک بشر ایگا محمّد رسول الله کی موہر/ کنفرمشن کے ساتھ وہ لوگوں پر الله کی آیات تلاوت کرتا ہے اور وہی تعام انسانیت کے لئے ہدایت اور حق ہے

    • @xesan555
      @xesan555 14 днів тому

      Allah has been exceedingly gracious, making His book accessible and easy to comprehend for everyone, regardless of their intellectual capacity. Islam is not a philosophical framework, but rather a submission to the will of Allah and adherence to the teachings of His prophet, Muhammad (PBUH) - a straightforward and uncomplicated concept.
      Your novel interpretation, however, deviates from the established literature of the past fourteen years. In academic research, particularly in PhD studies, a thorough literature review is the initial step in uncovering facts. Notably, Newton's laws and Einstein's theories have consistent explanations that have stood the test of time. If someone were to propose a new explanation, they would be considered misguided.
      I implore you to utilize your knowledge to discern the clear and unequivocal truth. - Dr. Ehsan

  • @Theresurrection-1
    @Theresurrection-1 12 днів тому +1

    Aik minute k bat thi lekin jb khud se taweelen kro tu ghnty tk pahunch jaty he. Bat bilkul 2 or 2 4 k trh wazih he k Hazrat Muhammad صل اللہ علیہ والہ وسلم Allah ka akhri nabi he. Es k bad dunia me koi nabi ni ayega. Jo bhi shakhs nabuwat ka dawa krega wo kazzab he dajjal he or us k manne wale islam se kharij he.

  • @DeenAllah
    @DeenAllah День тому +1

    Allah, in The Quran through Muhammad certifies - sealed - stamped 21 Prophets. Idris, Nuh, Ibrahim, Lut, Ismail, Ishaq, Yaqub, Yusuf, Ayub, Musa, Haroon, Daud, Suleyman, Ilyas, Elyassa, Yunus, Luqman (Socrate), Zakariya, Yahya, Eessa, Muhammad. The GV of Muhammad is 92. Sura 92 has 21 Ayat (verses). These are the ones who received "The Book".

  • @HanifKhan-ns1hh
    @HanifKhan-ns1hh 13 днів тому +2

    مہر صحیح کہا ھے ۔ مطلب بلکل واضح ھے محمد کے بغیر سابقہ انبیاء کی نبوت کی تصدیق نہیں

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 9 днів тому +2

    شیخ صاحب کی سب بڑی یہی خامی یہی ہے کہ لفظ کا معنی طے کرتے وقت کبھی جملہ کو اور کبھی اُسکے سیاق کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
    آیت کے سیاق کچھ اس طرح سے ہے۔
    کہ اللہ تعالیٰ رسول اللہ سے انکو منہ بولے بیٹے کی طلاق یافتہ سے شادی کرنے کا حکم دے رہے ہیں۔
    رسول اللہ اس پر عمل کرتے وقت معاشرتی روایت کی وجہ سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔
    اس صورت حل میں اللہ تعالیٰ کچھ جملہ بولتے ہیں جو عین اس صورت حال میں ٹھیک ٹھیک بیٹھتے ہیں۔
    وہ جملے کیا ہیں؟
    وہ جو اللہ کے پیغام پہنچاتے تھے اور اُسی سے ڈرتے تھے اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے تھے۔ (لہٰذا تم بھی اُسی سے ڈرو، اے پیغمبر، اور مطمئن رہو کہ) حساب کے لیے اللہ کافی ہے۔
    پھر اُسکے بعد مزید زور دے کر اللہ فرماتے ہیں
    حقیقت یہ ہے کہ) محمد تمھارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، بلکہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔ (اِس لیے یہ ذمہ داری اُنھی کو پوری کرنی تھی)، اور اللہ ہر چیز سے با خبر ہے۔
    یعنی اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ شاید اللہ تعالیٰ یہ معاملہ کسی اگلے وقت کے لیے ٹال دے تو ایسا نہیں ہونے والا کیونکہ آپ خاتم النبیین ہیں۔ اس لیے یہ ذمے داری آپ ہی کو پوری کرنی ہے۔
    اور شیخ صاحب نے اسے کیا بنا دیا کہ نبی کو نبی بنانے والی مہر ہیں۔ یہ بات سیاق میں کسی طرح فٹ نہیں بیٹھتی۔

  • @ozmusman7310
    @ozmusman7310 5 днів тому +1

    The word Khatam in Urdu language is understood as the word finished whereas in the Arabic language the word Khatam means to seal.
    There is a confusion/ wrong understanding that Mohammed PBUH is the final prophet because the word Khatam is used & understood as the final.
    Mohammed PBUH is not the final prophet but is given the status in the Al-Kitab as the seal of the prophets PBUH as he is who verifies the prophets.

  • @similarities2581
    @similarities2581 3 дні тому +1

    Ham kehte Salat me Muhammad s,a,w pe Barkat nazil Farma or Muhammad s,a,w ki Aaal pe ! Jese ke aap ne Barkat nazil ki Ibrahim a,s pe or unki Aaal pe ! Ibrahim bhi insan the or unki Aaal bhi ! To Kya ham ye Kahe Barkat nazil Farma Mohr stamp pe ?

  • @alammohammad8518
    @alammohammad8518 14 днів тому +2

    Khatam in arabic doesn’t mean last but it means Seal which verifies & certify. Muhammad pbuh is the Seal (tool) of certification which is put by Allah on prophets in all times.

  • @Ghazanfar194
    @Ghazanfar194 14 днів тому +3

    This discussion clarifies the true meaning of "Khatam".Muhammad Rasool Allah does not terminate the prophets but He is "The Seal" put by Allah to certify one's status as "prophet"
    I hereby witness that the true meaning of KHATAM as explained in this speech.

    • @annankhan7397
      @annankhan7397 12 днів тому

      Thats the literal meaning sure but what it signifies is the end of prophethood

    • @manniFX9125
      @manniFX9125 11 днів тому

      Muhammad sheikh prophet of Allah

  • @sofiaarif6977
    @sofiaarif6977 10 годин тому +1

    Muhammad Pbuh is the Messenger of ALLAH and the seal of the Prophets.
    The Prophets who have the seal upon them are the Prophets of ALLAH.

  • @Sajjadali18910
    @Sajjadali18910 13 днів тому +1

    bhtreen wazahat krdi shaikh bhai k Allah ne Muhar lagai Muhammad saw ki anbiya par or jab Allah ki kitab continues hai to rasool kese akhri hojayga wo bh continues hain tabhi to Allah ka msg puhnchy ga par ye bat kisi ko samjh nh ati to Allah ne dilo pr bh Muhar lagai h to sab se phly to Allah se dua krkr wo muhar hatwain to ye muhar samjh ayegi
    اسلام علیکم

  • @asimansari9212
    @asimansari9212 14 днів тому +3

    Maine pichhle 6 mahine m notice Kiya hai ki Mohammad sheikh ab indirectly logo ko ye bata rhe h ki vo hadha nabi hai kyunki nabiyo par muhar honi Chahiye Mohammad pbuh ki or duniya m koi or hai nhi Jo quran ki rooh se aayat batata ho yahi bata rhe hai isliye ye Apne aap ko Naya Nabi consider Kar rhe hai bina kahe

    • @aftabhussain4141
      @aftabhussain4141 14 днів тому

      Absolutely yeah 💯 confirm ye dajjal ka aala kaar Hy u r so correct 💯 Allah pak is fitnay se mehfooz farmaeen summa summa Aameen

    • @asimansari9212
      @asimansari9212 13 днів тому

      @@aftabhussain4141 bhai m dajjal ko nhi manta lekin agar inke jaisi shaksiyat ko fitna kahoge toh or log toh sab patani kya hue fir

    • @KhanBaba-wz2te
      @KhanBaba-wz2te 10 днів тому

      Bilkul Sahi farmiya. Ap. Na. Neya neya fitna. Ah. Raha. Haa. Allah pak hum sub ko. Assay fitnay say bachiyea​@@asimansari9212

  • @Imrankhan-p9f2b
    @Imrankhan-p9f2b 6 днів тому +1

    رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں بس بات ختم اب ہمیں کسی جھوٹے مرتد کا ضرورت نہیں ہے جو دعویٰ کرے گا اس کو اڑا دیں گے لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤

  • @waqashaider7571
    @waqashaider7571 8 днів тому +2

    Sheikh sb agr hamary Nabi akhri nh tu Quran ma kahan likha hai k or Nabi aaye ga Mohammad saww k baad,,,

    • @J.005
      @J.005 6 днів тому

      Bhai ye sawal is videO se hisab se ghalat hai,, ap videO phir dekhO,, wO puri videO me smjhaye ja rahy hain K Muhar hain Nabi A.s Or ap apna sawal parhO..

  • @onaisarehman4819
    @onaisarehman4819 9 днів тому +1

    Very well clarified the difference between 'khatam' in Urdu, which means 'finish' or 'last,' and in Arabic, which means 'seal' or 'certified.

    • @hassanbinnaseer5362
      @hassanbinnaseer5362 8 днів тому

      Indeed he clarified but he is misunderstanding the theme behind the word.

  • @toofanzadran
    @toofanzadran 13 днів тому

    اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکتہ!
    میرا نام طوفان زدران، عمر ۳۴ سال، شادی شدہ، ۲ بچے، رہائش جرمنی، پیشہ مترجم-
    محمد شیخ بھائ کی توسط سے جو اللہ نے ہم پر واضح کیا ہے وہ یہ ہے کہ محمد رسول اللہ مُہر ہے تمام انبیاء کے اور اللہ نے تمام انبیاء پر اور ھذا نبی پر محمد کی مہر لگوارہا ہے-

  • @muzaffarahmad847
    @muzaffarahmad847 9 днів тому +1

    Nabi pak ne hazrat Ali Se farmaya K Teri nisbat mere sath wohi Hi hai jo haroon ki moosa K sath hai magar mere baad Koi nabi nhi

    • @tahirmahmood9297
      @tahirmahmood9297 8 днів тому

      Aur Jo Hazrat Isa as Ayen get aur Nabi hon get ?

  • @onaisarehman4819
    @onaisarehman4819 9 днів тому +1

    Muhammad (peace be upon him) is the Khatam an-Nabiyyin (Seal of the Prophets), not the last prophet.

  • @smtouheed3863
    @smtouheed3863 8 днів тому +2

    Pehle Mujhe Lagta tha ki M. Shaykh bahot imli shaksiyat hain phir Khud ilm hasil karne ke baad maloom hua ki ye awam ko mahaz Arbi ke lafaaz me ghumate hain aur kuch ni. Mufti Yasir Wajidi, Awaz e Haq, Qaiser Ahmed Raja, islamic Awakening, Aasim iftekhar, Dawah Wise, Dr. Mufti Rasheed Khurshid, Mufti Tariq Masood inse kahin behtar ilm rakhte hain

  • @animetrailershd8811
    @animetrailershd8811 14 днів тому +1

    Apki wazahat se achi tarah clear ho gaya h k khatam or aakhir mein kya faraq hai...jazak Allah

  • @IbnSaifi
    @IbnSaifi 15 днів тому +3

    So are you saying there is prophets after Muhammad (saws)? Even though he said "Laa nabiya ba'di..." There is no prophet after me...

    • @fx0.z
      @fx0.z 14 днів тому

      Let's suppose if Allah willed that there will be a prophet after Muhammad SAW, that prophet should have a seal of Muhammad SAW on him. For example Ghulam Ahmed claimed he was a prophet but he doesn't have the SEAL of Muhammad SAW on him. Hope this clears it.

  • @ZiStudioPlus
    @ZiStudioPlus 13 днів тому +1

    چلیں ختم کے عربی معنی مہر ہی لے لیں تو ایک بات تو دنیا بھر میں برابر مانی جاتی ہے کہ مہر ہمیشہ سب سے آخر میں لگائ جاتی ہے۔
    اور جیسا کہ یہ خود کہ رہے تمام انبیاء پر مہر ہیں تو سیدھی بات ہوئ کہ نبوت کے چیپٹر پر مہر لگائ جاتی ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کی۔
    اسکے علاوہ احادیث مبارکہ کا بھی ریفرنس لینا ہوگا۔
    فقط اس ایک من گھڑت دلیل سے قادیانیت کی حمایت نہیں کی جاسکتی۔

  • @Sumiyya-Usman
    @Sumiyya-Usman 12 днів тому +1

    great explanation
    I got to learn that KHATIM means MOHAR/SEAL not FINISH…

  • @nodoubtclasses2984
    @nodoubtclasses2984 14 днів тому +1

    Narrated Sa`d: Allah's Apostle set out for Tabuk. appointing `Ali as his deputy (in Medina). `Ali said, Do you want to leave me with the children and women? The Prophet said, Will you not be pleased that you will be to me like Aaron to Moses? BUT THERE WILL BE NO PROPHET AFTER ME.
    Sahih Bukhari#4416
    THE BOOK OF AL- MAGHAZI.
    Status: صحیح

  • @Saif_Siddique
    @Saif_Siddique 12 днів тому +1

    Coming from an Urdu speaking family this word "Khatam" vs the Quranic Arabic word "Khaatam" always confused me. Listening to Br Shaikh's explanations makes perfect sense as to the Status of Muhammad(pbuh) as the Seal of the Prophets. If ALLAH is not saying "LAST" then there is no reason to put in our two cents if we are true believers. We believe in it and we submit to ALLAH.

  • @mohammadillahi3990
    @mohammadillahi3990 13 днів тому +1

    مہر کے ایک معنی seal کے بھی ہو سکتے ہیں یعنی closed no in and out مطلب no more

  • @malamalam3694
    @malamalam3694 14 днів тому +1

    محمد رسول اللہ کو آیتوں کے ذریعے بہت ہی احسن طریقے سے بیان کیا گیا جس سے مہر اور مقام محمود کا تصور واضح ہوا۔

  • @AhmedMansoorMujtuba
    @AhmedMansoorMujtuba 9 днів тому +1

    السلام عليكم سلامتي ہو اپ سب پر بچپن سے سنتے ا رہے تھے کہ ادم علیہ السلام پہلے نبی ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اخری نبی مگر یہ تو اللہ بتائے گا کہ اس کے نبی اور رسول کون ہے اللہ نے نہ پہلے نبی کا ذکر کیا نہ دوسرے کا نہ تیسرے کا اور نہ اخری کا عربی کے لفظ خاتم کے معنی اخری نہیں بلکہ مہر ہیں سیل اف دی پرافٹ اردو کے لفظ ختم کے معنی اخری ہیں

  • @fawadsheikh8704
    @fawadsheikh8704 12 днів тому

    خاتم کا مطلب Certified. آللہ تعالیٰ نے مہر لگائی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی۔ نبیوں کی مہر۔

  • @zeeshanmuhammad1030
    @zeeshanmuhammad1030 14 днів тому +2

    اللّٰہ کی کتاب کو پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ کے رسول ہیں اور نبیوں کی تصدیق/ مہر ہیں۔

  • @yasminmunim4904
    @yasminmunim4904 12 днів тому +1

    Salaam. Khatam means muhar seal. Mohammad is the seal on Allahs naba means nothing can be added or minus frm the ayats Allahs message shd be delivered only frm his words nothing added or minus

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 11 днів тому +1

    Muhammed PBUH is the Honourable Messenger of Allah and The Seal/Mohor of The Prophets. I believe and submit.

  • @professormuddassirofficial8286
    @professormuddassirofficial8286 День тому +1

    You are Absolutely wrong
    First man on the earth is first prophet for humanity clearly mentioned in Quranic verses and the last is the Muhammed PBUH,
    A very simple thing which is understood that the stamp is always used in the last of document all over the world.

  • @mukarrums
    @mukarrums 14 днів тому +2

    The status given to Mohammad pbuh is that he is the Messenger of Allah and the Seal (Khataman Nabbiyyeen/خاتم النبیین) of the 19 Prophets mentioned in the Al-Kitab. If someone talks about these Prophets and it is not from Quran, Mohammad pbuh is not a Khatam/Seal on it.
    The confusion and misconception with the status given to Mohammad pbuh arises within people speaking Urdu/Hindi languages, as the word ‘Khatam/ختم’ is not correctly translated but is used interchangeably without understanding its true meaning in Arabic language.
    Khatam/ختم word in Urdu/Hindi language means ‘finish’ and/or ‘end’. Though in Arabic language it has a totally different meaning ‘Seal’. The word Khatim means The one who SEALS That is Allah who use Muhammad as the SEAL of Prophets.
    I understand and believe in the status given to Mohammad pbuh is the Messenger of Allah and the Seal of the Prophets (Khataman Nabbiyyeen) as stated in Al-Kitab.
    Jazakallah Br Shaikh

  • @exploringtheworld9597
    @exploringtheworld9597 14 днів тому +1

    خَتَمَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ
    ان کلمات سے وضاحت ہوئی کہ خَتَمَ اللہ رب العزت کی طرف سے ایسی مہر تصدیق چیز ٹول tool جس کو اللہ نے خَتَمَ مہر کہا اور تمام نبی جو قرآن میں ہیں اور جو زندہ لوگوں میں ہیں اور زندہ حالت میں ہیں اور ہر امت جو حال present میں ہو گی اس میں ھذا النبی ہوں گے ان تمام نبیوں پر جو اللہ کی آیات کی روح کی جو مہر ہے وہ محمد الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں امانت دار روح اور مقدس روح اللہ کی آیات کی روح ہے وہ روح جب نبی بشر کو آکر مضبوط کرتی ہے تب وہ بشر رسول ہوتا ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مہر کی وجہ سے جیسے عیسی علیہ السلام ہوئے بشر نبی بھی تھے اور مہر لگنے کے بعد بشر رسول ہوئے اور قیامت تک ھذا النبی حاضر بشر نبی رسول ہو گا محمد الرسول اللہ صلی اللہ کی مہر لگنے کے بعد ہم میں اللہ رب العزت نے شیخ صاحب کو اللہ رب العزت نے چن لیا ہے اسی مہر کے ساتھ جو ایات کی روح ہے شیخ صاحب کو اللہ نے روح کو وحی کیا ہے اور وحی سے اس بشر کو پتا چلا کہ کتاب کیا ہے اور ایمان کیا ہے ورنہ نہیں پتا تھا سورۃ شوری آیت 51ـ52 میں اس کی مکمل وضاحت ہے میں خوش قسمت ہوں اللہ رب العزت نے شیخ صاحب کے ذریعے سے وہ روح مجھ پر وحی کی اور مجھے تب پتا چلا کہ کتاب کیا ہے اور ایمان کیا ہے آیت 51-52 کے مطابق
    وَ مَا کَانَ لِبَشَرٍ اَنۡ یُّکَلِّمَہُ اللّٰہُ اِلَّا وَحۡیًا اَوۡ مِنۡ وَّرَآیِٔ حِجَابٍ اَوۡ یُرۡسِلَ رَسُوۡلًا فَیُوۡحِیَ بِاِذۡنِہٖ مَا یَشَآءُ ؕ اِنَّہٗ عَلِیٌّ حَکِیۡمٌ ﴿۵۱﴾سورۃ شوری۔
    اور نہیں ہے کسی بشر کے لیے کہ وہ اللہ کلام کرے اس (بشر) سے مگر وحی کے ذریعے سے یا حجاب کے پیچھے سے یا وہ(اللہ) بھیجے رسول کو پھر وہ (رسول)وحی کرے اللہ کی اجازت سے جو وہ (اللہ)چاہے بیشک وہی ہے بہت اعلیٰ حکمت والا
    یہ ایت ہے اور ایک دوسری ایت ہے ان پر غور کریں
    قران اللہ کی کتاب ہے اس کو وہی سمجھ سکتا ہے یہ قران کے علاوہ باقی ساری کتابوں کو دل و دماغ سے نکال دے کیونکہ قران وہ کتاب ہے جو اللہ کہتا ہے کہ جب تک ہم روح کو وحی نہ کریں بشر پر بشر کو پتہ ہی نہیں کتاب کیا ہے ایمان کیا ہے یہ نیچے والی ایت میں دیکھ لیں
    وَ کَذٰلِکَ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ رُوۡحًا مِّنۡ اَمۡرِنَا ؕ مَا کُنۡتَ تَدۡرِیۡ مَا الۡکِتٰبُ وَ لَا الۡاِیۡمَانُ وَ لٰکِنۡ جَعَلۡنٰہُ نُوۡرًا نَّہۡدِیۡ بِہٖ مَنۡ نَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِنَا ؕ وَ اِنَّکَ لَتَہۡدِیۡۤ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿ۙ۵۲﴾سورۃ شوریٰ
    اور اسی طرح وحی کی ہم نے(اللہ نے)آپ (بشر) کی طرف روح کو ہمارے امر سے نہیں تھا آپ (بشر)کو کوئی ادراک کہ کتاب کیا ہے؟ اور نہ ہی ایمان کیا ہے؟ اور لیکن بنایا ہم (اللہ) نے اس (روح)کو نور ہم (اللہ) ہدایت دیتا ہے اس (روح)سے جس کو وہ (اللہ) چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے اور آپ(بشر) ضرور تم ہداہت کرتے ہو صراط مستقیم کی طرف
    جس بشر پر روح وحی ہو گی اس کو اللہ رب العزت بتائیں گے کہ کتاب کیا ہے ؟ اور ایمان کیا ہے ؟ نہیں تو کوئی جان نہیں سکتا ؟ یہ آیات اللہ کی ہیں روح کے بغیر کسی کو سمجھ نہیں آ سکتیں ؟

  • @autofor_01
    @autofor_01 13 днів тому

    اللّہ پاک انکا قبلہ درست فرمائیں اور انکو بہترین علم عطا فرمائے۔ میں اس بحث میں پڑنا نہیں چاہتان میرے علم کے مطابق یہ صرف گمراہی کا سبق ہے۔

  • @muhammad-td4zp
    @muhammad-td4zp 13 днів тому +1

    muhur lagana akri amal ko kehtay hain. isliye khatim ka matlab aakhri hay ju kay hadiths kay bhi ain mutabiq hay.

  • @muhammadtahir-oc2wj
    @muhammadtahir-oc2wj 12 днів тому +1

    لیکچر سے وضاحت ہوئی کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمیں بتایا گیا تھا کہ وہ خاتم النبین ہے تو یہ چیز ہمیں بتائی گئی تھی مگر لیکچر سے وضاحت ہوئی کہ وہ مہر ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ مور لگاتا ہے نبیوں کے اوپر یہ بات بڑی اچھی طریقے سے وضاحت ہو گئی ہے اس لئے ہمیں پتہ چلا بڑی چیخ کی خوشی ہوئی کہ یہ چیز ہمیں کلیئر ہو گئی خاتم النبیین کی

  • @user-zz5xs2cv8q
    @user-zz5xs2cv8q 10 днів тому +2

    ایک تو لفظ "khatim" کی وضاحت کر کے لفظ"khatam" پر لگا دیا دوسرا
    ختم "seal" ہوتا ہے stamp نہیں
    تو seal کسی چیز کو بند کرنے کے لیے ہوتی ہے اور stampکسی کو verifyکرتی ہے ۔
    ختم اللہ علی قلوبہم
    کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے دلوں کو varefiy کر دیا؟؟؟ what non sence??
    اسکا مطلب تھا انکے دلsealedہیں اب کھل نہیں سکتے ہدائت داخل کرنے کو
    پہلے زمانے خط کو seal اورstamped اکٹھا کیا جاتا تھا اس لیے اردو میں مہر کا لفظ استعمال ہوا
    یا ایھا النبی کا ترجمہ بھی بالکل غلط کر کے ٹھوک دیا ہے video کو
    اسکا ترجمہ صرف یہ یے کہ
    اے نبی
    یعنی مخاطب کر کے سلام کرنا یا گفتگو کرنا
    کیا کیا جاہل لوگ ہیں
    استغفر اللہ

  • @jawaidshah9418
    @jawaidshah9418 15 днів тому +4

    آیات سے واضح ہوا کے محمد رسول ﷲ مہر ہیں اور ﷲ نے لگای نبی پر خاتم/کے معنی اردو کا ختم نہیں بلکہ خاتم کے معنی مہر ہیں
    جزاکﷲ برادر

  • @J.005
    @J.005 6 днів тому +1

    Engr sahab apkO ab sab smjha rahein hein, Or ap sOchty jaO ke aap hi smjhdar sabkO smjhany waly hO..
    RujO tO ap karOgy kabhi nhi,, chahy zindagi qayamat tak Q na mil jaye..

  • @MohammadShabrezPHB
    @MohammadShabrezPHB 13 днів тому +1

    Haa to mohar bhi last mein hi lagayi jaati hai na , aisa to nahi hai ke kaam ya document poora hone se pehle hi mohar laga di jaaye.
    Mohar lag gayi matlab ab aage ka silsila khatam ho gaya..

  • @IdreesMukhtar23
    @IdreesMukhtar23 13 днів тому +1

    ١)خٓاتِم 'مهر لگانے والا'. ٢) خٓاتَم 'مہر'
    مہمدsaw نبیوں کی مہر ہیں یعنی تصدیق ہیں۔ یہ بات میرے لیے نیٔ اور عجیب تھی مگر پھر ایات کے ذریعے محمدsaw کی پہچھان واضح ہوی اور میں ایمان لایا جو ان پر نازل ہوا ہے اور اسکی میں اتباع کرتا ہوں.

  • @MDLionHeart
    @MDLionHeart 14 днів тому +1

    بہت وضاحت کے ساتھ خ-ت-م کے ایک ہی لفظ کے اردو اور عربی میں معنی کے فرق کو بیان کیا ہے، جس سے برصغیر کے علماء کو بے نقاب کر دیا ہے جو اتنے عرصے سے عوام کو گمراہ کرتے آ رہے تھے۔ حقیقت کو قبول کرنا مشکل ہے کیونکہ یہ تکلیف دیتی ہے اور لوگوں کا ردعمل سمجھ میں آتا ہے۔

  • @hamidkhan-mg5gd
    @hamidkhan-mg5gd 13 днів тому +2

    The prophet Muhammad SWA is the last prophet of Allah.

  • @ikrammuhammad5609
    @ikrammuhammad5609 13 днів тому +1

    جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہے.

  • @homeconstructionvideos
    @homeconstructionvideos 5 днів тому +1

    Totally Disagree 👎👎👎
    What does it means? " لا نبي لا بعدي " ????
    قال رسول الله صلى الله تعالى عليه وآله وسلم: أنا خاتم النبيين لا نبي لا بعدي (سنن الترمذي: 2219).

  • @kadapadiaries1982
    @kadapadiaries1982 9 днів тому +1

    ❤❤❤ shaik sahab tou badi gumrahi par hai Allah inn ko hjdayat de, ye sahab tou munkire hadees s.a.w hai inn se bach kar rehna, be shaq aameen, summameen

  • @MuhammadArslan-dc6ff
    @MuhammadArslan-dc6ff 14 днів тому +2

    ye wohi sheikh sahib hein jo pehlay qadianion k khilaf quran se mazboot dalail detay they lekin ab usi ayat se alag mafhoom nikal rha ha jo k qadianis k favour me ha...awam ko bewaqoof bnana band karo aur aesay dalail na dia karo jo Sahaba k amal k bhi opposite ho..q k unhon ne Ap SAW k bad nabuwat ka dawa karney walon k sath jihad kia tha...kia ap un se behtar khatim ka maana jantey hein??

  • @syedtanweeriqbal4064
    @syedtanweeriqbal4064 12 днів тому +1

    Alhamdulillah.. Beautiful explanation ..

  • @hassanbinnaseer5362
    @hassanbinnaseer5362 8 днів тому +1

    Agar ap ye daleel dety hain to imaarat m akhri ieent wali hadees ka kya jawab hy ap k pas
    Or ap S.A.W.W ki wo hadesss kery bad mut.addad dajjal ayen gy us ka jawab dain ap
    Or aj tak kisi 1 nabi ny b khud ilhami kitab likhi hy jo ghulam Ahmed dajjal ny khud likhi hy
    Or seal letter k last par lgai jati hy ta k us k bad letter m koi admi apni taraf sy koi cheez dakhil na kar dy
    Seal of prophet ka ye matlab hy .

  • @haseebkhan3307
    @haseebkhan3307 12 днів тому +1

    Mohar lagti tab h jab Kisi cheese ko finish Kia jata h. Means complete ✅ ,Kisi Bhi document per stamp tab lagti h jab wo complete ho jaye.

  • @yasirsaif5563
    @yasirsaif5563 14 днів тому +1

    It's bad to show someone photos on thumbnail and # tag so on in discription.

  • @Reyanbirds-e2c
    @Reyanbirds-e2c 13 днів тому +2

    They will not Believe
    اللہ نے ان کے دل پر مہر لگا دی اب یہ ایمان نہیں لائیں گے
    اور پھر حضرت فرما رہے ہیں
    خاتم کے معنی مہر ہیں
    کیا بات ہے
    کیا گھما پھرا کر بات کر رہے ہیں
    اپنی ہی دلیل میں دم نہیں

    • @mohammadillahi3990
      @mohammadillahi3990 13 днів тому

      ان کے دل بند کر دیئے گئے sealed اس کا اصل مطلب

  • @imranazafar9715
    @imranazafar9715 13 днів тому

    jazakAllah behtreen wazahat ki aap ne Alhmdulillah samajh aey khatimun nabi ka mtlb or wo kis trhan nabion pr moharr hen beshak aap jesa ustad Allah ki bari rehmat hen

  • @sajideng1319
    @sajideng1319 14 днів тому +3

    لا نبی بعدی۔
    محمد صل للہ و علیہ وسلم اخری نبی ہیں

    • @shahidmahmood7389
      @shahidmahmood7389 14 днів тому

      قولوا انه خاتم الانبياء ولا تقولو لا نبي بعده. رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین تو کہو مگر یہ نہ کہو کہ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی ایک قطعی گواہی ہے۔

    • @ikhaun
      @ikhaun 13 днів тому

      wo moher hai akhri nhi sari vedio dekh kay b nahi samjha kia log hai

  • @imranarif5171
    @imranarif5171 14 днів тому +1

    Khatam of urdu means finish and khatam of Quranic Arabic means seal and Muhammad (pbuh) is the seal of all the prophets.

  • @ExHinduWaqas
    @ExHinduWaqas 14 днів тому +1

    Sheikh sahb say pehlay ab sawaal yeh hona chaiye kay Quran apkay pas duniya kay pas kaisay aya ...

    • @Listeningworld101
      @Listeningworld101 14 днів тому +1

      یہ سوال مت کر آللہ کا کلام آپ تک کیسے پہنچا۔ یہ بتاؤ اللہ کا کلام پہنچا کہ نہیں؟

  • @tahirmumtazjunjua
    @tahirmumtazjunjua 13 днів тому +1

    "La Nabi Baadi" iss ka kia matlab hua?

  • @syeda.ismath976
    @syeda.ismath976 14 днів тому +1

    (Khaatam) Arabi me mohar k hai aur Urdu me (khatam ) finished k hai
    Isse malum hua k Mohammed s.a nabiyo ki mohar hai... Naa k akhri nabi .. Alhumdulillah understood jazakallah.
    Aur pls what is this muqamey me mehmood explain in detail ..

  • @muhmmadhamzashahab6602
    @muhmmadhamzashahab6602 14 днів тому +1

    un ayaat se heran kun wazahat hui or khataarnak ghumrai se
    bach gaye ke agr koi shakhs rasool allah ko aziyat day yaa ki gustaakhi kare
    Majnoon or pagal kahe or kufoor kr kayا anbia ko nafsiyati qatal kare tou allah
    hi uska is dunya main or akhrat mein dard naak azaab day ga ,
    hamein kabhi nahi kaha gaya ke gustaakh rasool ko hum qatal karen .
    Allah ka shukar or rehmat he ke hamein jahalat se bacha liya
    un ayaat ki wazahat per allah taala Sheikh sahab ko behtareen ajar day ameeen

  • @muhammadsajid1925
    @muhammadsajid1925 13 днів тому +1

    hazrat ye khatam ala nahin hy balke bab mufala se mazi ka sigha hy

  • @AlBaloshi22976
    @AlBaloshi22976 День тому +1

    جو دوست عربی لفظ "ختم " کا ترجمہ اردو زبان کے ختم کے معنوں میں لے رھے ھیں ۔وہ سب دانستہ یا نہ دانستہ طور پر ان تمام اردو تراجم القران المجید پر اعتراضات اٹھا رھے ھیں ۔جن ےتمام اردو مترجمین اس آیات کا ترجمہ یوں کرتے ھیں کہ
    ختم اللہ علی قلوبھم ۔
    ترجمہ؛ اللہ نے منکرین کے دلوں پر مہر لگا دی ھے۔
    ان کے حساب سے اس آیات کا اصولی ترجمہ یوں بنتا ھے کہ
    اللہ نے ان کے دلوں کو ختم یعنی آخری کر دیا ھے۔
    اور جس مترجم نے بھی اردو ترجمے میں عربی لفظ ختم کا ترجمہ مہر کیا ھے وہ تمام باطل ھیں غلط ھیں ان کے تجزیے کے مطابق اس بات کے قطع نظر کہ عربی میں لفظ اول اور آخر علیحدہ مزکور ھیں۔
    الحق صرف اللہ کی طرف سے ھے جو تضاد و تصادم سے پاک ھے۔
    الحمدوللہ ❤
    سبحان اللہ العظیم
    سب پر سلامتی ھو ❤

  • @muhammadfaraztahir8729
    @muhammadfaraztahir8729 14 днів тому +1

    خاتم لفظ کی بڑی تفصیل سے اور دوسرے الفاظ کی مثال دے کر آسان لفظوں میں وضاحت کی ہے!
    اللّہ خاتم/مہر لگاتا ہے مُحمّد رسُول اللّہ کو استعمال کرتے ہوئے ہر زمانے میں جو بھی نبی /پیشنگوئی کرنے والا ہوتا ہے تو مُحمّد اللّہ کے رسُول ہیں اور اللّہ کے مقرر کردہ نبیوں پر خاتم/مہر ہیں!

  • @Adnankhan-jg1mp
    @Adnankhan-jg1mp 9 днів тому +1

    Wars were fought against fake nabis after death of hazart Muhammad ( PBUH ) by great sahaba like hazart abu Bakr. Was he wrong? There is no nabi after prophet Muhammad PBUH.

  • @shaziaateeq4204
    @shaziaateeq4204 14 днів тому +1

    معلوم ہوا کہ عربی زبان میں خاتم کا مطلب مہر ہے جبکہ ہم خاتم کا مطلب ختم سمجھتے تھے محمد رسول اللہ تمام نبیوں کی مہر ہیں یعنی تصدیق ہیں

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 14 днів тому +1

    Through Muhammad pbuh we understand prophesies of all messengers since they are related and inspired to him. The source of Narrations outside Quran are not sealed / verified by Muhammad pbuh.

  • @Adil_abdulrab_313
    @Adil_abdulrab_313 8 днів тому +2

    جو بھی کچھ بول دے اس پر یکا یک عقیدہ باندھ لینا کم علمی اور کم فھمی کی بات ہوتی ہے۔پہلے اسکی دلیل کو غور سے سنو۔وہ کہنا چاہتا ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف مہر ہیں۔وہ آخری نبی نہیں ہیں۔لیکن سنیں قرآن کا فرمان
    القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب
    آیت نمبر 40
    ترجمہ:
    محمد ﷺ تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے، ؏
    اور بھی بے شمار قرآن مجید کی آیات اور احادیث مبارکہ اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللّٰہ کے آخری رسول اور نبی ہیں۔اب انکے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا۔اگر کوئی دعویٰ کرے تو وہ کذاب ہے۔

  • @BilalKhan-c6i8k
    @BilalKhan-c6i8k 13 днів тому +1

    معلوم ہوتا ہے کہ اپ باہر جاکر آپ نے یہ باتیں شروع کی تو آنے والے وقت نبی ہونے کا دعوا کر نے سے پہلے ذہن سازی کی تیاریاں جاری ہیں

  • @muhammadfaraztahir8729
    @muhammadfaraztahir8729 14 днів тому +1

    ख़तम शब्द को सरल शब्दों में बड़े विस्तार से और अन्य शब्दों के उदाहरण देकर समझाया गया है!
    अल्लाह हर युग में हर पैगंबर/पैगंबर को अल्लाह के दूत मुहम्मद का उपयोग करके सील करता है।

  • @shakeelahmedkhan257
    @shakeelahmedkhan257 12 днів тому +1

    Aray bhai kehna kya chahtay ho...?

  • @AbdulKhalique-hj1ug
    @AbdulKhalique-hj1ug 14 днів тому +2

    عربی ختم کے معنی مہر کے ہین محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہین عیانی تمام نبیوں کی مہر

  • @humaesmail5682
    @humaesmail5682 12 днів тому +1

    Khatam in Arabic is the seal and Muhammad the Messenger of Allah is the seal of the prophets - Allah has set the seal of the Messenger of Allah on all the prophets.

  • @Faisal.Usman.K
    @Faisal.Usman.K 15 днів тому +2

    Allah ne apna rasool bheja ek bashar ki taraf who is rooh ul amin (essence of Allahs words) usne wahi ki bashar ki taraf jitna Allah ne chaha. Phir woh bana muhammad and muhammad is seal of prophets. Jese shaikh sahab k paas jab rooh ayi toh pehle unhon ne confirm kiya k wo nabi hain phir wohi same rooh jab emaan walon ko transfer hui toh emaan walon ne kaha k wo shakhs jo saamne khara hai he is the nabi means muhammad shaikh

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 14 днів тому +1

    I understand and believe that Mohammad is the seal of the prophets, means that Mohammad is the tool/ muhar.
    Arabia khutum means Muhar/. Tool
    And in urdu means finished .

  • @habeebenam6488
    @habeebenam6488 14 днів тому +2

    سر نہ پیر ۔ عجیب گفتگو ہے۔

  • @wasifali932
    @wasifali932 14 днів тому +1

    Arbi garamar Sy wazhy wazhat hui khatam k meaning mohar hai na k khatm Jo Urdu main samjha jata hai Muhammad SAW nabyo ki mohar hai or ye malum howa Quran main phala or akhri nabi number k hesab Sy nh hai JazkaAllah Muhammad sheikh Sahab....

  • @rehanriaz9784
    @rehanriaz9784 14 днів тому +1

    Clip sai samajh mein aayaa keh har nabi pai muhammad ki mohur hai. Arbi ka word Khaatem kai asal meaning pata chaley joo kai Mohur lagaaney waley kai hein aur Arbi word Khatum kai meaning Mohur kai hein.

  • @mshahrukhmalik3455
    @mshahrukhmalik3455 12 днів тому +1

    Tu jo marzi bol. NABI E RAHMAT k baad koi NABI nahi ayega, jo bhi khud ko nabi kahega wo kazzab or dajjal hoga

  • @mir-na
    @mir-na 14 днів тому +1

    خاتم کے معنی اس مہر کے ہیں جو اپنا نقش کسی چیز پر برائے تصدیق ثبت کرتی ہے۔ محترم مودودی صاحب اور جاوید غامدی صاحب کی نہایت سنگین علمی چوک ہے جب وہ خاتم کے معنی مہر کے کر کے پھر اس کو کسی چیز کو بند کرنے کا استدلال اس سے کرتے ہیں۔ یہ بات سمجھنے کے لئے میرا ایک سادہ سوال ہے اس استدلال والوں سے ۔ کیا وہ تمام خط کے لفافے جو بند کیے جاتے ہیں اُن سب پر بند کرنے والا اپنی مہر لگاتا ہے؟ پس بند کرنا الگ کام ہے اور بند کرنے کی تصدیق کرنا الگ عمل ہے۔ مودودی/ غامدی ختم نبوت کے معنی بند کرنے کی تصدیق کے کرتے ہیں حالانکہ ختم نبوت اور خاتم النبیین کے الفاظ میں بند کرنے کے معنی دور دور تک نہیں پائے جاتے ۔

  • @SaifAli-k4c
    @SaifAli-k4c 13 днів тому +1

    عربی لفظ "خاتم" کا اصل معنی مہر لگانا یا کسی چیز پر مہر ثبت کرنا ہے۔ تاہم، جب "خاتم" کو کسی سلسلے یا گروہ کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے، جیسے کہ "خاتم النبیین"، تو اس کا مفہوم آخری نبی یا نبیوں کا سلسلہ ختم کرنے والا بنتا ہے۔
    ### لغوی معنی:
    - **خاتم**: مہر، کوئی چیز ختم کرنے والا، کسی چیز کا آخری حصہ۔
    ### شرعی مفہوم:
    - **خاتم النبیین**: اس کا مطلب ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ یہاں "خاتم" کا مفہوم یہ ہے کہ نبیوں کا سلسلہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو چکا ہے۔
    ### دلیل:
    - **سورة الاحزاب، آیت 40** میں "خاتم النبیین" کے استعمال کا مقصد یہی ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اور نبوت کا سلسلہ آپ ﷺ پر ختم ہو چکا ہے۔
    اس حوالے سے علماء کی تشریحات بھی یہی ہیں کہ "خاتم" کا مفہوم یہاں "آخری" یا "فائنل" ہے، یعنی وہ شخصیت جو نبوت کے سلسلے کو ختم کرنے والی ہے۔

  • @sadeeqkhan513
    @sadeeqkhan513 14 днів тому +1

    سرجی اپ سی کس طریقی سے رابطه هوسکتاهی

  • @AMCharacterVoiceOver
    @AMCharacterVoiceOver 13 днів тому

    قرآن کی سب سے بڑی تفسیر کرنے والی ذات کا نام ہے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو سب سے آخری نبی ہیں۔ اور سب سے آخری نبی نے اپنی احادیث میں فرمایا ہے میں سب سے آخر میں آنے والا نبی ہوں اور تخلیق کائنات مخلوقات میں سب سے پہلا مجھے بنایا گیا۔ اسی لیے اگر آپ اللہ و محمد کے 99 نام دیکھے تو پتہ چلتا ہے اللہ کی ذاتی ازلی ابدی صف ہے اول و آخر جس کے مطلب ہے اللہ اس وقت بھی تھا جب وقت بھی نہیں تھا کچھ بھی تخلیق نہیں ہوا تھا۔ اللہ اس وقت بھی تھا اور جب سب کچھ فنا ہو جائے گا تو آخر میں صرف اللہ ہی رہ جائے گا کیونکہ وہ احد ہے۔
    اور نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم کو اول اس لیے کہہ جاتا ہے کے اللہ نے سب سے پہلے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تخلیق کیا اور اس کے بعد دیگر مخلوقات کو اور دنیا میں اعلان نبوت کے اعتبار سے سب سے آخری نبی اور قیامت والے دن لوگوں کا سب نبیوں کے پاس شفاعت کے لیے جب جانا ہوگا تو سب سے آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس شفاعت کے لیے آئیں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی شفاعت کا دروازہ کھولیں گے اور مقام محمود پر فائز ہونگے۔
    باقی بھی بہت سی وجہ ہیں۔ مگر فل حال اتنا ہی۔