Bhai AP ye mahran highway se ay hain?? Or han ye Khair pur se enter ho ke Kahan se phr exit huna hota hai GT road pe kion ke hum by road bi aty hain to ye Rasta safe bi hai??
مہران ہائی وے پر دو تین جگہ سے ایگزٹ ہو سکتے ہیں... ایک نواب شاہ بائی پاس رینجرز پمپ سے رائٹ سائیڈ بحریہ ٹاؤن نواب شاہ والا روڈ لے کر قاضی احمد نکلیں دوسرا سیدھا چلتے جائیں اور نیو سعیدآبادٹول پلازہ کے پاس نکلیں.. باقی جہاں تک محفوظ ہونے کا سوال ہے تو ہمیں کبھی اس روڈ پر الحمدللہ کسی ناخوشگوار واقعے کا سامنا نہیں کرنا پڑا.. اگر آپ لوٹ مار کا پوچھنا چاہ رہے ہیں تو وہ تو مین نیشنل ہائی وے پر بھی ہوتے ہیں..
بھائی ایک تو کرایے بہت بڑھ چکے ہیں دوسرا ٹائم کم ہوتا ہے اب... پھر بھی موقع ملا تو ضرور جاؤں گا کیونکہ وہ علاقے ایسے ہیں کہ وہاں جانے کو دل بھی کرتا ہے
MashAllah Allah apko Salamt Rakhye ❤
شکریہ
Wow very nice superb video
Mashallah beautiful
Nice video My sweet brother
Assalam walekum bhai jaan bhai Achcha Mukabala Kiya yah paath Achcha Laga
وعلیکم السلام
شکریہ بھائی
NICE VIDEO
Nice saim Bhai Khush raho Abad raho slamat raho
شکریہ جناب
Ataullah khan voice great
Walkum Asslam My sweet brother
Bhai zamindhra green ki bnao non ac ki
very nice driving acha adil shah k 2no time aggy hai ..?
جی
Is trip ki Yay last video thee
لاسٹ ویڈیو ابھی باقی ہے
Bhai Ya Adil Shah ki Jo Bus Ha Ya Wahe ha Jo Layyah Sa jati ha kia??
Nhai
@@PakBusMedia Ok 👍
Maza aagya Driving dekh ke chudry express ki
Bhai AP ye mahran highway se ay hain??
Or han ye Khair pur se enter ho ke Kahan se phr exit huna hota hai GT road pe kion ke hum by road bi aty hain to ye Rasta safe bi hai??
مہران ہائی وے پر دو تین جگہ سے ایگزٹ ہو سکتے ہیں... ایک نواب شاہ بائی پاس رینجرز پمپ سے رائٹ سائیڈ بحریہ ٹاؤن نواب شاہ والا روڈ لے کر قاضی احمد نکلیں دوسرا سیدھا چلتے جائیں اور نیو سعیدآبادٹول پلازہ کے پاس نکلیں.. باقی جہاں تک محفوظ ہونے کا سوال ہے تو ہمیں کبھی اس روڈ پر الحمدللہ کسی ناخوشگوار واقعے کا سامنا نہیں کرنا پڑا..
اگر آپ لوٹ مار کا پوچھنا چاہ رہے ہیں تو وہ تو مین نیشنل ہائی وے پر بھی ہوتے ہیں..
@@PakBusMedia Thanks bhai
محترم دوبارہ سوات اور بٹگرام کا ٹور کب ہوگا اسکی ویڈیو بنالو
بھائی ایک تو کرایے بہت بڑھ چکے ہیں دوسرا ٹائم کم ہوتا ہے اب... پھر بھی موقع ملا تو ضرور جاؤں گا کیونکہ وہ علاقے ایسے ہیں کہ وہاں جانے کو دل بھی کرتا ہے
@@PakBusMedia
جزاک اللہ
اب اگر آپ کو سوات جانا ہوا تو سوات بیلولائن میں سفر کرنا میں نے سوات بیلولائن سروس کی بڑی تعریف سنی ہے
السلام علیکم
Walikuasslam
Bhai zamindhra green ki bnao non ac ki
السلام علیکم
وعلیکم السلام
Bhai zamindhra green ki bnao non ac ki