Istikhara karne ka Tarika Kya Hai ? | What is Real Istikhara ? | Dr. Israr Ahmed R.A | QA

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 кві 2024
  • استخارہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
    #Drisrarahmed
    #shortClip
    #QuestionAnswer
    #swalojawabdrisrar
    May Allah (S.W.T.) shower blessings on the Founder of Markazi Anjuman Khudam-ul-Quran and Tanzeem-e-Islami, Dr. Israr Ahmed (R.A.A.), who communicated this holistic view of the Holy Qur’an on a large scale in the present age. We sincerely hope that this series of Question Answer will help you understand the true teachings of the Qur’an with greater precision and clarity. We pray to Allah (S.W.T.) that may this service of Islam help Dr. Israr Ahmed (R.A.A.) to get loftier ranks in the Hereafter. Aameen!
    Instagram Account : / drisraroffi. .
    Visit Our Official website: drisrar.com/
    Follow to our twitter account: / tanzeemorg
    Visit Tanzeem e Islami Official website: tanzeem.org/
    Visit Khuddam ul Quran Official website: khuddamulquran.org/

КОМЕНТАРІ • 17

  • @Almaasnagar4428
    @Almaasnagar4428 2 місяці тому +2

    Allah Pak Dr Sahab ko alaaa maqam attaa farmaay ❤

  • @tariqpkofficial
    @tariqpkofficial 2 місяці тому +2

    {الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ}
    رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّاَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا

  • @shumailarashid8392
    @shumailarashid8392 2 місяці тому +2

    Allah Paak aap ko jazae khair ata farmaen ameen

  • @User-ot9pd
    @User-ot9pd Місяць тому +1

    Masha Allah ❤️☝️
    Nice bayan by Dr. Israr Ahmad 🇮🇳

  • @muhammadwasi6611
    @muhammadwasi6611 2 місяці тому +1

    Allah ❤️ is Greatest
    I Love Quran
    Allah Raheem hai
    Allah Kareem hai

  • @tariqpkofficial
    @tariqpkofficial 2 місяці тому +1

    ہمیشہ یاد رکھیں کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ لیکن یاد رکھو کہ الله طاقتور ہے۔
    Always Remember That I Am Nothing. But Remember That Allah Is Powerful
    #ALLAH
    #ReminderPost #islamicreminders #remember #alwaysremember #Today #Pakistan #Punjab #Sialkot #monday #AlwaysRememberThat #rememberchallenge #RememberThat #islamic_message #Message #notification #msg #urdu #Eng #English #Islam #Muslim #Muslims #Momin #Quran #islami #Muslims #MuslimUmmah #muslimworld #MuslimUnity #muslimcommunity #MuslimYouth #MUSLIMARMY

  • @HOLLYWOOD_ANIME
    @HOLLYWOOD_ANIME 2 місяці тому +1

    MASH ALLAH ❤

  • @SarwarCheema-ro5rb
    @SarwarCheema-ro5rb 2 місяці тому +1

    Jazakallah zamana gawah hai

  • @user-cc3xf1lx9d
    @user-cc3xf1lx9d Місяць тому

    Mashallah

  • @navedkhan8840
    @navedkhan8840 2 місяці тому

    Mere 4 beti hai ek abhi 25 ramzan ko hui hai alhamdulillah... Ab mujhe ek bete ki bhi chahat hai... Koi amal btae quran or hadees se allah mujhe ata kr de

    • @fahadibrahim1683
      @fahadibrahim1683 Місяць тому

      گناہوں کی معافی تو سب کو مانگنے چاہیے اس سے بیٹی یا بیٹے کا کوئی واسطہ نہیں اور اللہ کے خزانے میں کسی چیز کی کمی نہیں اس نے جو آپ کو دیا ہے اس کا شکر ادا کرے اور دعا کرے اگر آپ کے حق میں بیٹے کا ہونا بہتر ہے تو اللہ آپ کو عطا کردے گا انشاءاللہ اور بیٹی اللہ کی رحمت ہے میری بھی چار بیٹیاں ہیں اور میں خوش ہوں اور میرے کو بیٹے کی خواہش بھی نہیں میں اللہ کے رضا پے رضی ہو الحمداللہ

    • @raheelkhankorai301
      @raheelkhankorai301 Місяць тому +1

      استغفار کیجئے کثرت سے کیجئے سورہ نوح میں حضرت نوح اپنی قوم سے فرماتے ہیں استغفار کرو اللہ بارش دے گا تمہیں رزق دے گا تمہیں بیٹے دے گا تو بھائی آپ بھی کثرت سے استغفار کیا کریں ان شاءاللہ اللہ بیٹا دیں گے نیک صالح فرماں بردار آمین

  • @relaxaquaa
    @relaxaquaa 10 днів тому +1

    مجھے جابر بن عبداللہ سلمیٰ رضی اللہ عنہ نے خبر دی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ اپنے صحابہ کو ہر مباح کام میں استخارہ کرنا سکھاتے تھے جس طرح آپ قرآن کی سورت سکھاتے تھے ۔ آپ فرماتے کہ جب تم میں سے کوئی کسی کام کا قصد کرے تو اسے چاہئے کہ فرض کے سوا دو رکعت نفل نماز پڑھے ، پھر سلام کے بعد یہ دعا کرے ” اے اللہ ! میں تیرے علم کے طفیل اس کام میں خیریت طلب کرتا ہوں اور تیری قدرت کے طفیل طاقت مانگتا ہوں اور تیرا فضل ۔ کیونکہ تجھے قدرت ہے اور مجھے نہیں ، تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا اور تو غیوب کا بہت جاننے والا ہے ۔ اے اللہ ! پس اگر تو یہ بات جانتا ہے ( اس وقت استخارہ کرنے والے کو اس کام کا نام لینا چاہیے ) کہ اس کام میں میرے لیے دنیا و آخرت میں بھلائی ہے یا اس طرح فرمایا کہ ” میرے دین میں اور گزران میں اور میرے ہر انجام کے اعتبار سے بھلائی ہے تو اس پر مجھے قادر بنا دے اور میرے لیے اسے آسان کر دے ، پھر اس میں میرے لیے برکت عطا فرما ۔ اے اللہ ! اور اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے لیے برا ہے ۔ میرے دین اور گزارہ کے اعتبار سے اور میرے انجام کے اعتبار سے ، یا فرمایا کہ میری دنیا و دین کے اعتبار سے تو مجھے اس کام سے دور کر دے اور میرے لیے بھلائی مقدر کر دے جہاں بھی وہ ہو اور پھر مجھے اس پر راضی اور خوش رکھ ۔sahih bukhari 7390

  • @razajhg9507
    @razajhg9507 Місяць тому +2

    اگر یہ دعا نہیں آتی تو کہا کریں

    • @AbdullahAbdullah-ow2md
      @AbdullahAbdullah-ow2md Місяць тому

      اوپر سے دیکھ کر پڑھ لیں ❤ پر نیت وہی ہو زبانی پڑھ رہے ہوں

    • @VoiceOfTruth786
      @VoiceOfTruth786 Місяць тому

      Yd kro zaroori h

    • @AadilShaikhblg
      @AadilShaikhblg 21 день тому

      دیکھ کر پڑھ لیں. اور یاد کرنے کی کوشش کریں