ن لیگ فارغ : اکتوبر سے پہلے کیا ہونے جارہا؟ || نیا الیکشن کب تک || عمران ریاض خان کا وی لاگ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 вер 2024
  • Imran Riaz Khan Latest VLOG
    ایمرجنسی کی خبریں: قاضی کو مبینہ شکست || ن لیگ فارغ : اکتوبر سے پہلے کیا ہونے جارہا؟ || نیا الیکشن کب تک: ایڈ ہاک ججز کا فیصلہ || عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanUA-camChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan
    Connect with us on TikTok:
    www.tiktok.com...

КОМЕНТАРІ • 3,4 тис.

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Місяць тому +6

    قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
    عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں

  • @shanmalik3371
    @shanmalik3371 Місяць тому +4

    عمران ریاض صاحب آللہ تعالٰی آپ کو آپنی حفضووامان میں رکھے آمین آمین یارب العالمین

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Місяць тому +5

    یقین مانےآج کل Pti کا ہر ایک سپورٹر مجھے دل سے پیارے لگتے ہیں❤️🥰پلیز عمران خان pti کو فالو کریں

  • @sajjadhashmi89
    @sajjadhashmi89 Місяць тому +69

    انشاءاللہ ❤ عمران ریاض خان صاحب جلد ہی 10 ملین سے اوپر جائیں گے کیونکہ جہاں جہاں پی ٹی آئی ھے آپ کو فالو کر رہی ہے

  • @user-se7od4cm9n
    @user-se7od4cm9n Місяць тому +22

    شہزادوں جیسی زندگی چھوڑ کر غریب عوام کے حقوق کے لئے لڑنے والے ملنگ آدمی کی اللہ حفاظت کرے۔

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Місяць тому +3

    اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں
    تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں
    عمران خان زندہ باد ❤

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Місяць тому +43

    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119..
    اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Місяць тому +28

    اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین

  • @tasneemmujtaba8322
    @tasneemmujtaba8322 Місяць тому +3

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ان شاءاللہ کھڑے رہیں گے عمران خان کے ساتھ ❤

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Місяць тому +66

    بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
    ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے

  • @zaheerhasssan9552
    @zaheerhasssan9552 Місяць тому +20

    عمران بھائی ہمیشہ تاریخ میں آپکو یاد رکھا جائے گا کے آپ ظالم کے سامنے سر نگو نہی ہوے اللہ پاک آپکو تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین

  • @makkikhan6166
    @makkikhan6166 Місяць тому +2

    خان تجھے پیدا کرنے والے والدین کو سلام ۔ جیتے رھو اللہ پاک آپ حسینی سچے فقیر کو حفاظت میں رکھے آمین انشاءاللہ الکریم

  • @Muhammad7777Shabbir
    @Muhammad7777Shabbir Місяць тому +26

    عمران بھائی اللہ اپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالی سب پر اپنا رحم و کرم کرے

  • @tahirjan4995
    @tahirjan4995 Місяць тому +111

    ہمارا قومی ہیرو اور حُریت کی علامت عمران ریاض خان زندہ باد

  • @hazexx1352
    @hazexx1352 Місяць тому +11

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین آ

  • @user-dn4ml2vh3f
    @user-dn4ml2vh3f Місяць тому +14

    عمران ریاض حان بھائی اللہ تعالی اپ کو صحت اور دوستی عطا فرمائے❤❤❤ امین

  • @tasneemmujtaba8322
    @tasneemmujtaba8322 Місяць тому +4

    عمران بھائی
    اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @MOTIVATOR-71
    @MOTIVATOR-71 Місяць тому +15

    مرشد کا دور ھے
    جب تک ملک میں قانون اور انصاف کا نظام قائم نہیں ھو جاتا یہ ملک پٹڑی پر نہیں چڑھ سکتا۔

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Місяць тому +37

    پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @saeedaali9161
    @saeedaali9161 Місяць тому +13

    مستقبل کے وزیراعظم عمران خان انشاء اللہ🎉❤😊

  • @rashidahmed5222
    @rashidahmed5222 Місяць тому +22

    بلکل درست فرمایا آپ نے شکریہ جناب 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤

  • @abudrrehman-fm5on
    @abudrrehman-fm5on Місяць тому +14

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ پاکستانی عوام ذندہ باد۔ اور انشاءاللہ ہمارا مقصد پاکستان میں 804

  • @mihsan-mc5on
    @mihsan-mc5on Місяць тому

    عمران خان صاحب مستقبل کے وزیراعظم ںیں انشاءاللہ عمران ریاض خان تے صحافت کے بادشاہ ںیں سلامت رھو

  • @Ibrahimkhan-gp4fm
    @Ibrahimkhan-gp4fm Місяць тому +26

    ❤ عمران ❤ خان ❤ زندہ ❤باد❤ عمران ❤ ریاض ❤اور ❤پی ❤ٹی ❤آئی ❤ زندہ ❤ باد ❤

    • @muhmmadyahya2752
      @muhmmadyahya2752 Місяць тому

      ❤❤❤❤❤😂🎉❤❤😢😮😅😊❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 Місяць тому +11

    گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Місяць тому +8

    ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ مرشدِ عمران خان صاحب کے ساتھ ہے 💯👍 آور رہینگے عمران خان صاحب زندا باد 🌹

  • @tahirzaman9842
    @tahirzaman9842 Місяць тому +12

    اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Місяць тому +106

    بےشک اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ باری تعالیٰ سب کچھ دیکھ اور سن رہی ہے لہٰذا کوئی بھی مؤمن بھلا کیونکر پریشان ہو سکتا ہے، الحمدللّٰہ 🤲💞🤲

  • @naveedanwar3574
    @naveedanwar3574 Місяць тому +7

    ‏اَستَغفِرُ اللّٰهَ رَبّی مِن کُلِّ ذَنْبٍ وَ اَتُوبُ اِلَیه...❤️❤️

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Місяць тому +5

    اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
    آمین یا ربّ العالمین

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 Місяць тому +43

    اللہ تعالیٰ میرے پیارے پاکستان کو ہمیشہ شاد آباد رکھے اور پاکستان کے دشمنوں کو غرق کرے آمین 💖🇵🇰✌️

    • @lifeislife715
      @lifeislife715 Місяць тому +2

      😂😂😂😂 aisa nhi hoskta jab tak tum Pakistani kud change nhi chaty ho kud inklaab nhi Lao gay kud mehnat nhi karo gy apny dushmano ky khilaf ! Allah bemano ki madad nhi karta.

    • @abbastanveeruk2177
      @abbastanveeruk2177 Місяць тому +1

      Ameen

    • @shaheenrazi2883
      @shaheenrazi2883 Місяць тому +1

      ❤❤❤❤👍👍✌️✌️

  • @ghost-69-1m
    @ghost-69-1m Місяць тому +8

    بھائی عمران ریاض خان آپ کی رائے بہت اچھی ہے

  • @shamshadali-le6pe
    @shamshadali-le6pe Місяць тому +5

    یزید بھی اپنے سپہ سلاروں کو بدلتا رہا لیکن حق اور سچ کی جیت ہوئی حضرت امام مولا علی علیہ السلام کا اج بھی نام زندہ ہے عمران خان زندہ باد

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Місяць тому +11

    آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین یارب العالمین 💕

  • @BilalaKhan-ng7yn
    @BilalaKhan-ng7yn Місяць тому +29

    سلامت رہوں عمران ریاض بھائی جان

  • @saeedkhan9761
    @saeedkhan9761 Місяць тому +15

    اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤

  • @AhmdKhan-gh1vx
    @AhmdKhan-gh1vx Місяць тому +8

    ماشاءاللہ بہت خوب عمران بھائی love you

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Місяць тому +205

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

    • @user-bu9rk7lj3x
      @user-bu9rk7lj3x Місяць тому +3

      Beshak

    • @khanakbar8067
      @khanakbar8067 Місяць тому +4

      Is Tarah k comment na kia karo ho sakta ha koi galat alfaz movn sa Nikal da Allah maf Kara uski b akhirat Gai or apka b

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Місяць тому

      ​@@khanakbar8067یہ منجن یہ 2 سال سے بیچ رہی ہے کبھی عمران خان کا بیچتی ہے کبھی مذہب کا 😂😅

    • @AdnanRajput-wj1ul
      @AdnanRajput-wj1ul Місяць тому

      ​@@khanakbar8067bilkul sahi kaha apny

    • @ahsanabbas3327
      @ahsanabbas3327 Місяць тому

      BESHAK

  • @aamirabbas2489
    @aamirabbas2489 Місяць тому +23

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان پائندہ باد

  • @munziltv1497
    @munziltv1497 Місяць тому +29

    ❤ جیوے جیوے مرشد جیوے ❤️

  • @fazalBazai-ut7dx
    @fazalBazai-ut7dx Місяць тому +8

    اداروں کا کام اب بقایا مغربی پاکستان کے مزید ٹکڑے کرنا ہے ،

  • @Abbas.970
    @Abbas.970 Місяць тому +31

    عمران ریاض گریٹ صحافی ❤❤

  • @mohsinkhan-yk3tk
    @mohsinkhan-yk3tk Місяць тому +10

    وعلیکم اسلام عمران بیٹا اللہ بہت بڑا ھے آنشااللہ وہ ہی انصاف کرے گا انشاءاللہ انشاءاللہ

  • @ghouri8062
    @ghouri8062 Місяць тому +16

    imran khan
    imran rieaz
    زندہ باد

  • @salmankhansany6296
    @salmankhansany6296 Місяць тому

    ماشاءاللہ میں جب اس کو دیکھتا ہوں تو لگتا ھے پاکستان کس طرح چل رھا ھے اچھے لوگ ملک میں ھیں

  • @SaimaShahbaz-mb2hv
    @SaimaShahbaz-mb2hv Місяць тому +44

    اللہ سب کو راہِ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @77icharliexx22
    @77icharliexx22 Місяць тому +21

    لا الہ الا اللہ و لم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا

  • @HabibAllah344
    @HabibAllah344 Місяць тому +18

    عمران خان زندآباد ❤

  • @abidtanveer1005
    @abidtanveer1005 Місяць тому +22

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    عمران بھائی اچھا تجزیہ کیا آپ نے پاکستان کے مخلص لوگوں پر اللہ کی سلامتی ہو

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 Місяць тому

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @NawazKhan-hk5gy
    @NawazKhan-hk5gy Місяць тому +18

    اسلام علیکم زیادہ باد ماشاء اللہ بہت پیارے بھائی جان زیادہ باد عمران خان زندہ

  • @rajaehsan7778
    @rajaehsan7778 Місяць тому +55

    زبردست تجزیہ
    ماشاءاللہ

  • @bilalusmani5845
    @bilalusmani5845 Місяць тому

    محترم عمران ریاض خان صاحب ضمنی انتخابات کے موقع پر نوازشریف کا بیان قابل غور ہے کہ خلائی مخلوق ہماری مدد کو آگئی ہے۔

  • @shahveer439
    @shahveer439 Місяць тому +18

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
    اللّه میرے وطن کی حفاظت فرما

  • @sajjadhussain-pd7zd
    @sajjadhussain-pd7zd Місяць тому +35

    ❤❤❤❤❤❤مولا آ پ کو سلامت رکھیں ۔۔۔

  • @AmanatAli-ir7qd
    @AmanatAli-ir7qd Місяць тому

    انشاءاللہ بہت جلد عمران خان وزیراعظم ہو گے❤❤

  • @syedzhaidhussainzaidi4054
    @syedzhaidhussainzaidi4054 Місяць тому +5

    قاائد ملت اسلامیہ مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب حفظہ اللہ تعالی زندہ باد

  • @RZpipalmardan
    @RZpipalmardan Місяць тому +17

    ریلیز عمران خان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @tanveeriftikhar6242
    @tanveeriftikhar6242 Місяць тому

    اللہ پاک عمران ریاض اور عمران خان کو صحت وتندروستی کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے ❤❤❤عمران خان زندہ باد

  • @mohammadsaleem1182
    @mohammadsaleem1182 Місяць тому +16

    سدا بادشائی اللہ کی ❤

  • @imranmemonkhi
    @imranmemonkhi Місяць тому +6

    بہترین تجزیہ موجودہ صورت حال پر کیا ہے حکومت خان کو دی جانی چاھۓ عوام نے منتخب کیا ہے

  • @jahanzaibsyed9862
    @jahanzaibsyed9862 Місяць тому

    اللہ عمران خان اور عمران صاحب کی حفاظت فرمائے ۔۔۔۔دونوں ہم نام اور دونوں کمال کی جرات اور ہمت والے ہیں۔۔۔۔دونوں کی عظمت کو سلام ہے ماشااللہ

  • @user-ty8dt9co3u
    @user-ty8dt9co3u Місяць тому +29

    ریلیز عمران خان❤❤❤

  • @shahmurad4970
    @shahmurad4970 Місяць тому +17

    اللّٰہ پاک آپکی حفاظت فرمائے اور آپ کو سچائی کے ساتھ کھڑا رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @HabibUllah-cn8tc
    @HabibUllah-cn8tc Місяць тому

    اللہ تعالی اپ کو سچے بات کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین عمران ریاص زندہ اباد پی ٹی آئی زندہ اباد ہم کرے ہے کرے رہنگے کرے رہنگا انشاءاللہ تعالیٰ ایمان کے ساتھ اور عمران خان کے ساتھ شکریہ

  • @arsalankhan8104
    @arsalankhan8104 Місяць тому +24

    پاکستان زندہ باد
    عمران خان زندہ باد
    🇺🇸🇵🇰

  • @muhammadrafi9434
    @muhammadrafi9434 Місяць тому +5

    عمران بھائی زندہ باد اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اس طرح بہادری کے ساتھ ڈیٹیل ہو

  • @koko-ft1fu
    @koko-ft1fu Місяць тому +1

    اللہ کی قسم عمران خان غدار نہیں وہ ایک محب وطن بہادر نڈر ایماندار قوم کا لیڈر ھیرو دلوں کی دھڑکن اور قوم وملک کی جان ھے ملک کی شان ھے
    ھاں شریف فیملی زرداری فیملی اور انکے ھینڈلرز کےلئے قوم کے دلوں میں کوئی جگہ نہیں

  • @Syedsaqib144official
    @Syedsaqib144official Місяць тому +25

    ایمرجنسی نہیں لگانی چاہیے 😢😢😢😢😢

  • @umarrashid4632
    @umarrashid4632 Місяць тому +9

    اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے

  • @majeedbajwa4217
    @majeedbajwa4217 Місяць тому

    عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو اور عمران خان صاحب کو اپنی حفاوامان میں رکھے

  • @FareedAhmed-bt7ru
    @FareedAhmed-bt7ru Місяць тому +12

    اللہ پاک حق شچ ہے عمران بھائی پاکستان زیدہ باد 😘😘

  • @ZamzamMushtaq
    @ZamzamMushtaq Місяць тому +102

    ماشاءاللہ بال سفید کرلے بوڑھاپا قبول کر لیا مگر جکا نہیں ڈٹ کر کھڑا۔ اللہ کی قسم سلام ھے ایسے ماں اور باپ کو کروڑوں کما رھا ھے کہیں بھی جا کر زندگی گزار سکتا تھا مگر جابروں کے خلاف ڈٹا ھوا ھے

    • @unicon8034-uw3zw
      @unicon8034-uw3zw Місяць тому

      Qasam say rona Aata hain daikh ke😢😢😢😢😢😢😢

  • @shehrozhassan638
    @shehrozhassan638 Місяць тому +9

    وعلیکم اسلام عمران بھائی❤❤❤❤

  • @Khalilkhan-bx1zl
    @Khalilkhan-bx1zl Місяць тому +32

    ماشاءاللہ تبارک الرحمن 💕
    بہترین تجزیہ،👍🌷

  • @balochproduction825
    @balochproduction825 Місяць тому +8

    ماشاءاللہ عمران بھائی اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا کرے ❤❤❤❤❤

  • @majeedbajwa4217
    @majeedbajwa4217 Місяць тому +3

    ھمارے خیال میں ادارے اپنے وقار کو کبھی بھی نہیں گرنے دیں گے

  • @AbdulGhafoor-c7u
    @AbdulGhafoor-c7u Місяць тому +28

    زبردست عمران ریاض صاحب

  • @user-fn4yq9oz7x
    @user-fn4yq9oz7x Місяць тому +13

    اللہ الحق ہے ❤❤

  • @user-ig7ut4md6f
    @user-ig7ut4md6f Місяць тому +28

    عمران ریاض خان اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @javedmalik614
    @javedmalik614 Місяць тому +73

    سلامت رہیں آپ کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں ❤

  • @asiffida9649
    @asiffida9649 Місяць тому

    عمران ریاض جرآت ،بہادری کا ایک مثال بن چکا ہے پاکستان میں

  • @FazalElahi-rj2oj
    @FazalElahi-rj2oj Місяць тому +6

    انشاء اللہ تعالٰی جیت حق اور سچ کا ہوگا اور باطل کو شکست ہوگی آمین ثمہ آمین

  • @MumtazAli-c6l
    @MumtazAli-c6l Місяць тому +12

    اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو

  • @مبرمجمحترف-ح2ص
    @مبرمجمحترف-ح2ص Місяць тому +18

    بہت اچھا تجزیہ سلامت رہیں

  • @AbdulSattar-rx4xb
    @AbdulSattar-rx4xb Місяць тому +16

    زبردست تجزیہ ❤❤

  • @MohdburhanSajid-jo9uh
    @MohdburhanSajid-jo9uh Місяць тому +22

    شکریہ بھای صاحب اپ کا بہت شکریہ بھای صاحب❤❤❤❤❤❤❤

  • @alihussan-z3n
    @alihussan-z3n Місяць тому +12

    سلامت رہیں آپ کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں

  • @ZahirShah-tv9lf
    @ZahirShah-tv9lf Місяць тому +12

    عمران ریاض خان صاحبِ شکریہ Detail Explanation کے لیے

  • @Humanbeingcare
    @Humanbeingcare Місяць тому +7

    شہباز شریف کی اوقات اتنی بھی نہیں جتنی آئی ایس آئی کے حوالدار کی ہیں😮😮😮😮😮😮

  • @SherBadsha-bg9po
    @SherBadsha-bg9po Місяць тому +3

    عمران ریاض زندہ باد ❤❤❤❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Місяць тому +59

    وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

  • @sayedsajid49
    @sayedsajid49 Місяць тому +20

    بہت اچھا تجزیہ جزاك الله

  • @rubinaaslam5249
    @rubinaaslam5249 Місяць тому +6

    عوام کو سچ بتانے پر بہت شکریہ ❤

  • @QaiserCheema-cq4mb
    @QaiserCheema-cq4mb Місяць тому +6

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @FNFNews-iy8mi
    @FNFNews-iy8mi Місяць тому +49

    اگر دیانتداری سے دیکھا جائے تو پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ محب وطن نہ ڈر مخلص بہادر اور عوام کا ہمدرد سو فیصد عمران خان ہی ہے.❤❤

  • @mahr_muhammad
    @mahr_muhammad Місяць тому +20

    بہترین عمران بھائی

  • @zahidhussain8795
    @zahidhussain8795 Місяць тому +7

    ہم ہیں آپ کے ساتھ خان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ❤

  • @kashmir0017
    @kashmir0017 Місяць тому +23

    بہترین مربوط معلومات فراہم کرنے کا شکریہ

  • @naveedsaeed2413
    @naveedsaeed2413 Місяць тому

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤