السلام علیکم شاہ جی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں سر یہاں رجسٹری والے بھی گھر ہیں اور سوسائٹی ٹرانسفر والے گھر بھی ہیں الحرم سٹی ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے ار ڈی اے سے اپرووڈ ہونے سے پہلے یہ رجسٹری دیتی تھی
@@ParadisePropertyAdvisor آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ابھی رجسٹری و انتقال کی ضرورت نہیں ہوتی اب اسکی جگہ آر ڈی اے اپنا اتھارٹی لیٹرجاری کرتا ہے اور آر ڈی اے سے ہی جگہ خریدار کے نام ہوتی ہے۔
bekar ghr 50 lakh ziada demand hai or al haram city wesy he 2 no society hai cda ka masla hai file wala ghr leny sai bheter banda ghr he na lai jo apny nam na ho saky us ghr ka kia faida...
Pyare bhai yah to halat hai aapko itna hi nahin pata ki yah society CDA ke under hai ya RDA ke Ham Jo Dil mein Aaye likh dete Hain maloomat hamen hoti Nahin
@@ParadisePropertyAdvisor bhai phir bhi ap ko to pata hai k takriban pichly sal haramain block k gate ko cda ya rda ya fda jo bhi thy gate tor gai thy isi liy aisi jaga file pr ghr leny ka kia faida jahan aisy masly hn... ap kindly registry intikal waly ghr dikhya karin ap ki videos dekhta hn kiuon k mujhy registry intikal wala munasib price main ghr chaiy...
@@ParadisePropertyAdvisor o cha cha g phir bhi ap ko to pata hai k takriban pichly sal haramain block k gate ko cda ya rda ya fda jo bhi thy gate tor gai thy isi liy aisi jaga file pr ghr leny ka kia faida jahan aisy masly hn... ap kindly registry intikal waly ghr dikhya karin ap ki videos dekhta hn kiuon k mujhy registry intikal wala munasib price main ghr chaiy...
رجسٹری انتقال اور پہلا مالک مکان اپنے سامنے سوسایٹی سے لکھوا کر اسٹام پر دے گا کے ہم اپنی مرضی سے پورے پانچ مرلہ کو چار دیواری سے اٹھا کر اپنی مرضی کے نقشے میں بدل سکیں صرف پچاس ہزار سوسایٹی کو ادا کرکے اگر ہاں تو چالیس میں سودا کروا دیں پلیز اور اس سوسایٹی کو ہر طرح کے این او سی جاری ہوچکے ہیں یا ان پر کیس چل رہے ہیں ؟
السلام علیکم جناب کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں سر 50 لاکھ روپیہ سوسائٹی کو دیکھ کر اپ ڈبل سٹوری بنا سکتے ہیں کمرے بڑھا سکتے ہیں اپنے نقشے کے حساب سے بنوا سکتے ہیں لیکن اپ اپنے پلاٹ سے شیڈ اگے نہیں بڑھا سکتے جیسے راولپنڈی شہر میں اپ دیکھتے ہیں کہ گلیوں میں شیڈ بڑھائے ہوئے ہوتے ہیں اس طرح سے اپ نہیں کر سکتے اگر اپ انا چاہیں چیک کرنا چاہیں ہم بات کروائیں گے اپ کو پراپر یہ اتھارٹی دے گی سوسائٹی اپ کو لیٹر دے گی کہ بھئی ٹھیک ہے اپ اپنے نقشے کے حساب سے مکان بنا سکتے ہیں لیکن گلی میں شیڈ نہیں بڑھا سکتے اپ نے 40 لاکھ کہا ہے اس بندے کو الریڈی اس سے زیادہ ہو چکی ہے افر ہو چکی ہے سوسائٹی کو اپ نے این او سی کی بات کہی تو اس سوسائٹی کو تو بہت پرانا این او سی ملا ہوا ہے بہت اسان طریقہ ہے چیک کرنے کا ار ڈی اے کی ویب سائٹ پہ جائیں اور الحرم سٹی چیک کر لیں الحرم سٹی کا الحرمین بلاک ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے
جی پورے پاکستان میں بہت سارے گھر فار سیل ہیں میری لال زار ٹو کی ویڈیوز دیکھ لیں کتنے گھر فار سیل ہیں خالد کالونی کی ویڈیو دیکھ لیں کتنے گھر فار سیل ہیں پیر مہر علی شاہ ٹاؤن کی ویڈیوز دیکھ لیں میرے چینل پہ لگی ہوئی کتنے گھر فاسٹ سیل ہیں گلشن اباد اڈیالہ روڈ کی میرے چینل پر ویڈیوز دیکھ لیں کتنے گھر فار سیل ہیں
Agr paint or repairing kr li jaye tu zabardast hy 👍
Masha Allah ❤️ ❤️
MashaAllah
Boht jaez qeemat me mil rha hy ye ghar.
BRILLIANT PRICE 🎉
Thanks
میں اس گھر کے مالک کو جانتا ہوں وہ 40 لاکھ مانگ رہا تھا اور یہ پراپرٹی ڈیلر صاحب 50 بتا رہے ہیں رزق حلال کماؤ بھائ
Wkeel colony near Gulzar e qaid pr b working kry udr b munasib rates me mil jaty gher
بہت شکریہ لیکن وہ بہت مہنگائی علاقہ ہے میں نے وہاں ایئرپورٹ سوسائٹی کی ویڈیوز بنائی ہوئی ہیں لیکن بہت مہنگے گھر ہیں اور پانی کا بھی مسئلہ ہے وہاں
Mash Allah
Thanks
Knsa area ye? description Mai likha nhi?
Manzoor sb. Demand tu 50 lac ky. Final kitnay tak ho jaye ga?
اس میں بارگیننگ کی بہت کم گنجائش ہے
@@ParadisePropertyAdvisor شکریہ
Very nice❤❤❤❤
Thanks 😊
اس گھر کی سائیڈ والز پر تو برابر والوں نے اپنی دیوار اٹھا لی ہے۔ اگر گھر لینے والا اوپر بنانا چاہے تو اس کو اپنی علیحدہ دیوار بنانی پڑے گی ۔
01:43 Very good observation.
I m intetested to buy this
Call me anytime
Transfer of ownership ka kia procedure ha AlHaram city m.
Registry ha ya File system ha. Plz reply in detail
السلام علیکم شاہ جی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں سر یہاں رجسٹری والے بھی گھر ہیں اور سوسائٹی ٹرانسفر والے گھر بھی ہیں الحرم سٹی ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے ار ڈی اے سے اپرووڈ ہونے سے پہلے یہ رجسٹری دیتی تھی
Renovation m kitna kharcha hoga bhai
@@ParadisePropertyAdvisor آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ابھی رجسٹری و انتقال کی ضرورت نہیں ہوتی اب اسکی جگہ آر ڈی اے اپنا اتھارٹی لیٹرجاری کرتا ہے اور آر ڈی اے سے ہی جگہ خریدار کے نام ہوتی ہے۔
Ghar to accha Hy qeemat b acchi Hy but wajha Kya Hy itna sasta sale krne ki???
یہ گھر پرانے بنے ہوئے ہیں اس لیے سستے ہیں
Is it available now ?
Yes
w salam sir esky 42 final karenmai visit keliay ajata hun.
اس میں زیادہ گنجائش نہیں ہے
Kanoni pereshani to nahi ho ghe bad me?sir
دیکھیں جو گھر ہم لے کے دیں گے اس کی ڈاکومنٹیشن کی ذمہ داری ہماری ہوگی اور اسی چیز کا پراپرٹی ڈیلر اپ سے کمیشن لیتا ہے
Where society is located???
الحرم سٹی چکری روڈ راولپنڈی
Dear Respected Sir
This house is available For Sale........??
Yes
منظور بھائی یہ گھر کہاں پر واقع ہے اس کی تفصیل بھی بتائیں۔
جی اپ نے شاید ویڈیو پوری نہیں دیکھی میں نے پوری تفصیل ویڈیو میں بتائی ہوئی ہے
Exchange option hay
Not
ایک لاکھ دوں گا دو گے 👉🤣🇵🇰
bekar ghr 50 lakh ziada demand hai or al haram city wesy he 2 no society hai cda ka masla hai file wala ghr leny sai bheter banda ghr he na lai jo apny nam na ho saky us ghr ka kia faida...
Pyare bhai yah to halat hai aapko itna hi nahin pata ki yah society CDA ke under hai ya RDA ke Ham Jo Dil mein Aaye likh dete Hain maloomat hamen hoti Nahin
@@ParadisePropertyAdvisor bhai phir bhi ap ko to pata hai k takriban pichly sal haramain block k gate ko cda ya rda ya fda jo bhi thy gate tor gai thy isi liy aisi jaga file pr ghr leny ka kia faida jahan aisy masly hn... ap kindly registry intikal waly ghr dikhya karin ap ki videos dekhta hn kiuon k mujhy registry intikal wala munasib price main ghr chaiy...
@@ParadisePropertyAdvisor o cha cha g phir bhi ap ko to pata hai k takriban pichly sal haramain block k gate ko cda ya rda ya fda jo bhi thy gate tor gai thy isi liy aisi jaga file pr ghr leny ka kia faida jahan aisy masly hn... ap kindly registry intikal waly ghr dikhya karin ap ki videos dekhta hn kiuon k mujhy registry intikal wala munasib price main ghr chaiy...
Location please
الحرم سٹی چکری روڈ راولپنڈی
کرایہ پر کتنے کا چڑھے گا خریدنے کے بعد ؟
ہارون رشید صاحب یہ 15 سے 18 ہزار تک کرائے پر لگتا ہے
Salam
Abi kitnay karaya per chara Howa hay
یہ گھر تو کچھ مہینے پہلے آپ نے دکھایا تھا اس وقت اس کی ڈیمانڈ30,00000 تھی یہ تو وہی گھر ہے۔۔۔۔
30 lac
Yea available ha abhi
Yes
رجسٹری انتقال اور پہلا مالک مکان اپنے سامنے سوسایٹی سے لکھوا کر اسٹام پر دے گا کے ہم اپنی مرضی سے پورے پانچ مرلہ کو چار دیواری سے اٹھا کر اپنی مرضی کے نقشے میں بدل سکیں صرف پچاس ہزار سوسایٹی کو ادا کرکے اگر ہاں تو چالیس میں سودا کروا دیں پلیز اور اس سوسایٹی کو ہر طرح کے این او سی جاری ہوچکے ہیں یا ان پر کیس چل رہے ہیں ؟
Iss pr mukamal video bnao manzoor Saab
السلام علیکم جناب کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں سر 50 لاکھ روپیہ سوسائٹی کو دیکھ کر اپ ڈبل سٹوری بنا سکتے ہیں کمرے بڑھا سکتے ہیں اپنے نقشے کے حساب سے بنوا سکتے ہیں لیکن اپ اپنے پلاٹ سے شیڈ اگے نہیں بڑھا سکتے جیسے راولپنڈی شہر میں اپ دیکھتے ہیں کہ گلیوں میں شیڈ بڑھائے ہوئے ہوتے ہیں اس طرح سے اپ نہیں کر سکتے اگر اپ انا چاہیں چیک کرنا چاہیں ہم بات کروائیں گے اپ کو پراپر یہ اتھارٹی دے گی سوسائٹی اپ کو لیٹر دے گی کہ بھئی ٹھیک ہے اپ اپنے نقشے کے حساب سے مکان بنا سکتے ہیں لیکن گلی میں شیڈ نہیں بڑھا سکتے اپ نے 40 لاکھ کہا ہے اس بندے کو الریڈی اس سے زیادہ ہو چکی ہے افر ہو چکی ہے سوسائٹی کو اپ نے این او سی کی بات کہی تو اس سوسائٹی کو تو بہت پرانا این او سی ملا ہوا ہے بہت اسان طریقہ ہے چیک کرنے کا ار ڈی اے کی ویب سائٹ پہ جائیں اور الحرم سٹی چیک کر لیں الحرم سٹی کا الحرمین بلاک ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے
میں بہت دفعہ اس پہ ویڈیوز بنا چکا ہوں جی مکمل ڈیٹیل بھی لوگوں کو بتا چکا ہوں
Yah ghar m ny 10 alay channal m video dekhi h
ubi available h???
UBI?
Abhi ha ya sale hu gya?
Yeh Lahore mein hai
یہ راولپنڈی میں ہے
Katny. Kum passy ho jayn gay
Call anytime
Aisa ghar aap ka bhi tha jiski demand aap ne 30 lac lagai thi. Itney ziada kyun sale ho rahe hain aise ghar?
Ji aapko galatfahmi hai uski price 30 lakh Nahin Thi 38 lakh Thi ab bhi vah Ghar mere channel per laga hua hai
Location achi ha but ghr ki halat bhut khrb ha. Chat ap nay nhi dikhai
میں نے بہت سے گھروں کی چھت دکھائی ہوئی ہے سب کی ایک جیسی چھت ہے
is it available on rent now
20k
Dabble paisy Hein bheya
Yes available h?
Yes
25 lakh
Ya available ha
جی بالکل اس کی ڈیمانڈ 50 لاکھ ہے
jagha too achi hain lakin sari dewarain krak hain.
Kahan h
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
Waja kaiya hai es society mein bohut sarey ghar for sale hain?
جی پورے پاکستان میں بہت سارے گھر فار سیل ہیں میری لال زار ٹو کی ویڈیوز دیکھ لیں کتنے گھر فار سیل ہیں خالد کالونی کی ویڈیو دیکھ لیں کتنے گھر فار سیل ہیں پیر مہر علی شاہ ٹاؤن کی ویڈیوز دیکھ لیں میرے چینل پہ لگی ہوئی کتنے گھر فاسٹ سیل ہیں گلشن اباد اڈیالہ روڈ کی میرے چینل پر ویڈیوز دیکھ لیں کتنے گھر فار سیل ہیں
AOA
Sir location sub sa phale batae plz
Check description please
Plot h gira kr banana hoga,,,
جو چاہے اپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
Condition nOt good
Iss area m 3mrla ghr miln gy
Yes
Rent kia he
20k
No more than 35
Available hae
Yes
Location??
Al haram City chakri road Rawalpindi
PANI KI HI MASALA HAI
پانی سوسائٹی دیتی ہے
❤❤ please finel price ❤❤chacha❤❤
Call anytime
Price plz
اس گھر کی ڈیمانڈ 50 لاکھ ہے
jnb iss location ka address kia he. apna no. share kren
Video ke title ke Sath Mera Hi number hai
Location
الحرم سٹی راولپنڈی
Abi hy
Yes
بھائی ابھی به گھر سيل پر ہے
Ji yah Ghar for sel hai
30لاکھ
انکار کر رہا ہوں تو قیمت بلند ہے
بکنے پہ آ گیا تو گرا دیں گے دام لوگ
Istalment pr mil sakta hy
Sorry not
Boht tang buna hoa