اللّٰہ تَعَالیٰ کی عطا سے انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامو اولیاءِ عِظام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی مدد فرماتے ہیں اور یہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے جیسا کہ سورۃُ التحریم پارہ 28 کی آیت 4 میں اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے: فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴) (پ۲۸،التحريم:۴) تو بیشک اللّٰہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں۔ حدیث شریف میں حضرت سیّدُنا عتبہ بن غزوان رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضور پُر نورسیّدُ العالمین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم فرماتے ہیں :’’جب تم میں سے کسی کی کوئی چیز گم ہوجائے اور مدد چاہے اور ایسی جگہ ہو جہاں کوئی ہمدم نہیں تو اسے چاہئے یوں پکارے : اے اللّٰہکے بندو! میری مدد کرو، اے اللّٰہکے بندو! میری مدد کرو ،کہ اللّٰہکے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا۔‘ذکرةُ الحفّاظ، رقم: ۹۱۳، ۳ / ۱۲۱، ملخصاً
Subhanallah Hazrat Bahut Khoob Aapne Tasalli Bakhsh Jawab Diya Hain Ese Badbakhto ke Baare me Hadees Bhi Aayi Hy ki Yeh Log Voh Aayate Jo Mushrekin e makka ke Baare me Naazil Hui thi yeh Momino par Fitt karege Yahi Badtareen log hain Jinhone Musalmano ko Mushrik Banaane ka Theka Le Rakha Hain Allah Ese Gumrah logo Se Musalmano ki hifazat Farmaye
انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہسے مدد مانگنا بلا شبہ جائز ہے جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی امداد تو ربّ تعالیٰ ہی کی ہے اور یہ سب حضرات اس کی دی ہوئی قدرت سے مدد کرتے ہیں کیونکہ ہر شے کا حقیقی مالک و مختار صرفاللّٰہ تعالیٰ ہی ہے اوراللّٰہ تعالیٰ کی عطا کے بغیر کوئی مخلوق کسی ذرّہ کی بھی مالک و مختار نہیں ہو تی ۔اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی خاص عطا اور فضلِ عظیم سے اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کو کونین کا حاکم و مختار بنایا ہے اور حضو ر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم اور دیگر انبیائے کرام واولیائے عِظام اللّٰہ تعالیٰ کی عطا سے(یعنی اس کی دی ہوئی قدرت سے)مدد فرما سکتے ہیں۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی اپنے بندوں کی سنتے ہیں اور کوئ بھی نہیں سنتا سواےُ اللہ کے کسی بھی فوت شدہ شخص کی چوکھٹ پہ کچھ نہیں ملتا نہ کوئ فوت شدہ شخص کسی کی کچھ سن سکتا ہے جو بھی ملتا ہے وہ اللہ کی طرف سے اللہ کے حکم سے ملتا ہے غیراللہ سے فوت شدہ سے مانگنا شرک ہے قرآن پڑھو اور احادیث پڑھو تو صحیح دین و شریعت سمجھ میں آےُگا کسی کی بھی مت سنو گمراہ ہوجاوُگے گمراہی جہنم میں لے جاےُگی
يا أيها الذين آمنوا استعينوا بالصبر والصلاة .... حافظ زبیر صاحب ۔۔۔ آپ دوسروں کو قرآن پڑھنے کی نصیحت کر رہے ہو ۔۔۔ مگر لگتا ہے آپ نے صحیح سے قرآن پڑھا نہیں ۔۔۔ کیونکہ اللہ تعالی خود قرآن میں صبر اور نماز سے مدد مانگنے کا حکم دیتا ہے ۔۔۔ اب بتاؤ کیا نماز اور صبر غیر اللہ نہیں ہے ؟؟؟؟ ۔۔۔ آپ کیوں مسلموں کو گمراہ کر رہے ہو ۔۔۔ یہ اولیاء اور صوفیہ ہی ہیں۔۔۔ جو لوگوں کے ایمان کی حفاظت کرتے رہے ۔۔۔ ورنہ آپ جیسے لوگ تو ۔۔۔ بس مسلموں کو کافر اور مشرک ہے بناتے رہتے ہے۔۔۔ برائے کرم لوگوں کو آپ گمراہ نہ کرے!!! اور پہلے خود صحیح سے قرآن پڑھ اور سمجھ کر آئیں ۔۔۔
حافظ صاحب بےشک دینے والی ذات اللہ کی ہی ہے اللہ ہی عطا کرتا ہے مگر کسی نا کسی کو واسطہ بناتا ہے جس طرح حضور ﷺ نے فرمایا کہ انما انا قاسم و اللہ یعطینی مطلب بیشک میں بانٹنے والا ہوں اور اللہ مجھے عطا کرتا ہے کوئی بھی چیز کہنے سے پہلے اس کی تہ تک جاءے آدھا علم انسان کو گمراہ کر دیتا ہے پہلے آپ جو کہ رہے ہیں اس کی مکمل ممعلومات حاصل کرے
سورۃ الجن کی جو آیت بیان کی گئی ہے، اس میں یہ بات واضح ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے پاس ذاتی اختیار نہیں، بلکہ عطائی ہے اور تمام اہل سنت وجماعت کا یہی عقیدہ ہے کہ آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے تمام فضائل اختیار اور علمی وسعت عطائی من جانب اللہ ہے۔ صحیح بخاری میں روایت ہے کہ ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ سے بہت زیادہ احادیث سنتا ہوں مگر یاد نہیں رہتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چادر بچھا دو۔ چادر بچھا دی گئی حضور علیہ الصلاۃ والسلام چلو بھر بھر کے چادر میں ڈال رہے ہیں، پھر فرمایا سینے سے لگا دو فرماتے ہیں : فضممت الی صدری تو میں نے چادر اپنے سینے سے لگا دی، اس کے بعد میں کبھی نہیں بھولا ہوں، تو یہ کیا ہے نفع ہے کہ نہیں۔ دنیا میں کوئی کسی کو حافظہ دے سکتا ہے، ہرگز نہیں یہ صرف آپ کی شان ہے کہ حافظہ بھی عطا کر دیا۔
ولله العزة ولرسوله وللمومنين. (الْمُنَافِقُوْن ، 63 : 8) "حالانکہ عزّت تو صرف اللہ کے لئے اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لئے اور مومنوں کے لئے ہے۔" لفظ عزت حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے لئے اور مومنوں کے لئے بھی استعمال ہوا ہے اب فتوی کس پر؟
اللّٰہ تَعَالیٰ کی عطا سے انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامو اولیاءِ عِظام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی مدد فرماتے ہیں اور یہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے جیسا کہ سورۃُ التحریم پارہ 28 کی آیت 4 میں اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے: فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴) (پ۲۸،التحريم:۴)
تو بیشک اللّٰہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں۔
حدیث شریف میں حضرت سیّدُنا عتبہ بن غزوان رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضور پُر نورسیّدُ العالمین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم فرماتے ہیں :’’جب تم میں سے کسی کی کوئی چیز گم ہوجائے اور مدد چاہے اور ایسی جگہ ہو جہاں کوئی ہمدم نہیں تو اسے چاہئے یوں پکارے : اے اللّٰہکے بندو! میری مدد کرو، اے اللّٰہکے بندو! میری مدد کرو ،کہ اللّٰہکے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا۔‘ذکرةُ الحفّاظ، رقم: ۹۱۳، ۳ / ۱۲۱، ملخصاً
Subhanallah Hazrat Bahut Khoob Aapne Tasalli Bakhsh Jawab Diya Hain
Ese Badbakhto ke Baare me Hadees Bhi Aayi Hy ki Yeh Log Voh Aayate Jo Mushrekin e makka ke Baare me Naazil Hui thi yeh Momino par Fitt karege Yahi Badtareen log hain Jinhone Musalmano ko Mushrik Banaane ka Theka Le Rakha Hain Allah Ese Gumrah logo Se Musalmano ki hifazat Farmaye
Subhanallah Masha Allah Faizan e Sufi e Millat Jaari Rahe Allah Hamare Shakh Ka Saaya Hum par Qaaim o Daaim Rakhe
Masha'Allah Subhan'Allah
انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہسے مدد مانگنا بلا شبہ جائز ہے جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی امداد تو ربّ تعالیٰ ہی کی ہے اور یہ سب حضرات اس کی دی ہوئی قدرت سے مدد کرتے ہیں کیونکہ ہر شے کا حقیقی مالک و مختار صرفاللّٰہ تعالیٰ ہی ہے اوراللّٰہ تعالیٰ کی عطا کے بغیر کوئی مخلوق کسی ذرّہ کی بھی مالک و مختار نہیں ہو تی ۔اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی خاص عطا اور فضلِ عظیم سے اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کو کونین کا حاکم و مختار بنایا ہے اور حضو ر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم اور دیگر انبیائے کرام واولیائے عِظام اللّٰہ تعالیٰ کی عطا سے(یعنی اس کی دی ہوئی قدرت سے)مدد فرما سکتے ہیں۔
mashaAllah SubhanAllah
MashaAllah SubhanAllah
Mashallah
: اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ کو حقیقی مددگار جانتے ہوئے انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہ رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیسے مدد مانگنا ’’استمداد‘‘کہلاتاہے اور ’’استِعانت‘‘کا بھی یہی مطلب ہے۔
Masha Allah
Mashallah sarkar
Masaallah
SubhanAllah
Ameen
Subhanallah
❤
🌹
MashaAllah, subhanallah kya noorani mehfil he aur kya noor barasta hoga is mehfil me , ALLAH Kabul kare , AMEEN
Mashallah Mashallah Sarkar Ka Saaya Hamare Sar o Par Kaayim o Daayim Rahe ❤️❤️❤️
Amin
Mashaallah👌
Mashallah 💙
Mashaallah
MashaAllah
Allah hamare peer ko hamari umar lagaye
Mashaallah bahot khub kya shan he mere murshid ki 🌹🌹🌹🌹
Janab ne kya kalaam padha hai bohat khoob
Masha Allah Subhan Allah bahot khub beshq dare faiz se jo Mila he us ka Ahsan ham Kabhi bhi ada Nahi kar sakte
Mashallah ❤
Masaallah Sarkar,Kalam me ruhaniyat hai
Masha Allah behtareen kalam dilkash avaj bar bar sun kar bhi dil nahi bharta
Masha Allah
Subhan Allah
Masha Allah ❤️
Mashaallh
❤❤❤
mashallah
Mashallah ❤️
Masaallah ❤️
Faiz ka Gharana salamat rahe unka muskurana salamat rahe peer o murshid ka jalwa salamat rahe
Subhaan Allah
Mashallah.SARKAR
Subhanallh
Masaallah🌹🌹🌹
Mashaallah ❤️
Be shak Subhan Allah
Mashaallah subhanallah summa subhanallah
♥️✨✨
Masah Allah Subhan Allah 🌹❤️
Masah Allah
Subhan Allah ♥️
Subhanallah❤️
Haq
Jinda vali jinda vali....
Subhan Allah
Mashallah 💐
💐❤️ subhanallah ❤️
masha allah
Subhanallah ❤️
Pir hamare noor wale
SARKAR❤️
Besak
💚💚💚💚💚
Pir hamare Nur vale
🌷🌷🌷❤❤❤🤲🤲🤲
alshbaDiwan ❤🎉28
اللہ سبحانہ وتعالٰی اپنے بندوں کی سنتے ہیں
اور کوئ بھی نہیں سنتا سواےُ اللہ کے
کسی بھی فوت شدہ شخص کی چوکھٹ پہ کچھ نہیں ملتا نہ کوئ فوت شدہ شخص کسی کی کچھ سن سکتا ہے
جو بھی ملتا ہے وہ اللہ کی طرف سے اللہ کے حکم سے ملتا ہے
غیراللہ سے فوت شدہ سے مانگنا شرک ہے
قرآن پڑھو اور احادیث پڑھو تو صحیح دین و شریعت سمجھ میں آےُگا
کسی کی بھی مت سنو گمراہ ہوجاوُگے
گمراہی جہنم میں لے جاےُگی
يا أيها الذين آمنوا استعينوا بالصبر والصلاة .... حافظ زبیر صاحب ۔۔۔ آپ دوسروں کو قرآن پڑھنے کی نصیحت کر رہے ہو ۔۔۔ مگر لگتا ہے آپ نے صحیح سے قرآن پڑھا نہیں ۔۔۔ کیونکہ اللہ تعالی خود قرآن میں صبر اور نماز سے مدد مانگنے کا حکم دیتا ہے ۔۔۔ اب بتاؤ کیا نماز اور صبر غیر اللہ نہیں ہے ؟؟؟؟ ۔۔۔ آپ کیوں مسلموں کو گمراہ کر رہے ہو ۔۔۔ یہ اولیاء اور صوفیہ ہی ہیں۔۔۔ جو لوگوں کے ایمان کی حفاظت کرتے رہے ۔۔۔ ورنہ آپ جیسے لوگ تو ۔۔۔ بس مسلموں کو کافر اور مشرک ہے بناتے رہتے ہے۔۔۔ برائے کرم لوگوں کو آپ گمراہ نہ کرے!!! اور پہلے خود صحیح سے قرآن پڑھ اور سمجھ کر آئیں ۔۔۔
حافظ صاحب بےشک دینے والی ذات اللہ کی ہی ہے اللہ ہی عطا کرتا ہے مگر کسی نا کسی کو واسطہ بناتا ہے جس طرح حضور ﷺ نے فرمایا کہ انما انا قاسم و اللہ یعطینی مطلب بیشک میں بانٹنے والا ہوں اور اللہ مجھے عطا کرتا ہے
کوئی بھی چیز کہنے سے پہلے اس کی تہ تک جاءے آدھا علم انسان کو گمراہ کر دیتا ہے پہلے آپ جو کہ رہے ہیں اس کی مکمل ممعلومات حاصل کرے
سورۃ الجن کی جو آیت بیان کی گئی ہے، اس میں یہ بات واضح ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے پاس ذاتی اختیار نہیں، بلکہ عطائی ہے اور تمام اہل سنت وجماعت کا یہی عقیدہ ہے کہ آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے تمام فضائل اختیار اور علمی وسعت عطائی من جانب اللہ ہے۔ صحیح بخاری میں روایت ہے کہ ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ سے بہت زیادہ احادیث سنتا ہوں مگر یاد نہیں رہتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چادر بچھا دو۔ چادر بچھا دی گئی حضور علیہ الصلاۃ والسلام چلو بھر بھر کے چادر میں ڈال رہے ہیں، پھر فرمایا سینے سے لگا دو فرماتے ہیں :
فضممت الی صدری
تو میں نے چادر اپنے سینے سے لگا دی، اس کے بعد میں کبھی نہیں بھولا ہوں، تو یہ کیا ہے نفع ہے کہ نہیں۔ دنیا میں کوئی کسی کو حافظہ دے سکتا ہے، ہرگز نہیں یہ صرف آپ کی شان ہے کہ حافظہ بھی عطا کر دیا۔
ولله العزة ولرسوله وللمومنين.
(الْمُنَافِقُوْن ، 63 : 8)
"حالانکہ عزّت تو صرف اللہ کے لئے اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لئے اور مومنوں کے لئے ہے۔"
لفظ عزت حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے لئے اور مومنوں کے لئے بھی استعمال ہوا ہے اب فتوی کس پر؟
حافظ صاحب ۔۔۔ آپ بہت شرک شرک کر رہے ہو ۔۔۔ کیا آپ مجھے شرک کی تعریف سمجھا سکتے ہو ؟؟؟؟ What Is The Defination Of Shirk ????
Mashaa Allah
Subhanallah
Mashallah
Mashaallah
Mashallah sarkar
Masaallah
Mashaallah👌
Mashallah ❤️
Subhanallah
Mashallah
Mashaallah
MASHA ALLAH
SUBHANALLAH
Masha Allah
MashaAllah
MashaAllah
Subhanallah